کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 7 جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ، 7 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، مختلف علاقوں سے تین ڈاکو بھی پکڑے گئے۔کراچی کے علاقے پاک کالونی میں ندی کے نزدیک سے تین افراد کی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو اغوا کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا […]

.....................................................

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کراچی ڈویژن کے زیر انتظام عید ملن پارٹی کا انعقاد

کراچی : آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)کراچی ڈویژن کے زیر انتظام عید ملن پارٹی کا انعقاد ایپکا آفس بلاک نمبر 69 پاکستان سیکریٹریٹ میں کیا گیا۔جس کی صدارت میاں جاوید کمبوہ صدر(ایپکا) کراچی ڈویژن نے کی۔رسول بخش بروہی صوبائی صدر(ایپکا) سندھ بطور مہمان شریک ہوئے۔سید محمد قیصر ڈویژنل جنرل سیکریٹری پاک پی۔ڈبلیو ۔ڈی۔یونٹ ، […]

.....................................................

کراچی: مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد 180 ہو گئی

کراچی: مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، متاثرین کی تعداد 180 ہو گئی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثر ہونے والوں کی تعداد 180 ہو گئی ہے۔ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان کے مطابق متاثرہ مریض کراچی کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ایک مریض حیدر آباد میں […]

.....................................................

بحرین سے مسترد 20 ہزار بیمار بھیڑیں کراچی پہنچ گئیں

بحرین سے مسترد 20 ہزار بیمار بھیڑیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی بحرین سے مسترد ہونے پر 20 ہزار بیمار بھیڑیں پاکستان بھیج دی گئیں ، پورٹ قاسم سے بھیڑوں کو آج کراچی منتقل کر دیا گیا ۔پورٹ قاسم زرائع کے مطابق اوشین رور جہاز پورٹ قاسم پر بھیڑیں اتار کر آج روانہ ہو گیا ،زرائع کے مطابق اوشین رور جہاز منصوبے کے بغیر اچانک پاکستان […]

.....................................................

برساتی پانی کی بر وقت نکاسی کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیایی اداروں اور واٹراینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ برساتی پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں،رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کو یقینی بنا کر عوام کو مسائل سے پاک ماحول کی […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2  افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں میں سابق انکم ٹیکس کمشنرممتازشیخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیفنس فیز فور میں سابق انکم ٹیکس کمشنر ممتازشیخ دفترجانے کے لیے گھر سے باہرکھڑی اپنی گاڑی میں بیٹھے ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی […]

.....................................................

کراچی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

کراچی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارجبکہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث کے ای ایس سی کے ارسٹھ فیڈر ٹرپ کر گئے ،شہر میں بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی۔ کراچی میں بارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔کئی مقامات پربونداباندی توکہیں موسلادھار بارش جاری ہے ۔ بعض مقامات پر […]

.....................................................

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اورنگی ٹاؤن میں دستی بم حملے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک پولیس اہلکار سمیت سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ خواجہ اجمیر نگری میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

لاہور، کراچی ، سبی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور، کراچی ، سبی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور /کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ مون سون ہوا کا کم دبا بحر بنگال کے شمال مغرب میں بننا شروع ہوگیا ۔مون سون کا یہ سسٹم جمعرات سے پاکستان میں داخل ہونا شروع ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے […]

.....................................................

ملکی مسائل : متحدہ نے گول میز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

ملکی مسائل : متحدہ نے گول میز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت تنہا ملکی مسائل حل نہیں کرسکتی۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر خصوصی گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل گول میز کانفرنس ہے۔ گول میز کانفرنس حکومت یا اپوزیشن بلا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

کراچی ، کو جرائم سے نجات دلانے کی کوشش کر رہے ہیں : فاروق ستار

کراچی ، کو جرائم سے نجات دلانے کی کوشش کر رہے ہیں : فاروق ستار

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کراچی کے تمام تاجروں کو بھتہ مافیا، پر چی مافیا سمیت جرائم پیشہ عناصر سے نجات دلانے کیلئے عملی کوششیں کر رہی ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام صنعت کاروں اور تاجر برادری کا ایک اجلاس مقامی […]

.....................................................

کراچی : پیرآباد میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : پیرآباد میں فائرنگ ،2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد امن کو ترس رہا ہے، کراچی کے علاقے پیرآباد میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ پیرآباد کی فرنٹیئر کالونی نمبر دو میں نورانی محلے کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے اور بعدازاں اسپتال منتقل کیئے […]

.....................................................

