تھانہ دینہ پولیس کی محنتیں رنگ لے آئیں چھ رکنی ڈکیت گنیگ گرفتار

تھانہ دینہ پولیس کی محنتیں رنگ لے آئیں چھ رکنی ڈکیت گنیگ گرفتار

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) تھانہ دینہ پولیس کی محنتیں رنگ لے آئیں چھ رکنی ڈکیت گنیگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملک ساجد حسین انسپکٹر SHOدینہ کی ٹیم شعیب اصغر SIشکیل آفتاب ASIودیگر نے شبانہ روز محنت سے بالآخر ڈکیت گینگ ٹریس کیا اور رنگے ھاتھوں گرفتار چھ ملزمان آفاق احمد ولد اشفاق احمد سکنہ […]

.....................................................

احتساب عدالت کی بدمزگی

احتساب عدالت کی بدمزگی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 13 اکتوبر کو مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقعے پر ایک دفعہ پھر بَدمزگی پیدا ہوئی۔ مسلٔہ وہی پرانا کہ احتساب عدالت میں گنجائش صرف تیس ،پینتیس افراد کی جبکہ عدالت میں گھُسنے کے شوقین اور نمبر ٹانکنے والے بیشمار۔ احتساب عدالت سے […]

.....................................................

کاش کہ منشیات فروش

کاش کہ منشیات فروش

تحریر : حفیظ عثمانی اس چونکا دینے والی خبر نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا کہ کراچی سینٹرل جیل میں دیگر گھناؤنے جرائم کے ساتھ ساتھ منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے ۔اور یہ انکشافات کسی رپورٹر کی طرف سے جاری کسی ٹیبل سٹوری کا حصہ نہیں بلکہ اس مکروہ فعل کا […]

.....................................................

پرامن یوم عاشور کیلئے پولیس اور دیگر قومی ادارے داد کے مستحق

پرامن یوم عاشور کیلئے پولیس اور دیگر قومی ادارے داد کے مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی ریاستیں اپنے عوام الناس کی حفاظت کویقینی بنانے کیلئے ہر ممکن حد تک وسائل استعمال کرتی ہیں اور ریاستی اداروں سے منسلک ذمہ دار عناصر اس سلسلہ میں اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہیں۔ وطن عزیز میں یوں تو سارا سال ہی سیکیورٹی فورسزکے جوان اپنی ذمہ […]

.....................................................

افغانستان میں پولیس اور فوج پر حملے، 5 اہلکار ہلاک اور 16 زخمی

افغانستان میں پولیس اور فوج پر حملے، 5 اہلکار ہلاک اور 16 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے غزنی اور فاریاب میں پولیس چیک پوسٹ اور فوجی قافلے پر حملے کیے گئے جس میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کےمطابق طالبان نے صوبہ غزنی میں ضلع قارا باغ اور جھگوڑی کے درمیان واقعے باغ عطار میں حملہ کیا جس میں پولیس کی چیک […]

.....................................................

محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کی کوششیں

محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کی کوششیں

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کسی بھی معاشرے کی ترقی وخوشحالی وہاں کے امن وامان سے منسوب ہوتی ہے۔ ریاستوں کی ترقی وخوشحالی کیلئے امن وامان کا قیام شرط اول ہے ہر ریاست کو اندورنی بیرونی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے جہاں بیرونی طاقتوں سے نبرد آزما ہونے کیلئے سیکیورٹی فورسز بالخصوص آرمی […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 8/9/2017

کمالیہ  کی خبریں 8/9/2017

کمالیہ (بیوروچیف۔ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ لاری اڈا میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے تھانہ سٹی پولیس کمالیہ کی حراست میں۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کمالیہ نے 5 ملزمان شاہد عباس وغیرہ کو لاری اڈا سے گرفتار کر لیا جو کہ شراب پی کر کھلے عام غل غپاڑہ کر رہے تھے۔ پولیس […]

.....................................................

نسل نو میں منشیات کے استعمال میں پولیس کا کردار

نسل نو میں منشیات کے استعمال میں پولیس کا کردار

تحریر : منظور احمد فریدی اللہ کریم ذات سبحانہ نے انسان کو اشرف المخلوق پیدا فرمایا اور اسے اپنے خلیفہ ہونے کا اعزاز عطا کرکے فخر کائنات محمد رسول اللہ ۖکی ذات بابرکات پر اس کی ہدائت کے لیے بھیجے گئے انبیاء کا سلسلہ ختم کرکے اسے ایک مکمل ضابطہ حیات دین اسلام کی شکل […]

.....................................................

وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم: مال روڈ پر وکلاء اور پولیس آمنے سامنے

وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم: مال روڈ پر وکلاء اور پولیس آمنے سامنے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال جبکہ وکلاء نے پولیس پر جوابی پتھراؤ کیا۔ مال روڈ میدان جنگ بن گیا، مشتعل وکیل ہائی کورٹ کی عمارت پر چڑھ گئے، عدالت […]

.....................................................

امریکہ میں پولیس پر حملے، ایک اہلکار ہلاک

امریکہ میں پولیس پر حملے، ایک اہلکار ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) متحدہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا اور جیکسن ویلے شہروں میں دو مسلح حملوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس اہلکاروں کو ایک آپریشن کے دوران مسلح حملے کا سامنا کرنا پڑا ۔ جاکسن ویلے شہر میں ایک دوسرے مسلح حملے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو […]

.....................................................

اسپین: پولیس کا دوسرا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

اسپین: پولیس کا دوسرا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین میں پولیس نے بارسلونا کے نزدیک واقع ایک دوسرے سیاحتی شہر میں حملے کی کوشش کرنے والے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے جمعرات کی رات بارسلونا کے نزدیک واقع ایک اور سیاحتی شہر کھیمبرلز میں بارسلونا حملے کی طرز پر […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 31/7/2017

پیرمحل  کی خبریں 31/7/2017

پیرمحل (نامہ نگار) مویشی چوروں کا گروہ متحرک لاکھوں روپے مالیت کے جانور چوری تفصیل کے مطابق آرا مارکیٹ پیرمحل کے رہائشی شہباز رفیق ولد محمد رفیق کے احاطہ مویشیاں سے تین عدد بکرے مالیت دولاکھ 30 ہزار روپے نامعلوم چورچوری کرکے لے گئے لوئر کالونی پیرمحل کے رہائشی محمدیعقوب ولد عبدالرحمن گھر کے سامنے […]

.....................................................

بدین کی خبریں 31/7/2017

بدین کی خبریں 31/7/2017

بدین (عمران عباس) ضلع بدین کے شہر ٹنڈوباگو میں سنگدل باپ نے اپنی آٹھ سالا بچی کو ایک لاکھ روپے میں زمیندار کو بیچ دیا، پولیس نے کاروائی کرکے بچی کو بازیاب کرالیا ، زمیندار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ بچی کے والد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ٹنڈوباگو کے نواحی گاؤں میں سنگدل […]

.....................................................

اندھیر نگری چوپٹ راج، تھانہ سٹی واہ کینٹ کے دیہی علاقہ مہسیاں میں ڈکیتی کی ورادات

اندھیر نگری چوپٹ راج، تھانہ سٹی واہ کینٹ کے دیہی علاقہ مہسیاں میں ڈکیتی کی ورادات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) اندھیر نگری چوپٹ راج، تھانہ سٹی واہ کینٹ کے دیہی علاقہ مہسیاں میں ڈکیتی کی ورادات، پولیس اور رینجرز کی وردی میں ملبوس نامعلوم چھ ڈاکو اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر میں موجود 42 لاکھ نقدی دس تولہ طلائی زیورات لوٹ کر فرار، ڈکیتی […]

.....................................................

پاکستان کے دل پر ایک اور وار

پاکستان کے دل پر ایک اور وار

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر لاہور میں ارفع کریم سینٹر کے عقب میں ایک سبزی اور فروٹ منڈی ہوا کرتی تھی، جو اب متروک ہے۔ پنجاب گورنمنٹ نے تقریباََ سات سال پہلے یہ منڈی کاہنہ کے قریب منتقل کر دی تھی لیکن کچھ لوگ ابھی تک وہاں سبزی اور فروٹ کا کاروبار کر رہے تھے […]

.....................................................

