کرم ایجنسی میں مسافر وین کے قریب بم دھماکے سے 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی

کرم ایجنسی میں مسافر وین کے قریب بم دھماکے سے 10 افراد جاں بحق، 13 زخمی

پارہ چنار (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پارہ چنار کے علاقے گودر میں دہشتگردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سڑک کے کنارے بارودی مواد نصب کیا تھا، پارہ چنار سے سدہ جانے والی مسافر وین جیسے ہی قریب […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس کی طلبہ مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس کی طلبہ مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں طلبہ نے سکیورٹی فورسز کی تعلیمی اداروں میں چھاپا مار کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور پولیس نے پتھراؤ کرنے والے طلبہ پر فائرنگ کی ہے۔ سیکڑوں طلبہ نے سوموار کے روز سری نگر کی شاہراہوں […]

.....................................................

چھتیس گڑھ: نکسلیوں کا حملہ، 24 جوان ہلاک

چھتیس گڑھ: نکسلیوں کا حملہ، 24 جوان ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) ریاست چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پیر کے روز نکسلیوں نے گھات لگا کر ’سی آر پی ایف‘ کے ایک دستے پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 24 جوان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 6 کی حالت نازک ہے۔ یہ حملہ نکسلی سرگرمیوں سے بری طرح […]

.....................................................

داغستان: اسکول میں دستی بم کا دھماکہ ایک طالبعلم ہلاک گیارہ زخمی

داغستان: اسکول میں دستی بم کا دھماکہ ایک طالبعلم ہلاک گیارہ زخمی

داغستان (جیوڈیسک) روس سے منسلک شمالی کاکیشیا کی جمہوریتوں میں سے داغستان میں ایک اسکول میں دھماکے کے نتیجے میں 1 طالبعلم ہلاک ہو گیا ہے۔ داغستان کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق تسوماڈنسکی کے علاقے میں ایک اسکول کی کمپیوٹر کلاس میں دستی بم کا دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے […]

.....................................................

تربت میں ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول حملہ، چار ہلاک تین زخمی

تربت میں ایف سی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول حملہ، چار ہلاک تین زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں اتوار کی شام کو تشدد کے تازہ واقعے میں فرنٹیر کور بلوچستان کے چار اہلکار ہلاک اور تین دوسر ے زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات، آئی ایس پی آر کے مطابق فرنٹیر کور بلوچستان کی کے اہلکاروں کی ایک گاڑی پاک اور ایران کے سرحد کے قریب ضلع تربت […]

.....................................................

کوئٹہ : زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ، تین افراد زخمی

کوئٹہ : زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ، تین افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکے سے تین بچے زخمی ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ زرغون روڈ پر کچرے کے ڈبے میں دھماکہ ایک پلاسٹک کے لفافے میں رکھے گئے بارودی مواد سے ہوا جس سے وہاں کچرا اٹھانے والے تین بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے […]

.....................................................

بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 100 کشمیری طلبہ زخمی

بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 100 کشمیری طلبہ زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام ریاست مقبوضہ جموں و کشمیر میں سوموار کے روز احتجاجی مظاہروں کے دوران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں ایک سو سے زیادہ طلبہ زخمی ہو گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی کے صدرمقام سری نگر میں سیکڑوں طلبہ نے جنوبی ضلع پلوامہ میں ہفتے کے روز بھارتی سکیورٹی […]

.....................................................

کوئٹہ میں کریکر دھماکہ، ایک کمسن بچہ ہلاک دو زخمی

کوئٹہ میں کریکر دھماکہ، ایک کمسن بچہ ہلاک دو زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کچھ عرصے تک خاموشی کے بعد، پیر کو کوئٹہ میں ہونے والے ایک تازہ واقعے میں ایک کمسن بچہ ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق، کوئٹہ کے نواحی علاقے جناح ٹاؤن میں دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا، جہاں تین سے آٹھ سال تک کی عمر کے بچے گھر […]

.....................................................

جرمنی کی فٹ بال ٹیم کی بس میں تین بم دھماکے، کھلاڑی زخمی

جرمنی کی فٹ بال ٹیم کی بس میں تین بم دھماکے، کھلاڑی زخمی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی میں چیمپئنز لیگ کے ایک میچ میں حصہ لینے کے لیے جانے والی ’بورسيا ڈورٹمنڈ‘ فٹ بال ٹیم کی بس میں دھماکے سے کم از کم ایک کھلاڑی زخمی ہوا ہے۔ زخمی ہونے والے کھلاڑی مارک بارٹرا کو ہسپتال لے منتقل کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے ترجمان گورنا فورٹمن نے بتایا […]

.....................................................

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد جان بحق ایک سو زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد جان بحق ایک سو زخمی

کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضمنی انتخابات پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کرنے والے مظاہرین پر گولی چلا دی جس کے نتیجے آٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے آٹھ مظاہرین کی ہلاکت اور ایک سو سے زائد افراد […]

.....................................................

مصر: اوپر تلے تین بم دھماکے کثیر تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی

مصر: اوپر تلے تین بم دھماکے کثیر تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی

تانتا (جیوڈیسک) مصر میں دو کلیساوں میں کئے گئے بم حملوں میں 36 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا حملہ مصر کے شہر تانتا میں واقع عزیز جارج کلیسا میں بم نصب کر کے یا پھر خود کش حملہ اور کی مدد سے کیا گیاجس کے نتیجے میں 25 افراد […]

.....................................................

