مودی غلط فہمی میں نہ رہنا، پاکستان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا: عمران خان

مودی غلط فہمی میں نہ رہنا، پاکستان کو کوئی شکست نہیں دے سکتا: عمران خان

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں جلسہ عام سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک طرف تو بھارت پاکستان پر بلااشتعال فائرنگ کر رہا ہے، سرحد پر لوگ شہید ہو رہے ہیں تو دوسری جانب امریکا پاکستان میں ڈرون حملے کر وا رہا ہے۔ لیکن وزیراعظم کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں […]

.....................................................

ڈپٹی کمشنر نے تعاون نہیں کیا، وہی اسکے ذمے دارہیں، عمران خان

ڈپٹی کمشنر نے تعاون نہیں کیا، وہی اسکے ذمے دارہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شاہ محمود نے انھیں بتایا کہ ڈپٹی کمشنر نے کوئی تعاون نہیں کیا، اور ملتان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے ذمےدار ڈپٹی کمشنر ہیں، سانحہ ملتان کے حوالے سے انھوں نے مزید کہا کہ شاہ محمود نے بتایا کہ اسٹیڈیم […]

.....................................................

لیہ : ملک میں توانائی کے بحران سمیت ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ فیض الحسن

لیہ : ملک میں توانائی کے بحران سمیت ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ فیض الحسن

لیہ (نامہ نگار) ملک میں توانائی کے بحران سمیت ترقی کی راہیں کھلیں گی۔ دھرنے سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہیں۔ عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری کسی اور ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ حکومت کو پانچ سال مکمل ہونے دیئے جائیں۔ انشاء اللہ وعدے پورے کریں گے۔ دھرنوں کے باعث ملک کو اربوں ڈالر […]

.....................................................

ملک میں ری الیکشن نظر آ رہے ہیں، عمران خان

ملک میں ری الیکشن نظر آ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کہتے ہیں کہ مڈ ٹرم نہیں ری الیکشن نظر آرہے ہیں، آج کے جلسے سے پتہ چل جائے گا عوام کہاں کھڑے ہیں، جمہوریت میں عوام کو گو نواز گو کہنے کا حق ہے۔ ملتان روانگی سے قبل اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان آئین سے انحراف کر کے پاکستان کی بنیاد پر حملہ کر رہے ہے ہیں۔ اللہ رکھا چوہدری

عمران خان آئین سے انحراف کر کے پاکستان کی بنیاد پر حملہ کر رہے ہے ہیں۔ اللہ رکھا چوہدری

لاہور : مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان آئین سے انحراف کر کے پاکستان کی بنیاد پر حملہ کر رہے ہے ہیں۔ انہیں علم نہیں کہ پاکستان کن قربانیوں کے بعد حاصل ہوا۔ پاکستان عطیۂ خداوندی اور قائداعظم کی امانت ہے وہ آئین پسند […]

.....................................................

شکر ہے کہ مجھے زرداری جیسی سیاست نہیں‌ آتی: عمران خان

شکر ہے کہ مجھے زرداری جیسی سیاست نہیں‌ آتی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں قومی کی تقدیر بدلنے کا موقع دیا ہے۔ وزیراعظم دباؤ میں آکر غلطیاں کر رہے ہیں۔ جنون کے سامنے لیگی کارکنوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ عمران خان نےکہا کہ ظلم کا نظام […]

.....................................................

باغی سے داغی تک کا سفر

باغی سے داغی تک کا سفر

تحریر : ایم آر ملک personality Clash جاوید ہاشمی کا ہمیشہ المیہ رہا یاورثے میں ملا ،مسلم لیگ ن میں چوہدری نثار علی خان، اور پاکستان تحریک انصاف میں شاہ محمود قریشی حتیٰ کہ عمران خان تک سے حسد جاوید ہاشمی کو لے ڈوبا لیڈر شپ کے اوصاف سے یکسر محروم اور عاری وہ شخص […]

.....................................................

