فوج احتجاج سے نہیں بلکہ حکومت کی حرکتوں کی وجہ سے آئے گی، عمران خان

فوج احتجاج سے نہیں بلکہ حکومت کی حرکتوں کی وجہ سے آئے گی،  عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران کچھ بھی کرلیں آزادی مارچ کسی صورت نہیں رکے گا ہم 14 اگست کو اپنے مطالبات منوا کر اور اس بادشاہت کا خاتمہ کرکے ہی اٹھیں گے تاہم اگر ملک میں فوج آئی تو حکومت کی حرکتوں سے ہی آئے گی […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 08/08/2014

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں       08/08/2014

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی) حکومت کو وقت سے پہلے ختم کرنے کا سوچنا جمہوری سوچ نہیں، موجودہ حکومت کا ایک برس گزر گیا اور مزید 4 برس باقی ہیں، عمران خان اس سلسلے میں صبر کریں اور اپنی پارٹی پر توجہ دیں، طاہر القادری ابھی امریکا اور کینیڈا سے آئے ہیں وہ پہلے یہاں […]

.....................................................

کوئی اور آ کر سب کو گھر بھیج دے بہتر ہے ہم معاملات حل کر لیں، لیاقت بلوچ

کوئی اور آ کر سب کو گھر  بھیج دے بہتر  ہے ہم معاملات حل کر لیں،  لیاقت بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے کہ تیسرا فریق آکر سب کو گھر بھیج دے بہتر ہے کہ ہم اپنی ضد اور انا کو چھوڑ کر ملک و ملت کے مفاد میں مثبت فیصلے کریں۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان […]

.....................................................

کیا ہونے والا ہے؟

کیا ہونے والا ہے؟

آج ہر طرف انقلاب اور لانگ مارچ کا شور غوغا مچا ہوا ہے کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ موجودہ حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے ہیں حکمران طاہر القادری اور عمران خان دونوں سے خوفزدہ ہو گئے ہیں مذاکرات کیلئے میاں شہباز شریف۔۔ عمران خان کے گھر جانے کیلئے تیارہیں اور چاروں حلقوں کی […]

.....................................................

حکومت نے لچک دکھا دی، سراج الحق کی تجاویز پر انہیں دوبارہ بلا لیا

حکومت نے لچک دکھا دی، سراج الحق کی تجاویز پر انہیں دوبارہ بلا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آزادی مارچ سے متعلق لچک دکھا دی۔ سراج الحق کی تجاویز پر انہیں دوبارہ ملاقات کے لیے بلایا گیا ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار اور خواجہ سعد رفیق نے سراج الحق سے رابطہ کیا ہے اور انہیں وزیراعظم سے جمعہ کو دوباہ ملاقات کی دعوت دی۔ اس سے پہلے پشاور […]

.....................................................

استعفے اور مڈ ٹرم انتخابات کے سوا تمام مطالبات پر بات ہو سکتی ہے: حکومت

استعفے اور مڈ ٹرم انتخابات کے سوا تمام مطالبات پر بات ہو سکتی ہے: حکومت

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کے مطالبات پر اپنے رفقائے کار سے مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم کے ساتھ اہم اجلاس کے بعد حکومتی وزرا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں قائد حزب اختلاف سید […]

.....................................................

ایم کیوایم نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کی تجویز دیتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی

ایم کیوایم نے حکومت کو موجودہ صورتحال پر اے پی سی بلانے کی تجویز دیتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو موجودہ سیاسی صورتحال پر آل پارٹی کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی جبکہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ان مسائل کے حل کا فیصلہ قومی قیادت پر چھوڑ دیں کیونکہ جب قومی قیادت فیصلہ کرے گی تو حالات کی خرابی کی […]

.....................................................

حکومت 31 اگست تک چلی جائے گی ، چودھری شجاعت

حکومت 31 اگست تک چلی جائے گی ، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کے بعد ماڈل ٹاون کا نام بدل کر جلیانوالہ ٹاون رکھ دینا چاہئے، شہباز شریف کے خلاف بھی 3 چار سو مقدمات بنتے ہیں۔ ، فوج کو اقتدار میں آنے کیلئے صرف 2 ٹرک اور ایک جیپ چاہئے۔چودھری […]

.....................................................

