نئی ہالی وڈ فلم “کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا ٹریلر جاری

نئی ہالی وڈ فلم “کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) خطرناک جان لیوا وائرس پر مبنی نئی ہالی وڈ ہارر تھرلنگ فلم” کیبن فیور، پیشنٹ زیرو”کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹرکارے اینڈریو کی ڈائریکشن میں بننے والی دل دہلا دینے والے واقعات سے بھرپور اس فلم میں نوجوانوں پر مشتمل ایک گروپ ایسے پُر اسرار جزیرے پر چھٹیاں منانے […]

.....................................................

اینیمیٹڈ فلم “ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو”کا نیا کلپ جاری

اینیمیٹڈ فلم “ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو”کا نیا کلپ جاری

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی 2010 کی بلاک بسٹر تھری ڈی اینیمیٹڈ ایکشن فینٹسی فلم”ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن”کے سیکوئل”ہا ٹو ٹرین یور ڈریگن ٹو”کانیا کلپ جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر و ہدایتکارڈین ڈیبلوئس کی اس فلم میں مختلف کرداروں کی پس پردہ آوازیں ریکارڈ کرنے کیلئے ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں جے […]

.....................................................

محمد شمیم کے علاج کے لئے 35 لاکھ روپے گزشتہ سال جاری کر دیئے گئے تھے۔ رکن اسمبلی رانا اعجاز

لاہور: رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری زراعت پنجاب رانا اعجاز احمد نون نے ملتان کے رہائشی محمد شمیم کے جگر ٹرانسپلانٹ اور وزیر اعلیٰ کی مالی امداد کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد شمیم جگر کا مریض تھا اور جگر کی پیوندکاری کی خاطر مالی […]

.....................................................

گمشدہ ملائیشین طیارے کی تلاش جاری، پانچ طیاروں کو ممکنہ ملبے کے ٹکڑے مل گئے

گمشدہ ملائیشین طیارے کی تلاش جاری، پانچ طیاروں کو ممکنہ ملبے کے ٹکڑے مل گئے

سڈنی (جیوڈیسک) ملائیشین بوئنگ طیارے کی گمشدگی کے بائیسویں روز بھی ممکنہ ملبے کی تلاش جاری ہے ، پرتھ کے شمال میں جاری آپریشن کے دوران پانچ طیاروں کو ممکنہ ملبے کے ٹکڑے نظر آ گئے ، آسٹریلیوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ علاقہ بہت دور ہونے کے باعث ٹیموں کو شدید مشکلات کا […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20؛ آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ورلڈ ٹی 20؛ آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

میرپور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان جارج بیلے نے کہا کہ ہمارے لئے یہ میچ انتہائی اہم ہے اور کوشش ہوگی کہ حریف ٹیم کو 150 سے زائد کا ہدف دے سکیں تاکہ میچ […]

.....................................................

تھر میں امدادی کام جاری

تھر میں  امدادی کام جاری

تھر میں قحط سالی اور غذائی قلت کی وجہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ایک دو نہیں بلکہ دو سو سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم نے دورہ کر لیا۔ سندھ حکومت بھی پہنچی ، مالی امداد کے وعدے کئے گئے جو تاحال پورے […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم “ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی ووڈ فلم “ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) مشہور زمانہ کارٹون کردار ننجا ٹرٹل نے اب فلمی روپ دھار لیا ہے۔ جی ہاں اب ننجا ٹرٹل آرہا ہے بچوں بڑوں سب کا دل لبھانے کیونکہ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جوناتھن لیبس مین کی ہدایت کاری میں بننے […]

.....................................................

گجرات شہر میں بجلی کی غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ جاری ہو گیا

گجرات: گجرات شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ جاری ہوگیا جس کی وجہ سے صنعتکاروں اور تاجروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے واپڈا حکام نے گزشتہ کئی روز سے بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع کررکھی ہے جس سے کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے […]

.....................................................

کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری

کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری ہے، تاہم دیگر بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا ہے۔ مالاکنڈ ، ہزارہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی توقع ہے۔ کرم ایجنسی میں کوہ سفید پر چوتھے روز بھی برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی […]

.....................................................

حکومتی اور طالبان شوری میں براہ راست مذاکرات جاری، فائربندی پر بات جیت

حکومتی اور طالبان شوری میں براہ راست مذاکرات جاری، فائربندی پر بات جیت

ٹل (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کے درمیان براہ راست مذاکرات خفیہ مقام پر جاری ہیں جس میں قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔ کمیٹی کے اراکین پشاور ائیر پورٹ سے شمالی وزیرستان کے علاقے ٹل پہنچے جہاں سے وہ بلن خیل چلے گئے۔آج ہونےوالے براہ راست مذاکرات […]

.....................................................

کراچی میں 100 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا دھندہ جاری

کراچی میں 100 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا دھندہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے لاکھوں شہری اپنے نصیب کا پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے، شہر میں سو سے زیادہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس پانی بیچنے کے دھندے میں سرگرم ہیں، ہر ماہ دو ارب روپے ہڑپ کرجاتے ہیں۔ کراچی کے شہریوں کے حصے کے پانی پر پھر دن دہاڑے ڈاکا پڑنے لگا ہے، ارباب اختیار ہیں […]

.....................................................

