بھارت کے تین جاسوس قصور سے گرفتار، بھارتی پاسپورٹ، نقشے برآمد

بھارت کے تین جاسوس قصور سے گرفتار، بھارتی پاسپورٹ، نقشے برآمد

قصور (جیوڈیسک) بھارت کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں حساس ادارے نے قصور سے تین افراد گرفتار کر کے چھاونیوں کے نقشے، پاسپورٹ اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ زرائع کے مطابق حساس ادارے کو اطلاع ملی تھی کہ قصور میں کچھ افراد بھارت کے لیے پاکستان میں جاسوسی کر رہے ہیں اور اہم تنصیبات […]

.....................................................

بھارت: نئی ریاست کے قیام کا بل، لوک سبھا، راجیا سبھا مچھلی بازار بن گئے

بھارت: نئی ریاست کے قیام کا بل، لوک سبھا، راجیا سبھا مچھلی بازار بن گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی ریاست کے قیام کے بل سے ناراض قانون سازوں نے لوک سبھا اور راجیا سبھا کو مچھلی بازار بنا دیا، دونوں ایوانوں کی کارروائی ایک دن میں دو بار ملتوی کی گئی۔ بھارت کی لوک سبھا میں نئی ریاست تلنگانا کے قیام کا بل منظور ہو گیا، کہیں احتجاج ہوا، تو […]

.....................................................

فسادات، بھارت کے ماتھے پر کلنک

فسادات، بھارت کے ماتھے پر کلنک

ہندوستانی تاریخ، آزادی، سیاست اور ہندوستانی معاشرے پر بات ہو اور ‘فساد’ کی بات نہ ہو، تو بات ادھوری رہ جائے گی۔ 1947 میں برصغیر کی تقسیم کے دوران پاکستان اور بھارت کی سرحد کے قریب فسادات میں پانچ لاکھ کے قریب افراد جاں بحق ہوئے۔ لیکن ایک سال بعد 1948 میں ہزاروں مسلمانوں کو […]

.....................................................

بھارت: راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزائے، موت سے عمر قید میں تبدیل

بھارت: راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث ملزمان کی سزائے، موت سے عمر قید میں تبدیل

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث تین ملزموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ بھارتی چیف جسٹس پی Sathasivam کی سربراہی میں عدالتی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا۔ راجیو گاندھی کے قتل میں ملوث ان تینوں افراد کو انیس سو اٹھانوے […]

.....................................................

بھارت کی ثقافتی دہشت گردی

بھارت کی ثقافتی دہشت گردی

پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا۔ کیونکہ مسلمان اور ہندو دو الگ الگ قومیں ہیں۔ مذہب، اقدار، عقائد، رہن سہن، رسم ورواج ایک دوسرے سے مختلف تھے۔ قائداعظم محمد علی جناح نے اسی تصور پر مسلمانوں کے لئے الگ وطن (جسے آج پاکستان کے نام سے جانتے ہیں )حاصل کیا۔ […]

.....................................................

بھارت کا افغانستان کو ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کا اعلان

بھارت کا افغانستان کو ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے افغانستان کو ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان کے دورے سے واپسی پر طیارے میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت جنگ سے تباہ حال افغانستان کو لوجسٹک سپورٹ بھی فراہم کرے گا تا کہ کابل حکومت […]

.....................................................

جرمنی میں پاکستانی سفیر عبد الباسط بھارت میں ہائی کمشنر تعینات

جرمنی میں پاکستانی سفیر عبد الباسط بھارت میں ہائی کمشنر تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی میں پاکستان کے سفیر عبد الباسط کو بھارت میں پاکستان کا نیا ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عبدالباسط مئی 2012 سے جرمنی میں پاکستان کے سفیر کے طور پر ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں وہ دفتر خارجہ کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔

.....................................................

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر امریکا اور پاکستان چاہیں تو افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع ہو سکتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں افغان صدر کا کہنا تھا […]

.....................................................

بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، شہاز شریف

بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کروا رہا ہے اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، شہاز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کرا رہا ہے ہمارے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ برطانوی اخبار گارڈین کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے اور حکومت کے […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے، شریعت و تاریخ کی روشنی میں

ویلنٹائن ڈے، شریعت و تاریخ کی روشنی میں

حدیث کی معتبر کتاب مسند احمد میں روایت ہے حضرت عامر بن امامہ بیان کر تے ہیں کہ ایک جوان شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا، اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !مجھے زنا کی اجازت دیں۔ وہاں موجود لوگ اس کے قریب آئے اور […]

.....................................................

سُنی تحریک کی اپیل پر کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

فیصل آباد : سُنی تحریک کی اپیل پر کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی گئیں جبکہ کشمیری شہداء کی یاد میں دیے بھی روشن کیے گئے۔ ریلیوں اور جلسوں میں قوام متحدہ، انسانی حقوق کے عالمی اداروں اور او آئی سی سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق […]

.....................................................

عظیم کشمیری قوم

عظیم کشمیری قوم

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں خطبہ جمعہ کے لئے مسجد کی جانب پیدل روانہ ہوئے تو راستے میں ایک خیمہ بستی کے اندر سے گزرنے کا اتفاق ہوا خیمہ بستی کے بیچوں بیچ بنے اس جبری راستے پر چلتے ادھر ادھر دیکھ کر لگتا تھا کہ اس کے مکین کو کوئی عارضی نہیں […]

.....................................................

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں دریا کی سیر کے لئے آنے والوں کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جب ایک سو بیس افراد کشتی پر سوار دریا کی سیر کر رہے تھے کہ گنجائش سے زیادہ افراد سوار ہونے کے باعث کشتی اپنا توازن […]

.....................................................

پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو نیوزی لینڈ سے شکست

پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو نیوزی لینڈ سے شکست

آکلینڈ (جیوڈیسک) بگ تھری کے باس بھارت کی نیوزی لینڈ کے دیس میں مسلسل ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ون ڈے سیریز کے بعد بھارتی شیر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ بھی ڈھیر ہو گئے۔ پہلے ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہو گیا۔ بھارتی ٹیم 407 رنز کے ہدف کے تعاقب میں […]

.....................................................

مقبول بٹ اور افضل گورو

مقبول بٹ اور افضل گورو

ماہ فروری کو تحریک آزادی کشمیر کی تاریخ میں بہت نمایاں مقام حاصل ہے۔ 5 فروری کو دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے بعد اب 9 سے 11 فروری تک مقبوضہ کشمیر میں قائد کشمیر جناب سید علی گیلانی نے بھارت کے خلاف ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ وہی بھارت جو دنیا کی […]

.....................................................

بھارت کی پاکستان کے علاوہ 180 ممالک کیلئے سیاحتی ویزا پالیسی میں نرمی

بھارت کی پاکستان کے علاوہ 180 ممالک کیلئے سیاحتی ویزا پالیسی میں نرمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے سیاحت اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے سیاحوں کو آمد پر ویزا دینے کی سکیم 180 ممالک تک بڑھا دی، سکیم میں پاکستان و افغانستان شامل نہیں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی راجیو شکلا نے کہا کہ ہم نے 180 ممالک سے آنے والے سیاحوں کو آمد پر ویزا […]

.....................................................

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ

یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی بھارت کی ہٹ دھرمی ہے کہ ”کشمیر ” بھارت کا اٹوٹ انگ ہے؟ اور اس بات میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہے کہ جنت صرف مسلمانوں کے لیئے تخلیق کی گئی ہے۔ دنیا یہ بھی جانتی ہے کہ […]

.....................................................

بھارت نے کبھی بھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا، فنکار

بھارت نے کبھی بھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا، فنکار

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے کبھی بھی دل سے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا تو وہ پاکستانی فنکاروں کو کیسے قبول کریگا، دونوں ممالک کے درمیان امن، محبت اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنے کا خواب دیکھنا وقت کا ضیاع ہے۔ ان خیالات کا اظہار فنکاروں نے انتہا پسند ہندو تنظیم شیوشینا کے کارکنوں نے […]

.....................................................

یوم یکجہتی کشمیر کب تک منائیں گے؟

یوم یکجہتی کشمیر کب تک منائیں گے؟

بھارت گزشتہ 66 سال سے کشمیر کے مظلوم عوام کو بندوق کی نوک پر غلام بنائے ہوئے ہے، بھارت کی ساڑھے سات لاکھ فوج تمام تر ظلم وبربریت اور انسانیت سوز ہتھکنڈوں کے باوجود کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ختم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ طاقت اور ظلم و بربریت کے ذریعے کسی قوم کو […]

.....................................................

دراندازی روکنے میں 70 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت

دراندازی روکنے میں 70 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے ہونیوالی دراندازی پر 70 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چین اور پاکستان سے لگنے والی سرحدوں کو محفوظ بنا لیا گیا ہے، فوج مکمل طور پر متحرک ہے، کسی کو ملکی سالمیت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر کو بھارت کا سب سے بڑا رتنا ایوارڈ مل گیا

سچن ٹنڈولکر کو بھارت کا سب سے بڑا رتنا ایوارڈ مل گیا

نئی دلی (جیوڈیسک) سابق لیجنڈری بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو بھارت کا سب سے بڑا”رتنا” ایوارڈ دیدیا گیا۔ سچن ٹنڈولکر بھارت رتنا کا اعزاز حاصل کرنیوالے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ گالف کلب میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں عالمی نمبر ایک امریکی گالفر ٹائیگرووڈز بھی موجود تھے۔ تقریب میں بھارتی صدر پرناب مکھر […]

.....................................................

کرکٹ ساؤتھ افریقا نے بھارت سے جوڑ توڑ کی خبروں کی تردید کر دی

کرکٹ ساؤتھ افریقا نے بھارت سے جوڑ توڑ کی خبروں کی تردید کر دی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) کرکٹ ساؤتھ افریقا نے بھارت سے جوڑ توڑ کی خبروں کی تردید کر دی اور واضح کیا کہ اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ جنوبی افریقی میڈیا نے خبر دی تھی کہ ساؤتھ افریقا، بھارت سے ڈیل کے نتیجہ میں بگ تھری کی مخالفت سے دستبردار ہونے پر غور کر رہا ہے۔ کرکٹ […]

.....................................................

بھارت کو مطلوب ملزم یاسین بھٹکل دبئی میں گرفتار

بھارت کو مطلوب ملزم یاسین بھٹکل دبئی میں گرفتار

دبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کو مطلوب ملزم یاسین بھٹکل کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم پر متعدد بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یاسین بھٹکل کو گزشتہ ہفتے ابو ظہبی سے گرفتار کیا گیا، اس پر بھارت میں ہونے والے […]

.....................................................

بھارت میں پہلی مونو ریل کا آغاز ہو گیا

بھارت میں پہلی مونو ریل کا آغاز ہو گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پہلی مونو ریل کا آغاز ہو گیا۔ مسافروں نے ممبئی سے چلنے والی ریل کے مزے لوٹے پہلی مونو ریل خدمات کا افتتاح مغربی مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے کیا۔ اسے عوام کے لیے باقاعدہ کھول دیا گیا، یہ مونو ریل وڈالا، چمبور روٹ کی 8.9 کلو میٹر […]

.....................................................