چوہدری سلیم جوڑاکا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تقر یب سے خطاب

گجرات : جوڑا خاندان کی ہر دلعز یز شخصیت چوہدری سلیم سرور جوڑا نے چوہدری اختر جوڑا رہا ئشگاہ پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تقر یب سے خطاب ہوئے کہا کہ پاکستان کی چونسٹھ 64سالہ بد ترین آمریت اوربدکار جمہوریت کے ڈسے ہوئے ہم لوگ آج تک اس آزادی سے اپنی آزادی ڈھو […]

.....................................................

چوہدری مبشر حسین کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

گجرات : سابق وزیر خارجہ وائس چیئر مین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی گجرات میں جوڑا خاندان کی پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کی تقریب کے بعد چوہدری برادران کے کزن حال ہی میں مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرنے والے سابق MNAچوہدری مبشر حسین کے گھر بھی انکو پاکستان […]

.....................................................

چوہدری یاسر عرفات نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری یاسر عرفات آف ٹوٹل پٹرولیم نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ، انہوں نے چوہدری اختر جوڑا کی رہائشگاہ پر شاہ محمود قریشی کی موجودگی میں باقاعدہ PTIمیں شامل ہونے کا اعلان کیا ۔

.....................................................

تحریک انصاف میںجوڑاخاندان کی شمولیت کسی بڑے فیصلہ سےکم نہیں،قریشی

گجرات: تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب کے دوران جوڑا برادران کو محاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں جوڑا خاندان کی شمولیت کسی بڑے فیصلہ سے کم نہیں ہے ، کیونکہ جوڑا خاندان ایک طویل عرصہ سے پیپلز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہا ہے ، طویل رفاقت […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے چوہدری اختر حسین کی رہائشگاہ پراجتماع سے خطاب کیا

گجرات: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے گجرات میں چوہدری اختر حسین جوڑا کی رہائشگاہ پر بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پنڈال میں موجود ہزاروں افراد سے پوچھا کہ تم کو جلسہ گاہ میں کمشنر یا ڈی سی او گجرات یا پھر آپ کو جوڑا برادران نے جلسہ میں […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی، احسن رشید نے چوہدری سلیم جوڑا کو مبارک باد پیش کی

گجرات: شاہ محمود قریشی اور احسن رشید نے چوہدری سلیم سرور جوڑا کو بڑے اجتماع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جلسہ گاہ میں ہزاروں افراد کی شرکت جوڑا خاندان سے والہانہ محبت کا مظہر ہے ، چوہدری سلیم جوڑا نے شاہ محمود قریشی سمیت دیگر قائدین کا گجرات آمد پر شکریہ ادا […]

.....................................................

وقت ثابت کرے گا کہ جوڑا خاندان کا فیصلہ درست تھا :احسن رشید

گجرات: تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید نے کہا ہے کہ وقت ثابت کرے گا کہ جوڑا خاندان کا فیصلہ درست تھا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے چوہدری اختر حسین جوڑا کی رہائشگاہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا جوڑا خاندان کا گجرات کی تاریخ میں ایک نمایاں […]

.....................................................

جامع مسجد سپال میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد

گجرات: جامع مسجد سپال میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ، جا مع مسجد سپال نزد اجمیر میرج ہال جلالپور جٹاں روڈ پر ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ و علیہ و سلم کا انعقاد کیا گیا ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی نے کی ، مہمان خصوصی […]

.....................................................

صحافی عامر چوہدری کے بھائی عمران شاہد کی موٹرسائیکل دن دیہاڑے چوری

گجرات: نوجوان صحافی عامر چوہدری کے چھوٹے بھائی عمران شاہد کی نئی ہنڈا 125موٹرسائیکل دن دیہاڑے چوری کر لی گئی ، صحافی عامر چوہدری کا چھوٹا بھائی عمران شاہد گزشتہ روز ساڑھے چار بجے کے قریب اپنے گھر محلہ طارق آباد بالمقابل جامع مسجد عید گاہ جی ٹی روڈ گجرات کے باہر نئی موٹر سائیکل […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی ، احسن رشید کی گجرات آمد کے استقبال کی تیاریاں مکمل

گجرات:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر احسن رشید کی گجرات آمد کے سلسلہ میں استقبال کی تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ، سروس موڑ پر آج 7فروری بروز منگل کو پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے عہدیداران ، ISFاور یوتھ کے عہدیداران […]

.....................................................

