میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو : فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ ، بیوٹی کوئن ہلاک

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی میکسیکو میں فوجیوں اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے بیوٹی کوئن گولی لگنے سے ہلاک ہوگئیں۔ میکسیکو کی بیس سالہ بیوٹی کوئن فلوریس گامز Flores Gamez کی لاش پہاڑی علاقوں سے ملی ہے۔ چیف اسٹیٹ پروسیکیوٹرکے مطابق لاش پر گولیوں کے نشان ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ وہ […]

.....................................................

گوئٹے مالا: کلینک پر مسلح شخص کی فائرنگ 7 افراد ہلاک ہوگئے

گوئٹے مالا: کلینک پر مسلح شخص کی فائرنگ 7 افراد ہلاک ہوگئے

گوئٹے(جیوڈیسک)گوئٹے مالا کے دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی میں ایک کلینک پر مسلح شخص کے حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ گوئٹے مالا میں دوپہر کے وقت صحت عامہ کے مرکز میں ایک مسلح شخص داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہلاک […]

.....................................................

جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید

جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید

غزہ (جیوڈیسک)حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔ فلسطینی طبی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے جمعہ کی صبح جنگ بندی کے باوجود غزہ پر حملہ کیا جس سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔ ادھر اسرائیلی فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہماری طرف […]

.....................................................

کوئٹہ : نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ : نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کو ئٹہ میں شالکوٹ پولیس تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شالکوٹ کیتھانے کی حدود میں واقع کلی سردہ میں نامعلوم افراد نے نذیراحمد نامی شخص پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق کو ہوگیا اور حملہ آور فرار ہوگئے۔ اطلاع […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری ، 1 جاں بحق ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب پولیس مقابلے کے بعد تین مبینہ ڈاکو گرفتار اور سی آئی ڈی پولیس کی مختلف کاروائیوں میں دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ تیموریہ تھانے کے حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوبیس سالہ دانش جاں بحق ہوگیا جس کی […]

.....................................................

بنوں : پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں : پولیس موبائل پر فائرنگ ، ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار شہید

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے۔ایس ایچ او جانی خیل اپیل خان معمول کی گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس سے ایس ایچ او تین اہلکاروں کے ساتھ موقع پر […]

.....................................................

امریکا : اسکول بس پر طالب علم کی فائرنگ ، 13 سالہ طالبہ ہلاک

امریکا : اسکول بس پر طالب علم کی فائرنگ ، 13 سالہ طالبہ ہلاک

امریکا (جیوڈیسک) فلوریڈا امریکی ریاست فلوریڈا میں اسکول بس پر طالب علم کی فائرنگ سے 13 سال کی طالبہ ہلاک ہو گئی ۔واقعہ ریاست فلوریڈا کے علاقے ہوم اسٹیڈ میں اس وقت پیش آیا جب بس اسکول لے جانے کیلئے بچوں کو اکھٹا کر ہی تھی۔ پولیس کے مطابق طالبہ کو زخمی حالت میں میامی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے1 شخص زخمی ، رینجرز نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی : فائرنگ سے1 شخص زخمی ، رینجرز نے 3 ملزم گرفتار کر لیے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔رینجرز نے تین افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔کراچی میں سولجر بازار تھانے کے حدود میں نمائش چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تیس سالہ ارشاد زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

احتجاج کرنیوالوں پر اسرائیل کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق

احتجاج کرنیوالوں پر اسرائیل کی فائرنگ ، نوجوان جاں بحق

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوجی نے غزہ کے سرحدی علاقے میں احتجاج کرنیوالوں پرگولیاں برسادیں،ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔ اسرائیل کوغزہ میں اس کے خلاف احتجاج کرنے والے بھی پسند نہیں، اس کاعملی مظاہرہ اس وقت کیا گیا جب نہتے فلسطینی اسرائیلی درندگی کے خلاف غزہ کے سرحدی علاقے میں احتجاج کررہے تھے۔ جواب میں کسی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، سیکورٹی ہائی الرٹ کے باوجود نامعلوم افراد نے ایک ٹرک جلا دیا۔ کراچی میں سپر ہائی وے افغان کیمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ دوسری جانب شفیق موڑ کے قریب […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے سات افراد کو حراست میں لے لیا۔صدر کے علاقے میں زینب مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے چوکیدار میر گل شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے. پولیس اور رینجرز نے بلدیہ ٹان اور عباس ٹاون میں سرچ آپریشن کے بعدسترہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق بھینس کالونی سکھن پولیس اسٹیشن کے قریب سے خاتون کی تشدد زدہ لاش […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ ، 2 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کر دیا۔پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس مینگل آباد کے قریب دو مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ابراہیم اور ذاکر حسیں شدید زخمی ہوئے […]

.....................................................

