وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعلی سندھ نے کراچی کا دورہ کیا وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں دو گھنٹے تک شہر کا دورہ کیا۔ پولیس ،رینجرز اورقانون نافذ کرنے والیاداروں کو ہدایت دی ہے کہ دہشتگردوں کو فوری گرفتارکیا جائے۔ کراچی میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی میں پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 5 گھر اجڑ گئے

کراچی میں پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 5 گھر اجڑ گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔ پولیس اور رینجرز شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں ۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورنگی سیکٹر 51 سی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔جہانگیر روڈ پر […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مزید دس افراد لقمہ اجل بنا دیئے گئے، سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کراچی میں قیام امن شہریوں کے لئے خواب بن گیا۔ شہر کی ہر […]

.....................................................

بھائی نے کاروکاری کے الزام میں بہن اور نوجوان کو قتل کر دیا

بھائی نے کاروکاری کے الزام میں بہن اور نوجوان کو قتل کر دیا

گھوٹکی(جیوڈیسک)گھو ٹکی میں بھائی نے بہن اور ایک نوجوان کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا۔۔لڑکی کی میت کو غسل دئیے بغیر ہی دفنا دیا گیا۔ گھوٹکی میں حسن علی نے اپنی بیس سالہ بہن حسینہ اور ایک نوجوان ظہور گلزار کو کاروکاری کے الزام میں قتل کر دیا جبکہ پولیس موقع واردات تک […]

.....................................................

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی : 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زندگی امن کی بھیک مانگتی رہی، آج بھی 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے دومبینہ بھتہ خوراور دواغوا کار گرفتار کر لئے۔شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ نہ روکا۔ اسلحہ سے انسانی جانوں کا شکار کیا جاتا رہا۔ ڈاکس تھانے […]

.....................................................

گجرات پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ذیل منشیات برآمد کر لیں

گجرات (جی پی آئی)گجرات پولیس نے منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ذیل منشیات برآمد کر لیں۔تھانہ سول لائن پولیس نے دوران گشت ملزم شہباز رفیق سکنہ فیروز دین کالونی سے 180گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ دولت نگر پولیس نے دوران گشت ملزم شاہد وکی سکنہ مہسم سے 70گرام چرس برآمد […]

.....................................................

امریکہ : پولیس ہیلی کاپٹر تباہ ، دو ہلاک

امریکہ : پولیس ہیلی کاپٹر تباہ ، دو ہلاک

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ میں پولیس ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے سے دو اہل کار ہلاک ہوئے امریکہ کی ریاست جارجیا میں پولیس ہیلی کاپٹر گرنے سے دو اہل کار ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر گنجان آباد علاقے میں سٹرک کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار دو افسر ہلاک ہوئے۔ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

وہاڑی : مہتاب حسین کی 60 لاکھ مالیت کی اراضی ہتھیانے کیلئے ایک سالہ اور حقیقی بھائی دشمن ہوگئے

وہاڑی : مہتاب حسین کی 60 لاکھ مالیت کی اراضی ہتھیانے کیلئے ایک سالہ اور حقیقی بھائی دشمن ہوگئے

وہاڑی( بیورو رپورٹ )وہاڑی کے تھانہ لڈن کی حدود دولت آباد میں ایک غریب شخص مہتاب حسین کی 60لاکھ مالیت کی اراضی ہتھیانے کیلئے ایک سالہ اور حقیقی بھائی دشمن ہوگئے متاثر کا جینا دوبھر کردیا عدالت سے حکم امتناعی کے باوجود بھی اراضی پر قبضہ کا ناکام کوشش پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا […]

.....................................................

