سائنس فکشن تھرلر فلم “ٹرانسینڈینس” کے نئے کلپس جاری

سائنس فکشن تھرلر فلم  “ٹرانسینڈینس” کے نئے کلپس جاری

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار مورگن فری مین اور جانی ڈیپ کی نئی سائنس فکشن تھرلر فلم”ٹرانسینڈینس”کے نئے کلپس جاری کردیے گئے ہیں۔ ہدایتکار والی فسٹر کی اس تھرلر فلم میں ڈیپ اورمورگن کے علاوہ ربیکا ہال، پال بیٹانی، کیٹ مارا اور سیلئن مرفی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ کیٹ کوہن، براڈرک […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری، اہم امور پر غور کیا جائیگا

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری، اہم امور پر غور کیا جائیگا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے جس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی صورتحال ، طالبان سے مذاکراتی عمل میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی صورتحال […]

.....................................................

“پلینز: فائر اینڈ ریسکیو”کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

“پلینز: فائر اینڈ ریسکیو”کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) رواں سال ریلیز ہونے والی ہالی و وڈکی کامیاب اینیمیٹڈفلموں میں سے ایک پلینز کے سیکوئل”پلینز: فائر اینڈ ریسکیو” کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار باب گناوے کی اس فلم کی کہانی بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے گرد گھومتی ہے جو اس بار فائر فائٹنگ ائیر کرافٹ کریو کا حصہ بن کر […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے انتخابی حلقہ بندیوں سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن بلوچستان کے علاوہ دیگر صوبوں میں بلدیاتی انتخابات 15 نومبر تک کرانے کا پابند ہے۔ انتخابی حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ چیف جسٹس تصدق حسین […]

.....................................................

نئی ہالی ووڈ ہارر فلم آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نئی ہالی ووڈ ہارر فلم آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) خوف ، دہشت اور سنسنی سے بھرپور نئی ہالی ووڈ ہارر فلم’ آکیولس کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلمساز مائیک فلے نگن کی اس فلم میں کیرن گیلان ، کیٹی شیخوف اور کوری کاشرین سمیت کئی معروف فلمی ستارے جلوہ گر ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے […]

.....................................................

این اے 124 میں کئی ووٹ جعلی ، پڑتال جاری ، بڑے انکشافات ہونگے ، اعتزاز احسن

این اے 124 میں کئی ووٹ جعلی ، پڑتال جاری ، بڑے انکشافات ہونگے ، اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 124 کے ریکارڈ کی پڑتال دوسرے روز بھی سیشن کورٹ میں جاری ہے ، متعدد پولنگ سٹیشنز پر ایک ، ایک ووٹر کے تین تین انگوٹھوں کے نشانات لگنے کا انکشاف ہوا ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کی زیر صدارت سیشن کورٹ لاہور میں اجلاس جاری ہے […]

.....................................................

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی، کم پریشر کا رونا بھی جاری

پنجاب میں سی این جی کی فراہمی، کم پریشر کا رونا بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز تو 4 ماہ بعد روزانہ کی بنیاد پر 6 گھنٹے گیس فراہمی کیلئے کھول دیئے گئے لیکن عوام کی خواری ختم نہ ہو سکی ، شہری اب بھی کئی کئی گھنٹے قطاروں میں کھڑے رہتے ہیں جبکہ مالکان کا کم پریشر کا رونا بھی بدستور جاری […]

.....................................................

پنجاب بھر میں ایک طرز کا کمپیوٹر ائزڈ ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (محمد خرم شہزاد بھٹی ) عوام کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں ایک طرز کا کمپیوٹر ائزڈ ڈرائیو نگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا ڈیزائن فیچر تمام اضلاع میں یکساں ہو گا،انٹرنیشنل معیارکے ڈرائیونگ لائسنس کی تیاری میں پنجاب انفارمشن ٹیکنالوجی بورڈ کا تعاون حاصل ہے اور پنجاب […]

.....................................................

