قاتلانہ حملے پر حامد میر آج باضابطہ بیان جاری کریں گے، اہلیہ حامد میر

قاتلانہ حملے پر حامد میر آج باضابطہ بیان جاری کریں گے، اہلیہ حامد میر

کراچی (جیوڈیسک) سینئر صحافی اور جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے پرحامد میر آج باضابطہ بیان جاری کریں گے۔ حامد میر کی اہلیہ نے حامد میر کیلئے دعائیں کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے کرم اور لوگوں کی دعاوٴں […]

.....................................................

“سمرات اینڈ کو”کے گانے “شکر تیرا”کی ویڈیو جاری

“سمرات اینڈ کو”کے گانے “شکر تیرا”کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی سسپنس تھرلر فلم سمرات اینڈ کو کے نئے گانے شکر تیرا کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ بالی ووڈ کی پلے بیک سنگر چنمائی سرپاداکی آواز میں ریکارڈ کئے گئے اس گانے کی ویڈیو میں ہیرو میاں اپنی حسینہ کو محبت کا یقین دلاتے نظر آرہے ہیں۔ راج شری پروڈکشن […]

.....................................................

تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری

تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے پہلے تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری ہے جو شام چھ بجے تک جا ری رہے گا۔ بولی کا آغاز چار سو ملین ڈالر سے شروع ہو گا، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر دیا جا ئے گا،بولی کے ایک سے زیادہ راؤنڈزہوں گے۔ تھری اور فور […]

.....................................................

اینجلینا جولی بنیں وِلن “میلفسنٹ” کا نیا کلپ جاری

اینجلینا جولی بنیں وِلن “میلفسنٹ” کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی فلم میں اینجلینا وِلن بن گئیں۔ ہالی ووڈ کی ایکشن ، ایڈونچر، ڈرامہ تھرلر فلم “میلفسنٹ” کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے جس میں اینجلینا جادوگرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈز جیتنے والے ہدایتکار رابرٹ اسٹارمبرگ کی یہ فلم […]

.....................................................

’’ہیرو پنتی‘‘ کے دوسرے گانے کی وڈیو جاری

’’ہیرو پنتی‘‘ کے دوسرے گانے کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) کریتی سنون اور ٹائیگر شروف کی پہلی فلم ’’ہیرو پنتی‘‘ کے دوسرے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ہیرو پنتی‘‘ جس کے پہلے گانے ’’ویسل راجہ‘‘ کو مداحوں میں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی گانے کی کامیابی کے لیے ریکارڈ بنائے۔ اب فلم […]

.....................................................

اوصاف صفدر واہلہ کو ترقی ملنے کے بعد دوبارہ جھنگ میں ڈی ایس پی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

جھنگ : آئی جی پولیس پنجاب خان بیگ نے طویل عرصہ سے جھنگ میں تعینات انسپکٹر اوصاف صفدر واہلہ کو ترقی ملنے کے بعد دوبارہ جھنگ میں ڈی ایس پی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور انہیں ڈی ایس پی شورکوٹ سرکل مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے جبکہ ان کے پیش […]

.....................................................

تحریک بیداری ملت جاری رہے گی، مولانا نعیم بٹ

گوجرانوالہ : مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلیٰ مولانا محمد نعیم بٹ نے کہا ہے لوگوں کی کم علمی ضعیف الاعتقادی کا باعث ہے، عوام الناس کو قرآن و سنت کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہئے، ایک دن میں دو مقامات پر جعلی پیروں کے ہاتھوں مرنے والوںکی […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم”عینی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

ہالی ووڈ فلم”عینی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے

نیویارک (جیوڈیسک)ہالی ووڈکے دو صفِ اول کے اداکاروں جیمی فاکس اور کیمرون ڈیاز کی نئی میوزیکل ڈرامہ فلم”عینی”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار ول گلک کی اس فلم میں کیمرون ڈیاز اور جیمی فاکس کیساتھ سا تھ Quvenzhan Wallis بحیثیت عینی، امانڈاٹرویا اور روز بائرن اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ وِل اسمتھ […]

.....................................................

راحت فتح علی خان کے گانے”کلے کلے “کی ویڈیو جاری

راحت فتح علی خان کے گانے”کلے کلے “کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی فلم” ویر”میں دبنگ سلمان خان کی ہیروئن بن کراپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کر نے والی اداکارہ زرین خان کی انڈین پنجابی فلم” جٹ جیمز بو نڈ” کیلئے معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے”کلے کلے”کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ نغمہ نگار ایس ایم صادق کے تحریرکردہ […]

.....................................................

تحریک بیداری ملت جاری رہے گی۔ مولانا نعیم بٹ

گوجرانوالہ : مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلیٰ مولانا محمد نعیم بٹ نے کہا ہے لوگوں کی کم علمی ضعیف الاعتقادی کا باعث ہے، عوام الناس کو قرآن و سنت کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا حل ڈھونڈنا چاہئے۔ ایک دن میں دو مقامات پر جعلی پیروں کے ہاتھوں مرنے والوںکی […]

.....................................................

ایف بی آر نے جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی

ایف بی آر نے جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکس دہندگان کی جنرل ٹیکس ڈائریکٹری جاری کر دی، ٹیکس ڈائریکٹری میں ٹیکس دہندگان کے نام، این ٹی این، جمع شدہ ٹیکس کی رقم پر مشتمل تفصیلات دی گئی ہیں۔ ایف بی آر کی جاری کردہ جنرل ٹیکس ڈائریکٹری میں صفر ٹیکس کے […]

.....................................................

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو سنایا جائے گا۔ آج ہونے والی سماعت میں سابق صدر کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ […]

.....................................................

اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنیکی قرارداد منظور

اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو بلیو پاسپورٹ جاری کرنیکی قرارداد منظور

اسلام آ باد (جیوڈیسک) قومی اسپیکرز کانفرنس میں ارکان پارلیمنٹ کو سرکاری بلیو پاسپورٹس جاری کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے جبکہ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آج 17 ویں قومی اسپیکرز کانفرنس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کریں گے، انھوں نے […]

.....................................................

فلم “ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹل”کا نیا کلپ جاری کردیا گیا

فلم “ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹل”کا نیا کلپ جاری کردیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے اب فلمی روپ دھار لیا ہے۔ جی ہاں اب ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں بڑوں سب کا دل لبھانے کیونکہ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹل کا نیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ جوناتھن لیپس مین کی ہدایت کاری میں […]

.....................................................

سخت حکومتی ہدایات کے باوجود سی این جی سٹیشنز مالکان کی لوٹ مار جاری

جھنگ : سخت حکومتی ہدایات کے باوجودجھنگ میں بااثر سی این جی سٹیشنز مالکان کی لوٹ مار جاری ہے جو 64روپے کے مقررہ نرخ کی بجائے 67روپے فی کلو کے حساب سے گاڑیوںکے مالکان کو گیس فراہم کررہے ہیں اور گھریلو و عوامی صارفین کی بجائے کمرشل صارفین اور ٹرانسپورٹرز کو ترجیح دی جارہی ہے […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ڈولفن ٹیل ٹو کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی ووڈ فلم ڈولفن ٹیل ٹو کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) دو ہزار گیارہ میں باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے والی فلم ڈولفن ٹیل کے سیکوئل کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سچے واقعات پر مبنی اس فلم کی کہانی ایک ڈولفن مچھلی کے گرد گھومتی ہے۔ جو شدید زخمی ہو کر فلوریڈا کے ساحلوں پر پہنچتی ہے جہاں ایک ننھا […]

.....................................................

“دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو”کے مزید نئے کلپس جاری

“دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو”کے مزید نئے کلپس جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اور 2012 کی بلاک بسٹر فلم دی امیزنگ اسپائیڈ ر مین کے سیکوئل” دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو” کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والے اس سیکوئل میں اینڈریو گارفیلڈ بحیثیت پیٹر […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ” اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم  ” اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ترین ریسلنگ گیم اسٹریٹ فائٹر کے کرداروں پر مبنی مختصر فلم اسٹریٹ فائٹر اسیسنس فسٹ کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بلغاریہ میں فلمائی گئی مختصر دورانیے کی یہ فلم ہدایت کار اور رائٹر جوئے اسناہ کی تخلیق ہے جس میں کین کا مقبول عام کردار کرسچن ہاورڈ […]

.....................................................

ڈی سی او لاہور کی ہدایات پر شہر بھر میں تجاوزات کے خاتمہ کے خلاف کریک ڈائون جاری

لاہور: ڈی سی او لاہور کی ہدایات پر شہر بھر میں تجاوزات کے خاتمہ کے خلاف کر یک ڈائون جاری ہے جس کے سلسلے میں گذ شتہ روز اے سی سٹی و ایڈ منسٹر یٹر داتا گنج بخش ٹاون عبداﷲنیئر شیخ کی ہدایات پر ٹی او آر شہزاد قر یشی ،اے ٹی او فنانس ظفر […]

.....................................................

پنجاب کے وزرا اور افسران کی 35 نئی گاڑیوں کیلئے سوا 6 کروڑ جاری

لاہور (محمد خرم شہزاد بھٹی) پنجاب حکومت نے وزرا، مشیروں اور اعلیٰ افسروں کیلیے 1300سی سی پاور کی35نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے ضمنی بجٹ سے 6کروڑ 26لاکھ 50 ہزار روپے جاری کر دیے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے 2014 ماڈل کی ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی (1.3L) […]

.....................................................

لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے اساتذہ کا دھرنا جاری

لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے اساتذہ کا دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے اسکولز اور کالج کے اساتذہ کا دھرنا جاری ہے۔ ایک خاتون ٹیچر کی طبیعت خراب ہونے پراسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متروکہ وقف املاک کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ ان کو ریگولر کیا جائے جس کے لئے ملازمین جمعرات کی شام سے […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم ” دی ایکسپوز” کے گانے “ہے اپنا دل” کی ویڈیو جاری

بالی ووڈ فلم ” دی ایکسپوز” کے گانے “ہے اپنا دل” کی ویڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کے بعد اب یو یو ہنی سنگھ بھی اداکاری کے میدان میں اتر پڑے ہیں اور ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جس کا نیا گانا جاری کر دیا گیا ہے جو ان دونوں کی آواز میں ہی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ ڈائیریکٹر آننتھ […]

.....................................................

شیخ محمد اکرم کو نااہل اور پٹیشنر مولانا محمد احمد لدھیانوی کو منتخب قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

جھنگ : الیکشن ٹربیونل فیصل آباد جاوید رشید محبوبی نے حلقہ این اے 89جھنگ ون سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم کو نااہل اور پٹیشنر مولانا محمد احمد لدھیانوی کو منتخب قراردینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جبکہ ڈپٹی رجسٹرار الیکشن ٹربیونل فیصل آباد محمد عارف […]

.....................................................

اکتیس جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اکتیس جولائی کے فیصلے کیخلاف مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اکتیس جولائی کے فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ، عدالت نے سابق صدر کی درخواست زائد المیعاد ہونے کے باعث تیس جنوری کو مسترد کر دی تھی۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست پر تفصیلی […]

.....................................................