بھارت کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز جیت لی

بھارت کو عبرتناک شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز جیت لی

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے پانچویں میچ میں بھارت کو 87 رنز سے شکست دیکر سیریز 4-0 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد عالمی درجہ بندی میں آسٹریلیا نے بھارت سے پہلی پوزیشن بھی چھین لی۔ راس ٹیلر کی شاندار بیٹنگ، سیریز میں دوسری سنچری سکور کی۔ کین ولیمسن 88 […]

.....................................................

پاک بھارت تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، راگھوان

پاک بھارت تعلقات مثبت سمت میں بڑھ رہے ہیں، راگھوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حکومتیں تجارتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہیں،باہمی تعلقات بہتر ہونے کی وجہ سے ایک دوسرے ممالک آنے اور جانے والے دونوں اطراف کے شہریوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی طرف […]

.....................................................

بھارت افغانستان میں کیوں!

بھارت افغانستان میں کیوں!

دسمبر 1979 میں روس نے افغانستان میں اپنی فوجیں داخل کر دیں اور افغان مہاجرین جو وہاں سردار داود کے قتل کے بعد، ترکئی اور حفیظ اللہ امین کی غیر مستحکم اور غیر منتخب حکومتوں کے دوران بھی پاکستان آرہے تھے لاکھوں کی تعداد میں پاکستان پہنچے اور ساتھ ہی کلاشنکوف کلچر اور بم دھماکے […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام اور مسائل کے حل کیلئے، پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرکے نئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ نئی دلی میں پاکستانی میڈیا کے ایک وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف، بھارت کے ساتھ […]

.....................................................

نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میں بھارت کو شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے چوتھے ون ڈے میں بھارت کو شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کرلی

ہیملٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ نے گھر کے شیر بھارت کو 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں بلیک کیپس نے بھارت کی جانب سے 278 […]

.....................................................

پاکستان بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے رضامند

پاکستان بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے رضامند

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کے خلاف نیوٹرل وینیو پر مختصر کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی جسے بھارتی لابی کی جیت خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یو اے ای سمیت نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی بھارتی پیشکش منظور کر لی ہے۔ یہ خبر […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سارک اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی: شارجہ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام شارجہ میں منعقدہ سارک کرکٹ اکیڈمی ٹورنامنٹ کا فائنل اورنگیزب سلطان اکیڈمی آف پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا ۔جسے پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اورنگزیب سلطان اکیڈمی آف پاکستان نے جیت لیا اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے کھلاڑی محمد فراز ،فرید اور کپتان دانیال اسلم […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں 27/1/2014

دنیا کی سب سے بڑ ی نا م نہا د و جمہوریت کا دعویٰ کر نے وا لا ملک بھا رت ریا ست جمو ں وکشمیر کے ڈیڑ ھ کرو ڑ انسا نو ں کے بنیا دی حقوق غصب کر رکھے ہیں بھارت نصف صدی سے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یو ں کی نسل […]

.....................................................

بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے با اعتماد پیشرفت کرے، دفتر خارجہ

بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے با اعتماد پیشرفت کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تجارت کو دیگر متنازع امور سے الگ نہیں کیا جاسکتا، بھارت اگر تعلقات میں بہتری چاہتا ہے تو امن کیلیے مسلسل اور بااعتماد پیشرفت کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے بھارتی میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ صرف کسی ایک معاملے […]

.....................................................

بجلی بحران کے شکار بھارت

بجلی بحران کے شکار بھارت

گزشتہ برس جاری ہونے والی عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بجلی کی کمی کے باعث ڈیڑھ کروڑ افراد اس سہولت تک رسائی سے محروم ہیں۔ فہرست میں سب سے بدترین ملک بھارت کو قرار دیا گیا ہے جہاں 30 کروڑ سے زائد افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں جبکہ نائیجریا […]

.....................................................

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے برابر ہو گیا

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان تیسرا ون ڈے برابر ہو گیا

آکلینڈ (جیوڈیسک) آکلینڈ میں کھیلا جانے والا نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ ٹائی ہو گیا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پوری ٹیم آخری اوور میں 314 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس […]

.....................................................

بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ کرکٹ بورڈز پیسہ بنانے کا خوفناک کھیل کھیل رہے ہیں: احسان مانی

بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ کرکٹ بورڈز پیسہ بنانے کا خوفناک کھیل کھیل رہے ہیں: احسان مانی

لندن (جیوڈیسک) احسان مانی نے کہا کہ یہ ایک خوفناک کھیل ہے جس میں سارا چکر پیسہ بنانے کا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے اس پیپر کا تفصیلی مطالعہ کیا ہے جس کے مطابق بھارت کو آئی سی سی کے اگلے ایونٹس پروگرام سے 500 ملین ڈالرز ملیں گے۔ پاکستان کو ملنے والی […]

.....................................................

زیادتی واقع: مختلف ممالک کی بھارت میں رہائش پذیر اپنی خواتین کو احتیاط کی ہدایات

زیادتی واقع: مختلف ممالک کی بھارت میں رہائش پذیر اپنی خواتین کو احتیاط کی ہدایات

نئی دہلی (جیوڈیسک) خواتین اور بالخصوص غیر ملکی خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد برطانیہ، فرانس اور کینیڈا نے بھارت کا سفر کرنے والی اپنی خواتین کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ برطانیہ اور فرانس نے خواتین کو بھارت میں اپنے سفارت خانے کو مطلع کئے بغیر کہیں […]

.....................................................

