کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی : ہجرت کالونی کے نالے میں 10سالہ بچہ ڈوب گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہجرت کالونی کے نالہ میں دس سالہ بچہ ڈوب گیا۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود ریسکیو آپریشن شروع نہیں کیا جاسکا۔ ہجرت کالونی میں ڈوبنے والے دس سالہ علی حسن کو بچانے کی کارروائی شروع نہیں کی جاسکی۔ جس پر علاقہ مکینوں نے مائی کلاچی روڈ پر احتجاج کیا۔ پولیس نے احتجاج […]

.....................................................

محمد ضیاء قادری کا افطار سے قبل مختلف بازاروں اور شاپنگ سینٹروں اور شاہراہوں کا تفصیلی دورہ

کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں ٹریفک کے نظام کی بہتری کے لئے افطار سے قبل مختلف بازاروں اور شاپنگ سینٹروں اور شاہراہوں کا تفصیلی دورہ بلدیہ شرقی شاہ فیصل زون کی انتظامیہ کو بازاروں ،شاپنگ سینٹروں اور شاہراہوں سے رکاوٹوں کا فوری خاتمہ […]

.....................................................

اعتکاف میں بیٹھے معتکفین کو سہولیات کی فراہمی کیلئے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ۔ نشاط ضیاء

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن سے مطالبہ کی ہے کہ ماہ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف میں بیٹھے عبادت گزاروں کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنا نے کے لئے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ یقینی بنا ئی جائے انہوں نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 15 نمبر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوخواتین سمیت چارافراد شدید زخمی ہوگئ۔ علاقے میں خوف و ہراس ہے اور کاروباری مراکز بند کردیے گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والے جاوید نامی شخص کی ہلاکت کے بعد ہوا جس کی میت […]

.....................................................

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں پرتشدد کارروائیاں جاری، بچے سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ سالہ بچے سمیت تین تشدد زدہ لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ نیول کالونی کے علاقے میں جھاڑیوں سے آٹھ سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی جسے تشدد کرکے ہلاک کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

عملی اقدامات کرکے نکاسی آب کا نظام بہتر بنایا جائے نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی کراچی نے کہا ہے کہ برساتی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ کئے بغیر دوران برسات نکاسی آب کے نظام کو درست نہیں بنا یا جاسکتا برساتی نالوں کی افادیت کو قائم رکھ کر ہی صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جاسکتا ہے انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت […]

.....................................................

ملیر کی عوام کو حکومت سے جو امیدیں وابستہ ہیں وہ ضرور پوری ہونگیں۔ وزیر ریلیف

کراچی (جی پی آئی)سعدی ٹاون ملیر میں مسلم لیگ (ق) سندھ کے نائب صدر فیاض علی لغاری کی جانب سے حلیم عادل شیخ کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی میں صوبائی مشیر نے کہا کہ مسلم لیگ ق ذاتیات سے بالا تر ہوکر عوام کی خدمت میں مصروف ہے ملیر کی عوام کو حکومت […]

.....................................................

بجلی بحران بر قرار: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری

بجلی بحران بر قرار: لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرے جاری

کراچی (جیوڈیسک)بجلی کا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا۔ شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔ کراچی اور پشاور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھر سنگین صور ت اختیارکرگیا ہے۔ کاروبار ٹھپ ہوتاجارہاہے۔ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ بجلی کا شارٹ […]

.....................................................

عید بعد مسلم لیگیوں کو متحد کریں گے ، پیر پگارہ

عید بعد مسلم لیگیوں کو متحد کریں گے ، پیر پگارہ

کراچی (جیوڈیسک)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ان کے والد کے انیس سو باون سے فوج سے تعلقات تھے اوراب ان کے بھی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیر پگارا نے کہا ہرکوئی اپنی کامیابی کے لئے جی ایچ کیو جاتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عید کے […]

.....................................................

یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے راستوں اور امام بارگاہوں کے اطراف سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنا یا جائے ،روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دیکر […]

.....................................................

کراچی : گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہوگئے

کراچی : گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے دستگیر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں چار کمسن بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ گھر کی بیرونی دیوار بھی گرگئی۔ دستگیر نو نمبر ریلوے کالونی میں گیس لیکیج کی وجہ سے صبح زور دار دھماکا ہوا جس سے گھر میں موجود چار بچوں سمیت چھ بچے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پانچ […]

.....................................................

