رواں سال پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں سترہ فیصد اضافہ

رواں سال پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت میں سترہ فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک دونوں ہمسائیہ ممالک میں تجارت کا حجم ستاون کروڑ انتالیس لاکھ ڈالر رہا۔ دوسری جانب پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز تجارت کے درمیان سولہ ماہ کی مدت کے بعد دوبارہ ملاقات ہو رہی ہے جس میں تجارت کو بڑھانے کے لئے […]

.....................................................

بھارت میں خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

بھارت میں خاتون سیاح سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں ایک اور خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، کچھ دن پہلے بھی ایسا ہی واقعہ سامنے آیا تھا۔ دلی پولیس کے مطابق ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی 51 سالہ خاتون نئی دلی ریلوے اسٹیشن پر راستہ بھٹک گئی تھی جہاں چھ افراد […]

.....................................................

پاک و ہند فلم انڈسٹری کے مایہ ناز نغمہ نگار و معروف شاعر نثار ساغر علیل ہو گئے

گوجرانوالہ: پاک و ہند فلم انڈسٹری کے مایہ ناز نغمہ نگار و معروف شاعر نثار ساغر علیل ہو گئے جنہیں گوجرانوالہ کے چٹھہ ہسپتال میں زیر علاج رکھا گیا ہے۔ شعر و ادب کے حلقوں نے شائقین شعر و سخن سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

.....................................................

بھارت میں سابق جج پر خاتون وکیل کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام

بھارت میں سابق جج پر خاتون وکیل کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ میں سابق جج پر زیر تربیت خاتون وکیل کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت بدھ کو ہو گی۔ سپریم کورٹ کے سابق جج سواتنتر کمار کو اپنے پاس زیر تربیت خاتون وکیل کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کا سامنا ہے۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے

پاک بھارت سیکریٹری سطح کے تجارتی مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے

نئی دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کی وزارت تجارت کے مذاکرات آج سے نئی دلی میں شروع ہورہے ہیں۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے سیکریٹری تجارت قاسم نیاز بھارت پہنچ چکے ہیں جو آج اپنے بھارتی ہم منصب ایس آر راوٴ سے ملاقات کریں گے جس میں پاکستان اور […]

.....................................................

مہا بھارت کا” اصل چہرہ”

مہا بھارت کا” اصل چہرہ”

مہا بھارت کا اصل چہرہ ویسے تو دنیا کی نظروں سے ڈھکا چھپا نہیں لیکن پھر بھی امن کی آشا کا ڈھول پیٹنے والوں کو یاد دلاتا چلوں۔ سانحہ گجرات کو دس برس ہونے کو آئے ہیں۔ مگر سیکولر ہندوستان کے کسی تھانے کسی کچہری میں آج تک گجرات کے بے گناہ مسلمانوں کے قتل […]

.....................................................

ہاکی کی بحالی کیلئے بھارت کیساتھ دوبارہ بات چیت شروع کر دی: اختر رسول

ہاکی کی بحالی کیلئے بھارت کیساتھ دوبارہ بات چیت شروع کر دی: اختر رسول

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول کا کہنا ہے کہ ہاکی سیریز کی بحالی کے لیئے بھارت کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کر دی ہے۔ پریس کلب لاہور میں میٹ دی پریس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے قومی ٹیم بھارت اور پھر بھارت کو پاکستان آنے کی دعوت دی […]

.....................................................

بھارت: نئی دہلی کی مارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل گیا

بھارت: نئی دہلی کی مارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل گیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ آگ ہفتے گزشتہ شب ایک گودام میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ملحقہ مارکیٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو […]

.....................................................

ملک میں امان و امن کی راہ میں امریکا اور بھارت رکاوٹ ہیں: حافظ سعید

ملک میں امان و امن کی راہ میں امریکا اور بھارت رکاوٹ ہیں: حافظ سعید

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات اور ملک میں امان و امن کی راہ میں امریکا اور بھارت رکاوٹ ہیں۔ امریکا، افغانستان میں شکست کھا چکا ہے وہ ہر صورت افغانستان سے نکل جائے گا۔ میڈیا ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ اگر […]

.....................................................

بھارت نے ڈاکٹر طاہر القادری کو ویزا دینے سے انکار کردیا

بھارت نے ڈاکٹر طاہر القادری کو ویزا دینے سے انکار کردیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ترجمان تحریک منہاج القرآن قاضی فیض کے مطابق ڈاکٹر طاہرالقادری کو بھارت کے ایک ماہ کے دورے کے دوران مختلف مذہبی اجتماعات اور کانفرنسز سے خطاب کرنا تھا۔ بنگلور میں […]

.....................................................

بھارت کی نو ٹیمیں پاکستان آئیں گی

بھارت کی نو ٹیمیں پاکستان آئیں گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیل پوری طرح سے بحال نہیں ہوا لیکن صوبائی سطح پر گزشتہ 10 سالوں میں بھارتی پنجاب کا سب سے بڑا دستہ پاکستان آئے گا۔ ان میں کرکٹ، ریسلنگ، ہاکی، رسہ کشی اور کبڈی کی مرد اور خواتین کی ٹیمیں شامل ہیں۔ بھارتی دستہ 21 فروری کو واہگہ […]

.....................................................

بھارت: ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی،5 افراد ہلاک

بھارت: ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی،5 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک ٹرین کی تین بوگیوں میں آگ لگنے سے پانچ مسافر جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تھانے ریلوے اسٹیشن کے قریب باندرا دھیرادون ایکسپریس کی تین بوگیوں میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔ اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے نے حادثے کے […]

.....................................................

