تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے

تحریر : ریاض احمد ملک کوئی بھی تبدیلی لانے سے قبل عوام کا زہن بدلنا ضروری ہوتا ہے ہر دور میں ایسا ہی ہوتا رہا ہے کہ عوام دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ یہ کالا رنگ ہے مگر اسے یوں مطمعین کیا جاتا ہے کہ وہ کالے کو سفید کہنے لگتا ہے مجھے اس علم […]

.....................................................

نیا پاکستان نیا صحت کارڈ

نیا پاکستان نیا صحت کارڈ

تحریر : روہیل اکبر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے انکے شناختی کارڈ کو ہی ہیلتھ کارڈ میں تبدیل کر دیا ہے اب تقریبا ہر شہری مشکل وقت میں سرکاری یا پھر کسی بھی پرائیویٹ ہسپتال سے اپنا علاج کرواسکے گا ورنہ توبیماری کے علاج معالجے […]

.....................................................

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب کے دل شہر لاہور کو ہم نے جیتنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی جب کہ پنجاب کے دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، جمعیت علمائے پاکستان سے پی پی پی میں […]

.....................................................

ہم جس میں بَس رہے ہیں

ہم جس میں بَس رہے ہیں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر دیارِ غیر میں آئے تھے سکون کے چند لمحے گزارنے لیکن 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہونے والے سانحے نے سارا سکون ہی برباد کر دیا۔ ہمارا پریانکا کمارا سے سوائے انسانیت کے کوئی رشتہ نہیں۔ شاید اِسی لیے ذہن سے بار بار جھٹکنے کے باوجود اُس کا شعلوں میں […]

.....................................................

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے، حمزہ شہباز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم لائحہ عمل بنا رہی ہے۔عمران نیازی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔ لاہور میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگومیں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ان کا احتساب ہو گا۔ہم انہیں بھاگنے نہیں دینگے۔عوام نے […]

.....................................................

سیالکوٹ سانحہ: ‘جنونیت اور انتہاپسندی نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا’

سیالکوٹ سانحہ: ‘جنونیت اور انتہاپسندی نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا’

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر سے عوام سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے پر شدید رنج اور غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے حکومت سے اس واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے اور لواحقین کو فوری انصاف دلانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ سری […]

.....................................................

اومی کرون سے دہشت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں، بائیڈن

اومی کرون سے دہشت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں، بائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے عوام سے بوسٹر شاٹ سمیت ویکسین کا کورس مکمل کرنے اور ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ انیس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشوش کا سبب تو ہے لیکن اس سے دہشت زدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کورونا وائرس کے […]

.....................................................

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت

نہ اپنی ہار نئی ہے نہ اُن کی جیت

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمارے ”بزرجمہر” کہتے ہیں کہ عوام باشعور ہو چکے۔ بجا! مگر بھوکے پیٹ کیسا شعور اور کہاں کا شعور؟۔ نظیر اکبر آبادی نے کہا دیوانہ آدمی کو بناتی ہیں روٹیاں خود ناچتی ہیں اور نچاتی ہیں روٹیاں یہ سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے پھر بھی ہمارے […]

.....................................................

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کر دیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

’پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کر دیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں اور تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو […]

.....................................................

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی سمیت مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند، عوام پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول پمپس بند پڑے ہیں جہاں کلفٹن، لیاقت آباد، صدر، سہراب گوٹھ، آئی […]

.....................................................

سرکاری ہسپتالوں کا نظام زمین بوس

سرکاری ہسپتالوں کا نظام زمین بوس

تحریر : راحیل قریشی محترم قارئین! درد دل طرب و کرب کی حالت میں قلم طراز ہوں ہم نے بابائے قائد اور اقبال کے افکار و نظریات و فرمودات کی دھجایاں بکھیر دی ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں عوام کے ساتھ ڈاکٹرز کا ہتک امیز رویہ جیسے ہم نے بیمار ہو کر گناہ کر لیا ہے اور […]

.....................................................

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے نوازشریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانےکے پس پردہ بڑی سازش بےنقاب ہو […]

.....................................................