فلسطین تاریخ کی نظر میں

فلسطین تاریخ کی نظر میں

رملہ یا رام اللہ ایک قدیم شہراور فلسطین کی موجودہ انتظامی دارالحکومت ہے۔ دفتری زبان عربی ہے نظام حکومت میں صدر اور وزریر اعظم ہیں۔ جو تاحال آزادی کا منتظر ہے۔ 1994ء میں نہ ہونے کے برابر خودمختار ہے۔ اس کا رقبہ کل 6020 مربع کلو میٹر ہے۔ فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں […]

.....................................................

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار حکومت کے لئے مسائل پیدا کررہے ہیں، خورشید شاہ

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار حکومت کے لئے مسائل پیدا کررہے ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار حکومت کے لئے مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم ملک کی موجودہ صورت حال میں بہتری کے لئے […]

.....................................................

حکومت کا تحریک منہاج القرآن سے انتظامی طور پر نمٹنے کا فیصلہ

حکومت کا تحریک منہاج القرآن سے انتظامی طور پر نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے طے کر لیا کہ مار چ اور مظاہرے کرنے والوں کے ساتھ جیسے کو تیسا، فارمولا اپنایا جائے گا۔ پولیس لاہور میں منہاج القرآن سیکریٹر یٹ کو گھیرے ہوئے ہے۔ جبکہ عمران خان کو قابو کرنے کےلیے سیاسی حربے آزمائے جارہے ہیں۔ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ سے کیسے نمٹنا […]

.....................................................

آزادی مارچ یا کچھ اور؟

آزادی مارچ یا کچھ اور؟

آج کل ملکی سیاست کا درجہ حرارت اپنے عروج پر ہے۔ کہیں سے آزادی مارچ کی گونج اور کہیں سے انقلاب کی باز گشت سنائی دیتی ہے۔ ایک طرف تو ہماری فوج ملک و قوم کے بقا کی جنگ لڑ رہی ہے تو دوسری طرف ہماری سیاسی جماعتیں تمام اقدار کو بھلا کر اقتدار کی […]

.....................................................

نواز حکومت سیاسی فقیر ہو گئی ہے

نواز حکومت سیاسی فقیر ہو گئی ہے

اَب اِس میں کوئی ابہام باقی نہیں ہے کہ لانگ مارچیوں اور انقلابیوں کے جائز و ناجائز مطالبات کے سامنے نوازشریف کی حکومت سیاسی فقیر ہو گئی ہے، اِس کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اپنے اقتدارکے سواسال جن مذہبی وسیاسی جماعتوں کے قائدین کوکبھی سیاسی گھاس ڈالنا بھی […]

.....................................................

آزادی مارچ میں رکاوٹیں حکومت کو مہنگی پڑیں گی: پی ٹی آئی

آزادی مارچ میں رکاوٹیں حکومت کو مہنگی پڑیں گی: پی ٹی آئی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سے پہلے ہی حکمران جماعت کھلی غنڈہ گردی اور بدمعاشی پر اتر آئی ہے ، آزادی مارچ میں حکومت رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے جو کہ انہیں مہنگی پڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے کی رات کی […]

.....................................................

احتجاج سے قبل سیاسی ہلچل

احتجاج سے قبل سیاسی ہلچل

عمران خان 14 اگست کے روز اپنے احتجاج کے لیے ابھی تک کسی دوسری بڑی سیاسی جماعت کی حمایت حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ آئندہ ہفتے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج سے قبل ملک میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں اور فریقین صورتحال کا رخ اپنے حق میں موڑنے کے […]

.....................................................

مصالحت کرانا فرض ہے لیکن حکومت ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں، خورشید شاہ

مصالحت کرانا فرض ہے لیکن حکومت ٹس سے مس ہونے کو تیار نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت جنگ کروا کر سیاسی فائدے حاصل کرنے کے حالات نہیں اس لیے (ن ) لیگ اور تحریک انصاف بات چیت کے ذریعے درمیانی راستہ نکالیں کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ دوبارہ اے آر ڈی اور ایم آر ڈی […]

.....................................................

