حکومت ہمیں نظربند کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریگی، عمران خان

حکومت ہمیں نظربند کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماریگی، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ 14 اگست کو فیصلہ کن جنگ کا آغاز ہو گا اور اگر حکومت نے پارٹی قیادت کو نظر بند کرنے کی کوشش کی تو یہ اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہو گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں تحر یک […]

.....................................................

پولیو مہم کے فروغ کے لیے حکومت سندھ کو وفاق کی ہدایت

پولیو مہم کے فروغ کے لیے حکومت سندھ کو وفاق کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) حکومتِ سندھ کو اسلام آباد کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے، جس میں صوبے اور خصوصاً کراچی میں وسیع پیمانے پر انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے نقلِ مکانی پر مجبور ہونے والے افراد کی صوبے میں آمد […]

.....................................................

مڈٹرم انتخابات کرانے ہیں یا نہیں فیصلہ حکومت کرے گی: ایاز صادق

مڈٹرم انتخابات کرانے ہیں یا نہیں فیصلہ حکومت کرے گی:  ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مڈٹرم انتخابات کا فیصلہ حکومت کرے گی کہ وہ انتخابات کرانا چاہتی ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا عمران خان کا نئے انتخابات کا مطالبہ ٹھیک ہے لیکن انتخابات 2018ء میں ہوں گے۔ 5 سال کی مدت پوری ہونے کے بعد ہی انتخابات ہوں […]

.....................................................

حکومت تحریک انصاف کو آزادی مارچ کی اجازت دیدے: رانا ثناء اللہ

حکومت تحریک انصاف کو آزادی مارچ کی اجازت دیدے:  رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے حکومت کو تحریک انصاف کو 14 اگست کے آزادی مارچ کی اجازت دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جدوجہد کا مقابلہ سیاسی حکمت عملی سے ہی کرنا چاہئے ملک کسی محاذ آرائی اور ٹکرائو کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ […]

.....................................................

قوم جنگ لڑ رہی ہے اور عمران خان حکومت سےلڑ ر ہے ہیں، سعد رفیق

قوم جنگ لڑ رہی ہے اور عمران خان حکومت سےلڑ ر ہے ہیں، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان انوکھے آدمی ہیں، قوم جنگ لڑ رہی ہے اور وہ حکومت سے لڑ رہے ہیں۔ دھرنے سے معمولات زندگی روکنا غیر آئینی ہی نہیں مجرمانہ فعل بھی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کاکہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے حامی منتخب حکومت […]

.....................................................

بعض سیاسی جماعتیں حکومت عمران اور طاہر القادری میں پل کا کردار ادا کریں گی: پرویز رشید

بعض سیاسی جماعتیں حکومت عمران اور طاہر القادری میں پل کا کردار ادا کریں گی:  پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) حکومت کا یہ خیال ہے کہ پارلیمنٹ میں نمائندگی رکھنے والی ’’جمہوری قوتیں‘‘ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کو موجودہ نظام کو گرانے کیلئے ان کے منصوبے سے باز رکھنے کیلئے حکومت، عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان پل کا کردار ادا کرینگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز […]

.....................................................

حکومت عمران خان اور طاہرالقادری سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، سعد رفیق

حکومت عمران خان اور طاہرالقادری سے مذاکرات کیلئے تیار ہے، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان اور طاہر القادری سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، 13 اگست کی رات تک عمران خان کو منانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ علامہ اقبال کے مزار پر جشن آزادی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا حکومت سے کوئی رابطہ نہیں، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کا حکومت سے کوئی رابطہ نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ گرینڈ الائنس نہیں البتہ خواہش ہے کہ تمام جماعتیں مل کر آزاد الیکشن کمیشن کے لیے جدوجہد کریں۔ آزاد عدلیہ کی طرح آزاد الیکشن کمیشن کے لیے تحریک چلانے کا وقت آ چکا ہے۔ حکومت سے بلواسطہ یا بلاواسطہ کوئی رابطہ نہیں ہے اور نہ […]

.....................................................

