بی۔ جے۔ پی کا شوشہ

بی۔ جے۔ پی کا شوشہ

اللہ بھلا کرے ہمارے مدبر صدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری کا جن کی فلسفیانہ سوچوں سے اور کوئی متاثر ہو نہ ہو میں تو عرصۂ دراز سے زانوئے تلمذتہ کیے بیٹھی ہوں۔مجھے ہمیشہ اُن میں شاعرِمشرق حضرت اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے اُس شاہیں کی جھلک نظرآتی ہے جو لہو گرم رکھنے کے بہانے […]

.....................................................

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

نئے صوبوں پر کمیشن رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق کمیشن کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں کمیشن کی رپورٹ کو شامل کر لیا گیا ہے۔ کمیشن کی رپورٹ میں آئین میں ترمیم کی سفارش کی گئی ہے۔ سینیٹر فرحت اللہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا پنجاب میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کا پنجاب میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

ایم کیو ایم نے پنجاب میں بڑاجلسہ کرنے کا اعلان کر دیا، الطاف حسین کہتے ہیں پاکستان کے مسائل کی اصل جڑ جاگیر دارانہ نظام ہے۔ الطاف حسین نے راولپنڈی میں اجتماع سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ انتخابات کی آمد کیساتھ ہی الزام تراشیاں شروع ہو گئیں۔ پرامن انقلاب کے ذریعے […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید 7 بچے جاں بحق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب میں خسرہ سے مزید سات بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ رواں ماہ خسریسے ہلاکتوں کی تعداد اٹھہتراور پنجاب میں تیرہ ہو گئی۔ محکمہ صحت سندھ کیمطابق خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے دو بچے ٹنڈو آدم خان، ایک حیدر آباد اور ایک کاتعلق ٹھٹھہ سے ہے۔ اس طرح رواں ماہ […]

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کا زور ٹوٹ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آ گئی تاہم بالائی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے۔ ایک طرف ملک کے بالائی علاقے شدید سردی سے ٹھٹھر رہے ہیں تو دوسری طرف میدانی علاقوں میں سردی کا زور ٹوٹ گیا ہے پہاڑی علاقوں میں ہونے والے برفباری سے معمولات زندگی […]

.....................................................

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے بانی بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بقاء نئے صوبوں کے قیام میں ہے۔ انہوں نے صوبہ ہزارہ کی آواز دبانے کی کوشش پر تحریک سول نافرمانی کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کہ نئے […]

.....................................................

موجودہ جمہوریت پر لاکھ بار لعنت بھیجتا ہوں ، حسن نثار

معروف کالم نگار اور تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا ہے کہ چوہدھری پرویز الہی کے دور میں پنجاب میں بہت تحمل سے ترقیاتی کام ہوئے تھے ، آج پنجاب حکومت کا حال اس مرغی جیسا ہے جو ایک انڈہ دے کر آسمان سر پر اٹھا لیتی ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام میری دنیا میں […]

.....................................................

انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے ، منظور وٹو

انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے ، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم پی اے حاجی امداد حسین پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، منظور وٹو نے دعوی کیا کہ عام انتخابات کے دوران پنجاب میں ن لیگ کو شکست دیں گے۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے کہا کہ شریف برادران […]

.....................................................

شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف میرے پاس ہے،وٹو

شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف میرے پاس ہے،وٹو

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف ان کے پاس ہے۔ اسی لئے صدر آصف علی ذرداری نے انہیں پنجاب کی اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ مسلم ق کے رہنما حاجی امداد حسین کے پپلز پارٹی میں شمولیت اور حلقہ پی […]

.....................................................

پنجاب : ایک ماہ بعد 24 گھنٹے کے لئے گیس بحال

پنجاب : ایک ماہ بعد 24 گھنٹے کے لئے گیس بحال

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز پر ایک ماہ سے گیس کی فراہمی بند ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران صرف 24گھنٹے کے لیے سی این جی کی فراہمی بحال کی گئی۔ ایس این جی پی ایل نے 24 دسمبر کو پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ […]

.....................................................

وزیر اعلی کا بارہ ربیع الاول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیر اعلی کا بارہ ربیع الاول کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کا حکم

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نے عید میلاد النبی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے متعلقہ حکام کو کہا گیا ہے کہ جلوسوں کی سیکورٹی کے بہترین انتظامات کئے جائیں۔ جلوسوں اور محافل کے لئے اضافی پولیس نفری کی ضرورت ہو تو لازمی […]

.....................................................

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھوں کی کمی

پنجاب میں کپاس کی پیداوار میں 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھوں کی کمی

رواں سیزن کے دوران صوبہ پنجاب میں 87 لاکھ 25 ہزار 980 گانٹھوں کی پیداوار حاصل ہوئی جو کہ گزشتہ سال کی پیداوار ایک کروڑ 3 لاکھ 12 ہزار 714 گانٹھوں کی نسبت 15 لاکھ 86 ہزار 734 گانٹھیں یعنی 15.39 فیصد کم ہے۔ اسلام آباد پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار […]

.....................................................