بھارت اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی پاکستان کو سیریز کھیلنے کی پیشکش

بھارت اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی پاکستان کو سیریز کھیلنے کی پیشکش

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں مجوزہ انتظامی تبدیلی کے معاملہ پر پاکستان کو گھیرنے کیلئے انگلینڈ اور بھارت نے دانے ڈالنا شروع کر دیئے ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ کے بعد بنگلہ دیش نے بھی “بگ تھری” کی حمایت کر نے کا خودکش فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ ان دنوں انٹرنیشنل کرکٹ […]

.....................................................

بھارت نے رواں سال اپنی ہاکی ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی بھری لی

بھارت نے رواں سال اپنی ہاکی ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی بھری لی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ بھارت نے رواں سال مارچ میں اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی بھری ہے۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد علی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہم منصب نے فون کر کے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ بھارتی حکام کا کہنا […]

.....................................................

سرحد پار کرنیوالے افراد کی رہائی کیلئے بھارت سے مذاکرات جاری ہیں، طاہر جاوید

سرحد پار کرنیوالے افراد کی رہائی کیلئے بھارت سے مذاکرات جاری ہیں، طاہر جاوید

بہاولپور (جیوڈیسک) ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز میجر جنرل طاہر جاوید خان نے کہا ہے کہ غلطی سے سرحد پار کرنے والے 100 سے زیادہ افراد کی رہائی کے لئے پاک بھارت مذاکرات جاری ہیں۔ رینجرز ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر میجر جنرل طاہر جاوید کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب رینجرز کے جوان […]

.....................................................

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کولکتہ (جیوڈیسک) مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع راجا رام پور گاؤں میں لڑکی کو پڑوس کے گاؤں چوہاٹا کے ایک غیر قبائلی لڑکے کے ساتھ محبت ہو گئی۔ دونوں پانچ برس تک ایک دوسرے سے ملتے رہے۔ چند دن پہلے شادی کی تجویز لے کر جب لڑکا، لڑکی کے گھر گیا تو گاؤں والوں نے […]

.....................................................

امریکا پر واضح کر دیا کہ بھارت کے بڑھتے دفاعی بجٹ پر پاکستان کو تحفظات ہیں، سیکریٹری دفاع

امریکا پر واضح کر دیا کہ بھارت کے بڑھتے دفاعی بجٹ پر پاکستان کو تحفظات ہیں، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ پر شدید تشویش ہے جس کا اظہار امریکا سے بھی کر دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ہوا، […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن :مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

آسٹریلین اوپن :مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی جوڑی پڑوسی ملک بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا کی جوڑی سے ٹکرانے جا رہی ہے۔ اسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کی جرمن پارٹنر جولیا جارجز کا سامنا بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان […]

.....................................................

سرحد پار تجارت معطل، بھارت میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب

سرحد پار تجارت معطل، بھارت میں پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے سرحد پار تجارت میں ملوث ایک پاکستانی ٹرک ڈرائیور کے مبینہ اسمگلنگ کے الزام پکڑے جانے کے بعد پاکستان کی جانب سے سرینگر مظفرآباد بس اور ٹرک سروس کو معطل کرنے کے فیصلے پر بھارت میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کوطلب کرلیا ہے۔ بھارت نے سرحد پار تجارت اور […]

.....................................................

مذاکرات کیلیے تیار ہیں، کشمیر پر پاکستان کا سخت موقف قبول نہیں، بھارت

مذاکرات کیلیے تیار ہیں، کشمیر پر پاکستان کا سخت موقف قبول نہیں، بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کا 1947ء سے سخت موقف اور رویہ بھارت کیلیے قابل قبول نہیں ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں پاکستان بھارت کے موقف کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انھوں نے منگل کو میڈیا […]

.....................................................

طالبان کا اگلا ہدف بھارت ہو سکتا ہے: ایم کے نارائنن

طالبان کا اگلا ہدف بھارت ہو سکتا ہے: ایم کے نارائنن

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کے مطابق نارائنن نے کہا کہ اگر افغانستان میں کام کرنے والے طالبان جیسے دہشت گرد گروہ افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے تو ان کا اگلا نشانہ بھارت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انتہائی خطر ناک حکمت عملی […]

.....................................................

بھارت: راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

بھارت: راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کے قاتلوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا، راجیو گاندھی انیس سو اکیانوے میں ایک خود کش حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مئی انیس سو اکیانوے میں ریاست تامل ناڈو میں ایک جلسے کے دوران […]

.....................................................

مقدس مقامات پر حملہ کرنے والے مسلمان نہیں ہو سکتے : شفیع احمد

کراچی: پاسبان کے مرکزی صدر شفیع احمد نے پشاور میں تبلیغی مرکز پر بم دھماکے اورکامران خان شو میں اس طرح کے واقعات میں بیرونی ہاتھ کے ملوث نہ ہونے پر زور دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مقدس مقامات پر حملہ کرنے والے اور نمازیوں کو شہید اور […]

.....................................................