انتخابات قریب ہیں؟

انتخابات قریب ہیں؟

تحریر: علی رضا شاف موجودہ سیاسی صورتحال جس میں پورا ملک سیاسی جلسوں اور دھرنوں کی لپیٹ میں ہے جس کی زد میں حکومت دکھائی دیتی ہے سیاسی صورتحال نے اس قدر کروٹیں بدلیں ہیں کہ اب مخالف سیاسی پارٹی پہلے سے زیادہ فکر مند ہو چکی ہے ۔۔جب دھرنا لاہور سے اسلام آباد کے […]

.....................................................

عمران خان کے ذہن میں نہ جانے دھاندلی کہاں سے گھس آئی ہے۔اللہ رکھا چوہدری

عمران خان کے ذہن میں نہ جانے دھاندلی  کہاں سے گھس آئی ہے۔اللہ رکھا چوہدری

لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ذہن میں نہ جانے دھاندلی کہاں سے گھس آئی ہے۔ 6 ماہ قبل نواز شریف کابینہ کے دو ارکان کے ساتھ بنی گالہ میں عمران خان سے ملنے گئے۔ جہاں پارٹی کی تمام اعلیٰ قیادت موجود […]

.....................................................

عمران خان کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

عمران خان کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے لائن آف کنٹرول اور سیالکوٹ کی ورکنگ باوٴنڈری پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کر دی، بلاول بھٹو کہتے ہیں نریندر مودی سمجھ لییں کہ پاکستان ریاست گجرات نہیں۔ عمران خان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں بھارتی جارحیت پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ نواز شریف […]

.....................................................

عمران خان طالبان کی دہشت گردی پر خاموش رہتے ہیں، پرویز رشید

عمران خان طالبان کی دہشت گردی پر خاموش رہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہےکہ عمران خان وہ لیڈر ہے جو طالبان کی دہشت گردی پر خاموش رہتا ہے۔ ان کی بہادری دہشت گردوں کے سامنے غائب ہو جاتی ہے۔ وہ تو دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے جنازے میں بھی شرکت سے ڈرتے ہیں۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

نواز شریف ڈرون حملوں پر چپ کیوں ہیں، عمران خان کا سوال

نواز شریف ڈرون حملوں پر چپ کیوں ہیں، عمران خان کا سوال

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج پھر ڈرون حملوں کا ذکر کیا۔ اسلام آباد دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ کہ نواز شریف زرداری دور میں ڈرون حملوں پر کبھی کبھی بولا کرتے تھے، اب کیوں چپ ہیں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ دھرنے کی وجہ سے […]

.....................................................

آئین کو اپنی جان دے کر بھی بچانا پڑا تو بچاؤنگا، جاوید ہاشمی

آئین کو اپنی جان دے کر بھی بچانا پڑا تو بچاؤنگا، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ آئین ٹوٹ گیا تو ملک کی اکائیوں کو الگ ہونے سے کوئی نہیں روک پائیگا، آئین کو اپنی جان دے کر بھی بچانا پڑا تو بچاؤنگا، پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے وقت عمران خان کو کہا تھا کہ آپکا اور میرا اسٹیٹس ایک ہو […]

.....................................................

عمران خان نے بل نہ دیا تو بنی گالہ کی بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

عمران خان نے بل نہ دیا تو بنی گالہ کی بجلی کاٹ دیں گے: عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کوئی رعایت نہیں دی جائیگی اور اگر بنی گالا کی بجلی کاٹتے وقت کوئی مزاحمت کی گئی تو کارروائی عمران خان کے خلاف ہو گی۔ عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ قیادت کے حکم پر خاموش ہیں اور اگر عمران خان، […]

.....................................................

عمران خان کا ہر دعویٰ اور ہر تاریخ جھوٹی ثابت ہوئی، پرویز رشید

عمران خان کا ہر دعویٰ اور ہر تاریخ جھوٹی ثابت ہوئی، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر دعویٰ اور ہر تاریخ جھوٹی ثابت ہوئی، اگلی عید تک انتخابات کا جھوٹا وعدہ بھی منہ کی کھائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکی امداد کے بغیر نیا خیبر […]

.....................................................

