کراچی دھماکے پر وزیراعظم کا نوٹس، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

کراچی دھماکے پر وزیراعظم کا نوٹس، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں پولیس قافلے پر خود کش حملے کا نوٹس لے لیا، ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم اور فورسز کا عزم کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں ایس ایس پی فاروق اعوان […]

.....................................................

وزیراعظم کی ناروے کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی ناروے کی وزیراعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نیو یارک (جیوڈیسک) دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات اقوام متحدہ کے دفتر میں ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لینے کے علاوہ توانائی کے شعبے میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعظم نے اپنی ہم منصب کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی سازگار صورتحال کے بارے میں بتایا۔ ارنا […]

.....................................................

وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

نیویارک (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کی لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ سرتاج عزیز بھی نیویارک آئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف امریکی سرمایہ کار جارج سوروسے جمعرات کو ملاقات کی۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف جمعے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں24/9/2014

بھمبر کی خبریں24/9/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع بھمبر کے سیکرٹری جنرل راجہ التماس خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے آزاد کشمیر کے متاثر ہ علاقو ں کا دورہ کر کے کشمیریوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے جس سے کشمیر یو ں کے […]

.....................................................

لندن پہنچے پر وزیر اعظم نوازشریف کی رہائشگاہ کے باہر اپوزیشن کا مظاہرہ

لندن پہنچے پر وزیر اعظم نوازشریف کی رہائشگاہ  کے باہر اپوزیشن کا مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف لندن پہنچ گئے ہیں جہاں سے وہ جمعرات جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلیے نیویارک روانہ ہوں گے۔ لندن آمد کے بعد وہ سنٹرل لندن گئے جہاں انکا طبی معائنہ کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزاے حسن نوازکی رہائش گاہ کے باہر گلی میں آل پاکستان مسلم […]

.....................................................

پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال

پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آصف سندھیلہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے اور بحریہ کی کمان 7 اکتوبر کو تبدیل ہو گی جبکہ ریٹائرمنٹ سے قبل ایڈمرل آصف سندھیلہ کی الوداعی ملاقاتوں کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیوی کے نئے […]

.....................................................

وزیراعظم ٹونی ایبٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے مشتبہ شخص کو ہلاک کر دیا گیا

وزیراعظم ٹونی ایبٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے مشتبہ شخص کو ہلاک کر دیا گیا

کنبیرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی وزیر خارجہ جولی بشپ کا کہنا تھا کہ آسٹریلیوی حکام داعش جنگجوؤں کی آسٹریلوی شہریوں کو قتل کرنے کی دھمکی کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ داعش کی اسلامی ریاست کے خلاف کارروائی میں فرانس بھی امریکا اور دیگر ممالک کا ساتھ دے رہا ہے۔ داعش نے گزشتہ روز تمام اتحادی ممالک […]

.....................................................

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیر اعظم نے پشاور میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکے کی شدید مذمت […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب میں ابتک ہونی والی پیش رفت اور کامیابوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملکی اندورنی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آپریشن ضرب عضب کے باعث […]

.....................................................

وزیراعظم کا بجلی کے اضافی بل فوری ٹھیک کرنے کا حکم

وزیراعظم کا بجلی کے اضافی بل فوری ٹھیک کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں اڑھائی گھنٹے تک بجلی کے اضافی بلوں کے معاملے پر بحث ہوتی رہی۔ وزیراعظم کے مشیر پانی و بجلی مصدق ملک نے اضافی بلوں سے متعلق رپورٹ، اضافی بلز کی وجوہات، عوامی شکایات کے ازالے کی سفارشات کابینہ […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم، این ڈی ایم اے کی سیلاب اور امدادی کارروائیوں کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ، بجلی کے بھجوائے گئے اضافی بلوں بارے رپورٹ پیش۔

.....................................................

یمن میں سرکاری تنصیبات پر باغیوں کے قبضے کے بعد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

یمن میں سرکاری تنصیبات پر باغیوں کے قبضے کے بعد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

صنعا (جیوڈیسک) یمن میں باغیوں نے وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر سمیت اہم سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر لیا جس کے بعد وزیراعظم محمد بسنداوا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے خلاف سرگرم باغیوں نے دارالحکومت صنعا میں سرکاری ریڈیو، وزارت دفاع، مرکزی بینک اور […]

.....................................................

اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کا موقف تھا کہ وزیراعظم ہاؤس کی جانب پرامن مارچ کے دوران پولیس کے تشدد سے تحریک انصاف کے 4 کارکن جاں بحق جبکہ […]

.....................................................

