اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد: جے یو آئی اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بھارہ کہو میں کیا جانے والا احتجاج کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال چوک بھارہ کہو پر احتجاجی دھرنا […]

.....................................................

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: جے یو آئی رہنما کے قتل کیخلاف احتجاج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بارہ کہو میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال چوک بارہ کہو پر دھرنا اور احتجاج کیا جا رہا ہے۔ جے یو […]

.....................................................

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد پہنچیں گے، فضل الرحمن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے ہم رکاوٹیں توڑ کر بھی اسلام آباد پہنچیں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمن نے مدرسہ مدینتہ العلوم (بستی بوہڑ) میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے لانگ مارچ کے لیے اسلام […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی نے 26 مارچ کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ لانگ مارچ ایک دن کا جلسہ نہیں ہو گا، اس کا مقصد کئی دنوں تک اسلام آباد میں […]

.....................................................

اسلام آباد: کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی گاڑیوں سے حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد: کشمالہ طارق کے پروٹوکول کی گاڑیوں سے حادثہ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5 تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئےکار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون کے سگنل پر کشمالہ طارق کے […]

.....................................................

سینیٹ میں اسلام آباد کے تمام اسکولوں میں لازمی عربی کی تعلیم کا بل منظور

سینیٹ میں اسلام آباد کے تمام اسکولوں میں لازمی عربی کی تعلیم کا بل منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا سینیٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل 2020ء منظور کر لیا ہے۔ سینیٹ میں یہ بل پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر جاوید عباسی نے پیش کیا تھا اور اس کو قریباً […]

.....................................................

کورونا ویکسین لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

کورونا ویکسین لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ کورونا وبا کے خلاف ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹرفیصل سلطان نے ایئرپورٹ پرویکسین وصول کی۔ ویکسین چینی وزیراعظم کی جانب سے عطیہ […]

.....................................................

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں داخل ہونے والے 2 افراد سے بڑی مقدار میں خودکار بھاری اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں داخل ہونے والی گاڑیوں کی کار پارکنگ چیک پوسٹ پر معمول کے مطابق چیک پوسٹ پر کی جارہی تھی […]

.....................................................

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن سی این جی کو ترسے اسٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کے لیے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے گیس کی فراہمی پھر بند کر دی جائے گی۔ سی این جی ایسوسی […]

.....................................................

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر عدلیہ سے متعلق تضحیک آمیز رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہائی کورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں تواضع کریں گے: طاہر اشرفی

مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں تواضع کریں گے: طاہر اشرفی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کا اقتدار مولانا فضل الرحمان سے بہت دور ہے البتہ وہ چاہیں تو انہیں حلوہ، پیزا اور قہوہ بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود […]

.....................................................

کلبھوشن کیس؛ وفاق بھارت سے پوچھ کر بتائے وہ پیروی چاہتا ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

کلبھوشن کیس؛ وفاق بھارت سے پوچھ کر بتائے وہ پیروی چاہتا ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے نمائندہ سے استفسار […]

.....................................................

اسلام آباد: تین گھنٹوں میں تین ڈکیتیاں

اسلام آباد: تین گھنٹوں میں تین ڈکیتیاں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں تین گھنٹوں میں تین مسلح ڈکیتیاں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق ڈاکو سیکٹر ایف ایٹ ٹو، ایف الیون فور اور آئی ایٹ تھری میں گھروں میں لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ تھانہ مارگلہ کی حدود سیکٹر ایف ایٹ 2 کے ایک گھر […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس پر لاپتہ وکیل بازیاب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس پر لاپتہ وکیل بازیاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے ترنول سے لاپتہ وکیل حماد سعید ڈار ایڈووکیٹ بازیاب ہوکر بحفاظت گھر پہنچ گئے۔ بازیاب وکیل نے کہا کہ چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ کا انتہائی ممنون ہوں، انہوں نے چھٹی والے دن میرے کیس کی سماعت کی اور ایکشن لیا، ہائی کورٹ بار […]

.....................................................

اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کیلیے جدوجہد کر رہے ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کیلیے جدوجہد کر رہے ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، معاملہ مشکوک ہو گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ مشکوک ہو گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس کو رات کو کال موصول ہوئی تھی کہ گاڑی سوار ڈاکو شمس کالونی میں ڈکیتی کی کوشش کر رہے ہیں، اے […]

.....................................................

اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان ہلاک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جی ٹین کے علاقے میں اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر ڈالا۔ اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقہ میں ڈراپ کر کے آ رہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے کہا کہ اے ٹی ایس پولیس کے […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیرین ائیرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران ونڈ اسکرین پر پرندہ ٹکرانے سے خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ حادثے میں پائلٹ کے سامنے ونڈ اسکرین بری طرح متاثر ہوئی جس کے باعث طیارے کو گراونڈ کرکے اگلی پرواز منسوخ […]

.....................................................

ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد

ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے 1971ء سے متعلق انکشافات پر تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی بم دھماکوں میں ملوث 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکا […]

.....................................................

مشیروں اور معاونین سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

مشیروں اور معاونین سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد حکومت نئی مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے مشیروں و معاونین کے کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی اور رکن ہونے کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے بعد حکومت ایک اور قانونی مشکل میں پھنس گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مشیروں کے کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی اور رکن ہونا غیر قانونی قرار دینے کے […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ملازمین کی دوبارہ ہڑتال

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹروبس ملازمین کی دوبارہ ہڑتال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں میٹروبس ملازمین نے دوبارہ ہڑتال کر دی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ میٹرو انتظامیہ نے سابقہ احتجاج کے نتیجے میں کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔ ملازمین نے تمام اسٹیشنز پر ٹکٹنگ بوتھ بند کردیے جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ میٹرو بس […]

.....................................................

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے ہوٹلوں میں اِن ڈور کھانے پر پابندی

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے ہوٹلوں میں اِن ڈور کھانے پر پابندی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے ہوٹلوں میں اِن ڈور کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلوں پر عمل درآمد کرواتے ہوئے اِن ڈور کھانوں پر پابندی لگادی۔ ریسٹوینٹس […]

.....................................................