کراچی میں صبح سویرے 4 تشدد زدہ لاشیں برآمد، کشیدگی پھیل گئی

کراچی میں صبح سویرے 4 تشدد زدہ لاشیں برآمد، کشیدگی پھیل گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دن کا آغاز قتل و غارت گری سے ہوا ہے اور ایک گھنٹے میں چار تشدد زدہ لاشیں ملنے کے بعد مختلف علاقوں میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ ماڑی پور روڈ پر مزار والی گلی سے بوری بند 2 لاشیں ملی ہیں۔ 15سالہ علی حیدر اور 22سالہ فرحان رنچھولائن کے رہائشی تھے۔ […]

.....................................................

توہین عدالت کے نئے قانون کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

توہین عدالت کے نئے قانون کیخلاف وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک)توہین عدالت کے نئے قانون کے خلاف کراچی اور ملتان میں وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔ سائلین خوار ہوتے رہے ۔کراچی میں سٹی کورٹ، ملیر کورٹ اور دیگر ماتحت عدالتوں میں وکلا نے توہین عدالت کے قانون میں ترمیم کے خلاف ہڑتال کی۔ مقدمات کی سماعت نہ ہونے سے سائلین کو مشکلات کا […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں 3 افراد قتل، 5 ملزم گرفتار

کراچی : مختلف واقعات میں 3 افراد قتل، 5 ملزم گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رات گئے مختلف واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا، گزشتہ رات فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں دو افراد سکندر اور شاہنواز کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں راشد منہاس روڈ پر نامعلوم […]

.....................................................

کراچی : پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی : پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے عوام کے سر پر ٹارگٹ کلنگ کا عذاب ختم نہیں ہوتا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے ۔ کراچی میں گولیاں چلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ بے قصور افراد اندھی گولیوں کا نشانہ بنے۔ اورنگی ٹاون ،میٹروول خیبر گیٹ کے قریب مسلح افرادنے ہیڈ کانسٹیبل […]

.....................................................

رانی کھیت کی بیماری، ہلاک ہونے والے موروں تعداد 108 ہوگئی

رانی کھیت کی بیماری، ہلاک ہونے والے موروں تعداد 108 ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک)تھرپار کر سے رانی کھیت کی بیماری کئی علاقوں میں پھیل گئی ۔ مزید دو مور ہلاک ہونے سے مجموعی تعداد ایک سو آٹھ ہوگئی ہے۔ تھرپارکر کے رنگین پروں اور شوخ و چنچل مزاج والے مور جو یہاں رقص کرنے میں مگن ہوتے تھے لیکن اب ان کی جگہ لے لی ہے موت […]

.....................................................

کراچی : اداکار لہری کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

کراچی : اداکار لہری کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال داخل

کراچی(جیوڈیسک)معروف اداکار لہری کی حالت بگڑ گئی، انہیں نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں داخل کردیا گیا ہے۔نامور مزاحیہ فنکار 82 سالہ شفیع اللہ عرف لہری تین روز سے سینے کی تکلیف میں مبتلا تھے اور ان کا شوگر لیول بھی کم ہوگیا تھا۔ ان کے بیٹے مہران لہری نے بتایا کہ ان […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، سرسید ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ڈاکوکو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ کراچی کے علاقے آرام باغ فرنیچر مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو اغوا کے بعد تشدد کر […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پرفاروق ستار کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی کی صورتحال پرفاروق ستار کی قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے نمائندہ وفد نے وزیراعلی ہاوس میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ بالخصوصی کراچی کی موجودہ اور امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال،گینگ وار ،بھتہ مافیا اور پرچی مافیا کی بڑھتی ہوئی وارتوں […]

.....................................................

کراچی : دکان پر کریکر حملہ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی : دکان پر کریکر حملہ، پرتشدد واقعات میں 6 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بھتہ نہ دینے پر ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر کا حملہ کیا گیا، جبکہ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر پھینکا جس سے ایک شخص زخمی ہوا اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ […]

.....................................................

کراچی : رمضان میں بھی دہشت گردی جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی : رمضان میں بھی دہشت گردی جاری، مزید 10افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رمضان کے مبارک مہینے میں بھی قتل و غارت گری جاری ہے۔ سفاک قاتلوں نے جمعرات کے روز بھی دس افراد قتل اور سات زخمی کردیئے۔ کراچی میں بھتہ خوری اب ایک منظم کاروبار کی شکل اختیار کرچکی ہے اور بھتہ خور رقم نہ دینے والوں کو کھلے عام نشانہ بنا رہے ہیں۔ […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل، 3 زخمی ہوگئے

کراچی : مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل، 3 زخمی ہوگئے

کراچی: (جیوڈیسک)رات گئے مختلف واقعات میں کراچی کے مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل جبکہ 3 زخمی ہوگئے، پاک کالونی میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 20 افراد کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کر کے انہیں حراست میں لے لیا۔کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کراچی : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے پیرآباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔کراچی کے علاقے کلاپل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیاجسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمون کی تاب نہ لاتے […]

.....................................................