بھارتی مسلمان اپنے وطن کیلئے جیئیں گے اور مرینگے، مودی

بھارتی مسلمان اپنے وطن کیلئے جیئیں گے اور مرینگے، مودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی مسلمان صرف بھارت کے لیے جیئیں گے اور بھارت کیلئے ہی مریں گے ، وہ کبھی بھی اپنے ملک کیخلاف نہیں سوچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ القاعدہ رہنما ایمن الظواہری نے حالیہ بیان دیکر بھارتی مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ترکی نے داعش کی قید سے اپنے 49 مغوی شہری بازیاب کرا لئے

ترکی نے داعش کی قید سے اپنے 49 مغوی شہری بازیاب کرا لئے

استبول (جیوڈیسک) ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوگلو کا کہنا ہے کہ ملک کے حساس ادارے نے دولت اسلام میہ عراق و شام (داعش) کی جانب سے عراق سے اغوا کئے گئے 49 افراد کو بحاظت چھڑوا لیا ہے۔ ترکی کی انٹیلی جسن ایجنسی نے داعش کے قبضے سے عراق کے شہر موصل سے 3 […]

.....................................................

یوگنڈا کے صدر نے وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کر دیا

یوگنڈا کے صدر نے وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کر دیا

کمپالا (جیوڈیسک) یوگنڈا کے صدر یوویری موسیوسینی نے اپنے وزیراعظم ایماسا کو برطرف کر دیا۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی جگہ نیا وزیراعظم تعینات کیا جا رہا ہے۔ دونوں کے درمیان کافی عرصے سے اختلافات تھے۔

.....................................................

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں وزیراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت۔ درخواست بدنیتی پر مبنی ہے خارج کی جائے، تھانہ سیکر ٹریٹ کی پولیس کا جواب۔

.....................................................

بیرون ملک اثاثے جات کیس، وزیراعظم سمیت62 اہم شخصیات کو نوٹس

بیرون ملک اثاثے جات کیس، وزیراعظم سمیت62 اہم شخصیات کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک اثاثے رکھنے کے کیس میں وزیراعظم سمیت باسٹھ اہم شخصیات کو نوٹس جاری کر دیے،عدالت نے وفاقی اور پنجاب حکومت سمیت ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا، لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم سمیت باسٹھ سیاستدانوں اور اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثے رکھنے کے حوالے سے دائر […]

.....................................................

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 24 ستمبر کو روانہ ہوں گے

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 24 ستمبر کو روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے 24 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے جہاں وہ 26 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم جنرل اسمبلی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، طارق فاطمی

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، طارق فاطمی

وزیراعظم نواز شریف 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جا رہے ہیں، وزیراعظم 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، نواز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔طارق فاطمی۔

.....................................................

طاہر القادری نے وزیراعظم کو عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی

طاہر القادری نے وزیراعظم کو عوامی تحریک میں شمولیت کی دعوت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ انیس سو اٹھاسی میں نواز شریف راتوں کو ان کے ساتھ جاگتے تھے اب بھی استعفی دیکر ان کے کارکن بن جائیں۔ شہباز شریف بھی انقلاب مارچ میں شریک ہو جائیں۔ عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں […]

.....................................................

18 کروڑ عوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

18 کروڑ عوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

اٹک (جیوڈیسک) اٹک میں سگری آئل فیلڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ تیل اور گیس ملک کی ضرورت ہے جس کی درآمد پر ہمارا اربوں ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں جس کی تکمیل پر آئندہ 3 سے 4 برسوں […]

.....................................................

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں ایک ہی دن پولیو کے 13 کیسز کی تصدیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم مانیٹرنگ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کی رپورٹ برائے پولیو نے تصدیق کی ہے کہ پولیو کے 7 نئے کیس قبائلی علاقے فاٹا، 3 صوبہ خیبر پختونخوا جبکہ ایک، ایک کیس صوبہ سندھ، پنجاب اور صوبہ بلوچستان سے رپورٹ ہوئے۔ اس طرح ایک ہی دن میں 13 کیس سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے […]

.....................................................

داعش کیخلاف کارروائی، ترکی کا بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ

داعش کیخلاف کارروائی، ترکی کا بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ

قبرص (جیوڈیسک) ترکی نے بھی غیرملکی جنگجووں اور دولت اسلامیہ کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے بین الاقوامی اتحاد میں شمولیت کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترک وزیراعظم احمد داود اولو کا کہنا تھا کہ شدت پسند گروپ داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے عراق اور شام کی طرح ترکی کو بھی شدید خطرات لاحق […]

.....................................................