ضلعی گورنمنٹ کے زیر اہتمام میلاد کا انعقاد

گجرات: ضلعی حکومت گجرات کے زیر اہتمام بسلسلہ جشن عید میلاد النبی   صلی اللہ و علیہ و سلمضلع کونسل ہال میں عظیم الشان ماہانہ محفل میلاد مصطفی   صلی اللہ و علیہ و سلمکا انعقاد ہوا ، محفل کی صدارت پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کی ، جبکہ دیگر مہمانوں میں صاحبزادہ […]

.....................................................

پانچویںسالانہ عظیم الشان محفل میلاد 2 فروری کو منعقد ہو گی

گجرات(جی پی آئی)پانچویںسالانہ عظیم الشان محفل میلادخیر البشر ” بارانِ رحمت صلی اللّہ و علیہ و سلم’ مورخہ 2فروری بروز جمعرات بعد نماز عشاء جامع مسجد راغب محی الدین ٹبی غوث نزد شاہین چوک سرگودھا روڈ گجرات میں منعقد ہو گی ، یہ محفل بفیضانِ نظر حضور قبلہ مولانا سید راغب محی الدین قادری رحمتہ […]

.....................................................

جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں آج سالانہ میلاد کانفرنس منعقد ہو گی

گجرات(جی پی آئی)جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں آج عظیم الشان سالانہ میلاد کانفرنس منعقد ہو گی ، تفصیلات کے مطابق گلوبل پریس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ میلاد کانفرنس بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللّہ و علیہ و سلم آج مورخہ یکم فروری بروز بدھ بعد نماز عشاء منعقد ہو گی ، جس […]

.....................................................

مودی کی پیشی کی ضرورت نہیں

مودی کی پیشی کی ضرورت نہیں

گجرات کی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ وزیراعلی نریندر مودی کو فسادات کی تفتیش کرنے والے ناناوتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہدو ہزار دو کے فسادات کے کیسز سے متعلق وزیراعلی نریندر مودی کو طلب کرنے یا پھر […]

.....................................................

چوہدری امجد رولیہ کا روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام آفس میں مصروف دن

گجرات (جی پی آئی) چوہدری امجد رولیہ کا روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام آفس میں مصروف دن ، مختلف شخصیات کی مبارکباد ، تفصیلات کے مطابق سرپرست روزنامہ جذبہ ڈاٹ کام اور صدرگلوبل آرگنائزیشن اریزو /اٹلی چوہدری امجد رولیہ اپنے مختصر دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، لاہور ایئر پورٹ پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال […]

.....................................................

سچ سنگ تنظیم کے زیر اہتمام پنجابی ادبی تقریب کا انعقاد ہوا

گجرات(جی پی آئی)سچ سنگ تنظیم کے زیر اہتمام پنجابی ادبی تقریب کا انعقاد چوہدری فضل الٰہی سنٹر بھمبر روڈمیں ہوا ، جس کی صدارت ڈاکٹر اظہر محمود چوہدری صدر سچ سنگ نے کی تقریب میں خصوصی شرکت محمد اعجاز گوندل ، لیاقت گڈگور ، اصغر علی گھرال اور چوہدری محمد اکرم جلیانی نے کی ، […]

.....................................................

پنجاب سپورٹس فیسٹیول گورنمنٹ آف پنجاب کا بڑا احسن اقدام ہے، زاہد ناز

گجرات(جی پی آئی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرگجرات زاہد ناز نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ضلع بھر میں یونین کونسل کی سطح پر بنجاب سپورٹس فیسٹیول 2012ء کے انتظامات مکمل کر لے گئے ہیں اور گرائونڈ الاٹ کر دے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پنجاب سپورٹس فیسٹیول کا آغاز آج 23جنوری 2012ء سے شروع ہو […]

.....................................................

