کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی (جیوڈیسک)ہفتے کے آخری سیشن کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم تو بڑھ گیا لیکن انڈیکس پھر گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار میں کام کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستر سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ سیمنٹ سیکٹر میں ہونے والی سرگرمی […]

.....................................................

کراچی : قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حج آپریشن کی تجویز

کراچی : قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حج آپریشن کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) حج آپریشن اولڈ ٹرمینل کے بجائے قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے شروع کرنے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ حجاج اکرام کی وطن واپسی اولڈ حج ٹرمینل پر ہی کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ائرپورٹ پر ایک اعلی سطح کے اجلاس میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ رواں سال […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ دو روز قبل موسی لین میں قوالی کی تقریب پر فائرنگ کا زخمی نعمان دوران علاج چل بسا۔ رات گئے کراچی میں نشتر روڈ اور کورنگی ڈھائی نمبر سے 2افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ روز موسی لین میں قوالی […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد کی دکان میں دھماکا ، 3 افراد زخمی

کراچی : ناظم آباد کی دکان میں دھماکا ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دکان پر نامعلوم افراد دھماکا خیز مواد پھینک کر فرار ہو گئے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد ناظم آباد میں چاندنی چوک پر واقع ایک بیکری میں پھینکا گیا۔ واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر […]

.....................................................

کراچی : برسات کے پیش نظر عید الفطر پر رین ایمرجنسی سینٹرز کو فعال رکھنے کی ہدایت

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے عید الفطر کے موقع پر متوقع برسات کے پیش نظر بلدیاتی اداروں کو رین ایمرجنسی سینٹرز کو فعال رکھنے اور رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کے لئے عید الفطر کی تعطیلات میں خصوصی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی سہولتوں […]

.....................................................

عید الفطرکے تینوں ایام میں عوام کو صاف ستھرا ماحول کی فراہمی کو ممکن بنائیں۔ معین عامر پیر زادہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہا ہے کہ عید الفطرکے تینوں ایام میں عوام کو صاف ستھرا ماحول کی فراہمی کو ممکن بنانے کے لئے بلدیاتی ادراے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں عید گاہوں ،مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج صبح کھارادر کے علاقے میں ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ رات بارہ کے بعد سے صرف ایک گھنٹے کے دوران دس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مختلف واقعات میں […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں نماز عید کے انتظامات مکمل

شاہ فیصل کالونی میں نماز عید کے انتظامات مکمل

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے عوام کو مسائل سے نجات اور بنیادی سہولیات عوامی کی دہلیز تک پہنچانے کے سفر کو جاری رکھ کر خوشحال معاشرے کا قیام یقینی بنا ئیںگے ماہ […]

.....................................................

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی : رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) عید کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کرینگے۔ اجلاس میں علمائے کرام، محکمہ موسمیات کے حکام اور شعبہ فلکیات کراچی یونیورسٹی کے ماہرین بھی شرکت کریں گے۔ عید کا چاند نظر آنے […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی دہشت گردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں آگیا، ڈسکو موڑ پر فائرنگ سمیت مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔دہشت گردی کی نئی لہر سے روشنیوں کا شہر ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ نیو کراچی میں سیکٹر 5 سی فور میں پیش آیا جہاں […]

.....................................................

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی وسطی کے علاقے واٹرپمپ ، ایف بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے،پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے باعث دکانیں اور کاروبار بند بند ہوگئی ہیں اور شاہراہ پاکستان پر خوف وہراس […]

.....................................................

کراچی : سفاری پاک کے قریب دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی : سفاری پاک کے قریب دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک ) سفاری پارک کے قریب جامعہ کراچی کے طلبہ کی بس میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ16 افراد زخمی ہوگئے ۔ ڈی آئی جی ایسٹ شاہد نے بتایا ہے کہ دھماکہ بس کے ساتھ سے گزرنے والی گاڑی کا سی این جی سلنڈر پھٹنے سے ہوا جبکہ زخمیوں کو جناح […]

.....................................................

عید گاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی اور دیواروں پر سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے۔ نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عید الفطر پر عوام کو صاف ستھرا ماحول کی فراہمی کے لئے بلدیاتی اداے اپنی تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لائیں عید گاہوں ،مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتر اور جراثیم […]

.....................................................

