کوریا کواٹرز فائنل جیت گیا، پاکستان سیمی فائنل دوڑ سے باہر

کوریا کواٹرز فائنل جیت گیا، پاکستان سیمی فائنل دوڑ سے باہر

جوہر بارو ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرز فائنل میں پاکستان حریف جنوبی کوریا سے ہار کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ میچ کا سکور چار تین رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کوارٹرز فائنل کھیلا گیا۔ گرین شرٹس نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں […]

.....................................................

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز کا 3 سالہ معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 سال کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو 5 ارب 30 کروڑ ڈالرز قرض ملے گا۔ […]

.....................................................

پاکستان کی سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت

پاکستان کی سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکا میں ہینڈ لومز سیکٹر کے فروغ اور ترقی کیلئے پاکستان نے 72 ہزار ڈالر کی معاونت فراہم کی ہے جبکہ 75 سری لنکن افراد کو ہیڈ لومز چلانے کی تربیت فراہم کی گئی ہے۔ سری لنکا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ قاسم قریشی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان کوارٹر فائنل میں آج کوریا کے مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ: پاکستان کوارٹر فائنل میں آج کوریا کے مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ کوریا سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستان نے گروپ میں ٹاپ پر رہتے ہوئے کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی۔ گرین شرٹس نے ملائیشیا اور انگلینڈ کے خلاف میچ برابر کیا جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹیم […]

.....................................................

حکومت سنجیدگی کب دکھائے گی؟

حکومت سنجیدگی کب دکھائے گی؟

ارضِ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے جو دنیاکے تمام ممالک سے ممتاز ہے۔دنیاکے عظیم جمہوری ممالک میں یہ ملک اپنی مثال آپ ہے لیکن کچھ دیمک اس کو خاک میں ملانے کے در پہ ہیں۔ کچھ عرصے سے یہ دیمک جن کے آستین ہزاروں بے گناہوں کے لہو سے رنگے ہوئے ہیں، ان پر تمام […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سلیکشن کمیٹی تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سلیکشن کمیٹی تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیاگیا ہے ،ذرائع کے مطابق دورہ زمبابوے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا انتخاب نئی سلیکشن کمیٹی کرے گی۔ ذرائع کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی اپنی معیاد بھی پو ری کر چکی تھی تاہم چیف سلیکٹر اقبال قاسم […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، شرط مان لی گئی

پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، شرط مان لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض کے معاملے پر بات چیت کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے نیا ٹیکس لگانے سے انکار کر دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی شرط مان لی گئی۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے ترجمان رانا اسد […]

.....................................................

اسپارک کی سالانہ رپورٹ اسٹیٹ آف پاکستان چلڈرن کے تقریب رونما کے موقع پر شمائلہ، عبداللہ لانگا، اقبال ڈیتھو اور ناظرہ جھاں کا گروپ فوٹو

اسپارک کی سالانہ رپورٹ اسٹیٹ آف پاکستان چلڈرن کے تقریب رونما کے موقع پر شمائلہ، عبداللہ لانگا، اقبال ڈیتھو اور ناظرہ جھاں کا گروپ فوٹو

اسپارک کی سالانہ رپورٹ اسٹیٹ آف پاکستان چلڈرن کے تقریب رونما کے موقع پر شمائلہ، عبداللہ لانگا، اقبال ڈیتھو، امتیاز، ضیاء اعوان، ذولفقار شاہ اور ناظرہ جھاں کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

امید ہے پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کو قابو کرلے گی، شعیب اختر

امید ہے پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کو قابو کرلے گی، شعیب اختر

کراچی (جیوڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں میزبان ٹیم کو قابو کرلے گی، ذرائع سے خصوصی گفت گو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ ڈھونڈنا پڑتا ہے۔ عمران خان نے بھی ٹیلنٹ دریافت کیا اور خود انہیں […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف میں آج پھر مذاکرات ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں آج پھر مذاکرات ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان نئے قرض کے معاملے پر ابھی تک معاملات طے نہیں ہو سکے، آج دوبارہ مذاکرات ہوں گے جس میں ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک قرض کے معاملات کو حتمی شکل دے جائے گی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ساڑھے پانچ ارب ڈالر کے نئے […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ : کوارٹر فائنل مرحلہ آج، پاکستان جنوبی کوریا مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ : کوارٹر فائنل مرحلہ آج، پاکستان جنوبی کوریا مدمقابل

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا، پاکستان، جنوبی کوریا کے خلاف میدان میں اترے گا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ ایونٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، اپنے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ کو زیر کرنے والے قومی ہیرو […]

.....................................................

