اسلم گل کی شکست کی تحقیقات کرکے قیادت کوآگاہ کرونگا،کھوسہ

اسلم گل کی شکست کی تحقیقات کرکے قیادت کوآگاہ کرونگا،کھوسہ

لاہور :(جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب کے جن ارکان اسمبلی نے اسلم گل کو ووٹ نہیں دیا انہوں نے پارٹی کو مایوس کیا۔ اسلم گل کے ہار نے کی تحقیقات کرکے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائیگا۔ لاہور میں نویں انٹر نیشنل سائیکون کانفرنس سیخطاب کرتے ہوئے ان […]

.....................................................

بشیر رحمانی کی سالانہ برسی پل بندیاں والا چونگی امرسدھو میں ہو گی

لاہور(پریس ریلیز) چیئرمین رحمانی ویلفئیرسوسائٹی(رجسٹرڈ) ،سینئرنائب صدر انجمن تاجران بسم اللہ بازار چونگی امرسدھو لاہور حاجی محمد انور شہزاد زرگر کے والد محترم محمد بشیر رحمانی کی سالانہ برسی کے سلسلے میں قرآن خوانی (آج)پل بندیاں والا چونگی امرسدھو لاہور میں ہوگی،جس میں معروف نعت خواں سروردوعالم کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کرینگے اس موقع پر […]

.....................................................

ایشیا کپ کرکٹ: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ: قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کے لئے پی سی بی کی قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو لاہور میں منعقد ہو گا۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس کی صدارت سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین اقبال قاسم کریں گے جبکہ کمیٹی کے اراکین اظہر خان، سلیم جعفر، آصف بلوچ اور فرخ زمان بھی […]

.....................................................

زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ایم اے تبسم

لاہور:( پریس ریلیز )پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ زائرین کی بس پرفائرنگ کھلی دہشت گردی ہے حکومت اس واقعہ میں ملوث افرادکوگرفتارکرکے اسی جگہ پرپھانسی پرلٹکادے۔ کوہستان میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں19افرادکی ہلاکت کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ایم اے تبسم نے کہاکہ ملک میں […]

.....................................................

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

لاہور:(جیو ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ دو ماہ میں پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو صرف آٹھ دن گیس فراہم کی گئی۔انڈسٹری کو آفت زدہ قراردے کر قرضوں پر سود معاف کیاجائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن بشیرنے کہا کہ ایک سال میں […]

.....................................................

پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے، ریحان بٹ

پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے، ریحان بٹ

لاہور:(جیو ڈیسک) غیرقانونی انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم میں شامل اولمپیئن ریحان بٹ اور شکیل عباسی بھارت روانہ ہوگئے۔لاہور ایئر پورٹ پرذرائع سے بات کرتے ہوئے ریحان بٹ نے کہاکہ پی ایچ ایف نے پابندی لگائی تو عدالت جائیں گے۔ فیڈریشن فار انٹرنیشنل ہاکی نے آئی ایچ ایل کو غیر قانونی قرار […]

.....................................................

آسکر کی فتح پر شرمین کی بھارت میں بھی پزیرائی

آسکر کی فتح پر شرمین کی بھارت میں بھی پزیرائی

لاہور:(جیو ڈیسک) شرمین چنائے نے آسکر ایوارڈ جیت کر جہاں پاکستانی قوم کوتحفہ دیا وہیں ہمسایہ ملک بھارت میں بھی اس کامیابی کو سراہا جا رہا ہے ۔ بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے تو شرمین کی جیت کو دونوں ممالک کی کامیابی قرار دے دیا ۔ہنس راج ہنس کا دل ٹوٹے ٹوٹے ہو نے […]

.....................................................

قومی پولو چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گی

قومی پولو چیمپین شپ لاہور میں شروع ہو گی

لاہور:(جیو ڈیسک) قومی پولو چیمپین شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ایبک پولو گراؤنڈ لاہور میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپین شپ کے آغاز سے قبل لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہ مارچ تک جاری رہنے والی چیمپین شپ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی […]

.....................................................

پی آئی اے: پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

پی آئی اے: پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

پاکستان:(جیو ڈیسک) قومی ایئرلائن کے شیڈول میں بدنظمی کے باعث بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوا ہے، مسافروں کو کئی کئی گھنٹے انتظار کرنا پڑرہا ہے۔ لاہور سے میلان اور پیرس جانیوالی پروازپی کے 733 سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کلیرنس نہ ملنے پرپرواز کو روانگی سے روک […]

.....................................................

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ مصباح الحق

لاہور: (ڈیسک نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ بیٹنگ کے شعبے میں ٹیم کو بہتری کی ضرورت ہے ،ڈیوڈ واٹمور کی کوچنگ سے پاکستانی ٹیم کو فائدہ ہو گا۔ وہ دبئی سے واپسی پر لاہور ائیر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا سکوں۔ عمران خان

اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ اسٹیج سے چھلانگ نہ لگا سکوں۔ عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہروں سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر اب دیہات کی طرف بڑھ رہی ہے، جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

.....................................................