فوج حکومت کے ساتھ ہے جس کا ثبوت آرمی چیف کی تقریر ہے: رانا ثنا اللہ

فوج حکومت کے ساتھ ہے جس کا ثبوت آرمی چیف کی تقریر ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت حکومت کے ساتھ ہے جس کا بڑا ثبوت یوم شہدا پر آرمی چیف کی تقریر ہے، طاہر القادری الزام تراشی پر وزیراعظم نواز شریف سے معافی مانگیں تو وہ معاف کر دیں گے۔ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا […]

.....................................................

مارشل لاء کاخطرہ نہیں، تجربہ کار جماعتیں حکومت کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہیں: ریاض پیرزادہ

مارشل لاء کاخطرہ نہیں،  تجربہ کار جماعتیں حکومت کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہیں:  ریاض پیرزادہ

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لاء کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تجربہ کار سیاسی جماعتیں موجودہ حکومت کو پانچ سال کے لئے دیئے گئے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتی ہیں جبکہ فرسٹ ایئر کا سٹوڈنٹ عمران خان انوکھا لاڈلا بنا ہوا ہے اور […]

.....................................................

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ جگہ جگہ احتجاج جاری ہے۔ جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ پیر سید ریاض حسین شاہ پر قاتلانہ حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ علماء و مشائخ پر حملے ناقابل […]

.....................................................

عوامی رائے عامہ بڑی تیزی سے میاں نواز شریف حکومت کے خلاف منظم ہو رہی ہے، خالد مغل

عوامی رائے عامہ بڑی تیزی سے میاں نواز شریف حکومت کے خلاف منظم ہو رہی ہے، خالد مغل

وزیرآباد: عوامی رائے عامہ بڑی تیزی سے میاں نواز شریف حکومت کے خلاف منظم ہو رہی ہے جس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ میں ملے گا ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ (ج) محمد خالد مغل نے کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام میاں نوازشریف حکومت کی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے بوکھلا چکی ہے، تاشفین صفدر مرالہ

مسلم لیگ ن کی حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے بوکھلا چکی ہے، تاشفین صفدر مرالہ

کھاریاں : نائب صدرشعبہ خواتین PTI صوبہ پنجاب تاشفین صفدر مرالہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے بوکھلا چکی ہے اور اس بوکھلاہٹ میں ایسے فیصلے کر رہی ہے جو سراسر غیر جمہوری ہیں اور قانونی و اخلاقی جواز سے عاری بھی ہیں۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

حکومت کا اختیار نہیں، حلقے کھولنے کا فیصلہ ٹربیونلز کرینگے، الیکشن کمیشن

حکومت کا اختیار نہیں، حلقے کھولنے کا فیصلہ ٹربیونلز کرینگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ چار حلقے حکومت یا الیکشن کمیشن کے کہنے پر نہیں بلکہ الیکشن ٹربیونلز کے حکم پر ہی حلقے کھولے جا سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ حکومت چاہے بھی تو چار حلقے نہیں کھل سکتے اور الیکشن کمیشن بھی چار حلقے کھولنے […]

.....................................................

حکومت کا مشرف کو معافی یا محفوظ راستہ نہ دینے کا فیصلہ

حکومت کا مشرف کو معافی یا محفوظ راستہ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تمام تر دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کو محفوظ راستہ یا معافی نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے گیند ایک بار پھر عدالت کے کورٹ میں ڈال دی ہے۔ انتہائی مصدقہ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ حکومت نے غداری کیس میں پرویز مشرف کو […]

.....................................................

بلوچستان حکومت کی تشکیل کا معاہدہ سامنے آگیا

بلوچستان حکومت کی تشکیل کا معاہدہ سامنے آگیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن ، نیشل پارٹی اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی میں بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت 5 سالہ دور میں ڈھائی سال عبدالمالک بلوچ وزیراعلیٰ بلوچستان ہوں گے جبکہ ڈھائی سال مسلم لیگ ن کے ثناء اللہ زہری وزیراعلیٰ ہوں گے۔ عبدالمالک بلوچ […]

.....................................................