الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدررائومحمد ظفر نے چوہدری عمران انور کو الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کا صدر مقررکردیا ہے

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے)الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدر رائو محمد ظفر نے چوہدری عمران انور کو الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کا صدر مقررکردیا ہے۔ الخدمت فائوندیشن ضلع گجرات کے ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت عزیزالرحمان مجاہد کے مطابق چوہدری عمران انور باقی سیشن کے لئے الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے صدرہوں گے۔یاد رہے کہ اس […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کے ارکان ایک دوسرے پر برستے اورگرجتے رہے ، اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑڈالیں ، شوکت بسرا پر پولیس تشدد کی انکوائری اورمیڈیکل رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ، اسپیکر نے کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی کردیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہواتو میلسی سے نومنتخب […]

.....................................................

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے۔

.....................................................

اٹک کی خبریں 25.02.2013

اٹک پولیس نے 24 گھنٹے کے قلیل عرصہ میں 35 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے اٹک (جی پی آئی) اٹک پولیس نے 24 گھنٹے کے قلیل عرصہ میں 35 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے مغوی ساڑھے چار سالہ عبد السبحان کو بازیاب کر ا کر 2 اغوا کنندگان، سابق […]

.....................................................

لاہور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

لاہور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے۔ باغ جناح ٹینس کورٹس پر شروع ہونے والے ٹورنامنٹ دو مارچ تک جاری رہے گا۔ جس میں انڈر ٹین، فیفٹین اور ایٹین کی عمر کے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹینس کوچ رشید ملک نے افتتاحی تقریب […]

.....................................................

پنجاب پولو کپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا

پنجاب پولو کپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب پولوکپ آج سے لاہور میں شروع ہوگا۔ لاہورپولوکلب کے صدرعبدالحئی مہتہ کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں نے ایک ایک غیرملکی کھلاڑی کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ لاہورپولوکلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کلب کے صدر عبدالحئی مہتہ نے بتایا کہ پنجاب کپ رواں سیزن کا دوسرا بڑا ایونٹ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

الیکشن کمیشن پنجاب نے  پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب نے انتخابی مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی ہے۔ ووٹر لسٹ میں 37 لاکھ سے زائدنئے افراد رجسٹرکئے گئے ہیں جن میں 515 خواجہ سرا بھی شامل ہیں، پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد میں بھی دو ہزار 797 کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 2008 […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24-02-2013

چوہدری برادران نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے ان پر تنقید کرنے والے یہ تو بتائیں کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ضلع گجرات میں کتنے ترقیاتی کام ہوئے گجرات (جی پی آئی)چوہدری برادران نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے ان پر تنقید کرنے والے یہ تو بتائیں کہ گزشتہ پانچ سالوں […]

.....................................................

پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی(پیڈا) ایمپلائز ایسوسی ایشن ایریگیشن سیکریٹریٹ،پرانی انارکلی لاہور

لاہور ۔ صوبہ بھر میں بیوروکریسی کی لاپرواہی کی وجہ سے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ تعطل کا شکار ہوگیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹیفیکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کی ہدائیت کے باوجود کنٹریکٹ ملازمین ریگولر نہ ہوسکے۔زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو […]

.....................................................

خادم اعلیٰ پنجاب کا تحفہ بحال کیا جائے

خادم اعلیٰ پنجاب کا تحفہ بحال کیا جائے

کسی ملک کی ترقی کی رفتار کا اندازہ اُس کے ٹرانسپورٹ کے نظام سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔سڑکیں جس قدر کشادہ اور صاف ستھری ہوں گی اُن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی اُسی قدر تیزی سے رواں دواں رہے گی ۔جو قومیں اپنے ذرائع آمد رفت کی طرف توجہ نہیں دیتی اُن کے […]

.....................................................

لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے پنجاب میں بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف

لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے پنجاب میں بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب حکومت نے لائیو اسٹاک شعبے کی ترقی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے گوشت اور دودھ کی پیداوار اور معیار کے فروغ کیلئے نیا بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف کرا دیا، اس حوالے سے نمائندہ پرایئوئٹ ڈیری سیکٹر سائرہ احمد کا کہنا ہے کہ مقامی فارمر میں شعور کا فقدان ہے،قانون سازی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں Feb 21, 2013

مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں ملکر پنجاب میں الیکشن لڑینگی اور کلین سویپ کرکے پنجاب کے اندر بھی حکومت بنائیں گے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ق اور پیپلزپارٹی آئندہ انتخابات میں ملکر پنجاب میں الیکشن لڑینگی اور کلین سویپ کرکے پنجاب کے اندر بھی حکومت بنائیں گے میاں برادرن نے پورے پنجاب […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں(محمد بلال احمد بٹ سے )

ڈنگہ: ملک کو دولخت کرنے والی جماعت اب پنجاب کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں،ایم پی اے میاں طارق محمود ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا کہ ملک کو دولخت کرنے والی جماعت اب پنجاب کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں لیکن ہم اپنے قائدین میاں برادران کی ولولہ انگیز […]

.....................................................

