لاہورہائیکورٹ:ڈاکٹرزہڑتال،سرکاری وکیل کو جواب لانے کاحکم

لاہورہائیکورٹ:ڈاکٹرزہڑتال،سرکاری وکیل کو جواب لانے کاحکم

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹر ز کی ہڑتال کے خلاف درخواست پر سرکاری وکیل کو پنجاب حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب حکومت اورڈاکٹروں کے مذاکرات ناکام

پنجاب حکومت اورڈاکٹروں کے مذاکرات ناکام

لاہور میں دوسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے ۔حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد لاہور کے تمام سرکاری اسپتالوں کے آٹ ڈورز میں کام شروع نہیں کیا گیا جبکہ ڈاکٹر زہڑتال کا دائرہ کار وسیع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آٹ اور ان ڈور میں ڈاکٹرز مریضوں […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات براہ راست ہونے چاہئیں، بابر اعوان

سینیٹ انتخابات براہ راست ہونے چاہئیں، بابر اعوان

پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان نے تجویز دی ہے کہ سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ براہ راست عوام سے ہونی چاہیئے۔ لاہور میں کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے کئیر ٹیکر، چیئر ٹیکر ہوتے تھے، بیسویں ترمیم نے ان کا راستہ بند کر […]

.....................................................

لاہور : پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ اعتزاز

لاہور : پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے۔ اعتزاز

لاہور : سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور اسے کوئی خطرہ نہیں ۔ صوبائی الیکشن آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے موقعے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا […]

.....................................................

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور: سینئرز کی معطلی پر ینگ ڈاکٹرز آج ہڑتال کر رہے ہیں

لاہور میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سینئر ڈاکٹرز کی معطلی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی مظاہروں کے بعد آج سے آؤٹ ڈور بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ پی آئی سی کے ڈاکٹروں کو بحال کیا جائے۔ ینگ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ وزیرِ اعلی پنجاب […]

.....................................................

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاور: خاتون سے مبینہ زیادتی، دو پولیس اہلکار گرفتار

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں مزار پر حاضری کے لیے گجرات سے آنے والی خاتون سے دو پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر زیادتی کی ہے جبکہ پولیس اہکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گجرات کی رہائشی خاتون لاہور میں بی بی پاک دامن مزار پر حاضری کے لیے آئی […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔ رضا ہارون

ایم کیو ایم نے کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کیا۔ رضا ہارون

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رضا ہارون نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے اب تک کسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا ہے۔ لاہور میں عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداروں کی ایم کیو ایم میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے تھے۔

.....................................................

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور: پی آئی سی ڈاکٹرز کی برطرفی، ینگ ڈاکٹرز ہڑتال جاری

لاہور میں ینگ ڈاکٹروں نے پی آئی سی کے ڈاکٹروں کی برطرفی کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں ہڑتال بھی کریں گے۔ لاہور میں پی آئی سی اور سروسز اسپتال کے باہر احتجاج کے دوران ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ بھی بلاک کی۔ ینگ ڈاکٹروں […]

.....................................................

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

ناقص دواؤں نے ایک اور زندگی نگل لی

لاہور میں ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسہ جاری ہے آج ایک اور مریضہ جان کی بازی ہار گئی، ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہو گئی ہے۔ ناقص ادویات کے استعمال سے متاثرہ افراد میں کمی آنے کے باوجود تا حال ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،آج میو اسپتال میں ننکانہ کی رہائشی ساٹھ […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں۔ امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ انہیں وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں، سترہ تاریخ کے فیصلے کے بعد اگر نئے وزیر اعظم کی نامزدگی کی بات ہوئی تو انہیں پارٹی قیادت کا ہر فیصلہ قبول ہو گا۔ لاہور ایکسپو سنٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے امین فہیم نے کہا […]

.....................................................

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور: الیکٹرونک مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور میں مال روڈ کے تجارتی مرکز میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آگ سے لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ مال روڈ پر واقع الیکٹرونک مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آگ ویلڈنگ کرتے ہوئے لگی بتایا جاتا […]

.....................................................

کاہنہ بھائی کی فائرنگ سے بہن شدید زخمی، آشنا ہلاک

لاہور کے رہائشی اشفاق کے رشتہ دار سلمان کا ان کے گھر میں آنا جانا تھا۔ گزشتہ رات دو بجے کے قریب جب اشفاق گھر آیا تو اس نے سلمان اور اپنی بہن کو نازیبا حالت میں دیکھا تو طیش میں آکر دونوں پر فائرنگ کر دی۔ گولی لگنے سے سلمان موقع پر ہی ہلاک […]

.....................................................

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ شہباز شریف

لاہور میں پنجاب کی بلند ترین عمارت کو دنیا کی کم ترین عمر آئی ٹی کی ماہر ارفع کریم کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں چین کے تعاون سے تعمیرہونے والے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائی کورٹ: سینٹ انتخابات رکوانے کی درخواست

لاہور ہائیکورٹ نے سینیٹ کے انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست پر اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگرنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ موجودہ تمام اسمبلیاں […]

.....................................................

فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،25لاشیں برآمد

فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری،25لاشیں برآمد

لاہور میں فیکٹری حادثہ کے ملبے سے زندہ اور مردہ افراد کو نکالنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اڑسٹھ گھنٹے بعد ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوچکی ہے۔ فیکٹری حادثہ کے موقع پر ریسکیو ٹیموں کی امدادی کارروائیاں چوتھے روز میں داخل ہو گئیں۔ اب تک […]

.....................................................

جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا

گجرات:جھوٹے مقدمہ میں گرفتار نوجوان عدالتی حکم پر رہا ، تفصیلات کے مطابق ایک ہفتہ قبل لاہور کے رہائشی راشد اور مزمل نامی 2نوجوان جو کہ روزگار کے سلسلہ میں گجرات میں مقیم ہیں کو مرغزار کالج کی سٹوڈنٹ کے اغواء کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا ، مدعی بضد تھے کہ نوجوان لڑکی […]

.....................................................

لاہور: منہدم فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری

لاہور: منہدم فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری

دوا ساز فیکٹری کا ملبہ ہٹانے کاکام تیسرے روز بھی جاری رہا۔اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 تک پہنچ گئی ہے۔ آج ایک اور شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔ غلام عباس کو صبح کے وقت اڑتالیس گھنٹے بعد زندہ نکال کرجناح اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا آپریشن کیا […]

.....................................................

منہدم فیکٹری:32گھنٹوں بعد خاتون زندہ نکال لی گئی

منہدم فیکٹری:32گھنٹوں بعد خاتون زندہ نکال لی گئی

ساٹھ سالہ ضعیف خاتون تیس گھنٹوں تک ملبے تلے دبے رہنے کے بعد لاہور میں زندہ نکال لی گئیں۔ ساٹھ سال کی عمر میں فیکٹری کے ملبے تلے زندہ رہنے کی جدوجہد کرنے والی خاتون سہالہ رخ کو تیس گھنٹے بعد ریسکیو ٹیم نے باہر نکال لیا۔ ملبے سے خاتون کی آوازیں سنائی دیں تو […]

.....................................................

لاہورہائیکورٹ کے چار ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہورہائیکورٹ کے چار ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے چار ایڈیشنل ججز نے مستقل ججوں کی حیثیت سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی پروقار تقریب لاہور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس شیخ عظمت سعید نے مستقل ہونے والے ججوں سے انکے عہدے کا حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے ججوں میں جسٹس محمد یاور علی، جسٹس مامون الرشید […]

.....................................................

لاہورفیکٹری منہدم،ہلاکتوں کی تعداد19 ہو گئی

لاہورفیکٹری منہدم،ہلاکتوں کی تعداد19 ہو گئی

لاہور میں دوا ساز کمپنی کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد انیس ہوچکی ہے ریسکیو آپریشن کو 24 گھنٹہ سے زیادہ کا وقت ہوچکا ہے جبکہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ فیکٹری میں گزشتہ روز 62 افراد ڈیوٹی پر موجود تھے جن میں سے 14 کو زخمی حالت میں نکال […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی

لاہور: فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی

لاہور فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں جناح ہسپتال لانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔ لاہور فیکٹری حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بارہ افراد کی لاشیں جناح ہسپتال لائی جاچکی ہے۔ جن میں زیادہ تعداد خواتین […]

.....................................................

پی آئی سی اسکینڈل حساس معاملہ ہے،لاہورہائیکورٹ

پی آئی سی اسکینڈل حساس معاملہ ہے،لاہورہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ نے جعلی ادویات ہلاکتیں کیس کی سماعت تیرہ فروری تک ملتوی کرتے ہوئے قراردیا کہ معاملہ حساس نوعیت کا ہے، عدالت تہہ تک جائے گی۔ ڈپٹی سیکرٹری صحت پنجاب نے عدالت کے روبرو موقف اختیارکیاکہ پی آئی سی ادویات کے ری ایکشن سے آٹھ سو نوے مریض متاثر ہوئے جن میں سے تین سو […]

.....................................................

لاہور میں عمارت گرنے کا واقعہ، الطاف حسین کا اظہار افسوس

لاہور میں عمارت گرنے کا واقعہ، الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لاہور میں عمارت گرنے سے متعدد افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ حسن ٹان کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے ایک سانحہ ہے رہائشی علاقے میں دوا ساز فیکٹری کی موجودگی ایک […]

.....................................................

ناقص ادویات: مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے

ناقص ادویات: مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے

پی آئی سی کی ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے آج دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو گئی۔ لاہور کے سروسز اسپتال میں ناقص ادویات کے استعمال کے باعث آج دو ہلاکتیں ہوئیں، ناقص ادویات سے متاثرہ دو مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج […]

.....................................................