کراچی : امن کے لئے سوات طرز کے آپریشن کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : امن کے لئے سوات طرز کے آپریشن کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی (جیوڈیسک) سینیٹر شاہی سید نے کراچی میں قیام امن کے لئے دہشت گردوں کے خلاف سوات طرز کا آپریشن کرنے کی حمایت کر دی۔اپنے بیان میں اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ مصلحتوں سے کراچی میں امن قائم نہیں ہوسکتا، دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔ […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کا وفد آج صدر سے ملاقات کرے گا

کراچی : ایم کیو ایم کا وفد آج صدر سے ملاقات کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کا وفد آج صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم کاوفد ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں آج سہ پہر تین بجے بلاول ہاس کراچی میں صدر سے ملا قات کرے گا۔ وفد میں بابر غوری، رضا ہارون، ڈاکٹر صغیر احمد اور وسیم آفتاب شامل ہوں گے۔ […]

.....................................................

ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، صاحبزاہ فضل کریم

ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، صاحبزاہ فضل کریم

کراچی (جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ مولانا شاہ احمد نورانی نے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، نظام مصطفی کے نفاذ اور تحریک بحالیہ جمہوریت کے لئے بڑی قربانیاں دی ہیں ۔سنی اتحاد کونسل کے راہ نما صاحبزادہ فضل کریم نے نویں […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور چھے زخمی ہوگئے۔ماڑی پور روڈ پر نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے ۔ کراچی کے علاقے عثمان آباد میں فائرنگ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔لیاری سے صبح سویرے بوری بند لاش ملی ۔نیو کراچی میں فائرنگ سے […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی اور ڈینگی وائرس کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی اور جراثیم کش ادویات کے اسپرے کی خصوصی مہم کا آغاز ،تعطیل کے باوجود ہفتی اور اتوار کو معمول کے مطابق صفائی وستھرائی اور ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے جراثیم کش ادویات کے اسپرے کا کام انجام دیا گیا ،ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی خصوصی […]

.....................................................

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا

کراچی : اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا

کراچی(جیوڈیسک)اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے تیزی کا رجحان رہا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شئیرز کی مجموعی مالیت چالیس کھرب روپے سے تجاوز کر گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران کراچی اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس ہندرہ ہزار چار سو کی سطح سے اوپر بھی گیا تاہم ہفتے کے اختتام پر پر انڈیکس تین سو تریپن پوائنٹس کے اضافے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے مزید 6 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ سے مزید 6 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت مزید چھے افراد زخمی ہوگئے جبکہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے، ماڑی پور روڈ پر نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افرادنے احتجاج کیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جبکہ گلبہار اور کورنگی میں فائرنگ سے 2 […]

.....................................................

پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر سکتی ہے: ڈاکٹر عاصم

پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر سکتی ہے: ڈاکٹر عاصم

کراچی(جیوڈیسک)مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دے کر قیمتیں کم کر سکتی ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ ماضی کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کو توانائی بحران کا مسئلہ درپیش […]

.....................................................

کراچی میں بھی ڈینگی کی پرواز ،مریضوں کی تعداد 164ہوگئی

کراچی میں بھی ڈینگی کی پرواز ،مریضوں کی تعداد 164ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ڈینگی مرض پر پھیلائے بیٹھا ہے اور رواں سال اب تک کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعدادایک سوچونسٹھ ہوگئی ہیجبکہ اسپتالوں میں ڈینگی وارڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 5 کروڑ سے زائد افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوتے ہیں ۔۔جبکہ کراچی میں گزشتہ 6 سالوں […]

.....................................................

چکورہ و گولڈن ٹاؤن نالہ سمیت شاہ فیصل کالونی کے اندرونی نالوں پر قائم تجاوزات کا خا تمہ کیا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کے لئے ضروری ہے کہ ندی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تاکہ دوران برسات برساتی پانی کی باآسانی نکاسی کو یقینی بنا کر عوام کو مسائل سے چھٹکارہ اور دوران […]

.....................................................

کراچی : بھارتی مرچینٹ نیوی کے اہلکاروں کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر

کراچی : بھارتی مرچینٹ نیوی کے اہلکاروں کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر

کراچی(جیوڈیسک)صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی پانے والے بھارتی مرچینٹ نیوی کے اہلکاروں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انکے پیاروں کو رہا کروانے پر تمام پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پربھارتی خاتون سپماریا جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور بے اختیار رونے لگیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ خوشی […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، نیول بیس مہران اور کامرہ ایئر بیس حملوں کے ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور بیرون ملک آباد پاکستانی ملکی حالات سے خوفزدہ اور یہاں آنے سے ڈرتے ہیں۔ یہ بات […]

.....................................................