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

تحریر : ملک محمد سلمان وزیر اعلیٰ پنجاب کے پر امن ،خوشحال اور ترقی یافتہ پنجاب کے خواب کی تکمیل کیلئے لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم آئی ٹی ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس اور مقامی انتظامیہ تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مصروف تھی جب کہ ارفع کریم ٹاور کے […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 25/7/2017

کمالیہ  کی خبریں 25/7/2017

کمالیہ (بیوروچیف۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) چیک کیش نہ ہونے پر مقدمہ درج۔تصیلات کے مطابق عامر نوید نے پولیس کو بتایا کہ اس نے عدیل افضل کو کاروبار کے لیئے رقم ادھار دی رقم کی واپسی کے تقاضہ پر عدیل نے چیک دے دیا جو بینک سے کیش نہ ہو سکا تھانہ سٹی پولیس نے […]

.....................................................

پولیس راج

پولیس راج

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میرے سامنے بیٹھا نوجوان ڈاکو پولیس کے ہاتھوں ظلم و بربریت کی جو داستان سنا رہا تھا، اُس کا ہر لفظ خنجر کی طرح میرے دل کے ٹکڑے ٹکڑے کر رہا تھا، ظلم زدہ جوان آتش فشاں کی طرح پھٹ رہا تھا، کہ مجھے کس قصور کی سزا دی گئی، […]

.....................................................

خیبر پختونخواہ پولیس

خیبر پختونخواہ پولیس

تحریر : سید کمال حسین شاہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ، خیبر پختونخواہ کی پولیس کو سیاست سے پاک کر دیا گیا ہے اور یہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے ۔ اس وقت پولیس حکومت،اس کے وزرا یا اراکین اسمبلی کی جانب سے کسی قسم کی مداخلت کے بغیر […]

.....................................................

ڈاکو پولیس

ڈاکو پولیس

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی وہ خوف و دہشت میں لپٹا زندہ لاش کی طرح میرے سامنے بیٹھا تھا ‘خوف ‘درد ‘دکھ اُس کی ہڈیوں تک اُتر گیا تھا اُس کی رگوں میں خو ن کی بجائے کرب اور خوف دوڑ رہا تھا اُس کے اعصاب بُری طرح بکھر چکے تھے اُس کی آنکھوں میں […]

.....................................................

چور سر بازار

چور سر بازار

تحریر: روہیل اکبر یہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جڑواں بھائی ہے جی ہاں بلکل میں راولپنڈی کی بات کررہا ہوں جہاں اس وقت چوری، ڈکیتی اور رہزنی کی وارداتیں اپنے عروج پر ہیں ہر پل کوئی نہ کوئی لٹ رہا ہے اور قانون کے محافظ اپنی دیہاڑیوں میں مصروف ہے ہر کوئی اپنے اپنے […]

.....................................................

پولیس کا پاکستانی ٹیچر کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ

پولیس کا پاکستانی ٹیچر کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ

تحریر : محمد اکرم خان فریدی جب سلطنت عباسیہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ کے اُس قول کو اپنایا جس میں انہوں نے استاد کے احترام کا زِکر کیا تھا اور اِسی قول کے پیشِ نظر سلطنت عباسیہ کے شہزادگان اپنے اساتذہ کی جوتیاں اٹھانے میں سبقت لے جانا ثواب دارین اور فلاح […]

.....................................................

ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی کی ہدایت پر پنڈداد ن خان پولیس ان ایکشن

ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرانی کی ہدایت پر پنڈداد ن خان  پولیس ان ایکشن

پنڈدادنخان (نمائندگان) ڈی پی او جہلم عبدالغفار قیصرا نی کی ہدایت پرپنڈدادن خان پولیس ان ایکشن قمار بازوں کا پنڈدادن خان پولیس نے جنگل میں منگل بنا دیا قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار 23 ہزار نقد 9 موبائل 2موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج ملزمان کو سلاخوں کا پیچھے ڈال دیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق […]

.....................................................

فیصل آباد پولیس نے صنعتی شہر کو پولیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ چوہدری ظفر اقبال

فیصل آباد پولیس نے صنعتی شہر کو پولیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ چوہدری ظفر اقبال

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے چیئرمین چوہدری ظفر اقبال سندھو سرپرست اعلیٰ اجمل چیمہ ‘جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘سینئر وائس چیئرمین رانا سکندر اعظم خاں ودیگر عہدیداران عبداللہ دمڑ ‘ریاض کموکا ‘ندیم صادق ڈوگر ‘میاں طیب ‘ظریف نیازی ‘جبار شاہ’میاں معین الدین نے کہا ہے کہ عید سے 3 روز قبل اور […]

.....................................................
Page 1 of 212123Next ›Last »