پی آئی اے کی دو پروازیں لاگ بک کے بغیر روانہ

پی آئی اے کی دو پروازیں لاگ بک کے بغیر روانہ

کراچی (جیوڈیسک)قومی ائیر لائن نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے کراچی سے ڈھاکہ جانے والی پرواز پی کے دو ڈبل سکس بغیر ٹیکنیکل لاگ بک کے روانہ کردی ۔ ذرائع کے مطابق ڈھاکہ سے آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے دو سکس سیون بغیر ٹیکنیکل لاگ بک کے کراچی پہنچی جو […]

.....................................................

کراچی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، صدر زرداری

کراچی میں ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں، صدر زرداری

کراچی (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔ صدر زرداری نے لیاری سمیت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کے […]

.....................................................

کراچی میں بدامنی کی ذمہ دار بی ایل اے ہے، رحمن ملک

کراچی میں بدامنی کی ذمہ دار بی ایل اے ہے، رحمن ملک

کراچی(جیو ڈیسک)سنیئرمشیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگ آکر پاکستان میں بدامنی پھیلانے کے ثبوت ملے ہیں وزیراعظم پاکستان اور افغانستان کے وزیراعظم نے سرحدوں پر حفاظتی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں کوسٹ گارڈ کے ہیڈ کوارٹر میں افسران سے گوادر میں کوسٹ گارڈ کے سات اہلکاروں کی شہادت پراظہار […]

.....................................................

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی (جیوڈیسک)شہر قائد میں دہشت گردی کی لہر جاری ہے۔ آج کراچی کے علاقے کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب بم دھماکے سے رینجرز اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ حکومت نے ملزمان کی گرفتاری میں مدد پر دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کو بم دھماکوں […]

.....................................................

کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قتل و غارت گری کم نہ ہوسکی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت آٹھ افراد قتل کردیے گئے۔رمضان المبارک میں ابلیس کو بند کردیا جاتا ہے لیکن کراچی میں موت کے سوداگروں نے اپنا مکروہ دھندہ بند نہیں کیا ۔ یکم رمضا ن کو بھی […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی، رحمان ملک

کراچی  : کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں فطرہ نہیں لے سکیں گی۔جن تنظیموں کو فطرہ لینا ہے انہیں قبل از ووقت متعلقہ حکام سے اجازت لینا ہوگی ۔بلاول ہاؤس کراچی میں صدر زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)اب بات کرتے ہیں شہر قائد کے امن امان کی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران دوخواتین سمیت مزید چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں سمیت انتالیس ملزمان گرفتارکرلئے۔ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہوجانے کے باوجود کراچی […]

.....................................................

مشیرداخلہ رحمان ملک کی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

مشیرداخلہ رحمان ملک کی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی (جیوڈیسک)وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے آج وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کی ۔ انہوں نے وزیراعلی سندھ سے باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور صوبہ باالخصوص کراچی جوکہ ملک کا معاشی حب ہے کے امن و امان کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ دونوں […]

.....................................................

رینجرز پر حملے، سکیورٹی لیپس کا جائزہ لیا جا رہا ہے،رحمان ملک

رینجرز پر حملے، سکیورٹی لیپس کا جائزہ لیا جا رہا ہے،رحمان ملک

کراچی (جیو ڈیسک)وفاقی مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ سہ فریقی کانفرس میں پاک افغان سرحدوں میں دھشت گردوں کی نقل وحمل روکنے کے لئے گرفت مضبوط کرنے کے لئے مشترکہ اتفاق ہوا ہے ،تورخم اور چمن سمیت سرحد پر بائیو میٹرک سسٹم لگانا ضروری ہوچکا ہے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ اور بم حملے،12افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی اچانک اضافہ ہوگیا۔ شہر میں مزید بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ کراچی میں بھتہ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں اچانک اضافہ ہوگیا۔ بفر زون میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دستی بم حملے […]

.....................................................

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی:(جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک تین افراد جان کی بازی ہار گئے، پی آئی بی میں دستی بم کا حملہ، ایک خاتون زخمی۔پی آئی بی تھانے کی حدود میں عسکری پارک کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ، جس […]

.....................................................

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں اتحاد

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں اتحاد

کراچی (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے درمیان اتحاد کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ باقاعدہ اعلان جمعرات کو نواز شریف اور سید جلال محمود شاہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کرینگے ۔ حیدر منزل کراچی میں جلال محمود شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ظفر اقبال جھگڑا نے کہا کہ دونوں […]

.....................................................