شیخ رشید کے پاس اگر شرم نہیں تو کسی سے ادھار مانگ لیں، رانا ثناء اللہ

شیخ رشید کے پاس اگر شرم نہیں تو کسی سے ادھار مانگ لیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کہتے تھے کہ قربانی سے پہلے قربانی ہو گی لیکن ایسا نہیں ہوا لہٰذا شیخ رشید کو شرم آنی چاہئے اور اگر ان کے پاس شرم نہیں تو کسی سے ادھار مانگ لیں۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے […]

.....................................................

کوئی طاقت ہمیں نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی: عمران خان

کوئی طاقت ہمیں نیا پاکستان بنانے سے نہیں روک سکتی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کپتان نے نوجوانوں کو کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی بھی شکست تسلیم نہ کریں کوئی چیز ناممکن نہیں بڑے کام کیلئے اپنے اندر کے خوف کو ختم کرنا ہو گا۔ انھوں نے سابق صدر آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

عمران خان پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، اللہ رکھا چوہدری

عمران خان پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، اللہ رکھا چوہدری

لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، وہ اپنے جلسوں میں تحریک پاکستان کے کارکنوں کی خدمات کاتذکرہ کیوں نہیں کرتے، مسلم لیگ(ن) کا ایک ایک کارکن اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی رہنمائی میں وطن عزیز […]

.....................................................

عمران خان دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے گریبان میں جھانکیں۔ رانا بابر حسین

عمران خان دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے گریبان میں جھانکیں۔ رانا بابر حسین

لاہور (جی پی آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے گریبان میں جھانکیں، وہ سوچیں کہ ملک کے لئے وہ کیا کرہے ہیں۔عمران خان کی سیاست ختم ہوچکی ہے اور اب وہ اپنی سیاست زندہ کرنے کے لئے دوسروں پر تنقید […]

.....................................................

عمران خان سیاست دان ؟ زبان وبیان پسِ منظر کے عکاس!!!

عمران خان سیاست دان ؟ زبان وبیان پسِ منظر کے عکاس!!!

پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان دھرنون کی شکل میں چند ہزار لوگ اکٹھا کر کے ا پنے آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم تصور کرنے لگے ہیں ۔خواب دیکھنا ہر انسان کا حق ہے۔بعض اوقات خوبصورت خواب کی تعبیر نہایت بھیانک بھی ہوا کرتی ہے۔ہماری دعا ہے کہ […]

.....................................................

عمران خان نا تجربہ کار سیاست دان ہیں، خورشید شاہ

عمران خان نا تجربہ کار سیاست دان ہیں، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ناتجربہ کار سیاست دان ہیں۔ ان کے ساتھ ناچنے گانے والے لوگ ہیں جو بڑے گھروں میں پیدا ہوئے ہیں ، انہیں غریب عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے سکھر ایئرپورٹ پر […]

.....................................................

عمران خان واپڈاکےکوالیفائیڈ ڈیفالٹراورجھوٹ کے سوداگر ہیں،سعدرفیق

عمران خان واپڈاکےکوالیفائیڈ ڈیفالٹراورجھوٹ کے سوداگر ہیں،سعدرفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایک طرف اسمبلی سے استعفے ، دوسری طرف ملتان کے ضمنی الیکشن میں شرکت ، یہ تحریک انصاف کا دوغلاپن ہے۔ عمران خان نفرت اور جھوٹ کے سوداگر ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان میں کہا کہ دوسروں پر بغیر ثبوت […]

.....................................................

تحریک انصاف نے سرگودھا جلسے کیلئے اسٹیڈیم کی دیوار توڑ ڈالی

تحریک انصاف نے سرگودھا جلسے کیلئے اسٹیڈیم کی دیوار توڑ ڈالی

سرگودھار (جیوڈیسک) سرگودھا میں تحریک انصاف نے جلسہ کرنے کی خاطر اسٹیڈیم کی دیوار اور ٹکٹ گھر توڑ ڈالا۔ اسپورٹس اسٹیڈیم سرگودھا میں 17اکتوبر کو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اسٹیڈیم کے دروازے چھوٹے ہونے کے وجہ سے اسٹیج کیلئے تیار ہونے والا کنٹینر اسٹیڈیم میں داخل نہیں […]

.....................................................