حکومت کی 16 سرکاری اداروں کی نجکاری کی منصوبہ بندی

حکومت کی 16 سرکاری اداروں کی نجکاری کی منصوبہ بندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے رواں مالی سال کے دوران تقریباً 16 سرکاری اداروں کی نجکاری کی منصوبہ بندی کی ہے جس سے 198 ارب روپے آمدنی ہوگی۔ حکام کے مطابق سب سے اہم بات قومی ایئر لائنز کے 20 فیصد حصص کی منتقلی ہے جس کے لئے اگلے سال جون تک نجکاری کا عمل […]

.....................................................

حکومت اور فوج کے سامنے اچھے اور برے طالبان کا کوئی آپشن موجود نہیں، عبدالقادر بلوچ

حکومت اور فوج کے سامنے اچھے اور برے طالبان کا کوئی آپشن موجود نہیں،  عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اور فوجی قیادت کے سامنے اچھے اور برے طالبان کا کوئی آپشن موجود نہیں، دہشت گردوں میں اچھے اور برے دہشت گرد نہیں ہوتے۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ آئی […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کو کسی لانگ مارچ یا شارٹ مارچ سے کوئی خطرہ نہیں، عابد فضل چوہدری

مسلم لیگ ن کی حکومت کو کسی لانگ مارچ یا شارٹ مارچ سے کوئی خطرہ نہیں، عابد فضل چوہدری

مصطفی آباد/للیانی ؛ مسلم لیگ ن کی حکومت کو کسی لانگ مارچ یا شارٹ مارچ سے کوئی خطرہ نہیں، عمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے وفاقی حکومت کے خلاف بے مقصد احتجاج کر رہے ہیں، جو ایک صوبہ نہیں چلا سکے وہ ملک کیا چلائیں گے، دنیا بھر کے سروے خیبر پختوانواہ کی حکومت […]

.....................................................

قرآنی احکام کے برعکس حکومت کا قبلہ واشنگٹن رہا ہے، عاکف سعید

قرآنی احکام کے برعکس حکومت کا قبلہ واشنگٹن رہا ہے، عاکف سعید

کراچی (جیوڈیسک) جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کتاب ہدایت ہے جس میں زندگی کے تمام شعبوں سمیت ملک کی خارجہ پالیسی کے لیے بھی ہدایت موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قرآن کہتا ہے کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دلی دوست نہ بناؤ لیکن ہماری تمام حکومتوں کا قبلہ واشنگٹن […]

.....................................................

سوئٹزر لینڈ سے 200 ارب ڈالر واپس لانے کیلیے اگست میں سوئس حکومت سے مزاکرات کریں گے، اسحاق ڈار۔

سوئٹزر لینڈ سے 200  ارب ڈالر واپس لانے کیلیے اگست میں سوئس حکومت سے  مزاکرات کریں گے، اسحاق ڈار۔

سوئٹزر لینڈ سے 200 ارب ڈالر واپس لانے کیلیے اگست میں سوئس حکومت سے مزاکرات کریں گے، اسحاق ڈار۔ مزکرات کے کئی دور ہونگے 3 سے 4 سال کا عرصہ بھی لگ سکتا ہے، اسحاق ڈار۔عالمی معاشی اداروں نے پاکستان کو 2014 میں دیوالیہ ہونے کا عندیہ دیا تھا،اسحاق ڈار۔

.....................................................

فوج نہیں حکومت کے خلاف لڑینگے: جاوید ہاشمی

فوج نہیں حکومت کے خلاف لڑینگے:  جاوید ہاشمی

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ شریف برادران باہر چلے گئے اور ہمیں جیلوں میں سڑنے کیلئے چھوڑ دیا۔ پرویز مشرف کو دس سال کیلئے مسلط کرنے کے حالات پیدا کیے گئے۔ ملتان میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی حکومت کو ایک ماہ کے اندر ختم کر دیا جائے گا: طاہر القادری

مسلم لیگ ن کی حکومت کو ایک ماہ کے اندر ختم کر دیا جائے گا:  طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو ایک ماہ کے اندر ختم کر دیئے جانے کا امکان ہے۔ گذشتہ روز پارٹی کے سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں جلد اس حکومت کے خاتمے کی تاریخ دونگا۔ آرٹیکل 245 […]

.....................................................

