چارسدہ : مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ : مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے سرحدی علاقے ہری چند میں مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ اس دوران ان […]

.....................................................

لاہور : کار سواروں کی فائرنگ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 زخمی

لاہور : کار سواروں کی فائرنگ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ٹبی سٹی کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، اہلکاروں کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے قریب کار سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو اہلکار اور مخبر شدید زخمی ہو […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/3/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 13/3/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ستوکی شادی میں ہوائی فائرنگ، کمسن گڈو زخمی، دلہا سمیت پانچ افراد گرفتار، محمد علی کے گھر گزشتہ روز دو براتیں آئی، اور پولیس کے منع کرنے کے باوجود ہوائی فائرنگ کرتے رہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی گائوں ستوکی میں محمد علی کے گھر دو باراتیں آئی، جنہوں نے […]

.....................................................

لاہور: فائرنگ سے پی پی کے سابق ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ جاں بحق

لاہور: فائرنگ سے پی پی کے سابق ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) مناواں لکھو ڈیر میں پیپلزپارٹی کے سابقہ ٹکٹ ہولڈر بابر سہیل بٹ کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے واردات کو پرانی دشمنی کا نتیجہ قرار دیا ہے، واردات میں سہیل بٹ کے گن مین کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ، سابقہ […]

.....................................................

بھارتی افواج کی ایل او سی پر فائرنگ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا

بھارتی افواج کی ایل او سی پر فائرنگ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مودی سرکار کے سر پر جنگی جنون سوار، عباس پور سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب۔ مودی سرکار کے سر پر جنگی جنون سوار، بلااشتعال کارروائیوں سے باز نہ آیا۔ ایل او سی کے قریب شہری آبادی کو […]

.....................................................

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران ملک آباد کے علاقے […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (جیوڈیسک) طاقت کے نشے میں بد مست بھارت پاگل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب […]

.....................................................

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 11 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے 11 ساتھیوں کو ہلاک کر دیا

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے 11 ساتھیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔ حکام نے منگل کو بتایا کہ یہ واقعہ پیر کو دیر گئے جنوبی صوبہ ہلمند کے مرکزی شہر لشکر گاہ میں پیش آیا۔ صوبائی گورنر کے ایک […]

.....................................................

افغان علاقے سے جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، پاک فوج کا 1 جوان زخمی

افغان علاقے سے جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، پاک فوج کا 1 جوان زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) افغان سرحدی علاقے سے جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، پاکستانی فوجی زخمی، پاک فوج کا دہشتگردوں کو مؤثر جواب۔آئی ایس پی آر کے مطابق، افغان سرحدی علاقے سے جنوبی وزیرستان میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہو گیا۔ زخمی پاکستانی فوجی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے […]

.....................................................

راولپنڈی: خونی بسنت کا وار، سوتے رہ گئے تھانیدار، قاتل ڈور نے 2 جانیں لے لیں

راولپنڈی: خونی بسنت کا وار، سوتے رہ گئے تھانیدار، قاتل ڈور نے 2 جانیں لے لیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) پابندی کے باوجود راولپنڈی میں دن دیہاڑے بسنت منائی گئی۔ انتظامیہ کی آنکھیں بند رہیں۔ دو موٹر سائیکل سوار خونی ڈور کا شکار ہو گئے جبکہ تھانیدار سوتے رہے۔ منچلے چھتوں سے سرعام ہوائی فائرنگ بھی کرتے رہے۔ آتشبازی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ پنجاب بھر میں بسنت پر پابندی عائد ہے لیکن […]

.....................................................

چارسدہ : تنگی سیشن کورٹ کے گیٹ پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

چارسدہ : تنگی سیشن کورٹ کے گیٹ پر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے تنگی سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے پر زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ مرکزی دروازے پر ہوا اور اس کے بعد اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ دھماکے کے بعد قانون […]

.....................................................

ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 35 دہشتگرد ہلاک

ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 35 دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے خیبر تک سیکورٹی فورسز ان ایکشن، 33 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگا دیا گیا، کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران رینجرز کے دو مقابلے ہوئے، اٹھارہ دہشتگرد ہلاک ہو گئے، کوئٹہ، ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، بنوں اور پشاور میں بھی 15 دہشت گرد مارے گئے۔ کراچی سے خیبرتک سیکورٹی فورسز دہشتگردوں پر […]

.....................................................