امریکی وزیر توانائی نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

امریکی وزیر توانائی نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا اور بھارت کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا، امریکی وزیر توانائی ارنسٹ مونیز نے بھارت کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا۔ امریکی توانائی ڈپارٹمنٹ کے اہلکار کے مطابق وزیر توانائی ارنسٹ مونز کو اگلے ہفتے سے بھارت کا دورہ کرنا تھا، ان کے دورے سے متعلق نئی تاریخوں […]

.....................................................

بھارت: ٹرین میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک

بھارت: ٹرین میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) مہاراشٹر کے علاقے دھانو میں دیرہ دون ایکسپریس کی تین بوگیوں میں آگ لگ گئی جس سے سے ایک خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آگ اچانک لگی جس کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا […]

.....................................................

ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیشن اور سری لنکا کی ٹیمیں شرکت کریں گی

کراچی : سارک اکیڈمی کرکٹ چمپئن شپ 15 جنوری 2014ء سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں منعقد ہو گا ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ میں اورنگزیب سلطان اکیڈمی کی ٹیم سارک کرکٹ چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ پاکستان کی نمائندگی […]

.....................................................

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

شارجہ (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 40 رنز سے شکست دی۔ 315 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم ھے 9 وکٹ پر 274 رنز اسکور کیے۔ کامران غلام 102 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان سمیع اسلم نے 87 […]

.....................................................

عام آدمی

عام آدمی

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی اور اسکی حکومت کے عام آدمی کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر فوری عملدرآمد سے جہاں بھارت میں عام آدمی کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے وہیں پاکستان میں بسنے والے وہ عام آدمی جس تک عام آدمی پارٹی کی کامیابی کی خبر پہنچ چکی ہے انتہائی […]

.....................................................

مظفر نگر بھارت سے آنیوالی سسکیاں

مظفر نگر بھارت سے آنیوالی سسکیاں

”دھوم تھری” نے دھوم مچا دی… 300 کروڑ لوٹ لئے… کرینہ کپور، کترینہ کیف کے گانوں پر ہر طرف لوگ جھوم اٹھے… بالی ووڈ نے میدان مار لیا… یہ وہ فقرے ہیں جو آج پاکستانی میڈیا میں انتہائی شد و مد سے دیکھنے اور پڑھنے کو ملتے ہیں … ملک کے جس گلی محلے میں […]

.....................................................

بھارت: عام آدمی پارٹی نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

بھارت: عام آدمی پارٹی نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت دلی کی حکومت جیتنے والی عام آدمی پارٹی نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی جماعت عام آدمی پارٹی نے ستر رکنی اسمبلی میں سینتیس ووٹ حاصل کئے۔ عام آدمی پارٹی کے اٹھائیس ارکان ہیں لیکن کانگریس کے آٹھ اراکین نے بھی اس […]

.....................................................

انڈر نائینٹین ایشیا کپ، بھارت اور پاکستان فائنل میں مدمقابل ہوں گے

انڈر نائینٹین ایشیا کپ، بھارت اور پاکستان فائنل میں مدمقابل ہوں گے

شارجہ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں افغان جونیئر ٹیم نے پاکستان کے خلاف ایک سو چھیانوے رنز جوڑے، حشمت اللہ اکاون، وحیداللہ اڑتالیس رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کرامت علی نے پانچ شکار کیے، ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ تو چار رنز پر گری بعد میں کھلاڑی […]

.....................................................

بھارت کا بنگلہ دیش سے منسلک سرحدی علاقوں کو بند کرنے کا اعلان

بھارت کا بنگلہ دیش سے منسلک سرحدی علاقوں کو بند کرنے کا اعلان

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے عام انتخابات میں چند روز باقی ہیں اس موقع پر بھارت نے بنگلہ دیش سے منسلک سرحدی علاقوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے نمائندے سلیم رضا کے مطابق بنگلہ دیش میں عام انتخابات 5 جنوری کو منعقد ہونگے۔ گذشتہ کئی روز سے مختلف علاقوں […]

.....................................................

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی کامیابی

بھارت میں عام آدمی پارٹی کی  کامیابی

ساؤتھ ایسٹ ایشیا میں کرپشن کی حدوں کو چھوتے ہوئے بھارت میں عام آدمی پارٹی کی تشکیل، کامیابی اور وعدوں کی تکمیل ڈزنی لینڈ کی کسی افسانوی فلم کے وقفہ INTRAVAL کا پہلا حصّہ لگتی ہے۔ پارٹی کے وزیراعلی دہلی اروند کیجز وال نے غریب عوام کو نئے سال کی پہلی خوشخبری سناتے ہوئے اعلان […]

.....................................................

بھارت نے اٹالین کمپنی سے ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ منسوخ کر دیا

بھارت نے اٹالین کمپنی سے ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ منسوخ کر دیا

نیو دہلی (جیوڈیسک) معاہدے کی منسوخی کا اعلان وزیر دفاع اے کے انتھونی کی وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ یہ ہیلی کاپٹر وی وی آئی پیز کیلئے خریدے جانے تھے۔ انکی خریداری کا معاہدہ دو ہزار دس میں کیا گیا تھا لیکن گزشتہ برس سودے میں رشوت کا اسکینڈل سامنے آنے […]

.....................................................

بھارت میں خواتین گھر بار چلانے کیلئے آٹو رکشا چلا نے لگیں

بھارت میں خواتین گھر بار چلانے کیلئے آٹو رکشا چلا نے لگیں

پٹنہ (جیوڈیسک) خواتین بھی کسی سے کم نہیں۔ بھارت میں خواتین اپنا گھر بار چلانے کے لئے آٹو رکشا چلا رہی ہیں۔ مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کا عزم رکھنے والی ان رکشہ ڈرائیور خواتین کا تعلق بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ سے ہے۔ پٹنہ کی آٹو رکشا ایسو سی ایشن خواتین کو […]

.....................................................