لاہور فضائی آلودگی میں آج بھی سرِفہرست

لاہور فضائی آلودگی میں آج بھی سرِفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کے روز صبح کے اوقات میں فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی 12ویں نمبر موجود تھا۔ لاہور میں فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے آج تیسرے روز بھی اسکول بند […]

.....................................................

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی

ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور شہزاد سلیم کی 4 سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے تاریخ کی سب سے زیادہ ریکوری ڈی جی شہزاد سلیم کے دور میں کی، 4 سالہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ان کے دور میں 7 ارب روپے سے […]

.....................................................

لاہور: سسر اور دو سالوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: سسر اور دو سالوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مغلپورہ میں تین افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ میں چند روز قبل فائرنگ کر کے اپنے سسر اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر کے فرار ہونے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم سے […]

.....................................................

لاہور: مخالفین کی عدالت کے باہر فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

لاہور: مخالفین کی عدالت کے باہر فائرنگ سے باپ جاں بحق، بیٹا زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سیشن عدالت کے باہر مخالفین نے باپ بیٹے پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں مخالفین نے دو افراد پر فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آنے […]

.....................................................

لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کیلئے پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

لاہور میں اسموگ پر قابو پانے کیلئے پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں بڑھتی اسموگ سے نمٹنے کے لیے بلدیاتی حکومت نے مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر لاہور کا بتانا ہے کہ اسموگ سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے پیش نظر یورو 2 پیٹرول کی فروخت پر پابندی لگا دی جائے گی اور […]

.....................................................

لاہور: ون وے کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے شروع

لاہور: ون وے کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں عدالتی حکم پر ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے شروع کر دیے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا پہلا چالان شاہدرہ میں عابد نامی شہری کا کیا گیا اور دوسرا چالان گرین ٹاؤن […]

.....................................................

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد سعد رضوی مسجد رحمت للعالمین پہنچ گئے۔ سعد رضوی کل اپنے والد علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تقریبات میں شریک ہوں گے، […]

.....................................................

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں؟

فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہور اور کراچی کونسے نمبر پر ہیں؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں ہر گزرتے دن کے ساتھ فضائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے اور وہاں پرٹیکیولیٹ […]

.....................................................

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 385 ریکارڈ کی گئی۔ درجہ بندی کے مطابق 151 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے اور 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور میں ڈینگی کے وار، مزید 6 افراد جان سے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی سے مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب سے اب تک ڈینگی کے 19595 کیسز سامنے آچکے ہیں اور 81 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 32، گوجرانوالہ سے 16 اور […]

.....................................................

وزیرآباد سے ٹی ایل پی کارکنان کی واپسی، انٹرنیٹ بحال، جی ٹی روڈ کھول دیا گیا

وزیرآباد سے ٹی ایل پی کارکنان کی واپسی، انٹرنیٹ بحال، جی ٹی روڈ کھول دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد وزیر آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی معمول پر آنے لگے۔ وزیر آباد میں ٹی ایل پی کے مظاہرین کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کے بعد علاقے میں انٹرنیٹ سروس جزوی طورپر بحال ہوگئی ہے جب کہ دریائے چناب کے […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب

لاہور: ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہو گئیں۔ ڈینگی بخار میں استعمال ہونے والی ادویات نایاب ہونے کی وجہ سے منافع خور موقع سے فائدہ اٹھانے لگے۔ دوسری جانب پنجاب میں مزید 525 افراد ڈینگی سے متاثر ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں بھی 24 گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر گیا

لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں جب کہ لاہور میں ڈینگی وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 526 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی اور ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ محکمہ صحت پنجاب […]

.....................................................

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

کالعدم تنظیم سے معاہدہ، لاہور سے پنڈی کے درمیان رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات کے درمیان چناب کا پل بدستور بند ہے۔ وزیر آباد، گجرات اور گوجرانوالا […]

.....................................................

این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہی ہو گا: الیکشن کمیشن

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبرکو مقررہ شیڈول کے مطابق ہی ہو گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سرِدست این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی کوئی تجویز […]

.....................................................

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور میں شہریوں کو ماسک اور عینک استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہےکہ اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی لہٰذا شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب عمران اسکندر نے ایک بیان میں کہا کہ لاہور میں اسموگ بڑھنے لگی ہے جس کے باعث اسپتالوں […]

.....................................................

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی دسویں نمبر پر موجود رہا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح 8 بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا اور لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پر ٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد […]

.....................................................

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور میں کونسی کونسی سڑکیں بند ہیں؟ پولیس کا الرٹ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے شہر کی صورتحال کے پیش نظر شہریوں کو ٹریفک سے متعلق معلومات کے لیے 15 پر کال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق شہر میں 14 مقامات ٹریفک کے لیے بند ہیں جن میں دبئی چوک،کھاڑک، لیاقت چوک، گلشن راوی، ڈبل سڑکاں اور سمن آباد […]

.....................................................

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی

لاہور: سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈینگی کی مریضہ انتقال کر گئی۔ ورثاء نے الزام لگایا ہےکہ اسپتال انتظامیہ نے وینٹی لیٹر مہیا کرنے سے انکار کر دیا تھا اس وجہ سے مریضہ کا انتقال ہوا۔ دوسری جانب ایم ایس سروسز اسپتال کا مؤقف ہے کہ وینٹی لیٹرصرف کورونا مریضوں کے لیے […]

.....................................................

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

کالعدم جماعت کا احتجاج، لاہور میں سڑکیں اور انٹرنیٹ بند، پنڈی میں میٹرو سروس معطل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی جب کہ راولپنڈی میں بھی راستے بند کرکے میٹرو بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے گزشتہ روز پی ٹی اے کو خط لکھ کر لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ […]

.....................................................

لاہور میں شہریوں کا عدم تعاون بھی ڈینگی کے پھیلنے کا باعث

لاہور میں شہریوں کا عدم تعاون بھی ڈینگی کے پھیلنے کا باعث

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے، رواں سال اب تک 11 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 6 ہزار 144 افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں اور شہر کے 10 میں سے 3 ٹاؤنز میں ڈینگی مچھر کے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے جبکہ ڈینگی کے وائرس سے صوبے […]

.....................................................

لاہور: نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا ڈاکٹر گرفتار، ویڈیوز برآمد

لاہور: نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانیوالا ڈاکٹر گرفتار، ویڈیوز برآمد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو نشہ آور مشروب پلا کر ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جناح اسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹرعبد اللہ حارث کے خلاف چونگی امرسدھو لاہور کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے […]

.....................................................

ڈینگی مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں فیلڈ اسپتال فعال کر دیا: یاسمین راشد

ڈینگی مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں فیلڈ اسپتال فعال کر دیا: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر میں 280 بیڈز پر مشتمل فیلڈ اسپتال فعال کر دیا گیا ہے جہاں جناح ، سروسز اور میو اسپتال کا عملہ ڈیوٹی انجام دے گا۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

.....................................................