نیہا شرما کی فلم ’’ینگستان‘‘ کے نئے گانے کی وڈیوجاری

نیہا شرما کی فلم ’’ینگستان‘‘ کے نئے گانے کی وڈیوجاری

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا شرماکی فلم ’’ینگستان‘‘ کے نئے گانے کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ ’’داتا دی دیوانی‘‘ کے بولوں پر مبنی اس گانے کو پاکستانی گلوکاروں شیراز اپل اور رفاقت علی خان کی اواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے سید احمد افضال کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم […]

.....................................................

کروڑ بار کی جانب سے ایڈشنل اینڈ سیشن جج اور ایک سول جج کے خلاف ہڑتال جاری

کروڑ لعل عیسن: کروڑ بار کی جانب سے ایڈشنل اینڈ سیشن جج اور ایک سول جج کے خلاف ہڑتال جاری۔ گزشتہ روز جنرل سیکریٹری ، نائب صدر ، جوائنٹ سیکریٹری اور فنانس سیکریٹری کی جانب سے نوٹس جاری۔ صدر نے وکلاء کے اکثریتی فیصلے کو رد کرتے ہوئے ججز کے خلاف ہڑتال کی مخالفت کر […]

.....................................................

بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

بجلی  2  روپے  24  پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی درخواست پر بجلی 2 روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا تاہم اس کا اطلاق پچاس یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں، کراچی الیکٹرک اور پیسکو صارفین پر نہیں ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

.....................................................

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم” ہیون اِز فور ریئل “کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم” ہیون اِز فور ریئل “کا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک بچے کی حقیقی داستان کی عکاسی کرتی ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم “ہیون اِز فور ریئل “کا سنسنی خیز ٹریلرریلیزکر دیا گیا ہے۔ رینڈل ویلاس کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ٹوڈ برپو کے ناول سے ماخوذ ہے جسکی کہانی ایک چھوٹے سے ٹان کے رہائشی […]

.....................................................

ججوں کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔ 19 مارچ کو صدر بار راجہ فیاض سکھیرہ کے دستخطوں سے ہڑتال کا نوٹس جاری

کروڑ لعل عیسن : ججوں کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔ 19 مارچ کو صدر بار راجہ فیاض سکھیرہ کے دستخطوں سے ہڑتال کا نوٹس جاری ہوا۔ گزشتہ روز راجہ فیاض سکھیرہ کی جانب سے شایع ہونے والے بیان سے وکلاء برادری میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ایسے رویے ہرگز مناسب نہیں۔ اجلاس بلا کر بات […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم” دی ڈبل” کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ فلم” دی ڈبل” کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “دی ڈبل” کا سنسنی سے بھر پور ٹریلر آن لائن جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار رچرڈ ایوڈ (Richard Ayoade) کی ڈائرکشن میں بننے والی یہ فلم سب سے الگ تھلگ رہنے والے ایک ایسے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے خوابوں کی ملکہ […]

.....................................................

پنجاب ا ور سندھ میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری

پنجاب ا ور سندھ میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے ندی نالوں میں طغیانی سے کچھ علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے، بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ لاہور ، ساہی وال ،ڈیرہ غازی ، جھنگ ، سرگودھا، وہاڑی اور […]

.....................................................

پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آئندہ چو بیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پشاورمیں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ مو […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

چٹاگانگ (جیوڈیسک) ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کی جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس کے بعد سری لنکن کپتان دنیش چندیمل نے کہا کہ انہوں نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ پچ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا اور امید ہے کہ بعد میں بولنگ کرنے سے اسپنرز […]

.....................................................

ایڈشنل اینڈ سیشن جج اور سول جج کے خلاف آج چوتھے روز بھی کروڑ بار میں ہڑتال جاری

کروڑ لعل عیسن: ایڈشنل اینڈ سیشن جج اور سول جج کے خلاف آج چوتھے روز بھی کروڑ بار میں ہڑتال جاری۔ ہائی کورٹ بار کے صدر کے حکم پر ایگزیکٹو کونسل کے ممبر سینئر وکلاء کے ہمراہ کروڑ پہنچ گئے۔ عدلیہ کے ججوں کی کرپشن اور افسوس ناک رویہ کی صورت ہر گز برداشت نہیں […]

.....................................................

وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت 7  روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے آئی جی سندھ کے تقرری کے معاملے پر ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم ” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ فلم ” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) نوجوانی کی مستیوں اوردوستوں کی شرارتوں سے بھرپور بالی ووڈ فلم” پرانی جینز” کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی نوجوان دوستوں کے سنہری دنوں کے گرد گھومتی ہے جب وہ زمانے کی ہر فکر سے آزاد زندگی کے مزے اڑاتے نظر آتے ہیں۔ اسی دوران دلوں میں پیار کی […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم کانچی کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی

بالی ووڈ فلم کانچی کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کر دی گئی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فلم ساز سبھاش گئی کی میوزیکل تھرلر فلم کانچی کے ٹریلرکے بعد نئے گانے کی ویڈیوبھی جاری کر دی گئی ہے۔ تو سب کچھ رے کے بولوں پر مبنی گانا سونو نگھم اور انویشادتہ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی ویڈیو مشتی اور کارتک تیواری پر فلمائی گئی ہے۔ […]

.....................................................