کے ای ایس سی کی انتظامیہ نے صارفینِ کو سونے کا انڈا دینے والی مرغی سمجھ لیا ہے

کے ای ایس سی کی انتظامیہ نے صارفینِ کو سونے کا انڈا دینے والی مرغی سمجھ لیا ہے

ہفتہ 4 اگست کی رات سے اتوار 5 اگست کی دوپہر تک نصف کراچی میں ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث 18گھنٹے تک بجلی کی سپلائی میں آنے والا تعطل اور اِسی طرح پیر6اگست کی رات دوبجے سے پانچ گھنٹے سے بھی زائد وقت تک شہرِ کراچی کے بعض علاقوں میں محکمہ کے ای […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں بدامنی برقرار ہے فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں خاتون اور بینک ملازم سمیت چار افراد جاں بحق اور مذہبی جماعت کے رہنما مولانا سلیم عباس نقشبندی سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے جناح روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے بینک کے ملازم […]

.....................................................

کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہوگئے، رحمان ملک

کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہوگئے، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ کراچی ائر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحما ن ملک نے کہا کہ قانو ن نافذ کرنے والے ادارے پہلے سے زیادہ متحرک ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ تاجروں […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

کراچی : پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق، تین زخمی ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکے تین زخمی ہوگئے۔پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میں میوہ شاہ قبرستان کے نزدیک دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد لیاقت اور علی محمد لاشاری شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی […]

.....................................................

کراچی : سینٹرل جیل اسٹاف کوارٹرز کے مکان میں آتشزدگی

کراچی : سینٹرل جیل اسٹاف کوارٹرز کے مکان میں آتشزدگی

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں واقع سینٹرل جیل کراچی اسٹاف کوارٹرز کے ایک مکان میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود فرنیچر اور دیگر سازوسامان جل کر راکھ ہوگیا۔ ابتدا میں مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین کارکن گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے تین کارکن گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سہراب گوٹھ اور منگھوپیر میں کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا ہے، ملزمان کو تفتیش […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کے نومنتخب عہدیداران کومحمد رفیق میمن ودیگرکی مبارک باد

کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی PS-123ڈسٹرکٹ ایسٹ کے جنرل سیکریٹری سیداخترمہدی’ انفارمیشن سیکریٹری محمد رفیق میمن’ابرارحسن کاشان’رضوان خان’سلیم الدین’یوسف قاسم’اقبال بلوچ ودیگر نے سینئررہنما سید نجمی عالم کوجنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن’لطیف مغل کوانفارمیشن سیکریٹری کراچی ڈویژن’سینئرذوالفقارقائم خانی کوصدرڈسٹرکٹ ایسٹ’ بلوچ خان گبول کو جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ اور جاویدشیخ کوانفارمیشن سیکریٹری ڈسٹرکٹ ایسٹ نامزدہونے پر مبارک […]

.....................................................

سفاری پارک میں مارشل ایگل اور کچھوے کی دوستی عوام کی دلچسپی بن گئی

سفاری پارک میں مارشل ایگل اور کچھوے کی دوستی عوام کی دلچسپی بن گئی

کراچی: مارشل ایگل کو پرندوں اور رینگنے والے جانور کا دشمن کہا جاتا ہے ۔جو ان جانوروں کو دیکھتے ہی دبوچ لیتا ہے ۔ مگر کراچی سفاری پارک میں مارشل ایگل اور کچھوے میں دوستی دیکھنے میں آئی ۔ دوستی کے اس منظر کو دیکھ کر سفاری پارک میں آنے والے سیاح خصوصاً بچوں اور […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی میں مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا جبکہ سیلز مین زخمی ہوگیا۔ واقعے کے […]

.....................................................

کراچی : پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل

کراچی : پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل

کراچی میں بجلی کا بحران سنگین ہو گیا، پورے شہر میں بجلی کی سپلائی معطل، 10گھنٹے کے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔ کے ای ایس سی نے ایمر جنسی نافذ کر کے عملہ کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں، گور نر سندھ نے فوری طور پر بجلی کی سپلائی بحال کر نے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلبہار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لانڈھی میں بھی ایک شخص کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ماڑی پور روڈ کے قریب مین ہول سے کئی روز پرانی لاش ملی مقتول کی شناخت […]

.....................................................

کراچی : عوام کو مسائل سے پاک مثالی معاشرے کے قیام کیلئے بیوٹی فیکشن مہم کا آغاز

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں وطن عزیز کی 66ویں یوم آزادی پر عوام کو مسائل سے پاک مثالی معاشرے کے قیام کے لئے بیوٹی فیکشن مہم کا آغاز صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری اور سرسبز ماحول کے فروغ کے ساتھ دیواروں سے وال چاکنگ اور رنگ وروغن کے حوالے سے انتظامات کا آغاز۔حق […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کی صورت حال تشویش ناک ہے،

کراچی میں امن و امان کی صورت حال تشویش ناک ہے،

وامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ہر حال میں ملک میں جمہوریت کی مظبوطی کے لیے کام کرتے رہیں گے کراچی میں امن و امان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے مصلحت پسندی کا شکار انتظامیہ سے قیام امن کی امیدیں وابستہ کرنا خود کو فریب دینے […]

.....................................................