حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کوڈ آف […]

.....................................................

حکومت کیلئے پارلیمنٹ نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے، اویس لغاری

حکومت کیلئے پارلیمنٹ نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے، اویس لغاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت کے نزدیک پارلیمنٹ کی نہیں، آرڈیننس کی اہمیت ہے۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ صرف آرڈیننس کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں گے، یہ عمران نیازی کا جمہوریت کے اوپر کھلم کھلا ڈاکا ہے، حکومت نے پارلیمان […]

.....................................................

حکومت کا صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

حکومت کا صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ کی وزیراعظم عمران خان […]

.....................................................

مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا، شوکت ترین

مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے مہنگائی کا زور6 سے 8 ماہ میں ٹوٹے گا اور چیزیں سستی ہوں گی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایک ٹی وی انٹرویومیں کہا تیل کی عالمی قیمتوں نے بوجھ ڈالا ہوا ہے جبکہ ٹیکسوں میں کمی کے باعث ماہانہ 70 ارب روپے نقصان ہورہاہے، […]

.....................................................

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومت سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بدھ کے روز مرکزی سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ کی زیرصدارت ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی، وفاقی […]

.....................................................

ترین گروپ کے بیشتر ارکان (ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

ترین گروپ کے بیشتر ارکان (ن) لیگ سے ملکر حکومت کیخلاف میدان میں آنے کو تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ جہانگیر ترین کی زیرصدارت گزشتہ روز عون چوہدری کی رہائش گاہ پر گروپ کا اجلاس ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق گروپ کے اکثرارکان نے مخالف لائحہ عمل میں (ن) لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے کی تجویز دی ہے جب کہ […]

.....................................................

فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے: رانا ثنااللہ

فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے حکومت سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ فروری میں کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ق) لیگ سے پیپلزپارٹی، (ن) لیگ کی ملاقاتیں اور ترین […]

.....................................................

پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ملے گا

پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 159 روپے 86 پیسے فی لیٹر ملے گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپے تین پیسے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے تک پہنچ گئی۔ وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرول کی […]

.....................................................

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

دوراندیش اتحادی حکومت چھوڑ دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس اتحادی کی نظر اپنے سیاسی مستقبل پر ہے وہ اس حکومت سے دور ہونے پر مجبور ہوجائے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو دو آپشن ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا […]

.....................................................

پنچھی پر پھڑپھڑانے لگے

پنچھی پر پھڑپھڑانے لگے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہمارے پاس کوئی طوطا مینا ہے نہ کوّا چڑیا جو ہمیں اندر کی ”ڈونگی ڈونگی” خبریں لا کر دیتا رہے۔ ویسے بھی ہم لال حویلی والے کی طرح ”طوطا فال” نکال کر اپنی ”ٹہور شہور” جمانے کے لیے ایسی پیشین گوئیاں نہیں کرنا چاہتے جو کبھی درست ثابت نہ ہوں۔ ”لفافہ […]

.....................................................

ایران میں معاشی بحران، ملک گیر حکومت مخالف مظاہرے شروع

ایران میں معاشی بحران، ملک گیر حکومت مخالف مظاہرے شروع

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے اور ابترمعاشی حالات کے اثرات اب بھی روزمرہ کی زندگی پر ظاہر ہورہے ہیں۔ ایران میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملک کے بیشتر بڑےشہروں میں حکومت کے خلاف ریلیاں نکالی گئی […]

.....................................................

حکومت کا شہباز شریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

حکومت کا شہباز شریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس دن 11 بجے ہو […]

.....................................................

کشمیر کا انسانی المیہ بدترین صورت اختیار کر گیا

کشمیر کا انسانی المیہ بدترین صورت اختیار کر گیا

تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر بانیء پاکستان حضرت قائداعظم نے فرمایا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس فرمان قائد کی روشنی میں کشمیر میں جاری جدو جہد آزادی کی راہ میں اب تک سوا لاکھ سے زائد کشمیری حریت پسند جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ لاکھوں بچے یتیم ہو چکے ہیں۔ […]

.....................................................

یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہوگئے، مریم نواز

یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہوگئے، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ واحد حکومت ہے جس میں عوام خود اپنے خلاف لوڈشیڈنگ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی […]

.....................................................

حکومت کیخلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

حکومت کیخلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں، آصف زرداری کی فضل الرحمان کو یقین دہانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف […]

.....................................................

80 فیصد پاکستانی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی پر مطمئن

80 فیصد پاکستانی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی پر مطمئن

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 80 فیصد پاکستانیوں نے حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے۔ اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 77 افراد فیصد نے کورونا ویکسین کی دو ڈوز لگوانے کا بھی بتایا البتہ […]

.....................................................

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہ رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں علما ونگ کی تنظیم سازی مکمل کرنے کے بعد […]

.....................................................

جب ہم پاکستانی بن کر سوچیں گے

جب ہم پاکستانی بن کر سوچیں گے

تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم حکومتی اتحادی بن کرنہیں پاکستانی بن کرفیصلے کرے۔ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔ شہبازشریف کہتے ہیں میںنے ان سے گزارش کی ہے کہ آپ حکومت کے اتحادی ضرورہیں مگراس سے بڑھ کرآپ پاکستانی ہیں۔ پہلے […]

.....................................................

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار اور منتخب حکومت کے ساتھ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست 50 دن کی ہے اور عمران خان سرخرو ہوں گے، وہ این آر او نہیں دیں […]

.....................................................

قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومتی کردار ختم ہو چکا ہے: اٹارنی جنرل

قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومتی کردار ختم ہو چکا ہے: اٹارنی جنرل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ خالد جاوید نے کہا کہ حکومت نے ایک ریفرنس فائل کیا جو مسترد ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیوریٹیو ریویو کا آپشن حکومتوں کے لیے نہیں ہے اور اس […]

.....................................................

حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے: فیصل سبزواری

حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے: فیصل سبزواری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نا گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ کارکردگی بہتر بنانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان […]

.....................................................

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو ایک بار پھر نااہل قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام کی حالتِ زار کی وجہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی ہر شعبے میں ناکامی ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان ہے جس کے بعد اس حوالے سے پیپلزپارٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

الیکشن کمیشن کا کے پی حکومت سے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے […]

.....................................................