ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا ہے کہ 2021اچھا رہا،قومی ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی،کھلاڑی چیلنج قبول کرتے رہے، مثبت سوچ اور مزاج کو نئے سال […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری، مزید تین کشمیری شہید

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں مزید 3 کشمیری شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کےمطابق بھارتی فوج نے ضلع اننت ناگ میں سرچ آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کے ایم ایس کے مطابق قابض فوج نے […]

.....................................................

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 2 وکٹ سے شکست دے دی

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کی آخری گیند پر پاکستان انڈر 19 کو جیت کے لیے 2 رنز درکار تھے کہ احمد خان […]

.....................................................

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

اومی کرون کیسز: بھارت کی ایک اور ریاست میں رات کا کرفیو نافذ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں اومیکرون کا پھیلاؤ روکنے کے لئے 2ریاستوں میں رات کو کرفیو لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اومیکرون کیسز میں اضافے کوروکنے کے لئے اترپردیش اورمدھیہ پردیش ریاستوں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کرفیو رات 11 بجے سے […]

.....................................................

بھارت، کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

بھارت، کیا نیا سال نئے مسائل ساتھ لائے گا؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) رواں برس کے آغاز پر بھارت کو کورونا وائرس کی دوسری اور تباہ کن لہر کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اب ایک مرتبہ پھر بھارت میں اومیکرون وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گو کہ ماہرین کو امید ہے کہ نیا کورونا ویریئنٹ قدرے کم مہلک […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان بھارت سے ہار گیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان بھارت سے ہار گیا

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) ڈھاکا میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-4 سے ہرادیا، پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں پاکستان چوتھے نمبر پر رہا۔ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں روایتی حریفوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کیلئے […]

.....................................................

بھارت: ‘خالصتان کے حوالے سے انتباہی مکتوب جعلی ہے’

بھارت: ‘خالصتان کے حوالے سے انتباہی مکتوب جعلی ہے’

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خالصتانی سرگرمیوں سے متعلق جو تنبیہی مکتوب گردش کر رہا ہے وہ اس نے نہیں جاری کیا۔ بھارتی حکام کو شبہ ہے کہ اس جعلی خط کی گردش میں پاکستانی ایجنسیوں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔ بھارت نے 14 دسمبر منگل کے روز کہا […]

.....................................................

بھارت کی ہرناز سندھو نے ‘مس ​​یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بھارت کی ہرناز سندھو نے ‘مس ​​یونیورس’ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہندوستان (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل اکیس سال بعد اپنے نام کر لیا۔ یہ اعزاز بھارت کی ہرناز کور سندھو نےحاصل کیا جنہوں نے 79 ممالک کی حسیناؤں کو پیچھے چھوڑ کر مس یونیورس کا تاج اپنے نام کیا اور ساتھ ہی وہ مس یونیورس کا خطاب جیتنے والی تیسری […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی […]

.....................................................

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

بھارت کے ملٹری چیف کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد افراد ہلاک

تامل ناڈو (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر، جس میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت سوار تھے، حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم سات افراد کی ہلاکتوں کا بتایا گیا ہے۔ تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارتی ایئر فورس کے مطابق آٹھ […]

.....................................................

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پر حملہ

بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پر حملہ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر۔مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پر ہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا۔ پتھراؤ کیا اسکول میں گھس کر توڑ پھوڑ کی […]

.....................................................

روسی صدر کی بھارت یاترا

روسی صدر کی بھارت یاترا

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوٹن بھارت کے دورے پر ہیں۔ دونوں ملکوں کے رہنما اس دورے کے دوران دفاعی اور توانائی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید استحکام دینے کے معاہدے بھی کریں گے۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن نئی دہلی پہنچ چکے ہیں۔انہوں نے وزیراعظم مودی سے ملاقات سے […]

.....................................................

حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف

حکومت کا ملک میں بھارت اور بنگلا دیش سے زیادہ مہنگائی کا اعتراف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوس ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے پہلے 10 ماہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے مہنگائی زیادہ رہی۔ جنوری تا ستمبر ہر مہینے بھارت اور بنگلہ دیش میں مہنگائی کی شرح پاکستان […]

.....................................................

