مفادات کی جنگ

مفادات کی جنگ

پاکستان آزاد ملک ہے۔اسے آزاد ہوئے 68 سال بیت گئے ہیں۔میں حیران بلکہ ششدر ہو ں کہ آج بھی آزادی مارچ ہو رہے ہیں۔ عوام کو سڑکوں پر ناچ نچاکر مارچ کروایا جا رہا ہے۔ہمارے بزرگوں نے بہت بڑی قربانیاں دے کر انگریزوں سے آزاد کرا دیا تھا۔ لیکن ہم مانتے ہیں کہ آج بھی […]

.....................................................

ڈینگی اور کانگو سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے عوامی میں آگاہی پیدا کی جائے۔ نشاط ضیاء قادری

ڈینگی اور کانگو سے بچائو کے حوالے سے احتیاطی تدابیر سے عوامی میں آگاہی پیدا کی جائے۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور محکمہ ہیلتھ کے افسران پر زور دیتے ہوئے کہاکہ باہمی ٹیم ورک کے ساتھ جان لیو ا بیماریوں سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرکے عوامی زندگی کو نگلیریا […]

.....................................................

استعفے، دھرنے اور مقبولیت

استعفے، دھرنے اور مقبولیت

گزشتہ روز جب ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے جا رہی تھی حکومت اور علامہ ڈاکٹرطاہری القادری کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہواان مذاکرات میں دو صوبوں کے گورنریعنی پنجاب سے غلام سرور اور سندھ سے ڈاکٹر عشرت العباد عوامی تحریک کے قائد کے ساتھ بات چیت […]

.....................................................

میرے گھر کی تباہی ہے نگہبانوں سے وابستہ

میرے گھر کی تباہی ہے نگہبانوں سے وابستہ

الیکشن 2013 ہوئے سوا سال بیت گئے، تبدیلی کی بات ہوتی رہی، اب پتہ نہیں حقیقت میں عوام نے دو تہائی اکثریت کی تبدیلی شریف برادران کو دی یا خان صاحب کو کوئی لے ڈوبا۔ الزامات در الزامات کا سلسلہ سوا سال سے جاری تھا کہ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کا میدان سج گیا […]

.....................................................

کچھ توہونے والا ہے

کچھ توہونے والا ہے

ہر پاکستانی کے دل کوایک دھڑکا سا لگا ہوا ہے نجانے کب کیا ہونے والا ہے، حکومت اور دھرنے والے اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں کوئی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ دھرنے والے موجودہ حکومت کے خاتمے کے بعد خود اقتدار میں آنے کے خواہش مند نظر آتے ہیں جبکہ حکمران حکومت چھوڑنے کو […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات، مزارِ قائد عوام کے لیے بند

سیکیورٹی خدشات، مزارِ قائد عوام کے لیے بند

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے قائدِاعظم کے مزار پر عام شہریوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ پولیس کو وزارتِ داخلہ کی جانب سے ایک خط موصول ہوا تھا، جس میں مزارِ قائد پر دہشت گردی کا خطرے کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ جمعرات کی صبح پولیس […]

.....................................................

حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ‘ رانا اقبال

حکومت عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے ‘ رانا اقبال

سرگودھا (جیوڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے اچانک نجی دورہ سرگودھا کے موقع پر ایم پی ایز عبدالرزاق ڈھلوں، ڈاکٹر نادیہ عزیز، رانا منور غوث اور لیگی عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی اپنے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ تمام طبقات زندگی کے مسائل […]

.....................................................

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی‘ عوام پریشان

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی‘ عوام پریشان

نورپور تھل (جیوڈیسک) صنعتیں ٹھپ ہونے کی وجہ سے نوبت فاقوں تک پہنچ چکی۔ حالیہ بارشوں کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے۔ لوڈشیڈنگ کے دوران رات بھر مچھروں کے کاٹنے سے شہریوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ شہریوں نے فیسکو حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طورپرلوڈشیڈنگ ختم […]

.....................................................