میانوالی : صدر زرداری کے دور میں پہلی پھانسی

میانوالی : صدر زرداری کے دور میں پہلی پھانسی

میانوالی (جیوڈیسک) میانوالی سنٹر ل جیل میں حساس ادارے کے ملازم کو دوران ڈیوٹی اپنے ساتھی کو قتل کرنے کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ ساہیوال سرگودھا کے رہائشی محمد حسین جو حساس ادارے کا ملازم تھا اس نے 2008 میں دوران ڈیوٹی معمولی تلخ کلامی پر اپنے ساتھی خادم حسین کو فائرنگ کر […]

.....................................................

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سال کی لڑکی کو کالج جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد نے بادامی باغ کی رہائشی 18سالہ لڑکی کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح کو کالج جارہی تھی۔ نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

بلوچستان : مچھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بلوچستان : مچھ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بلوچستان (جیوڈیسک) ایک طرف بلوچستان میں آئینی بحران کی کیفیت ہے تو دوسری جانب دہشت گرد ی بھی جاری ہے۔ ضلع بولان کیشہر مچھ میں دکان پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چار ہوگئی۔ کوئٹہ میں بھی ایک شخص کو قتل کر دیا گیا ۔ فائرنگ کا واقعہ مچھ کے مرکزی بازار میں […]

.....................................................

کراچی : گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے

کراچی : گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں گولی اور بارود کا کھیل بلا روک ٹوک جاری ہے، انسانی لاشے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے رہے۔ گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ صرف ایک گھنٹے میں 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔سہراب گوٹھ میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، مارٹن […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ ، باپ بیٹوں سمیت 9 جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ ، باپ بیٹوں سمیت 9 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں موت کا رقص جاری ہے، انسانی لاشے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے رہے ، قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعدا دنو ہو گئی۔کراچی میں بارود کا کھیل بلا روک ٹوک جاری ہے ۔اورنگی ٹاؤن میں اسلام چوک پر فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، آج بھی 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے دومبینہ بھتہ خوراور دواغوا کار گرفتار کر لئے۔شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ نہ روکا۔ اسلحہ سے انسانی جانوں کا شکار کیا جاتا رہا۔ ڈاکس تھانے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 اغوا کار، 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 اغوا کار، 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ دو مبینہ اغوا کار اور دو بھتہ خور گرفتار کرلئے گئے۔ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کریم آباد موسی کالونی میں پولیس نے کارروائی […]

.....................................................

کراچی ، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں قتل وغارت کا سلسلہ نہ رک سکا، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی ۔اورنگی ٹاؤن میں نشان حیدر چوک کے قریب گھر کے باہر بیٹھے نوجوان جہانگیر اور رضا کو نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ دونوں کی لاشیں عباسی شہید […]

.....................................................

کراچی : علامہ آفتاب جعفری ساتھی سمیت قتل،مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ

کراچی : علامہ آفتاب جعفری ساتھی سمیت قتل،مشتعل افراد کی توڑ پھوڑ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کرکے مجلس وحدت المسلین کے رہنما آغا آفتاب جعفری ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مشتعل افراد نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کے دوران سڑک بند کردی جبکہ ایک بس بھی نذر آتش کردی گئی۔ علامہ آغا آفتاب حیدر جعفری اپنے گھر جیکب لائن سے اپنے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے، ڈیفنس گزری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے اقوام متحدہ کا ڈرائیوار زخمی ہو گیا۔ پولیس نے 4 ڈاکوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔پاک کالونی میوہ شاہ قبرستان سے 2 افراد کی بوری بند لاشیں ملی ہیں جنہیں […]

.....................................................

تربت ، ہوٹل پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے

تربت ، ہوٹل پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے

ضلع کیچ کے سرحدی علاقہ مند بلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔عینی شاہدین کے مطابق تینوں افراد مند کے ایک ہوٹل میں بیٹھے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی، لیویز کے مطابق تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے […]

.....................................................