26/11 سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں

26/11 سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں

تحریر : نسیم الحق زاہدی مانا کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور فیس بک ، انسٹا گرام ، وٹس اپ سمیت دوسری ایپس جدید زارئع ابلاغ کا موثر زریعہ بن چکی ہیں ۔ لیکن ہر مستند و غیر مستند خبروں کا یہاں ڈھیر لگا ہو ا ہے کہ ہر اہم و حساس […]

.....................................................

کیا بھارت افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے جا رہا ہے؟

کیا بھارت افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے جا رہا ہے؟

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر اگست میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اپنے اپنے سفارت خانوں کو چھوڑ کر جا چکے بیشتر ممالک کابل میں اپنی موجودگی کے خواہش مند ہیں۔ بھارت بھی افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر غور کر رہا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور نئی صورت حال […]

.....................................................

ملک بچالیں یا چور

ملک بچالیں یا چور

تحریر : روہیل اکبر ہم جانتے ہیں ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا، وہ بھی جانتے ہیں ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا انڈیا اور امریکہ بھی جانتا ہے کہ ابھی نندن نے ایف سولہ نہیں گرایا ابھی نندن بھی جانتا ہے کہ اس نے کوئی ایف سولہ نہیں گرایا وہ ایف سولہ […]

.....................................................

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس، بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت آر ایس ایس، بی جے پی گٹھ جوڑ ہے، پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیز بیان مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا بیان میں کہنا تھا کہ آر ایس ایس چیف موہن بھگوت کے […]

.....................................................

بنگلادیش اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

بنگلادیش اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلا دیش اور بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا اور چٹاگانگ سمیت دیگر شہروں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔ امریکی جیو لوجیکل سروے کے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین کشمیری نوجوانوں کو سرینگر میں جعلی مقابلے میں شہید کیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی۔ سرچ آپریشن […]

.....................................................

بابا گرو نانک کا 552 واں جنم دن

بابا گرو نانک کا 552 واں جنم دن

تحریر : روہیل اکبر سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر ہو گئی گرو نانک دیو جی کی پیدائش شہر ننکانہ صاحب میں 15 اپریل 1469ء کو ہوئی اور وفات 22 ستمبر 1539ء کو کرتار پور میں ہوئی گرونانک سکھ مت کے بانی اور دس سکھ […]

.....................................................

ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد، بھارت نے پائلٹ کو ایوارڈ دیکر خفت مٹائی: پاکستان

ایف 16 گرانے کا دعویٰ مسترد، بھارت نے پائلٹ کو ایوارڈ دیکر خفت مٹائی: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فروری 2019 میں پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد اور من گھڑت ہے، بھارتی […]

.....................................................

بھارت: فضائی آلودگی بڑھنے سے بچوں میں سانس کی بیماریوں میں 3 گنا اضافہ

بھارت: فضائی آلودگی بڑھنے سے بچوں میں سانس کی بیماریوں میں 3 گنا اضافہ

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) نئی دہلی میں فضائی آلودگی بڑھنے سے بچوں میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث بچوں میں دمے سمیت سانس کی دائمی بیماریاں بڑھ گئی ہیں۔ مقامی ڈاکٹرز کے مطابق 10 دنوں میں سانس کی بیماریوں میں مبتلا بچوں کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

حیدرپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو حیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔قابض فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی۔ حیدرپورہ اور قریبی علاقوں میں بھارتی فورسز کا نام نہاد […]

.....................................................

جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار

جہاد افغانستان میں پاک فوج کا کردار

تحریر : میر افسر امان جہاد افغانستان میں پاک فوج کی بات کریں تو یہ ایک تاریخی کردار بنتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ بھارت نے پاکستان کے قیام کو کبھی بھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔ بلکہ بھارت کے آئین کے اندر تحریر ہے کہ اُس نے پاکستان توڑ کر پھر سے اسے بھارت […]

.....................................................