وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں: مریم نواز

وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں: مریم نواز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی حیثیت اسلام آباد کے میئر سے زیادہ نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان جب کنٹینر پر تھے تو کہتے تھے کہ مہنگائی […]

.....................................................

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ایئر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل ہونے والا نیا ایئربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے 2 طیارے حاصل کئے ہیں، دونوں طیارے 2017 ساخت کے ہیں، ایک ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا […]

.....................................................

پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کا ائیر بس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کنیکٹنگ راڈ ٹوٹنے […]

.....................................................

انخلا، اتحادی افواج کی اسلام آباد کیلئے ایک دن میں 8 خصوصی پروازیں

انخلا، اتحادی افواج کی اسلام آباد کیلئے ایک دن میں 8 خصوصی پروازیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان میں عارضی طور پر قیام پذیر غیرملکیوں کو اگلی منزل پر پہنچانے کیلئے افغانستان میں سابقہ اتحادی افواج کے طیاروں نے اسلام آباد کیلئے جمعے کو اپ اور ڈاؤن کی 8 پرواز آپریٹ کیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکی کے قیصری ائیرپورٹ سے […]

.....................................................

امریکی انخلا کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ پر 450 پروازیں آپریٹ ہوئیں، سی اے اے

امریکی انخلا کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ پر 450 پروازیں آپریٹ ہوئیں، سی اے اے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کے انخلا کی مہم کے دوران پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کا ائیرپورٹ انتہائی مصروف رہا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی رپورٹ کے مطابق 16 اگست سے 31 اگست کے دوران انخلا مہم کے دوران اسلام آباد ائیرپورٹ پر 450 پروازیں آپریٹ […]

.....................................................

شہباز شریف کا لاکھوں افراد کے ساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان

شہباز شریف کا لاکھوں افراد کے ساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لاکھوں کی تعداد میں عوام کے ساتھ اسلام آباد جانے کا اعلان کر دیا۔ باغ جناح کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان کی قیادت میں لاکھوں کا سمندر لے کر […]

.....................................................

سرکاری افسران اور ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

سرکاری افسران اور ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے گریڈ 22 کے افسران اور اعلی عدلیہ کے ججز کو دوسرا پلاٹ الاٹ کرنے کی پالیسی غیر قانونی قرار دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیوروکریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس محسن […]

.....................................................

5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

5 ہزار غیرملکیوں کو کابل سے اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پانچ ہزار غیرملکیوں کو کابل سے عارضی طور پر اسلام آباد اور کراچی لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ افغانستان سے انخلا میں مدد کے لیے پاکستان نے امریکا اور نیٹو حکام کی مدد کی درخواست منظور کرلی ہے۔ 31اگست کی ڈیڈ لائن سے پہلے افغانستان سے غیرملکیوں کے […]

.....................................................

خونی درندہ

خونی درندہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ابھی وطن عزیز کے لوگ اسلام آباد کے سانحے عثمان مرزا کے پاگل پن ‘بد معاشی اور جنسی استحصال سے نہیں نکلے تھے عثمان مرزا کا ایک جوڑے پر جنسی تشدد مار کٹائی مذاق اڑانا اپنے ساتھیوں کے سامنے مظلوم جوڑے کے کپڑے اتار کر ذلیل و رسوا کر […]

.....................................................

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاالدین، مری، مالاکنڈ، صوابی اور آزادکشمیر میں بارشیں جاری ہیں جب کہ نیلم آزاد کشمیر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ادھر چلاس شہر سمیت […]

.....................................................

افغانستان: آج دوحہ میں مذاکرات شروع، اسلام آباد کانفرنس ملتوی

افغانستان: آج دوحہ میں مذاکرات شروع، اسلام آباد کانفرنس ملتوی

دوحہ (اصل میڈیا ڈیسک) افغان حکومت کے نمائندے اور طالبان رہنماؤں کے درمیان آج ہفتے کے روز دوحہ میں مذاکرات ہورہے ہیں۔ دوسری طرف اسلام آباد میں آج سے شروع ہونے والی تین روزہ افغان امن کانفرنس موخر کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دوحہ مذاکرات میں شرکت کے لیے […]

.....................................................

