چین میں چاقو حملے سے 7 بچے ہلاک، حملہ آور گرفتار

چین میں چاقو حملے سے 7 بچے ہلاک، حملہ آور گرفتار

بیجنگ (جیوڈیسک) شمالی چین میں ایک چاقو بردار شخص نے اسکول کے بچوں پر حملہ کر کے 7 بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں دوپہر کے وقت پیش آیا جہاں چاقو سے مسلح ایک شخص نے اسکول سے گھر جاتے ہوئے […]

.....................................................

رافے کی گردن قانون کے ہاتھ میں

رافے کی گردن قانون کے ہاتھ میں

تحریر : عبدالجبار خان دریشک ایک زمانہ تھا جب ڈاکو جنگلوں اور ویرانوں سے آباد ی کا رخ کر تے تھے ‘وہ لو گوں کو لو ٹتے ‘ خز انے اور تجو ریا ں خا لی کر تے اور پھر اپنے انہی مسکن میں دوبارہ چلے جاتے جہاں سے وہ آتے تھے ۔ ڈاکو کامیاب […]

.....................................................

چنکارہ ہرن شکار کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان گرفتار

چنکارہ ہرن شکار کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو چنکارہ ہرن شکار کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ پولیس نے سلمان خان کو گرفتار کر لیا۔ اداکار سلمان خان اور دیگر سات اداکاروں پر چنکارہ ہرن کے شکار کا الزام لگایا گیا تھا جس کی پاداش میں سلمان […]

.....................................................

نقیب اللہ قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر راؤ انوار گرفتار

نقیب اللہ قتل کیس: سپریم کورٹ کے حکم پر راؤ انوار گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث مبینہ ملزم سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرفتار کر لیا گیا۔ راؤ انوار کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سابق ایس ایس پی عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس ثاقب نثار کے رو برو […]

.....................................................

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو گرفتار کر لیا گیا

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو گرفتار کر لیا گیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے سابق صدر بکولس سرکوزی کو انتخابی مہم میں لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی سے فنڈنگ حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی پولیس 2007 کے صدارتی انتخابات میں غیر ملکی فنڈنگ کی تحقیقات کررہی ہے اور اس ضمن میں سابق صدر […]

.....................................................

فیصل آباد میں عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش، ملزم گرفتار

فیصل آباد میں عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش، ملزم گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) سیاسی رہنماؤں پر جوتا پھینکنے کا سلسلہ چل پڑا ہے، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے بعد عمران خان پر بھی جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر جوتا پھینکنے کے الزام میں قابو کیا گیا شہری پولیس کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان […]

.....................................................

نیب کی کاررروائی، سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت گرفتار

نیب کی کاررروائی، سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے سابق سربراہ اور ممبر فنانس کو گرفتار کر لیا، افسران پر کلچرل کمپلیکس کی تعمیر میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ نیب پنڈی نے اسلام آباد کے دو مختلف علاقوں میں اعلی صبح چھاپے مارے، جس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت […]

.....................................................

حیدر آباد سے دہشتگرد اور چار سہولت کار گرفتار، بھارت سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

حیدر آباد سے دہشتگرد اور چار سہولت کار گرفتار، بھارت سے تربیت حاصل کرنے کا انکشاف

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد سے گرفتار دہشت گرد ناگ راج کے تانے بانے بھارت سے جا ملے، نشاندہی پر چار سہولت گرفتار، دشمن ملک سے تربیت حاصل کی، غیر ملکیوں کو نشانہ بناتے تھے۔ حیدر آباد پولیس نے انڈیا سے تربیت یافتہ دہشت گرد مظفر ناگ راج کو گرفتار کرتے ہوئے اس کی نشاندہی […]

.....................................................

لاہور کی سیشن کورٹ پھر میدان جنگ بن گئی، دو گروپوں میں لڑائی

لاہور کی سیشن کورٹ پھر میدان جنگ بن گئی، دو گروپوں میں لڑائی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن کورٹ میں پھر جھگڑا، مدعی پارٹی نے ملزم کو احاطہ عدالت میں پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی۔ لاہور میں سیشن کورٹ کا احاطہ ایک بار پھر میدان جنگ بن گیا ۔ پیشی پر آئے ارشد نامی ملزم کو مدعیوں نے احاطہ عدالت میں خوب درگت بنا ڈالی۔ مدعی پارٹی […]

.....................................................

ایگزیکٹ سکینڈل میں نیا موڑ، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر شیخ شعیب گرفتار

ایگزیکٹ سکینڈل میں نیا موڑ، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر شیخ شعیب گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ایگزیکٹ کمپنی کے سربراہ شعیب شیخ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی اپیل منظور کرتے ہوئے مقدمہ دوبارہ ٹرائل کیلئے سیشن کورٹ میں بھیجتے ہوئے فیصلہ 3 ماہ میں سنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں ایگزیکٹ کے سی ای […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 24/2/2018

ملکہ کی خبریں 24/2/2018

ملکہ (عمر فاروق اعوان) پولیس تھانہ گلیانہ کا چوکا۔ تھانہ گلیانہ کے علاقے میں دہشت کی علامت چار ڈکیتوں کو گرفتار کر کے مال مسروقہ بر آمد کر لیا، ڈی پی او کی طرف سے پولیس ملازمین کے لئے نقد انعام دیا گیا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ اور گردو نواح میں ڈکیتیوں اور راہزنی […]

.....................................................