دہشتگردی اور انسانیت کے قصائی

دہشتگردی اور انسانیت کے قصائی

تحریر : سید انور محمود ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں لاقانونیت کا راج ہے۔ مجرم اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ جب کوئی بڑا دہشتگردی کا واقعہ ہوتا ہے تو حکمرانوں اور آرمی چیف کی طرف سے خانہ پوری کے طور پراپنے گذشتہ بیانات کو دہرادیا جاتا ہے۔ اپنے دوسرئے مسائل […]

.....................................................

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق

فیصل آباد : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد موت کی وادی میں اتر گئے۔ واقعہ تھانہ جھمرہ کی حدود میں پیش آیا جہاں عدالت میں مقدمے کی سماعت کیلئے جانے والے دو افراد لیاقت اور نواز کو مخالفین نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، دونوں کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے […]

.....................................................

کراچی : نارتھ کراچی میں نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی : نارتھ کراچی میں نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) نارتھ کراچی سیکٹر فائیو ایم میں حیدر مارکیٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائکل وار ملزمان کی کار پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت طاہر، نرمین اور غزالہ کے ناموں سے کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاہمت کرنے پر پیش […]

.....................................................

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 پاکستانی جوان شہید

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 پاکستانی جوان شہید

بھمبر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر پر بلا اشتعال […]

.....................................................

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ، 1 شخص زخمی

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ سیکٹر میں فائرنگ، 1 شخص زخمی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں […]

.....................................................

تیمور ریاض قتل: دوسرے ملزم کانسٹیبل نے بھی گرفتاری دے دی

تیمور ریاض قتل: دوسرے ملزم کانسٹیبل نے بھی گرفتاری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی ناکہ پر نوجوان تیمور ریاض قتل کیس کے دوسرے ملزم پولیس اہلکار نے بھی گرفتاری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سبزی منڈی ناکے پر تیمور فائرنگ قتل کیس کے ملزم کانسٹیبل طارق نے گرفتاری دے دی ہے۔ ملزم طارق نے تھانہ سبزی منڈی میں […]

.....................................................

فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے واہ کینٹ کے رہائشی راجہ ملازم کی حالت انتہائی تشویش ناک ہو گئی

فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے واہ کینٹ کے رہائشی راجہ ملازم کی حالت انتہائی تشویش ناک ہو گئی

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) علاقہ کوٹلی ستیاں چوکی اہاڑی میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے واہ کینٹ کے رہائشی اجہ ملازم کی حالت انتہائی تشویش ناک ہوگئی۔ قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی میں زیرعلاج راکہ ملازم حسین موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا، ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قرار […]

.....................................................

پیرس کے لووغ میوزیم میں مشتبہ شخص کی گھسنے کی کوشش، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی

پیرس کے لووغ میوزیم میں مشتبہ شخص کی گھسنے کی کوشش،  پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس کے لووغ میوزیم میں مشتبہ شخص نے سوٹ کیس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی، پولیس کے روکنے کے باوجود نہ رکا اور پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ اور زخمی ہو گیا۔ پیرس پولیس کے مطابق حملہ آور کے پاس چاقو بھی تھا۔ پہلے اس نے میوزیم میں گھسنے […]

.....................................................

اسلام آباد : گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کار سوار نوجوان جاں بحق

اسلام آباد : گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے کار سوار نوجوان جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں آئی ٹین ون کے قریب کار نہ روکنے پر پولیس اہلکار نے فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے کار میں سوار نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا، فائرنگ کرنے والا اہلکار موقع سے فرار ہو گیا۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس کے آئی ٹین ون کے قریب گشت پر […]

.....................................................

کینیڈا میں مسجد میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

کینیڈا  میں مسجد میں فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

کیوبک سٹی (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی کی مسجد میں فائرنگ کرنے والے ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ گزشتہ روز کینیڈا میں مسجد میں فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو شہید کرنے والے ملزم نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔27 سالہ الیگزینڈر بیزوناٹی سفید فام اور مقامی یونیورسٹی […]

.....................................................

پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ

پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ

ُٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان آواز خلق پارٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ ملازم حسین پر قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے نتیجہ میں شدید زخمی ، راجہ ملازم کو شدید زخمی حالت میں بے نظیر ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا، چئیرمین پاکستان آواز خلق پارٹی محمد فیصل اقبال کی واقعہ کی شدید الفاظ میں […]

.....................................................

کینیڈا: کیوبک میں مسجد پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

کینیڈا: کیوبک میں مسجد پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

کیوبیک (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر کیوبیک میں ایک مسجد پر فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ شہر کی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام اسلامک کلچرل سینٹر میں آیا اور یہاں سے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سینٹر کے صدر محمد ینگوئی کا کہنا تھا کہ “یہ […]

.....................................................
Page 1 of 139123Next ›Last »