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا

پاکستان (جیوڈیسک) روپے کی قدر گرنے کے باعث عالمی منڈی میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا سستا نہ ہوسکا۔عالمی منڈی میں سونا تیرہ ڈالر سستا جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔ روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی مضبوطی اور قیمت کا تاریخی سطح پر پہنچ جانا پاکستان […]

.....................................................

پاکستان طالبان کو کنٹرول کرتا اور انکو کو پناہ دیتا ہے، افغان آرمی چیف

پاکستان طالبان کو کنٹرول کرتا اور انکو کو پناہ دیتا ہے، افغان آرمی چیف

افغانستان (جیوڈیسک) آرمی کے سربراہ جنرل شیر محمد کریمی نے کہا ہے کہ پاکستان نے القاعدہ اور طالبان جنگجوں کی فہرست امریکا کو فراہم کی جن سے وہ چھٹکارہ چاہتا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں افغان آرمی چیف جنرل شیر محمد کریمی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے امریکا کو مطلوب القاعدہ اور طالبان […]

.....................................................

افغانستان سے انخلا، 7 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم سے پاکستان میں داخل

افغانستان سے انخلا، 7 امریکی فوجی گاڑیاں طورخم سے پاکستان میں داخل

پشاور (جیوڈیسک) فغانستان سے امریکی افواج کی انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ سات امریکی فوجی گاڑیاں طورخم بارڈر کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا سلسلہ 9 فروری 2013 سے جاری ہے۔ آج افغانستان میں بگرام ایئربیس سے سات امریکی فوجی گاڑیاں طور خم […]

.....................................................

پاکستان نے طالبان سے متعلق افغان آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے طالبان سے متعلق افغان آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان آرمی چیف کا پاکستان پر طالبان کو کنٹرول کرنے اور افغانستان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز احمد چودھری نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان […]

.....................................................

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج

پاکستان کا شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج

پاکستان نے شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ پاکستان نے میران شاہ میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر کے مطابق امریکا کوآگاہ کیا گیا ہے کہ ڈرون حملوں سے پاک […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 2.7.2013

پاکستان کی 90فیصد تجارت سمندر کے راستے ہوتی ہے جس میں بندرگاہوں پر سہولیات کا فقدان اور رش سے درامدات اور برامدات مہنگی اور مسابقت کی صلاحیت ختم ہو رہی ہے اسلام آباد(جی پی آئی) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشدنے کہا ہے کہ پاکستان کی 90فیصد تجارت سمندر کے راستے […]

.....................................................

پاکستان کا ڈرون حملوں پر شدید احتجاج ، فوری بند کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا ڈرون حملوں پر شدید احتجاج ، فوری بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان نے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے انھیں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈورن حملے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ میزائل حملوں میں معصوم جانوں کا ضیاع ہوتا […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے

اسلام آباد (جیودیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پاگئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو 5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض کے نئے پروگرام کے حوالے سے وزارت خزانہ اسلام آباد […]

.....................................................

پاکستان کی حدود میں ڈرون حملے بند کئے جائیں

پاکستان کی حدود میں ڈرون حملے بند کئے جائیں

پاکستان (جیوڈیسک) نے اپنے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ڈرون حملوں پر امریکا سے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی حدود میں ڈرون حملے بند کئے جائیں۔ پاکستان اور امریکا کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں شمالی وزیرستان کے […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6-2 سے ہرا دیا

ہاکی ورلڈ لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6-2 سے ہرا دیا

پاکستان (جیوڈیسک) جوہر بارو ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان کوپہلی فتح مل گئی، گرین شرٹس نے جنوبی افریقا کو دوکے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔ ہاکی ورلڈ لیگ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو آوٹ کلاس کر دیا، پاکستانی فارورڈ زخوب جم کر کھیلے تو دفاعی لائن بھی ہر دم تیار نظر آئی۔ […]

.....................................................

دہشتگردی کی وجہ سے کوئی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، نجم سیٹھی

دہشتگردی کی وجہ سے کوئی ٹیم پاکستان آنے کو تیار نہیں، نجم سیٹھی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے کوئی ٹیم پاکستان آنے اور بات سننے کو تیار نہیں، کوشش کررہے ہیں کہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے ان آفیشل ٹور ہو سکیں۔ پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی آئی سی […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پا گئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض کے نئے پروگرام کے حوالے سے وزارت خزانہ اسلام آباد میں مذاکرات کا حتمی […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں۔ پاکستان میں قیام کے دوران جان کیری پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں 2014 کے بعد پاک امریکا تعاون، […]

.....................................................