پر اسرار قاتل کے گرد گھومتی ہارر فلم” اسٹیج فرائیٹ” کا ٹریلر جاری

پر اسرار قاتل کے  گرد گھومتی ہارر فلم” اسٹیج فرائیٹ” کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں آجکل ایک پُر اسرا قاتل کے چرچے زوروں پر ہیں، اسی سلسلے میں ہارر فلم اسٹیج فرائیٹ’Stage Fright’ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایت کار جیروم سیبل کی اس فلم میں مرکزی کردارمیٹ لوف اور منی ڈریورنبھا رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ایلی […]

.....................................................

“دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو”کے نئے کلپس جاری

“دی امیزنگ اسپائیڈر مین ٹو”کے نئے کلپس جاری

نیویارک (جیوڈیسک) اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو کے ایکشن سے بھرپور نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ہالی وڈ ڈائریکٹر مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ایک مرتبہ پھر اینڈریو گارفیلڈ اور ایما اسٹون جلوہ گر ہورہے ہیں اور ولن کے کردا ر میں جیمی […]

.....................................................

ہالی و وڈ فلم “سن آف بیٹ مین “کا ٹریلر جاری

ہالی و وڈ فلم “سن آف بیٹ مین “کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک ) مشہور زمانہ سپر ہیرو بیٹ مین برائیوں کے خاتمے کیلئے ہمیشہ تیار نظر آتا ہے لیکن اس بار بیٹ مین کا بیٹا بھی اس مشن پراپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے، اسی سلسلے میں ہالی وڈ اینیمیٹڈ کامک فلم سن آف بیٹ مین کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔ وارنر بروس […]

.....................................................

کنگنا رناوت کی فلم ’’ریوالور رانی‘‘کا ٹائٹل سانگ جاری

کنگنا رناوت کی فلم ’’ریوالور رانی‘‘کا ٹائٹل سانگ جاری

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا راناوت کی فلم ’’ ریوالور رانی ‘‘کا ٹائٹل سانگ جاری کر دیا گیا۔ اوشا اوتھپ کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے اس گانے کی وڈیو میں کنگنا راناوت اسلحے کے زور پر دہشت پھیلاتی اور اپنی دلکش اداؤں کے جلوے دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ فلم میں وہ ایسی رانی […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم “ٹو اسٹیٹس” کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی

بالی ووڈ فلم “ٹو اسٹیٹس” کے نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی

نیویارک (جیوڈیسک) فلمساز و ہدایتکار کرن جوہر کے دھرما پروڈکشنز کے بینر تلے عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم”ٹو اسٹیٹس’کے ٹریلر کے بعدنئے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہ “اِس کی اُس کی” کے بولوں پر مبنی یہ گانا ایک روائتی پنجابی گانا ہے […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم The Xpose کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ فلم The Xpose کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) ایکشن، ڈرامہ، رومانس اور تھرل سے بھرپور بالی ووڈ فلم The Xpose کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی دو مختلف ماڈلز کے گرد گھومتی ہے ، سکرین پر کامیاب نظر آنے کی کوشش میں دونوں ہی رقابت کی آگ میں جلنے لگتی ہیں۔ فلم کے نمایاں اداکاروں میں مشہور گلوکار […]

.....................................................

مشرف کے روٹ پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

مشرف کے روٹ پر دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے روٹ پر گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرف ذاتی حیثیت میں ہسپتال سے فارم ہاؤس پہنچے ، مشرف کے روٹ کی آمد سے آدھا گھنٹہ پہلے دھماکا ہوا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے […]

.....................................................

سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں

سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سندھ کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 3 ماہ کی تنخواہیں جاری کر دیں۔ وفاقی حکومت نے سندھ میں 22 ہزار سے زائد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تین ماہ سے رکی ہوئی تنخواہیں جاری کر دیں۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کے کوآرڈی نیٹر ڈاکٹر روشن بھٹی کے مطابق6 یا7 اپریل […]

.....................................................

سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم” لوسی” (Lucy) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

سائنس فکشن ہالی ووڈ فلم” لوسی” (Lucy) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن سے بھر پور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم لوسی کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ اور حال ہی میں کیپٹن امریکا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ جاہنسن فلم میں لوسی کے کردار میں نظر آئینگی۔ لیوک بیسن کی ہدایت کاری […]

.....................................................

بلوچستان میں امن مذاکرات جاری ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

بلوچستان میں امن مذاکرات جاری ہیں: جنرل ناصر جنجوعہ

گوادر (جیوڈیسک) پاکستانی فوج کے سدرن کمانڈ کے کمانڈر لفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا عمل جاری ہے۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ روز منگل کو مقامی عمائدین سے اور حکام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ […]

.....................................................

حسرت موہانی فیملی پارک اینڈ منی ذوو میں جاری ترقیاتی و تزئین و آرائش کے حوالے سے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: ایڈمنسٹریٹر عمران اسلم نے ضلع کورنگی کے تمام زونز میں قائم فیملی پارکوں کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی کا مرکز بنا نے کا اعلان کرتے ہوئے محکمہ پارکس ڈی ایم سی کورنگی کو ہدایت کی ہے کہ فیملی پارکوں میں سہولیات کی فراہمی کے ساتھ صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی درستگی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 1/4/2014

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال کی بلدیہ ڈنگہ میں مختلف محکمہ جات کے افسران سے ملاقات ڈنگہ ( محمدبلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما ، ایم این اے حلقہ این اے 106 ، پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال کی بلدیہ ڈنگہ میں محکمہ سوئی گیس ضلع گجرات کے انچارج کبیر […]

.....................................................

سائنس فکشن فلم گاڈزیلا کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سائنس فکشن فلم گاڈزیلا کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ایکشن اور تھرل سے بھرپور مووی گاڈزیلا کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایک بار پھر سے خوفناک دیوقامت ڈائینوسار آرہا ہے دلوں کو دھڑکانے اور دہشت پھیلانے۔ ایک بار پھر ہونے لگا ہے دہشت کا راج اور بلندو بالا عمارتیں بن جائیں گی مٹی کا ڈھیر اور یہیں سے شروع […]

.....................................................

ہاررفلم”دی کوائٹ وَنز”کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

ہاررفلم”دی کوائٹ وَنز”کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) خوف اور دہشت سے بھر پور نئی برٹش ہارر فلم “دی کوائٹ وَنز”کا نیا کلپ منظرِ عام پر آگیا ہے۔ حقیقی کہانیو ں اور سچے واقعات پر مبنی یہ فلم ایک ایسے کرشماتی پروفیسر کے گِر د گھومتی ہے جو پیرا نارمل ایکٹیویٹی اور منفی طاقتوں سے نمٹنے کا ماہر ہونے کیساتھ ساتھ […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20: بنگلادیش کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ورلڈ ٹی 20: بنگلادیش کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

میرپور (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں میزبان بنگلادیش کی آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس جیت کر بنگلادیشی کپتان مشفق الرحیم نے کہا کہ ایونٹ میں ٹیم کی کارکردگی زیادہ اچھی نہیں رہی لیکن ہم آج آسٹریلیا جیسی بڑی ٹیم کے خلاف میچ جیت کر اسے یادگار بنانا چاہتے […]

.....................................................

ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ فلم ’کوئلانچل‘کاپہلا ٹریلر جاری

ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ فلم ’کوئلانچل‘کاپہلا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ایکشن سے بھرپور بالی ووڈ کی ایکشن فلم’ کوئلانچل‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیاہے۔ بالی ووڈ ڈائرکٹر آشو تریکھا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بھارت کی مشرقی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پھیلے ہوئے کوئلہ مافیا کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے اداکاروں میں بالی ووڈ کے انا […]

.....................................................