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول،ڈویژنل سطح کے رانڈز کا آج سے آغاز

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول،ڈویژنل سطح کے رانڈز کا آج سے آغاز

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کے ڈویژنل اور حتمی راؤنڈز کا باقاعدہ افتتاح آج سے لاہور میں ہورہا ہے۔ پنجاب اسپورٹس کونسل کے چیئرمین حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس تاریخی ایونٹ سے مستقبل کے ہیروز کی نشاندہی ہو سکے گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے بتایا کہ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ: بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ بابر اعوان کیخلاف مقامی وکیل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں کہا گیا ہے بابر اعوان عدالتوں کی تردید کرتے ہیں اور ناجائز اثاثے بنائے رکھے ہیں۔

.....................................................

بریگیڈیئرعلی کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

بریگیڈیئرعلی کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے جی ایچ کیو حملہ سازش کیس میں کورٹ مارشل کی کارروائی کا سامنا کرنے والے بریگیڈیر علی خان کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے۔ عدالت نے برگیڈیئر علی کی اہلیہ کی درخواست پر جی ایچ کیو کی جیگ برانچ سے یکم مارچ تک جواب طلب […]

.....................................................

قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال

قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال

لاہور ملتان روڈ پر سوئی گیس پلانٹ میں خرابی دور کرنے کے بعد قصور اور لاہور شہر کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی۔ گزشتہ روز ملتان روڈ پر واقع سوئی گیس پلانٹ میں خرابی کی وجہ سے لاہور اور قصور کو گیس کی فراہمی روک دی گئی تھی۔ گیس حکام کا کہنا تھا […]

.....................................................

شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد ٹریک پر

شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد ٹریک پر

لاہور سے کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس انیس ماہ کے تعطل کے بعد آج دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ شالیمار ایکسپریس کو صبح چھ بجے لاہور اسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کیا گیا۔ پہلی ٹرین دس بوگیوں پر مشتمل ہے جس میں سات اکانومی، دو لوئر اے سی اور ایک اے سی پارلر لگایا […]

.....................................................

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

لاہور سے کراچی کیلئے شالیمار ایکسپریس کا افتتاح آج ہو رہا ہے

نجی شعبے کے اشتراک سے لاہور اور کراچی کے درمیان شالیمار ایکسپریس ٹرین کا افتتاح آج کیا جا رہا ہے۔ ٹرین کی افتتاحی تقریب لاہور میں ہو رہی ہے جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور ہوں گے۔ شالیمار ایکسپریس اپنی باقاعدہ سروس کا آغاز کل سے کرے گی۔ نجی کمپنی کے […]

.....................................................

لاہور طیارہ حادثہ: انیتا اور وقار کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

لاہور طیارہ حادثہ: انیتا اور وقار کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں

لاہور طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والی انسٹرکٹر خاتون پائلٹ انیتا قریشی اور معاون پائلٹ وقار آصف کی میتیں لاہور سے کراچی پہنچا دی گئیں۔ انیتا کی تدفین حیدر آباد اور وقار کی تدفین کراچی میں ہو گی۔ گزشتہ روز لاہور میں پرواز کے دوران تربیتی طیارہ گرنے کے باعث انیتا اور معاون پائلٹ […]

.....................................................

سول ایوی ایشن نے طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں

سول ایوی ایشن نے طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں

سول ایوی ایشن نے لاہور طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی سول ایوی ایشن اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ جی ایم سول ایوی ایشن غلام مصطفی میرانی کی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم نیتباہ شدہ طیارے کے ملبے کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھا کیے۔ جی ایم […]

.....................................................

لاہور میں

لاہور میں

ڈاکخانے کے ٹکٹ گھر پر خریداروں کی بھیڑ ایک چوبی طاقچے پر کچھ دواتیں، ایک قلم یہ قلم میں نے اُٹھایا اور خط لکھنے لگا: ”پیارے ماموں جی! دُعا کیجیے خُدا رکھ لے بھرم آج انٹرویو ہے !۔۔۔کل فیصلہ ہو جائے گا دیکھیں کیا ہو۔ مجھ کو ڈر ہے۔۔۔” اتنے میں تم آ گئیں ”اک […]

.....................................................

لاہور میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ،2 افراد جاں بحق

لاہور میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ،2 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون کے بلاک ایچ میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طیارے سے والٹن ائیرپورٹ سے پرواز کی تھی۔ جس جگہ یہ طیارہ گرا […]

.....................................................

لاہور: ریلوے کالونی میں تجاویزات کے خلاف آپریشن

لاہور: ریلوے کالونی میں تجاویزات کے خلاف آپریشن

لاہور کی ریلوے کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا۔ جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ہوتے ہی اہل علاقہ نے ریلوے حکام کے خلاف نعرے بازی کی اور پولیس پر پتھراو شروع کر […]

.....................................................

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ،بھارت اورملائیشیا کی ٹیمیں حصہ لیں گی

آٹھ اپریل سے لاہور میں شروع ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں دو ممالک کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق آٹھ سے پندرہ اپریل تک ہونے والے چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاکستان ہاکی […]

.....................................................

امریکی قرارداد کیخلاف ن اور ق لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

امریکی قرارداد کیخلاف ن اور ق لیگ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

لاہور : بلوچستان سے متعلق امریکی قرارداد اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، ن اور ق لیگ نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادیں جمع کرا دیں۔ بلوچستان کے مسئلے پر امریکی کانگریس کی قرارداد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق نے قرارداد جمع کرا دیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما […]

.....................................................