روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]

.....................................................

کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1232 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 41 ہزار 744 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1232 […]

.....................................................

کووڈ 19 وبا کے شکار افراد میں منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے، تحقیق

کووڈ 19 وبا کے شکار افراد میں منشیات کا استعمال بڑھ جاتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: کووڈ وبا کے شکار افراد سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ تندرستی کے بعد یہ لوگ نشہ آور اشیا کا استعمال بڑھا دیتے ہیں، اگرچہ یہ امریکی تحقیق ہے لیکن خود پاکستان میں بھی اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ سیںٹ لوئی یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد […]

.....................................................

کورونا وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 961 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا سے مزید 13 افراد جاں بحق، 961 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 38 ہزار 139 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 961 […]

.....................................................

کورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1644 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا نے مزید 33 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1644 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 866 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1644 […]

.....................................................

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا نے مزید 26 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا، 1983 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1983 […]

.....................................................

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک طوفان، 3 افراد ہلاک

برطانیہ میں 3 دہائیوں کا خطرناک  طوفان، 3 افراد ہلاک

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) تین دہائیوں میں آنا والا خطرناک ترین سمندری طوفان یونس برطانیہ کے ساحلی علاقے کارن وال سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف مقامات پردرخت اوردیواریں گرنے کے واقعات ہوئے جن میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 122 میل […]

.....................................................

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

برازیل میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 44 افراد ہلاک

پیٹروپولس (اصل میڈیا ڈیسک) برازیل کی ریاست ریو ڈی جنیرو میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے اب تک 44 افراد ہلاک ہوچکے جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ہے۔ اے پی نیوز کے مطابق پیٹروپولس شہر کے پہاڑی علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں پہاڑ […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

ڈی آئی خان میں تبلیغی جماعت کی گاڑی کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 19 زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے سب ڈویژن درازندہ کے علاقہ پرواڑہ میں تبلیغ جماعت کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق تبلیغی جماعت سبی اجتماع سے واپس جارہی تھی اور حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ متعلقہ حکام […]

.....................................................

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے علاقے سینٹ لورینٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے حادثے میں دو بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے جبکہ آگ سے بچنے کے لیے دوسری منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگانے کے بعد 30 سال […]

.....................................................

80 فیصد افراد ویکسین کی فراہمی کی رفتار سے مطمئن

80 فیصد افراد ویکسین کی فراہمی کی رفتار سے مطمئن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر 80 فیصد پاکستانی حکومت سے مطمئن نظر آئے ہیں۔ اپسوس کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق 77 فیصد پاکستانیوں نے دوسری ڈوز لگوانے کا کہا جبکہ 23 فیصد نے کہا کہ انہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی۔ پاکستان میں کورونا وائرس […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ روز کورونا سے 41افرادانتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55304 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3206 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ […]

.....................................................

شام، ادلیب میں اسد قوتوں کے حملے میں ایک کنبے کے 6 افراد جان بحق

شام، ادلیب میں اسد قوتوں کے حملے میں ایک کنبے کے 6 افراد جان بحق

شام (اصل میڈیا ڈیسک) ادلب ڈی غیرعسکری علاقے میں شہری بستیوں پر بشار الاسد حکومت کے حملوں میں 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اسد حکومت کی فورسز نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ادلب میں ماراتناسان گاؤں اور حلب کے مغربی دیہی علاقوں میں […]

.....................................................

پاکستان: کورونا نے مزید 44 زندگیاں نگل لیں

پاکستان: کورونا نے مزید 44 زندگیاں نگل لیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 44 افراد انتقال کر گئے اور 3019 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 56260 […]

.....................................................

سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام ،4 افراد زخمی

سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام ،4 افراد زخمی

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں عرب اتحاد نے ابھا ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ پرحوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب اتحاد نے مسلح ڈرون کوہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا۔ کارروائی میں 4 […]

.....................................................

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

گھر میں سلنڈر دھماکے سے 12 افراد زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں ایک گھر سلنڈر دھماکے سے گونج اٹھا جس کے باعث 12 افراد زخمی ہو گئے۔ شیراکوٹ نامی علاقے میں قائم گھر میں سلنڈر دھماکے سے کمسن بچوں اور خواتین سمیت بارہ افراد جھلس گئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.65 فیصد، مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا کی شرح 9.65 فیصد، مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے شدید وار جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد انتقال کر گئےجب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.65 فیصد ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی این سی او سی ویب سائٹ کے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 21 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 21 کر گئے اور 7048 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 61077 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی: ٹریلر کی شادی سے واپس آنے والی وین کو ٹکر، 12 افراد زخمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ٹریلر نے وین کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد زخمی ہو گئے۔ متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ لیاری سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس ابراہیم حیدری جا رہے تھے کہ نیو چالی سگنل […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، مزید 27 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کر گئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 70389 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51063 […]

.....................................................

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن جواکی کے علاقے گلوتنگی میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا میں جاں بحق ہونے والے افراد خانہ بدوش تھے، دھماکے میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کو موقع پر […]

.....................................................

کورونا:مساجد، عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

کورونا:مساجد، عبادت گاہوں میں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا، ویکسین شدہ افراد کو جانے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے مساجد اور عبادت گاہوں میں صرف ویکسین شدہ افراد کو ہی داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مساجد […]

.....................................................