خدا راہ میاں صاحب ہم پر رحم کرو

خدا راہ میاں صاحب ہم پر رحم کرو

قارئین کرام میں نے گذشتہ روز ایک کالم لکھا جس کا شدید رد عمل سامنے آیا میرے کئی دوستوں نے اس بات کا اقرار بھی کیا کہ میں نے جو کچھ لکھا وہ سچ تھا اس کے باوجود ان کی ضد تھی کہ میں نے میاں برادران کی حمایت کی ہے میں نے لکھا تھا […]

.....................................................

لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش، موسم سرد

لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش، موسم سرد

لاہور(جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں ،بالائی پنجاب اور وسطی سندھ میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی بارش سے […]

.....................................................

شہباز شریف کا انقلابی اقدام اور جیلسی لوگ

شہباز شریف کا انقلابی اقدام اور جیلسی لوگ

میاں شہباز شریف نے اپنے دور کے اختتام سے پہلے اپنے وعدے کے مطابق پنجاب کی عوام اور خاص طور پر لاہوریوں کو انقلابی تحفہ دے دیا۔ لاہور میں جدید طرز کی میٹرو بس سروس کا اجرا میاں شہباز شریف کی انتھک جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ شہریوں کو جدید ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرکے لاہور […]

.....................................................

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

پنجاب کے حکمران مخلص ہوتے تو ایک سڑک پر 70 ارب نہ لگاتے ، شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران صوبے سے مخلص ہوتے تو 27 کلو میٹرپر 70 ارب روپے لگانے کے بجائے پورے پنجاب کا سوچتے۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری لاہور میں موجود […]

.....................................................

پنجاب : طویل عرصے سے غیر حاضر 90 ڈاکٹر برطرف

پنجاب : طویل عرصے سے غیر حاضر 90 ڈاکٹر برطرف

لاہور (جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر نوے ڈاکٹر برطرف کردیئے۔پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں تعینات نوے ڈاکٹرز کے بارے میں انتظامیہ نے محکمہ صحت پنجاب کو رپورٹ پیش کی تھی کہ یہ ڈاکٹر عرصہ دراز سے غیر حاضر ہیں۔ محکمہ صحت نے ان تمام کو نوٹس جاری کئے مگر کسی نے […]

.....................................................

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے گندم اور دالوں کی فصل توقع سے بہتر رہنے کی امید پیدا ہوگئی، زراعت کے شعبے کو12 سے13 ارب روپے کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنجاب میں 20 لاکھ ایکڑ پر ربی کی مختلف فصلیں کاشت ہوئی ہیں جن میں گندم، دالیں اور مختلف سبزیاں شامل […]

.....................................................

کائرہ کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں رانا ثناء اللہ کا تبصرہ

لاہور(جی پی آئی)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قمرزمان کائرہ خاطر جمع رکھیں ان کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کی آئے دن کی الزام تراشیوں کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں حکومت قائم کرنے کا پیپلزپارٹی […]

.....................................................

کامران فیصل کیس ، پنجاب کی ٹیم نے کمرے سے شواہد اکٹھے کر لئے

کامران فیصل کیس ، پنجاب کی ٹیم نے کمرے سے شواہد اکٹھے کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب فرانزک لیب کی چار رکنی ٹیم کا فیڈرل لاجز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ کامران فیصل کے زیراستعمال اشیا کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب فرانزک لیب کی ٹیم میاں چنوں میں کامران فیصل کی قبرکشائی کے بعد نمونوں کے ہمراہ فیڈرل لاجزاسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ فرانزک لیب کی […]

.....................................................

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ و پنجاب میں ہونے والی بارشیں گندم اور چنے کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔سندھ آباد گار بورڈ کے صدر مجید نظامانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ فروری میں ہونے والی بارشیں ربیع کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مزید بارشیں ہوجائیں تو گندم اور […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری ، سردی نے پھر زور پکڑ لیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش ، پہاڑوں پر برفباری ، سردی نے پھر زور پکڑ لیا

مغربی ہواں نے اپنا رنگ دکھا دیا ، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برس رہے ہیں۔ لاہور میں اتوار کی صبح سے گھنگھور گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں ، وقفے […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹوں بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے۔ یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس بحال نہ کی جاسکی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں کی بندش کے بعدکھول دیئے گئے۔ کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھلنے […]

.....................................................