کراچی اور لاہور سٹاک ایکس چینجزمیں تیزی، سرمایہ کاری بڑھ گئی

کراچی اور لاہور سٹاک ایکس چینجزمیں تیزی، سرمایہ کاری بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز بھی تیزی پر کے ایس ای 100انڈیکس 58.96 پوائنٹس اضافے پر 14900کی نفسیاتی حد برقرار رکھ کر 14970.93 پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاری مالیت میں 14ارب 84کروڑ روپے سے زائد اضافے کے باعث کاروبار میں تیزی رہی ۔ لاہور سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روزتیزی ی کا ر […]

.....................................................

ملت اسلامیہ پاکستان کی حفاظت و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کریں ۔سید حماد حسین

کراچی (پ۔ر) انجمن جانثاران ِ شمع رسالت کراچی کے زیر اہتمام جشن آزدی پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ افطار اور محفل استحکام پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے مرکزی صدر سید حماد حسین نے کہا کہ ملت اسلامیہ پاکستان کی حفاظت و ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کریں انہوں نے کہاکہ […]

.....................................................

قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ھے

مورخہ 15 اگست 2012ئ کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کا ویژن ہی پاکستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی ضمانت ہے علاقائی ترقی اور عوام کو مسائل سے پاک معاشرے کے قیام کے لئے قائد تحریک کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام […]

.....................................................

کراچی کے حالات کی بہتری کیلئے محب وطن قوتیں مدد کریں : وزیر اعظم

کراچی کے حالات کی بہتری کیلئے محب وطن قوتیں مدد کریں : وزیر اعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عدلیہ سمیت تمام قومی اداروں کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتی ہے مگر تنبیہ کرتے ہوئے انکا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام ادارے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کریں۔کنونشن سینٹر اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب کے موقع پر خطاب […]

.....................................................

بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی جانب سے لیلة القدر پر عبادت گاہوں کے اطراف خصوصی انتظامات

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے لیلة القدرپر عبادت گاہوں کے اطراف سہولیات کی فراہمی کے معائنے کے لئے شاہ فیصل کالونی کے تمام علاقوں کا تفصیلی دورہ کرکے بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی جانب سے جاری انتظامات کا معائنہ کرتے ہوئے عبادت گاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی […]

.....................................................

66 ویں جشن آزادی ، شاہ فیصل کالونی کو قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا

کراچی : شاہ فیصل کالونی میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے مرکزی آفس میں منعقد ہوگا اراکین صوبائی اسمبلی عوامی تقریب میں قومی پرچم کشائی کرکے جشن آزادی کی تقریب کا آغاز کرینگے ۔جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی جانب […]

.....................................................

اداکار لہری کی طبعیت پھر بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

اداکار لہری کی طبعیت پھر بگڑ گئی ، اسپتال منتقل

کراچی (جیوڈیسک) ممتاز مزاحیہ اداکار لہری کی طبیعت پھر بگڑ گئی۔ تشویش ناک حالت میں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیاگیا۔اداکار لہر ی کو پھیپھڑوں میں پانی بھرجانے اور تیز بخار کے باعث ایمرجنسی وارڈ لایاگیا۔ لہری کے صاحبزادے مہران لہری نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عظیم اداکار کی جلد صحتیابی کیلئے […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں گلیوں کی CC فلورنگ کا معائنہ

کراچی : قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرکے ملک کے چپے چپے کو ترقی سے ہمکنار اور خوشحال معاشرے کا قیام ممکن بنا ئیں گے ۔نشاط ضیاء قادری شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کو یقینی بنا کر عوام کو بنیادی سہولیات اُن کی دہلیز تک پہنچا رہے ہیں ،۔ سیاست برائے خدمت […]

.....................................................

اداکار لہری کی طبعیت ایک بار پھر بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

اداکار لہری کی طبعیت ایک بار پھر بگڑ گئی، اسپتال میں داخل

کراچی (جیوڈیسک)معروف اداکار لہری کی طبعیت ایک بار پھر بگڑ گئی انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ اداکار لہری کو پھیپھڑوں میں پانی بھر جانے کی شکایت پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کے صاحبزادے کے مطابق اداکار لہری کی طبیعت انتہائی تشویشناک ہیں اور انہیں انتہائی نگہداشت کے […]

.....................................................

وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعظم سے کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے وفد نے ملاقات کی ۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا ملکی مسائل کے حل کیلئے اتحادی جماعتیں مل کر کام کرتی رہیں گی۔ وفد میں سینیٹرمظفرحسین شاہ اوروفاقی وزیرانسدادمنشیات خدابخش راجڑشامل تھے۔ ملاقات میں سیاسی صورتحال اوراتحادی جماعت سے متعلق امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی الیون جی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور اور عمیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو […]

.....................................................