عمران خان اور طاہر القادری کچھ بھی کر لیں عوام ان کے جھانسہ میں نہیں آئیں گے۔عرفان دولتانہ

عمران خان اور طاہر القادری کچھ بھی کر لیں عوام ان کے جھانسہ میں نہیں آئیں گے۔عرفان دولتانہ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کچھ بھی کر لیں عوام ان کے جھانسہ میں نہیں آئیں گے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے مختلف ادوار میں جمہوری عمل کو سبوتاژ نہ کیا جاتا تو آج ہم […]

.....................................................

عمران خان نے ملک گیرحکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کرلیا

عمران خان نے ملک گیرحکومت مخالف تحریک کا فیصلہ کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نوازحکومت کیخلاف جاری احتجاجی تحریک کو ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور احتجاجی تحریک کو اگلے مراحل میں منتقل کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں عوامی جلسے منعقد کرے گی جن سے عمران […]

.....................................................

عوام کو اختیارات دینے کیلئے ملک میں بلدیاتی الیکشن ناگزیر ہیں: عمران خان

عوام کو اختیارات دینے کیلئے ملک میں بلدیاتی الیکشن ناگزیر ہیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بلدیات کے فنڈز ایم پی ایز اور ایم این ایز کو دے دیئے جاتے ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ مقامی حکومتوں کا نظام اچھا ہو گا تو عوام اقتدار میں آئیں […]

.....................................................

عمران خان استعفےٰ کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے چیمبر میں پیش نہیں ہوئے

عمران خان استعفےٰ کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے چیمبر میں پیش نہیں ہوئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) استعفوں کی تصدیق کے لئے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 4 ارکان کو پیر کو 3 سے 5 بجے کے دوران اسپیکر چیمبر بلایا گیا تھا تاہم عمران خان، غلام سرور خان، مراد سعید اور جنید اکبر بھی اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ اسپیکر نے پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

عمران خان سے متعلق ارسلان افتخار کا اسلامی نظریاتی کونسل کو خط

عمران خان سے متعلق ارسلان افتخار کا اسلامی نظریاتی کونسل کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار چوہدری کے فرزند ارسلان افتخار نے عمران خان کے کردار سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیتا وائٹ سے تعلقات رہے اور اس دوران بچی کی ولادت بھی ہوئی تھی۔ خط […]

.....................................................

بلز کی عدم ادائیگی: عمران خان کی رہائش گاہ کی بجلی کاٹ دی گئی

بلز کی عدم ادائیگی: عمران خان کی رہائش گاہ کی بجلی کاٹ دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلز کی عدم ادائیگی کی وجہ سے عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ آئیسکو حکام کے مطابق عمران خان کی رہائش گاہ پر 3 میٹر لگے ہوئے ہیںجن کے اگست اور ستمبر کے بل جمع نہیں کرائے گئے تھے۔ آئیسکو نے عمران کو نوٹس بھجوائے […]

.....................................................

ملتان: ضلعی صدر اعجاز جنجوعہ کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

ملتان: ضلعی صدر اعجاز جنجوعہ کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی اور ضلعی عہدیداروں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ ضلعی صدر اعجاز حسین جنجوعہ ملتان میں خالد خاکوانی کی رہائش گاہ پر ہونے والی پریس کانفرنس میں شرکت کے لیئے پہنچے۔ تاہم سیکیورٹی کلیرنس لسٹ میں ان کا نام نہیں شامل تھا اور نہ ہی اسٹیج […]

.....................................................

میرے یقین کو ہمیشہ قائم رکھنے کا شکریہ عمران خان

میرے یقین کو ہمیشہ قائم رکھنے کا شکریہ عمران خان

تحریر ۔شاہ بانو میر پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہاں نظام متعارف ہی نہیں کروایا گیا ہمیشہ جزبات کے سہارے ہر ادارہ چلایا گیا ادارے کی ذمہ داری محبتوں ذاتی تعلقات پے سونپی گئی بے شک وہ ہستی اس قابلیت کی مالک ہی نہ ہو لیک ذاتی قربت اُسے ملک وقوم کے خزانے کا […]

.....................................................