انقلاب اور ہم

انقلاب اور ہم

آج کل کارکنوں کی لڑائیاں عروج پر ہیں اور کارکن اپنے لیڈر کے خلاف کوئی بات سننا پسند نہیں کرتے چاہے وہ نواز شریف ہوں عمران خان ہوں یا پھر قادری صاحب لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم عوام بغیر سوچے سمجھے ان لیڈران کو گلے کا تعویز بنا لیتے ہیں اور اپنی جانیں قربان […]

.....................................................

تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک ملک کو ترقی سے دور اور عوام کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔عصمت انور محسود

تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک ملک کو ترقی سے دور اور عوام کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔عصمت انور محسود

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق اُمیدوار صوبائی اسمبلی عصمت انور محسود نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت دھرنا اور احتجاج کرنے والوں کا جواب ملک کو ترقی اور عوامی خوشحالی کے ذریعے دے گی قوم متحد ہے بلا آخر دھرنے والوں کو اُن کے عزائم میں ناکامی ہوگی۔ تحفظ جمہوریت اور […]

.....................................................

قسطوں میں موت

قسطوں میں موت

ایک بار مدینہ منورہ میں قحط پڑ گیا لوگ بھوک کے ہاتھوں مجبور ہو کر فاقے کرنے لگے ایک روزبڑے میدان میں عوام الناس کو بہترین کھانا دینے کا اہتمام کیا گیا ایک شخص نے کھانا تقسیم کرنے والے منتظم سے دو افراد کے کھانے کا مطالبہ کیا۔۔۔ منتظم نے پو چھا سب اپنا اپنا […]

.....................................................

حکمرانوں اور سیاستدانوں کو عوام سے کوئی دلچسپی نہیں، مولانا سمیع الحق

حکمرانوں اور سیاستدانوں کو عوام سے کوئی دلچسپی نہیں، مولانا سمیع الحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں اور سیاستدانوں نے دو ہفتے سے ملک کو انتشار اور افراتفری سے دوچار کر رکھا ہے، ساری دنیا میں پاکستان کی بدنامی اور جگ ہنسائی ہورہی ہے۔ وہ جے یو آئی سندھ کے […]

.....................................................

بات اب اپنے انجام کو پہنچے گی

بات اب اپنے انجام کو پہنچے گی

قارئین آج جب ہم حقیقی آزادی اور اپنے حقوق کی جنگ لڑنے والوں کا ٹھاٹھے مارتا عوامی سمندر دیکھتے ہیں تو قلبِ اطمینان محسوس کرتے ہیں غلام زدہ ذہنوں اور کفل لگے قلبوں میں حقیقی جمہوریت کی جو جوالا مکھی ہم لوگوں کے سینوں میں بھڑکانا چاہتے تھے آج اُس جوالا نے اسٹیٹس کو کی […]

.....................................................

الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے۔ارتضیٰ فاروقی

الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے۔ارتضیٰ فاروقی

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی کی کاوشوں سے زیر تعمیر ملیر ہالٹ فلائی اوور کے اطراف درجنوں سوسائٹیز اور گوٹھوں میں سیوریج سسٹم کی درستگی کو یقینی بنا دیا مذکورہ آبادیوں میں سیوریج نظام کی بہتری کے لئے ہنگامی بنیادوں پر سیوریج لائنوں کی تنصیب کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے […]

.....................................................

عوام آج 12 بجے کے بعد محفوظ مقامات پر رہیں، بہت خون خرابہ نظر آرہا ہے، الطاف حسین

عوام آج 12 بجے کے بعد محفوظ مقامات پر رہیں، بہت خون خرابہ نظر آرہا ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ عوام آج 12 بجے کے بعد محفوط مقامات پر رہیں کیونکہ بہت خون خرابہ نظر آرہا ہے جبکہ اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ آج 12 بجے کے بعد عوام بہت احتیاط […]

.....................................................

حکمران بوکھلا گئے، مزید کچے چٹھے کھلیں گے :میاں محمود الرشید

حکمران بوکھلا گئے، مزید کچے چٹھے کھلیں گے :میاں محمود الرشید

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی کورکمیٹی کے ممبر قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ دھاندلی سے متعلق مزید ثبوت سامنے آنے پر حکمران بوکھلا گئے، آئندہ دنوں میں مزید کچے چٹھے کھلیں گے ،وزیراعظم استعفیٰ دینے میں تاخیر کر کے باعزت رخصتی کا آپشن کھورہے ہیں،لاہور اور فیصل آباد […]

.....................................................

عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں: عمران اسلم

عوام کو ان کی دہلیز پر تمام بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں: عمران اسلم

کراچی: قائد تحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر حق پرست نمائندے عوامی خدمت کے سلسلے میں اپنی کاوشوں کو برئوے کار لارہے ہیںاور ترقی و خوشحالی کے ساتھ ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں اور حق پرست قیادت بلا کسی امتیاز وتفریق لوگوں کے مسائل حل کرنے اور انکی مشکلات و تکالیف […]

.....................................................

دن بھی نکلا تو کسی نے نہ کوئی بات سنی

دن بھی نکلا تو کسی نے  نہ کوئی  بات سنی

کبھی کبھی دل سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہم کیسی قوم ہیں۔۔۔معاف کرنا شاید غلطی ہوگئی قوم کی بجائے ”ہجو م ِ نابالغاں ” کہنا زیادہ مناسب ہو گا ہم نے آزادی کی قدر کی نہ حالات سے کچھ سیکھنے کی زحمت گوارا کی اس ملک میں بسنے والے” حال مست اور مال […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری شاہ فیصل کالونی میں عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے متحرک

نشاط ضیاء قادری شاہ فیصل کالونی میں عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے متحرک

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے شب روز مصروف ہیں بلدیاتی ادارے اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ باہمی تعاون کے ذریعے علاقائی سطح پر عوام کو درپیش مسائل سے نجات دلا نے کے لئے ٹھوس اقدامات کریں صفائی […]

.....................................................

زندگی کی حقیقت

زندگی کی حقیقت

ٹرین مسلسل چھکا چھک کی آواز سے کبھی تیز تو کبھی آہستہ چلے جارہی تھی۔ پوری ٹرین میں مسافروں کی تعداد برتھ اور سیٹوں کی بانسبت کچھ زیادہ تھی۔ جن کو سیٹیں اور برتھ میسر تھے وہ آرام سے بیٹھے خراٹے لے رہے تھے جبکہ اضافی افراد ٹرین کے دروازوں اور آنے جانے والے راستوں […]

.....................................................

عوام کو انکی دہلیز پر تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، شرجیل میمن

عوام کو انکی دہلیز پر تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، شرجیل میمن

حیدرآباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے پی ایس 50 کے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو سخت ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر عوام کے مسائل کو دور کرتے ہوئے عوام کو انکی دہلیز پر زندگی کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے […]

.....................................................

دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا، عمران خان

دھاندلی والی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی، عوام نے فیصلہ کر لیا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھاندلی والے انتخابات کی حکومت کبھی درست نہیں ہو سکتی۔ دھرنے سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکومت جو مرضی کر لے عوام نے اپنا فیصلہ کر لیا ہے، کہتے ہیں نواز شریف اور […]

.....................................................

سلام ہے میری قوم اس عظیم جدو جہد پر

سلام ہے میری قوم اس عظیم جدو جہد پر

عوام کا سمندر ٹھاٹھیں مار کر مچل مچل کر اپنے قائد عمران خان کو بتا رہا ہے کہ ظلم کی کالی رات ڈھل چکی آزادی کا چمکتا مہتاب طلوع ہونے کو ہے اور ہم تھکے نہیں ڈرے نہیں کسی محاذ سے پیچھے ہٹے نہیں سیاسی بازیگر کھانوں میں سیاسی تعویذ گھول کر بھی ایک دوسرے […]

.....................................................

غیر یقینی صورتحال

غیر یقینی صورتحال

پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ اور عوامی تحریک کے انقلاب مارچ کے حکومتی ٹیموں سے مذاکرات کے بعد صورت میں اگرچہ سیاسی درجہ حرارت میں کمی کے امکانات پیداہوئے ہیںپر ابھی غیریقینی صورتحال ختم نہیں ہوئی۔جس کرب سے عوام گزر رہے ہیں اُن نہ تو کبھی مارچی […]

.....................................................