شاہ کوٹ : پولیس کا مبینہ تشدد ، نوجوان جاں بحق

شاہ کوٹ : پولیس کا مبینہ تشدد ، نوجوان جاں بحق

شاہ کوٹ (جیوڈیسک) شاہ کوٹ کے تھانہ صدر میں چوری کے مقدمہ کا ملزم پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا ۔ داھارو والی کے رہائشی شہزاد کو تھانہ صدر پولیس نے تین روز قبل چوری کے مقدمہ میں شک کی بنا پر گرفتار کیا ۔ لواحقین نے الزام لگایا کہ گذشتہ رات پولیس […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور اغوا کے بعد مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور اغوا کے بعد مزید 13 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں تبت سینٹر کے قریب سے تشدد زدہ لاش ملی جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ قائد آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن میں 2 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر […]

.....................................................

کراچی پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی: سپریم کورٹ

کراچی پولیس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ٹارگٹ کلنگ واقعات پر ایڈووکیٹ جنرل پر اظہار برہمی کرتے اسلحہ لائنسس کمیپوٹرائزڈ کرنے کی پالیسی بنانے کا حکم دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ہزاروں اسلحہ لائنسس ہولڈر مر چکے ان کے لائنسس استعمال ہو رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لارجر بینچ نیجسٹس انورظہیر جمالی کی سربراہی میں […]

.....................................................

کراچی بدامنی ،80 فیصد پولیس افسران نان پروفیشنل ہیں : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی ،80 فیصد پولیس افسران نان پروفیشنل ہیں : سپریم کورٹ

کراچی بدامنی (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے کراچی میں بدامنی سے متعلق حکومت سندھ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔ سماعت میں پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری وسیم احمد، ایڈیشنل آئی جی کراچی، سندھ رینجرز کے نمائندے بھی عدالت میں پیش ہوئے۔سپریم کورٹ کے جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، اسپتال میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، اسپتال میں پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد زخمی اور تین ماہ قبل زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔ دوسری جانب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا۔کھوکراپار کے علاقے میں فائرنگ سے شاہد زخمی ہو گیا۔ ماڑی پور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر […]

.....................................................

کویت : پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، 29 زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے

کویت : پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، 29 زخمی افراد اسپتال پہنچ گئے

کویت (جیوڈیسک) کویت میں پولیس انتخابی قوانین میں تبدیلیویں کے خلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین پر ٹوٹ پڑی ، لاٹھی چارج ، آنسو گیس اور دھماکوں نے انتیس افراد کو اسپتال پہنچا دیا ۔ پولیس نے مظاہرے میں شریک حزب اختلاف کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور ایک اخباری نمائندے کو حراست میں لے لیا۔جکویت مین […]

.....................................................

تھانہ کنجاہ کاعلاقہ چوروں ڈاکووں کے نرغے میں، پولیس خاموش تماشائی بن گئی

کنجاہ(جی پی آئی)تھانہ کنجاہ کا علاقہ چوروں ڈاکووں کے نرغے میں۔پولیس خاموش تماشائی بن گئی۔چوروں کاایک ہی رات میں چھکا۔تفصیلات کے مطابق منگووال محلہ فتوپورہ میں پانچ مسلح ڈاکواصغر رحمانی کے گھرمیں داخل ہوکراہل خانہ کویرغمال بناکردولاکھ روپے نقدی 6تولے طلائی زیورات دوسری واردات میں سپئیرپارٹس کی دکان سے قیمتی سامان چوری کرکے لے اڑے […]

.....................................................

جامشورو : صوبائی وزیر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جامشورو : صوبائی وزیر سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

جامشورو(جیوڈیسک) جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی وزیر توقیر فاطمہ سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ سپر ہائی وے کے پروجیکٹ منیجر کرنل ریٹائرڈ کی درخواست پر صوبائی وزیر توقیر فاطمہ اور ان کے گارڈز کیخلاف تشدد اور ہنگامہ […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مزید 12 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈھائی نمبر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ کراچی میں پولیس فائرنگ کے واقعات میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ روکنے میں بری طرح ناکام ثابت ہورہی ہے۔ کورنگی نمبر چھ میں شرپسندوں نے فائرنگ کر کے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور ہائیکورٹ کے قریب فائرنگ، سینئر وکیل شاکر رضوی جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سینئر وکیل شاکر علی رضوی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق شاکر علی رضوی کیس کی پیروی کے لیے ہائیکورٹ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی […]

.....................................................