سانحہ ملتان کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے،عمران خان

سانحہ ملتان کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے،عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ملتان کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئے،انتظامیہ واقعے کی غیرجانبدار انکوائری نہیں کر سکتی، پارٹی میں اندرونی تحقیقات بھی کر رہے ہیں۔ ملتان روانگی سے قبل عمران خان کا کہنا تھا کہ ملتان واقعے کی پارٹی میں اندرونی تحقیقات بھی کررہے […]

.....................................................

زرداری کو فکر ہو گئی کہ دھرنے کیلئے پیسہ کہاں سے آ رہا ہے، عمران خان

زرداری کو فکر ہو گئی کہ دھرنے کیلئے پیسہ کہاں سے آ رہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ قرآن سمجھنے کیلئے انسان میں ایمان ہونا ضروری ہے، حکومت کو پیٹرول کی قیمت میں کم از کم پندرہ روپے کمی کرنی چاہیئے تھے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری کو فکر ہو گئی کہ […]

.....................................................

پیپلز پارٹی نواز شریف کو نہیں، سسٹم بچا رہی ہے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نواز شریف کو نہیں، سسٹم بچا رہی ہے، خورشید شاہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میاں نواز شریف کو نہیں سسٹم کو بچا رہی ہے، یہی پیپلز پارٹی کا وژن ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف سید خورشید شاہ ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ انھوں نے کہاکہ ملک گہری سازش […]

.....................................................

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف

صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحید آرائیں کا انکشاف، جلسے میں جب شرکا بے ہوش ہونے شروع ہوئے تو پولیس نے شاہ محمود قریشی کو فون کر کے اطلاع دی، عمران خان کی موجودگی میں ہی 3 افراد دم توڑ گئے تھے، صوبائی وزیر جیل۔

.....................................................

عمران خان کا ملتان میں جلسہ ناکام ہو گیا ہے۔ رانا بابر

عمران خان کا ملتان میں جلسہ ناکام ہو گیا ہے۔ رانا بابر

لاہور( جی پی آئی) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابر حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملتان میں جلسہ ناکام ہو گیا ہے اہل ملتان نے عمران خان کی سیاست مسترد کر دی ہے رو عمران رو کے نعرے پورے پاکستان میں شروع ہو چکے ہیں اور اب تو تحریک انصاف کے […]

.....................................................

دوسری جماعتوں کے لوگ شامل کر کے عمران خان لیڈر بنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عرفان دولتانہ

دوسری جماعتوں کے لوگ شامل کر کے عمران خان لیڈر بنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عرفان دولتانہ

لاہور (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ دوسری جماعتوں کے لوگ تحریک انصاف میں شامل کر کے عمران خان لیڈر بنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عمران خان اور طاہرالقادری کا رویہ غیر جمہوری ہے اس لئے مسلم لیگ ن کے کارکنان غصہ میں […]

.....................................................

عمران خان کی مقبولیت سے حکومت بوکھلاہٹ میں مزید غلطیاں کرے گی۔ عبد العلیم خان

عمران خان کی مقبولیت سے حکومت بوکھلاہٹ میں مزید غلطیاں کرے گی۔ عبد العلیم خان

لاہور (جی پی آئی) تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ملک گیر مقبولیت نے حکمرانوں کے اوسان خطا کر دیئے ہیں اور حکومت بوکھلاہٹ میں مزید غلطیاں کرے گی انہوں نے کہا کہ ہر شہر سے پی ٹی آئی کو ملنے والی پذیرائی اس امر […]

.....................................................

عمران خان اور طاہرالقادری کا رویہ غیر جمہوری ہے: عرفان دولتانہ

عمران خان اور طاہرالقادری کا رویہ غیر جمہوری ہے: عرفان دولتانہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ دوسری جماعتوں کے لوگ تحریک انصاف میں شامل کر کے عمران خان لیڈر بنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عمران خان اور طاہرالقادری کا رویہ غیر جمہوری ہے اس لئے مسلم لیگ ن کے کارکنان غصہ میں ہیں،ہم ان […]

.....................................................