ایک معیاری ٹرانسپورٹ، عوام کا اعتماد

ایک معیاری ٹرانسپورٹ، عوام کا اعتماد

تحریر : ایم آر ملک لیہ شہر میں بننے والے پہلے ٹرمینلز پر یہ واویلہ کیوں نہ ہوا ؟ اب رہبر ٹرمینل پر کیوں شور مچ رہا ہے وطن عزیز کا ایک میگا ٹرانسپورٹ سسٹم ہے جس میں ثانیہ گروپ ،سلک لائن اور فیصل موور کا نام شامل ہے کا مقصد صرف عوامی اعتماد کا […]

.....................................................

اندھا راج اور بے بس عوام

اندھا راج اور بے بس عوام

تحریر : ریاض احمد ملک کسی نگری میں ایک بہروں کی فیملی آباد تھی ایک دن ان کا بیٹا کھیتوں میں ہل چلا رہا تھا ادھر کوئی پولیس والے آ نکلے انہیں کسی گائوں کا ایڈریس معلوم کرنا تھا وہ کھیت میں گئے اور گائوں کا پتہ پوچھاتو اس نوجوان نے کہا کہ یہ بیل […]

.....................................................

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

عوام کو ریلیف دینے کیلئے احساس راشن پروگرام کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوام کو بنیادی اشیائے خورونوش میں ریلیف دینے کے لیے حکومت نے احساس راشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کم آمدنی والے شہریوں کو آٹا، گھی اور دالوں میں 30 فیصد سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کے 2 کروڑ سے زیادہ کم آمدنی […]

.....................................................

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

تمام تر حکومتی دعووں کے باوجود چینی کے دام نیچے نہ آ سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تمام تر حکومتی دعووں اور کوششوں کے باوجود ملک میں چینی کی قیمت نیچے نہ آسکی۔ چینی کی قیمتیں کون کنٹرول کر رہا ہے؟ دام کیسے اور کب نیچے آئیں گے؟ عوام پریشانی میں مبتلا ہیں۔ حکومتی دعووں کے باوجود مختلف شہروں میں چینی اب بھی 140 سے 160 روپے فی […]

.....................................................

مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے، شہباز شریف

مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر بس نہیں چل رہا تو استعفیٰ دینا عمران خان کے بس میں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی، گھی، دوائی، بجلی، گیس، پیٹرول، معیشت […]

.....................................................

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت عوام کی گردن پر چھری چلا کر کہتی ہے کہ ریلیف دے رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے وعدوں اور بجٹ کی طرح ان کے نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہیں، کیا بجٹ […]

.....................................................

’وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے‘

’وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چودہری نے بتایا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر نے […]

.....................................................

ہم شرمندہ ہیں

ہم شرمندہ ہیں

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی رحلت بلا شبہ ایک قومی المیہ ہے قائد اعظم اور لیاقت علی خان کے بعد ڈاکٹر قدیر خان صاحب پہلے شخص ہیں جن کو عوامی مقبولیت کا وہ مقام ملا جو کسی کو نہ ملا قائداعظم اور اُن کے ساتھیوں کے بعد […]

.....................................................

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے، ترجمان (ن) لیگ

ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے، ترجمان (ن) لیگ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کے ہر مسئلے کا واحد حل عمران خان کے استعفیٰ میں ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت بڑھنے کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کے […]

.....................................................

محسن پاکستان

محسن پاکستان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خدائے لازوال نے کرہ ارض کو پھلوں پھولوں معدنی خزانوں اناج اور دلکش سحر انگیز نظاروں سے سجا کر آخر میںحضرت آدم کے ذریعے دھرتی پر انسان کی آباد کاری کر دی۔ جب بھی کسی باشعور اہل دانش و حکمت نے خدا کی کائنات دھرتی اِس کے خزانوں نظاروں […]

.....................................................

ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے

ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہیرے کی پہچان صرف جوہری کو ہوتی ہے اور کپتان سے بہتر کوئی جوہری نہیں جس نے 22 سالہ شبانہ روز محنت سے شہباز گِل، فیصل واوڈا، زُلفی بخاری اور اُن جیسے کئی دوسرے نایاب ہیرے درآمد کیے جبکہ ملکی سطح پر فواد چودھری، اسد عمر، شیخ رشید، مراد سعید، […]

.....................................................

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

اپوزیشن کو عوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ، عثمان بزدار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی ملک کی پرواہ۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی جانب سے نازک حالات میں قوم کوتقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے، اپوزیشن کوعوام کا نہ احساس ہے نہ ہی […]

.....................................................