کراچی: مکان پر تودہ گرنے سے چار افراد ہلاک 9 زخمی ہو گئے

کراچی: مکان پر تودہ گرنے سے چار افراد  ہلاک 9 زخمی ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک مکان پر تودہ مکان پر گرنے سے 4 افراد ہلاک اور کم از کم نو زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیا اور جیسے ہی اس کی اطلاع امدادی ٹیموں کو ملی اُنھوں نے متاثرہ […]

.....................................................

صومالیہ: بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملہ متعدد ہلاک اور زخمی

صومالیہ: بم سے مسلح گاڑی کے ساتھ حملہ متعدد ہلاک اور زخمی

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم سے مسلح گاڑی سے کئے گئے حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں بھی اضافے کا خدشہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی تاہم موغادیشو […]

.....................................................

سینٹ پیٹرز برگ میٹرو میں دو دھماکے، 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

سینٹ پیٹرز برگ میٹرو میں دو دھماکے، 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

سینٹ پیٹرز برگ (جیوڈیسک) روس کے بڑے شہر سینٹ پیٹرز برگ کی زیر زمین ٹرین میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ روسی صدر ولادی میر پوٹن نے بیلاروس کے صدر سے سینٹ پیٹرز برگ میں ملاقات کرنا […]

.....................................................

فرانس: دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی

فرانس: دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کارنیوال کی جگہ پر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد شدید کُل 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکے کا دہشتگردی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ دھماکہ کارنیوال کی علامت اور درخت اور گھاس پھونس سے بنائے ہوئے دیو ہیکل آدمی “مسٹر […]

.....................................................

کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، سو سے زائد افراد ہلاک

کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، سو سے زائد افراد ہلاک

کولمبیا (جیوڈیسک) گزشتہ رات کولمبیا کے جنوب مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سو سے زائد افراد ہلاک جبکہ ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔ امدادی اداروں کے مطابق اس لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکانات مٹی کے تودوں تلے دب گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شدید بارش کے باعث صوبے پوتومایو کے کئی […]

.....................................................

پارا چنار کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 22 افراد جاں بحق، 50 زخمی

پارا چنار کے مرکزی بازار میں دھماکے سے 22 افراد جاں بحق، 50 زخمی

پارا چنار (جیوڈیسک) ہنگو میں کرم بازار میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 60 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ زخمیوں کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر اسپتال پارا چنار منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم […]

.....................................................

پیرس: احتجاجی مظاہرے میں مداخلت، کثیر تعداد میں مظاہرین زخمی

پیرس: احتجاجی مظاہرے  میں مداخلت، کثیر تعداد میں مظاہرین زخمی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جھگڑے کی خبر ملنے پر پولیس کے ایک گھر پر چھاپہ مارنے اور 56 سالہ چینی نقل مکان باشندے شاویو لیو کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے واقعات احتجاجی مظاہروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت کے 19 ویں علاقے میں پولیس مرکز کے سامنے جمع ہزاروں […]

.....................................................

فرانس، ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

فرانس، ایک مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے شمال میں واقع لیلے شہر میں مسلح جھڑپ میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی لا وئکس دو نورد اخبار کی خبر کے مطابق یہ جھڑپ ایک اوپن ایئر کار پارکنگ لاٹ میں ہوئی۔ سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ایک حملہ نے اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی

رام اللہ (جیوڈیسک) قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید اور تین کو زخمی کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ایک فلسطینی شہری کی صہیونی […]

.....................................................

برطانوی پارلیمنٹ کے قریب مبینہ دہشت گرد حملہ، 5 افراد ہلاک 40 زخمی

برطانوی پارلیمنٹ کے قریب مبینہ دہشت گرد حملہ، 5 افراد ہلاک 40 زخمی

برطانیہ (جیوڈیسک) لندن ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا، جس سے یورپ اور امریکا میں بھی دہشت کی فضا پھیل گئی ہے۔ ہولناک واقعہ دوپہر کو پیش آیا جب گاڑی سوار نے انتہائی مصروف ویسٹ منسٹر بریج پر لوگوں کو فٹ پاتھ پر روند ڈالا۔ حملہ آور کی گاڑی بگ بین کے نیچے لگے […]

.....................................................

چارسدہ : مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ : مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے سرحدی علاقے ہری چند میں مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ اس دوران ان […]

.....................................................

بغداد میں کار بم دھماکا، 23 افراد ہلاک ،45 زخمی

بغداد میں کار بم دھماکا، 23 افراد ہلاک ،45 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 23 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقے العامل میں ایک مصروف بازار میں سوموار کی شام سات بجے کے قریب بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑایا […]

.....................................................

پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو سے مبینہ مقابلہ فائرنگ سے ایک زخمی

پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو سے مبینہ مقابلہ فائرنگ سے ایک زخمی

کندھ کوٹ: پولیس کا سرچ آپریشن کے دوران ڈاکو سے مبینہ مقابلہ فائرنگ سے ایک زخمی ڈاکو شیر علی عرف بھولی بنگلانی اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

.....................................................
Page 1 of 114123Next ›Last »