اسلام آباد: کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد: کورونا کی خطرناک بھارتی قسم ڈیلٹا کے درجنوں کیسز سامنے آ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کی تیزی سے پھیلنے والی بھارتی قسم ڈیلٹا کے 25 سے زائد کیس سامنے آ گئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ شہر میں کورونا کیسز کی شرح ایک سے بڑھ کر5 فیصد ہو گئی ہے۔ اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں آج صبح […]

.....................................................

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والے چاروں ملزمان گرفتار

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والے چاروں ملزمان گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی تحقیقات کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا اور واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکے لڑکی پر تشدد کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے دو ساتھیوں کو پولیس نے گزشتہ روز […]

.....................................................

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد: لڑکے لڑکی پر تشدد کرنے والا بااثر ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر لڑکی اور لڑکے پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے تشدد کرنے والے بااثر ملزم عثمان مرزا کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں عثمان مرزا نامی شخص نے نوجوان لڑکے اور لڑکی کوتشدد کا نشانہ بنایا، لوگوں نے […]

.....................................................

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

پی ایس ایل 6: لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 144 رنز بنائے جس کے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو چیئرپرسن ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے روکتے ہوئے ہدایت کی کہ حکومت آئندہ سماعت آٹھ جون تک چیئرپرسن ایچ ای سی کی تعیناتی نا کرے۔ ہائی کورٹ میں […]

.....................................................

کورونا کیسز میں کمی؛ اسلام آباد میں تفریحی پارکس ایس اوپیز کے تحت کھول دیئے گئے

کورونا کیسز میں کمی؛ اسلام آباد میں تفریحی پارکس ایس اوپیز کے تحت کھول دیئے گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی کے بعد واٹر پارکس ،سوئمنگ پولز اورتفریحی پارکس کو ایس او پیز کے تحت کھول دیئے گئے۔ اسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی کمی کے بعد واٹر پارکس ،سوئمنگ پولز اور تفریحی پارکس ایس او پیز […]

.....................................................

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ سپریم کورٹ میں شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اسلام آباد اور کراچی بار ایسوسی ایشنز کی اپیلیں بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ جسٹس عمر […]

.....................................................

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لےکر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پی آئی اے کی پرواز سے 3 لاکھ سے زائد سائنو فارم ویکسین پاکستان پہنچائی گئی ہیں جب کہ ویکسین کی مزید 7 لاکھ خوراکیں 2 طیاروں کے ذریعے […]

.....................................................

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے فوج ایکشن میں آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کے لیے فوج ایکشن میں آ گئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کے ساتھ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنر رانا موسیٰ طاہر نے فوج اور پولیس کے ساتھ مختلف […]

.....................................................

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے وکلا کے چیمبرز گرانے سے متعلق نظر ثانی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ایف ایٹ کچہری میں عدالتیں گرانے سے […]

.....................................................

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

مذہبی تنظیم کے ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے، پنڈی اور اسلام آباد کے داخلی راستے بھی بند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایک مذہبی تنظیم کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور دھرنے جاری ہیں۔ لاہور میں ملتان روڈ پر چوہنگ سمیت دیگر مقامات پر احتجاج کے باعث ٹریفک بلاک ہوگیا جبکہ چوک یتیم خانہ میں مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی۔ لاہور میں سگیاں پُل، شاہدرہ اور […]

.....................................................

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسین رجسٹریشن روک دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویکسین کے لیے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن ایک ہفتے سے رکی ہوئی ہے اور صرف60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ جن ہیلتھ ورکرز […]

.....................................................

اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات

اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد اور کراچی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ این سی او سی نے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور اور راولپنڈی سمیت 15 شہروں میں ماس ویکسی نیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری […]

.....................................................