کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات ، خاتون جاں بحق ،2 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں خاتون جاں بحق اوردو افراد زخمی ہوگئے جبکہ آرام باغ کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ سچل پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز جہا نزیب اورعرفان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم ایک سب انسپکٹر کے قتل میں […]

.....................................................

لاہور: ہربنس پورہ میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار

لاہور: ہربنس پورہ میں پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا ہے۔لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں تین ڈاکو مبینہ طور پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے ڈاکووں کو ناکے پر روکاتو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ […]

.....................................................

فرانس : پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ، ایک شخص ہلاک

فرانس : پولیس کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ، ایک شخص ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) پیرس فرانسیسی پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک شخص کو ہلاک کر دیا، جبکہ دہشت گردی نیٹ ورک سے منسلک 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرانس کے متعدد شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائی کے دوران جب پولیس […]

.....................................................

بہنوئی کے تشدد کا شکار بچی میاں منشی ہسپتال منتقل

بہنوئی کے تشدد کا شکار بچی میاں منشی ہسپتال منتقل

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نے بہنوئی کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالی سونیا کا میڈیکل کروانے کیلیے میاں منشی ہسپتال منتقل کر دیا، ملزم کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا جائیگا۔ بدھ کے روز لاہور میں شاہدرہ کے رہائشی محمد علی نے سات سالہ سونیا کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد ملزم کو […]

.....................................................

مستونگ سے ٹرک ڈرائیورز اغوا، ساتھیوں نے سڑک بلاک کردی

مستونگ سے ٹرک ڈرائیورز اغوا،  ساتھیوں نے  سڑک بلاک کردی

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے منگچر سے کوئٹہ آنے والے دو ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا گیا، واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مشتعل ٹرانسپورٹرز نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سبزی سے بھرے دو ٹرک منگوچر سے کوئٹہ آرہے تھے کہ مستونگ کے قریب پش کرم کے مقام […]

.....................................................

سپین : پولیس نے پھول پیش کرنے والوں پر ڈنڈے برسا دئیے

سپین : پولیس نے پھول پیش کرنے والوں پر ڈنڈے برسا دئیے

سپین(جیوڈیسک)سپین کی پولیس نے پھول پیش کرنے والے مظاہرین پر بھی ڈنڈے برسا دئیے۔حکومت کی مالیاتی پالیسیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے پولیس اہلکاروں کو پھول پیش کئے لیکن پولیس اہلکاروں نے ان پر لاٹھی چارج شروع کر دیا جس پرمظاہرین نے بھی پولیس پر […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ روکنے میں بے بس دکھائی دیتے ہیں۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزید دس افراد جاں بحق ہوئے۔مجلس وحدت المسلمین نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر دھرنا دیا۔دوسری جانب کراچی میں رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے […]

.....................................................

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد : احتجاج میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 40 افراد گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی پولیس نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں اب تک 40 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے ۔پولیس نے آج بھی مزید 40افراد کو گرفتار کیا ہے ان میں سے 20افراد کو تھانہ ترنول […]

.....................................................

کراچی : خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی : خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا، علاقوں کی ناکہ بندی سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ اور قتل کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد قانون نافذ کرنے والے […]

.....................................................

لاہور : پولیس کی کارروائی،2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور : پولیس کی کارروائی،2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہورکے علاقے محمود بوٹی ناکے پرموجود اہلکاروں نے ٹریکڑ ٹرالی کومشکوک جانتے ہوا روکا اور ٹرالی میں موجود سامان کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ٹرالی سے تین کلاشنکوف، سیون […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے  مختلف واقعات میں دوافرادجان بحق اور پولیس اہلکارسمیت چار افراد زخمی۔ نیو کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص لقمہ اجل بنا اور خاتون زخمی ہوئی واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق گلبرگ کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

لوکل گورنمنٹ کے ہیڈ کلرک کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا

گجرات (جی پی آئی) لوکل گورنمنٹ کے ہیڈ کلرک کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا ، محمد اویس بھٹی کی درخواست پر تھانہ رحمانیہ نے ہیڈ کلرک منیر بھٹی کے ملکیتی سکول سے ٹریکٹر برآمد کر لیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

.....................................................

پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں اور جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہیبوچھال کلاں کے عوام ایم پی ائے پر برس پڑے

بوچھال کلاں نامہ نگار )بوچھال کلاں پولیس چوکی پر ٹاوٹوں کا راج ہے چوروں اور جرائم پیشہ افراد کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے بوچھال کلاں کے عوام ایم پی ائے پر برس پڑے تفصیلات کے مطابق علاقہ ونہار کے عوام نے ایم پی ائے ملک تنویر اسلم سیتھی کو بتایا کہ بوچھال کلاں پولیس […]

.....................................................

