پی ایچ ایف ایگزیکٹیوکونسل میٹنگ، پاکستانی کوچ کافیصلہ متوقع

پی ایچ ایف ایگزیکٹیوکونسل میٹنگ، پاکستانی کوچ کافیصلہ متوقع

لاہور : ( جیو ڈیسک) پی ایچ ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا، قومی ٹیم کوچ کی قسمت کا فیصلہ بھی متوقع ہے۔ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ وہ تربیتی کیمپ جوائن کرنے سے پہلے معاملات طے کرنا چاہتے ہیں۔ قاسم ضیاء کی سربراہی میں پی ایچ ایف ایگزیکٹیو […]

.....................................................

لاہور: موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش

لاہور: موسم گرما کے ملبوسات کی نمائش

لاہور : ( جیو ڈیسک) موسم گرما کی آمد آمد ہے اور ملک کے مختلف شہروں میں نت نئے ملبوسات کی نمائش کا سلسلہ عروج پر ہے لاہور میں بھی لان کے نئے ڈیزائن متعارف کرائے گئے۔ لاہور کے مقامی مال میں موسم گرما کے ملبوسات متعارف کروائے گئے جنہیں دیکھنے کیلئے خواتین کی بڑی […]

.....................................................

ن لیگ کا دامن صاف ہے، جلد سچائی قوم کے سامنے آجائیگی، حمزہ شہباز

ن لیگ کا دامن صاف ہے، جلد سچائی قوم کے سامنے آجائیگی، حمزہ شہباز

لاہور : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو رقوم دینے کے مقدمے میں روزانہ بیانات بدلے جارہے ہیں، ن لیگ کا دامن صاف ہے، بہت جلد سچائی قوم کے سامنے آ جائے گی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں حمزہ […]

.....................................................

آئی ایس آئی ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ رانا ثناء اللہ

آئی ایس آئی ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ رانا ثناء اللہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہی ہے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے ووٹرز لسٹیں مکمل نہ ہونے کی وجہ سے مسلم لیگ نواز قبل ازوقت الیکشن کے مطالبے سے دستبردار […]

.....................................................

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزلاہورنے ایم بی بی ایس سال اوّل2011ء کے نتائج کا اعلان کردیا

گجرات: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے ایم بی بی ایس سال اوّل2011ء کے سالانہ امتحانات کا نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق نواز شریف میڈیکل کالج یونیورسٹی آف گجرات نے پنجاب بھر میں96فیصد رزلٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ نواز شریف میڈیکل کالج کی طالبہ عنبرین وحید501نمبر لے کر پہلی، یُسرا […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر مہران بنک کے حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]

.....................................................

قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) ساتویں قومی خواتین کرکٹ چیمپین شپ لاہور اور اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ ابتدائی روز دونوں شہروں میں چار میچز کھیلے گئے۔ لاہور میں کھیلے جانے والے میچز میں راولپنڈی ریجن نے پشاور ریجن کو چھ وکٹوں سے اور زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستان بورڈ کو دوسو بتیس رنز سے […]

.....................................................

ملک گھر میں ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال اور احتجاج

ملک گھر میں ٹرین ڈرائیورز کی ہڑتال اور احتجاج

لاہور : ( جیو ڈیسک ) وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے ایک بار پھر ٹرین ڈرائیورز ایسوسی ایشن کے رہنماں کو لاہور میں مذاکرات کیلئے بلالیا۔ ریلوے ڈرائیوروں نے رات گئے مذاکرات میں ناکامی پر احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ رات گئے ہونے والے مذاکرات میں جنرل منیجر ریلوے سعید […]

.....................................................

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور: لڑکی نے نوجوان کو زہر دے ہلاک کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) سبزہ زار میں مبینہ طور پر لڑکی نے زہر دیکر نوجوان کو قتل کر دیا۔ مقتول کے ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ ورثاء کا کہنا تھا کہ پولیس نے مبینہ قاتل لڑکی کو تفتیش کے لیے پکڑنے کے بعد رشوت لیکر چھوڑ دیا۔ مقتول کی والدہ کا […]

.....................................................

موسم بدلتے ہی پنجاب میں ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

موسم بدلتے ہی پنجاب میں ڈینگی نے زور پکڑنا شروع کر دیا

لاہور : (جیو ڈیسک) میو اسپتال میں ڈینگی کے مزید دو نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد مریضوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ لاہور میں آج بند روڈ کی رہائشی چھیالیس سالہ فہمیدہ جبکہ شادرہ کے رہائشی اکیس سالہ وقار کو میو اسپتال لایا گیا جن میں ڈاکٹروں نے ڈینگی کی […]

.....................................................