حکومت کے ساتھ بات چیت کا وقت گیا، عمران خان

حکومت کے ساتھ بات چیت کا وقت گیا، عمران خان

بنوں (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ بات چیت کا وقت گیا، اب جو بات ہو گی 14اگست کو اسلام آباد میں ہو گی۔ شمالی وزیرستان کے متاثرین کے ہمراہ عید منانے کیلئے بنوں کے دورے کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے عمرا […]

.....................................................

میں کیسے عید مناؤں؟

میں کیسے عید مناؤں؟

میں کیسے عید مناؤں؟ کیا تم عید منا ؤ گے؟ پاک سر زمیں لہو سے لال ہے تم عید کے رنگ کہاں سے لاؤ گے؟ رش لگا ہے کفن کے دکانوں پر عید کے کپڑے کہاں سے سلواؤ گے؟ ہر گلی میں لاشیں بھکری ہیں پھر تم رونق کہاں سے لاؤگے؟ تہوار قوم کی علامت […]

.....................................................

ہماری باری کب آئے گی؟

ہماری باری کب آئے گی؟

سندھ اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر محترمہ شہلا رضانے بیچ چورا ہے بھانڈاپھوڑتے ہوئے کہہ دیاکہ ”NROمیں طے پایا تھا کہ پاکستان میں تین عام انتخابات تک مارشل لاء نہیں لگے گا۔اِس معاہدے پر عمل درآمد کی ضمانت امریکہ،برطانیہ،متحدہ عرب امارات اورخود فوج نے دی تھی”۔اِس سے پہلے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے پرویزمشرف […]

.....................................................

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، سراج الحق

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، سراج الحق

چکدرا (جیوڈیسک) جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نون اپنی آئینی مدد مکمل کرے گی۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی جماعت کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کرے گی جو غیر قانونی ہو گا۔ اپنی آبائی ضلع چکدرا میں جماعتِ […]

.....................................................

حکومت سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے فوج کو ڈھال نہ بنائے؛ چودھری شجاعت

حکومت سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے فوج کو ڈھال نہ بنائے؛ چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کے فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لیے فوج کو ڈھال نہ بنائے۔ ضربِ عضب کے دوران افواج پاکستان کو مشکلات میں دھکیلنا دانشمندی نہیں۔ ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین […]

.....................................................

جو حکومت دارالحکومت نہیں سنبھال سکتی، ملک کیا چلائےگی، طاہرالقادری

جو حکومت دارالحکومت نہیں سنبھال سکتی، ملک کیا چلائےگی، طاہرالقادری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ حکومت نے آرٹیکل 245 کا ناجائز استعمال کیا، فوج طلب کرنے کی ضرورت نہ تھی، جوحکومت دارالحکومت نہیں سنبھال سکتی ، وہ ملک کیا چلائے گی۔ لاہورسے جاری بیان میں ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں […]

.....................................................

چاند رات سے یکم اگست تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

چاند رات سے یکم اگست تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں چاند رات سے یکم اگست تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، تفصیلات کے مطابق عید کی چھٹیوں کے دوران بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ عوام کی سہولت کے لئے بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی جبکہ سی این جی اسٹیشنز بھی کھلے رہیں گے۔ […]

.....................................................

بلوچستان میں عیدالفظر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

بلوچستان میں عیدالفظر پر 5 چھٹیوں کا اعلان

کوئٹہ (جیوڈیسک) حکومت بلوچستان نے 28 جولائی کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، اب عید الفطر کی سرکاری چھٹیاں پانچ دن ہو گئیں۔ اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے پیر 28 جولائی تا یکم اگست تک تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے پہلے تین روز قبل […]

.....................................................

اسرائیلی جارحیت اور مصری حکومت کی سنگ دلی

اسرائیلی جارحیت اور مصری حکومت کی سنگ دلی

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی جارحیت کےباعث غزہ میں ایک بڑا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے لیکن مصر کی حکومت سنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امدادی قافلوں کو گذرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔ مصر کے صدر جنرل ریٹائرڈ عبدالفتح السیسی اخوان المسلمون کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار میں آئےتھے ۔ 3 جولائی […]

.....................................................