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے۔دریں اثنا ادھریس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق موٹرسائیکل پرنصب دھماکا خیز مواد سے زیادہ نقصان ہوا،ادوسرابم قریب ہی درخت کیساتھ رکھاگیاتھا،آئی ای ڈیزدھماکے ریموٹ کنٹرول یاٹائم ڈیوائس سے کیے گئے۔علاوہ ازیں ایس […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے کارکنا ن اور پولیس کے درمیان تصادم کے موقع پر چوہدری جمیل سلطان ،چوہدری آصف یوسف مدثر اقبال بٹ آخری دم تک احاطہ کچہری میں رہے اور پولیس کی فائرنگ ،شیلنگ اور پتھراؤ کا سامنا کرتے رہے تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ نون اور پولیس کے درمیان جب […]

.....................................................

پاراچنار میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق40 زخمی ہوگئے

پاراچنار میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق40 زخمی ہوگئے

پارا چنار (جیوڈیسک)پارا چنار میں خود کش حملے سے آٹھ افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پارا چنار میں کشمیر چوک طوری مارکیٹ میں خود کش حملہ آور نے اپنے […]

.....................................................

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن : پولیس کا ہوٹل پر چھاپہ ،7 پاکستانیوں سمیت 11 گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی امیگریشن حکام نے وسطی لندن کے علاقے ماری لیبون میں ہوٹل پر چھاپہ مار کر سات پاکستانیوں سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔امیگریشن حکام کے مطابق یہ تمام افراد غیر قانونی طور پر برطانیہ میں مقیم تھے اور وسطی لندن میں واقع “لاہور” ہوٹل میں کام کرتے تھے۔ ان افراد میں […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر گرفتاری دینے آئی جی آفس پہنچ گئے. پولیس حکام نے گرفتار کرنے سے انکار کر دیا۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی قیادت میں شوکت بسرا کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی حکومت اوروزیراعلی پنجاب کے خلاف […]

.....................................................

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

سندھ سول سروس ایکٹ 1973 کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا، سرکاری ملازمین کے ایک محکمے سے دوسرے میں انضمام کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ سندھ سول سروس ایکٹ 1973 ترمیمی آرڈیننس کے جاری متن کے مطابق ڈیپوٹیشن پر تعیناتی اور آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو بھی قانونی تحفظ حاصل ہو گا جبکہ وزیراعلی کو […]

.....................................................

رمشا کیس : امام مسجد خالد جدون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

رمشا کیس : امام مسجد خالد جدون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی (جیوڈیسک)رمشا مسیح کیس میں عدالت نے امام مسجدخالد جدون کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پولیس نے خالد جدون کو حافظ زبیر کے بیان پر گرفتار کیا تھا۔ آج پولیس نے سخت سیکیورٹی میں امام مسجد خالد جدون کو راولپنڈی کی مقامی عدالت کے جج نصرمن اللہ کی عدالت میں […]

.....................................................

گلوکارہ عینی کی شادی میں پولیس کا چھاپہ، دلہا گرفتار کرنے کی کوشش

گلوکارہ عینی کی شادی میں پولیس کا چھاپہ، دلہا گرفتار کرنے کی کوشش

لاہور(جیوڈیسک)گلوکارہ عینی کی شادی کی تقریب بروقت ختم نہ کرنے کے باعث پولیس نے شادی ہال کے عملے کو حراست میں لے لیا۔ دولہا کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی جبکہ پولیس اور عینی کے رشتے داروں میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ لاہورمیں گلوکارہ عینی کی شادی میں پولیس اورضلعی انتظامیہ کاچھاپہ […]

.....................................................

کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس شہر کے سب سے بڑے منشیات فروشی کے اڈے کی سرپرست نکلی ہے۔دنیا نیوز نے پولیس اور منشیات فروشوں میں لین دین کی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ کٹی پہاڑی میں منشیات کے اڈے سے ہر ہفتے پولیس کو سات لاکھ روپے بھتہ دیا جاتا ہے۔ اہلکار کارکردگی دکھانے کے لیے […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 51 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔ترجمان کے مطابق تھانہ مارگلہ اورشالیمارپولیس نے اسلام آباد کے سیکٹرجی نائن فور ایف ٹین اورایف الیون میں سرچ آپریشن کیا اور51 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارمشتبہ افراد سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ […]

.....................................................

لوئر سیرلہ میں چور دن دیہاڑے گھر میں گھس کر 5 تولے سونا اور ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سٹی وارڈ نمبر 1 لوئر سیرلہ میں نامعلوم چور دن دیہاڑے گھر میں گھس کر 5 تولے سونا اور ہزاروں روپے کی نقدی لے اڑے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز لوئر سیرلہ کے رہائشی مرزا محمد نذیر اور اسکے اہل خانہ گھر پر موجود نہ تھے دوپہر کے وقت نامعلوم چوروں نے […]

.....................................................