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

شہباز شریف ن لیگ کے بلامقابلہ صوبائی صدر منتخب

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیل سیاست کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں تو فوج کا نام اور مقام بلند ہو گا۔ لاہور میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے […]

.....................................................

لاہور میں ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع

لاہور میں ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع

لاہور : (جیو ڈیسک) ڈینگی مچھر اور اس کے لاروے کی افزائش شروع ہو گئی۔ ٹریسز ملنے پر نشتر ٹاون میں محکمہ صحت کی ٹیمیں حرکت میں آ گئیں۔ ڈینگی مچھر کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی۔ ڈینگی بخار کے مشتبہ اکانوے مریضوں کی تو ڈینگی ایڈوائزری کمیٹی نے تصدیق نہیں کی البتہ لاہور کے علاقے […]

.....................................................

شہرِ لاہور کی شہزادی تھی

شہرِ لاہور کی شہزادی تھی

شہرِ لاہور کی شہزادی تھی اس کی چاہت بھلے میعادی تھی دام بکھرتے تھے کنول آنکھوں کے اوج پر عادتِ صیادی تھی کس قیامت کا چلن تھا اس کا خوش خرامی ستم ایجادی تھی کتنے عشاق تھے عاجز اس سے ایک آبادی کی بربادی تھی ابتری، اشک، جلاپے، نالے اس کی شادی تھی کہ ناشادی […]

.....................................................

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

جرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہیجرنیلوں کا سیاست کی طرف رخ کرنا مناسب نہیں۔ پاک فوج سرحدوں کی حفاظت پر مامور رہے تو نام بلند ہوگا۔ جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کرتیں تو پاکستان مختلف ہوتا۔ لاہور میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور ہائی کورٹ: شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ایس پی سول لائنز سے رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پولیس کو بے گناہ شہریوں کو ہلاک کرنے کی چھوٹ نہیں دی جا سکتی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے ،مصطفی کمال

لاہور : ( جیو ڈیسک) طویل عرصے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے آثار ہیدا ہوگئے ہیں ۔ بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب پہلے قدم کے طور پر۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر مصطفی کمال نے پاکستان کو کرکٹ کیلئے محفوظ ملک قرار دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش […]

.....................................................

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لیاقت بلوچ

لاہور : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حالات جو بھی ہوں فوج اور ایجنسیوں کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں۔ ایجنسیاں کسی کو سیاسی شہید بنانے سے باز رہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ آئی جے آئی کی تشکیل […]

.....................................................

بلوچستان دوسرا بنگلا دیش بن سکتا ہے۔ شاہ زین بگٹی s

بلوچستان دوسرا بنگلا دیش بن سکتا ہے۔ شاہ زین بگٹی    s

لاہور : (جیو ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے صدر شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ نے اپنی روش نہ بدلی تو بلوچستان دوسرا بنگہ دیش بن سکتا ہے۔ ٹیک سوسائٹی لاہور کے رہائشیوں نے بلوچ عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کینال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے ملاقات کے لیے […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

سینیٹ الیکشن میں پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ رانا ثناء اللہ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناللہ نے کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ذوالفقار بھٹو کی پیپلز پارٹی دفن ہو گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا مشرف کے مل کر ن لیگ کی پیٹھ میں چھراگھونپنے والے ناقابل معافی ہیں۔

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا، جبکہ بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پارا چنارمیں سب سے زیادہ چالیس ملی میٹر […]

.....................................................

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک)ماروی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ استعفے کے بعد میرے پاس کئی آپشنز تھے مسلم لیگ ن نے بڑے خلوص سے دعوت دی جسے قبول کیا۔ لاہور رائے ونڈ میں مسلم لیگ نواز کے رہنما نواز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

نواز شریف پہلے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں، چوہدری شجاعت

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ نواز شریف پہلے عوام سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ ان کا کہنا تھا جو گناہ انھوں نے کیا ، وہ نواز شریف پندرہ سال پہلے کر چکے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کے بیان پر رد […]

.....................................................

شہریوں کو ہرگلی کوچے میں تحفظ نہیں دے سکتے،رحمان ملک

شہریوں کو ہرگلی کوچے میں تحفظ نہیں دے سکتے،رحمان ملک

لاہور :(جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں شہریوں کو ہر گلی کوچے میں تحفظ فراہم نہیں کرسکتے۔ وہ لاہور ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا آج جمہوریت کی وجہ سے عدلیہ اور میڈیا آزاد ہیں۔

.....................................................

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

ماروی میمن کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور:(جیو ڈیسک) سا بق رکن اسمبلی مارو ی میمن نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔امکان ہے وہ کل لاہور میں میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گی جس کے بعد پریس کانفرنس کر کے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔ ذرائع کے مطابق ماروی میمن کو مسلم […]

.....................................................