مصر کے سابق اسپیکراحمد فتحی سرور جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مصر کے سابق اسپیکراحمد فتحی سرور جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مصر (جیوڈیسک) قاہرہ مصر کے سابق اسمبلی کے اسپیکر احمد فتحی سرور کو بدعنوانی کے الزام میں عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر پندرہ دن کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا ہے اور ان کے تمام اثاثے بھی ضبط کرنے کا حکم دیا ہے ۔ سابق معزول صدر حسنی مبارک کے قریبی ساتھی فتحی سرور […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی : ٹارگٹ کلنگ سے مزید 3 افراد زندگی سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کو بدامنی نے گھیر رکھا ہے، ٹارگٹ کلنگ نے آج مزید 3 افراد کو زندگی سے محروم کر دیا۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔شہر روزگار میں موت کا کاروبار عروج پر ہے پاکستان کی معاشی شہ رگ جرائم پیشہ افراد کے شکنجے میں ہے۔ ہر دن خوف […]

.....................................................

وی آئی پی کلچراور خودنمائی تحریر : ندیم رحمٰن ملک

وی آئی پی کلچراور خودنمائی تحریر : ندیم رحمٰن ملک

وطن عزیز میں ہمارے پیارے حکمران سیاستدان اورہونہار بیوروکریٹس اقتدار اور طاقت ملتے ہی جو پہلا کام کرتے ہیں وہ ان کا وی آئی پی پروٹوکول کا حصول ہے،جووہ اپنا استحقاق سمجھتے ہوئے استعمال کرتے ہیں، اسکارٹ میں بڑی بڑی قیمتی گاڑیاں،ہوٹر اور ساہرن کی کان پھاڑتی آواز،چاک و چوبند پولیس کے درجنوں جواں،اسکواڈ کی […]

.....................................................

نیویارک پولیس کی بے گھر شخص پرمکوں کی بارش

نیویارک پولیس کی بے گھر شخص پرمکوں کی بارش

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک پولیس نے ایک بے گھر شخص کو اس وقت بری طرح پیٹ ڈالا جب وہ گہری نیند سو رہا تھا، شہری پر آٹریج سینٹر میں بغیراجازت سونے کا الزام تھا۔مقامی ذرائع کے مطابق ایہود نے سینٹر کے ایک حصے میں ایک مہینے تک رات گذارنے کے لیے اجازت حاصل کر لی تھی۔ […]

.....................................................

بلوچستان میں پولیس کو اپنا اعتماد بحال کرنا ہو گا: چیف جسٹس

بلوچستان میں پولیس کو اپنا اعتماد بحال کرنا ہو گا: چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایف سی کی تعیناتی کا مقصد لوگوں کو تحفظ فرہم کرنا ہے، ان کے مسائل میں اضافہ کرنا نہیں، پولیس کو دوبارہ اپنا اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ […]

.....................................................

تیونس : جھڑپوں میں 2مظاہرین اور50 پولیس اہلکار زخمی

تیونس : جھڑپوں میں 2مظاہرین اور50 پولیس اہلکار زخمی

تیونس(جیوڈیسک)تیونس میں پولیس اور مظاہرین کی جھڑپوں میں دو مظاہرین اور پچاس پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ تیونس میں واقع سیاحتی مقام پر ایک بہت بڑے کچرہ دان کو حکام کی جانب سے دوبارہ کھولنے پر رہائشیوں اور پولیس حکام میں جھڑپیں ہوئیں۔مظاہرین نے پولیس کی متعدد گاڑیوں کو بھی جلا ڈالا۔حالات بے قابو ہونے پرپو […]

.....................................................