اداکارہ میرا کا نئے پاکستان میں شادی کا اعلان

اداکارہ میرا کا نئے پاکستان میں شادی کا اعلان

ملتان (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ عمران خان سچی بات کرتے ہیں، نیا پاکستان بن چکا ہے اور میں نئے پاکستان میں ہی شادی کروں گی۔ اداکارہ میرا نے کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ علاقہ طاہر القادری کی تقریریں بہت اچھی لگتی ہیں، ان کی باتوں پر عمل ہونا چاہئیے۔ […]

.....................................................

جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا

جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان رمدے نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ کو سابق سپریم کورٹ کے جج کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے انتخابی دھاندلی […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے تک دھرنے سے نہیں جاؤں گا، عمران خان

وزیراعظم کے استعفے تک دھرنے سے نہیں جاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی پاگل ہی ہوگا جو لندن میں بیٹھ کر ماسٹر پلان بنائے گا، سیاست میں مفت مشورے ملتے ہیں، آج کے بعد انھیں جو بھی مشورہ دے گا اسے 100 روپے بھی دینا ہوں گے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، قائد حزب اختلاف

عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، قائد حزب اختلاف

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لاکھ بار نواز شریف کی حکومت چلی جائے اس کی فکر نہیں لیکن پاکستان کے نوجوانوں کی لاشوں پر سیاست قبول نہیں کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے۔ بنادیں گے لیکن ان سے کہتے ہیں کہ پاکستان کے نوجوانوں کی […]

.....................................................

پاک فوج نہ ہو تو طالبان 7 روز میں ملک پر قبضہ کر لیں، گورنر پنجاب

پاک فوج نہ ہو تو طالبان 7 روز میں ملک پر قبضہ کر لیں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ فوج واحد ادارہ ہے جو سیاست سے بچا ہوا ہے۔ گورنز پنجاب کا کہنا تھا کہ پاک فوج نہ ہو تو طالبان 7 روز میں ملک پر قبضہ کر لیں، سیاسی بحران میں عمران خان، طاہر القادری اور حکومت تین فریق ہیں، اگر تینوں […]

.....................................................

دھرنوں کی ناکامی کے اسباب اور ۔۔۔

دھرنوں کی ناکامی کے اسباب  اور  ۔۔۔

تحرر: ارشد سلہری احتجاجی تحریک عمران خان اور طاہرالقادری کی قیادت میں جاری ہے جس میں لاکھوں لوگ شریک ہیں۔ دھرنوں کے عمومی اثرات ضرور مرتب ہوئے ہیں لیکن پڑنے والے تمام تر اثرات کے باوجود جاری احتجاج عوامی تحریک کا روپ دھارنے میں تاحال کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ اس کی پہلی اور اہم […]

.....................................................

عمران خان کا21 اکتوبر کو لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

عمران خان کا21 اکتوبر کو لاڑکانہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ گو نواز گو گالی نہیں جمہوریت کے عین مطابق ہے اور ہم نعرے لگانے پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے بادشاہوں کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ ہم قوم کو ان کے حقوق کے لئے جگا […]

.....................................................

عمران خان منزل کے حصول تک دھرنا جاری رکھیں گے، شاہد محمود قریشی

عمران خان منزل کے حصول تک دھرنا جاری رکھیں گے، شاہد محمود قریشی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس سے مختلف سیاسی رہنماوٴں نے خطاب کیا، شاہ محمود قریشی نے کہا عمران خان منزل کے حصول تک کنٹینر میں بیٹھے رہیں گے، رحمان ملک کہتے ہیں پوری قوم ملک میں امن چاہتی ہے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام منتعقدہ […]

.....................................................

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حیثیت اس وقت کمزور ہوئی تھی جب منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا تھا۔ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے میں موجودہ سیٹ اپ کا بڑا رول ہے۔ فوج نے وضاحت کر دی ہے۔ اب اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کو […]

.....................................................