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند ، لاہور ائیر پورٹ ، موٹروے کو کھول دیا گیا

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند ، لاہور ائیر پورٹ ، موٹروے کو کھول دیا گیا

پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند رہی ، لاہور ائرپورٹ پر پروازیں شروع ہو گئیں ، موٹر وے کو کھول دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی، حکام کی جانب سے ڈرائیوروں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی […]

.....................................................

شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند

ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی بڑھ گئی، شدید دھند کے باعث موٹر وے لاہور سے شیخوپورہ تک بند کر دی گئی۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم ابر آلود ہے۔ لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔ میدانی علاقوں میں […]

.....................................................

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز سترہ جنوری کھلیں گے

پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز سترہ جنوری کھلیں گے

پنجاب(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب کی سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری سے چوبیس گھنٹے کے لیے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی حکام کے مطابق لاہور، ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، قصوراور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز کو سترہ جنوری کی صبح چھ بجے گیس فراہم کر […]

.....................................................

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

پنجاب ، خیبر پختونخوا ، اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شام اور رات گئے اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختوانخوا اور بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعے کو لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش متوقع ہے۔ محکمہ […]

.....................................................

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

لاہور(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس حکام نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے سے گھریلو سطح پر گیس کی کھپت میں اضافہ ہوگیا جس سے گیس کے شارٹ فال بڑھ گیا۔ نئی صورتحال کے پیش نظر سی […]

.....................................................

پنجاب میں پولیس مقابلے ، میں 3 اغوا کاروں سمیت 5 ملزم ہلاک

پنجاب میں پولیس مقابلے ، میں 3  اغوا کاروں سمیت  5 ملزم ہلاک

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں پولیس مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ ساہیوال ، وہاڑی اور شیخوپورہ میں پولیس مقابلوں کے دوران تین اغواء کاروں سمیت پانچ ملزم ہلاک ہو گئے۔ ساہیوال کی تحصیل ہڑپہ میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں تین اغوا کارمارے گئے۔ ملزموں نے تین روز قبل فرید ٹاؤن سے بارہ […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی ، کئی شہروں میں پارہ نقطہ انجماد سے گر گیا ، ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر مزید چند روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، فیصل آباد ، […]

.....................................................

میں شاہد آفریدی بننا چاہتا ہوں ، چکوال کے اویس ضیاء کا انٹرویو

پنجاب کے پوٹھوہاری ضلع چکوال کے گاؤں چک بون کے اویس ضیا نے بھی شاہد آفریدی کو اپنا آئیڈیل مانا اور کھیل کے میدان میں شاہد آفریدی کی تکنیک آزمائی اور چوکے چھکے مارنے میں مہارت حاصل کی۔ اویس ضیاء راولپنڈی ریمز کی طرف اننگز کی اوپن کرتے ہیں اور اپنی دھواں دار بلے بازی […]

.....................................................

پنجاب کے بعد کراچی کی صنعتوں کی بھی گیس بند

پنجاب کے بعد کراچی کی صنعتوں کی بھی گیس بند

پنجاب کے صنعتوں کو گیس بند کرنے کے بعد کراچی کی صنعتوں کو بھی اڑتالیس گھنٹے کے لیے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے ۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ گیس بندش تباہ حال صنعتوں کی تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کے مترادف ہے۔ سوئی سدرن گیس نے کراچی کی صنعتوں کو اڑتالیس […]

.....................................................

پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں دھند میں اضافے کا امکان

پنجاب اور خیبر پختوانخوا میں دھند میں اضافے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) محکمہ موسیمات کے مطابق آئندہ تین دن کے دوران پنجاب اورخیبر پختو نخواہ کے میدانی علاقوں اور سکھر ڈیوییژن میں دھند کی شدت میں مزید اضافے کا امکا ن ہے ۔ شدید سردی کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا ۔جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول […]

.....................................................

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ تو روک ہی دیا ہے لیکن اس بحران نے ریڈی میڈ گارمنٹس انڈسڑی کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہزاروں مزدروں کو بھی بے روزگار کر دیا ہے۔ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ نے گھریلو صارفین کو تو شدید مشکلات میں ڈال […]

.....................................................

پنجاب میں سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب میں سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب(جیوڈیسک)سردی میں اضافے کے ساتھ پنجاب میں سی این جی اور گیس کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ سوئی گیس حکام نے لاہور ریجن میں تین روزہ لوڈشیڈنگ کو بڑھاتے ہوئے سی این جی اسٹیشن آج چھٹے روز بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی […]

.....................................................