ملک محمد حنیف نے گجرات پریس کلب کے لیے 25ہزار کے فنڈ کا اعلان کیا

گجرات(جی پی آئی)صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات ملک محمد حنیف اعوان نے گجرات پریس کلب کے لیے 25ہزار روپے کے فنڈ کا اعلان کیا ہے انہوںنے فنڈ کی رقم گزشتہ روز صدر گجرات پریس کلب وسیم اشرف بٹ کے حوالے کر دی، اس موقع پر سابق صدر گجرات پریس کلب محمد یونس ساقی […]

.....................................................

مرکزی انجمن ثناء خوانِ سالانہ میلاد مصطفی ریلی 29جنوری کو روانہ ہو گی

گجرات(جی پی آئی)مرکزی انجمن ثناء خوانِ مصطفی ڈوگہ شریف اور جامعہ تبلیغ الاسلام دولت نگر کے زیر اہتمام سالانہ عظیم الشان میلاد مصطفی ریلی 29جنوری بروز اتوار دربار نوشاہی ڈوگہ شریف صبح10بجے روانہ ہو گی ، ثناء خوانِ مصطفی قاری محمد شفیع نوشاہی نے ریلی میں شرکت کے لیے علاقہ سے غلامان رسول  صلی الّٰلہ […]

.....................................................

مودی کا فرقہ وارانہ آہم آہنگی کے لیے برت

مودی کا فرقہ وارانہ آہم آہنگی کے لیے برت

ہندوستان کی ریاست گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی نیفرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے ایک روز کا برت رکھا ہے۔ اس موقع پر چھ سماجی کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے۔سرکردہ سماجی کارکن شبنم ہاشمی کی قیادت میں بعض سماجی کارکنان گودھرا کے مضافات میں مودی کے برت کی مخالفت میں متوازی جلسہ […]

.....................................................

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات: گیس اخراج سے مکان میں دھماکا، چار افراد جاں بحق

گجرات کے ایک مکان میں گیس خارج ہونے سے زوردار دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی گاں جاجو والا کے مکینوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو روز سے علاقے کے مرکزی پائپ سے گیس لیک ہو رہی تھی، جب متعلقہ محکمے کو اس کی […]

.....................................................

علاقہ قاسم آباد کے سینکڑوں معززین کی رانا شاہد پرویز سے ملاقات کی

ڈی پی او گجرات رانا شاہد پرویز سے ملاقات کی اور انہیں تحریری درخواست دی کہ آقاسم باد میں آج تک اہل تشیع کی جانب سے کبھی کوئی جلوس نہیں نکالا گیا ، لیکن اب امجد شاہ اور صفدر جوگی وغیرہ حضرت امام حسین  کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالنا چاہتے ہیں ، برائے مہربانی […]

.....................................................

گجرات :ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی پھوپھی کے ختم دسواںکی تقریب منعقد ہوئی

گجرات(جی پی آئی)چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری کی پھوپھی جان سینٹری انسپکٹر غلام مرتضیٰ غفاری ، غلام مصطفی غفاری ، سمیع اللہ ، کلیم اللہ ، اسد اللہ غفاری کی والدہ محترمہ حاجی محمد یوسف غفاری کی اہلیہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم دسواں جامع مسجد امین فین میں منعقد […]

.....................................................

گجرات میں فائرنگ سے چھے افراد ہلاک

گجرات میں فائرنگ سے چھے افراد ہلاک

گجرات  میں گلیانہ چوک  پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کانٹیسبل سمیت چھہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ زخمیوں کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گذشتہ ایک سال سے جاری خاندانی  دشمنی کی وجہ سے پیش آیا جس میں راجہ شریف جو کہ بینک منیجر ہیں اپنے دفتر […]

.....................................................