فرانس کی عدالت کا عورتوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار پروفیسر طارق رمضان کے طبی معائنے کا حکم

فرانس کی عدالت کا عورتوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار پروفیسر طارق رمضان کے طبی معائنے کا حکم

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کی عدالت نے عورتوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار پروفیسر طارق رمضان کے طبی معائنے کا حکم دے دیا ہے۔ فرانسیسی ٹی وی کے مطابق عدالت نے عورتوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ملزم کا طبی معائنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا […]

.....................................................

تھانہ گلیانہ کے علاقے میں ڈکیٹیوں میں ملوث گینگ گرفتار

تھانہ گلیانہ کے علاقے میں ڈکیٹیوں میں ملوث گینگ گرفتار

ملکہ (عمر فاروق اعوان) تھانہ گلیانہ کے علاقے میں ڈکیٹیوں میں ملوث گینگ گرفتار۔ چار رکنی گینگ کی گرفتاری سے علاقہ میں امن برپا ء ہو گیا تفصیل کے مطابق تھانہ گلیانہ کے ایریا میں ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث ملزم عمران ولد احسان سکنہ گلیانہ ۔قمر شاہ ولد جابر شاہ۔جابرولد پرویز سکنہ گوجر […]

.....................................................

مردان: اسماء قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مردان: اسماء قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مردان (جیوڈیسک) کیس کی تفصیلات بتاتے ہوئے آر پی او مردان کا کہنا تھا کہ گرفتار 15 سالہ ملزم محمد نبی نے بچی کا گلہ دبایا جو مقتولہ کا قریبی رشتہ دار ہے اور ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا ہے۔ انہوں بتایا کہ 15 جنوری کو دوپہر 3 بجے ملزم نے بچی کو دیکھا اور […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا، احاطہ عدالت سے گرفتار

توہین عدالت کیس: نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا، احاطہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف تقریر پر نہال ہاشمی کی غیر مشروط معافی مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا۔ عدالت نے نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں نہال ہاشمی کو 15 روز […]

.....................................................

کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے

کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے

تحریر : میر افسر امان پنجاب کے شہر قصور میں محصوم بچی زنیب کا درندہ صفت سفاک قاتل گرفتار ہو چکا ہے۔اس نے سنگین جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔کیا اس وحشی، انسانیت سے خارج ،انسان نماء بھیڑیے کوسنگ سار کیا جائے؟ یامغر ب سے متاثر سینیٹ کے ممبران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت […]

.....................................................

زینب کے والد کی پکار

زینب کے والد کی پکار

تحریر : محمد شاہد محمود پنجاب کے ضلع قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران نامی اس ملزم کی گرفتاری کا اعلان منگل کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے […]

.....................................................

نقیب قتل کیس: چیف جسٹس کا راؤ انوار کو تین دن میں گرفتار کرنے کا حکم

نقیب قتل کیس: چیف جسٹس کا راؤ انوار کو تین دن میں گرفتار کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی سندھ کو تین دن میں راؤ انوار کی گرفتاری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان نقیب اللہ محسود کو ہلاک کیا گیا اور سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے نقیب کے دہشت گرد ہونے […]

.....................................................

سانحہ یوحنا آباد کے گرفتار بے گناہ افراد کی رہائی، ملک میں جاری دہشتگردی، اقلیتوں کی عدم مردم شماری پر پریس کانفرنس

سانحہ یوحنا آباد کے گرفتار بے گناہ افراد کی رہائی، ملک میں جاری دہشتگردی، اقلیتوں کی عدم مردم شماری پر پریس کانفرنس

لاہور : پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ونیشنل ڈائریکٹر”سنٹرفارلیگل ایڈاسسٹنس ایندسیٹلمنٹ”کلاس ایم اے جوزف فرانسس کی قیادت میں مارٹن جاوید مائیکل ،اقبال کھوکھردیگر اقلیتی رہنمائوں کی پریس کلب لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں سب سے پہلے آپ سب الیکٹرانک وپرنٹ میڈیاسے منسلک صحافی دوستو،کالم نویس اور دیگر حضرات کی آمد پر مشکور ہیں۔ہم […]

.....................................................

شہباز شریف، یہ تالیاں کیوں

شہباز شریف، یہ تالیاں کیوں

تحریر : حفیظ خٹک سانحہ قصور نے وطن عزیز کے ہرفرد کو جذباتیت کی آخری حدوں تک پہنچایا ، ہر فرد کس حال سے تاحال سے دوچار ہوا اور ہے، اسے لکھنے اور بولنے اور ان احساسات کی ترجمانی کرنے کے بجائے سمجھا ہی جاسکتا ہے۔انتھک محنت کے بعد مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔ بظاہر […]

.....................................................

معاشرے کے ناسور

معاشرے کے ناسور

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم بابا بھلے شاہ کی نگری قصور کے رہائشی حاجی امین کی معصوم اور ننھی کلی زینب کا قاتل آخر کار پولیس کی چودہ دن کی شبانہ روز محنت رنگ لائی اور درندہ صفت عمران نامی شخص گرفتار کر لیا گیا سفاک قاتل و جنسی وحشی نے نہ صرف زینب […]

.....................................................

اٹلی کے شہر پیسٹویا میں جعلی دستاویزات تیار کرنے والا 13 رکنی گروہ گرفتار

اٹلی کے شہر پیسٹویا میں جعلی دستاویزات تیار کرنے والا 13 رکنی گروہ گرفتار

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) اٹلی کے شہر پیسٹویا میں جعلی دستاویزات تیار کرنے والا 13 رکنی گروہ گرفتار۔تفصیلات کے مطابق اٹلی پولیس نے ایک 13 رکنی گروہ گرفتار کر کے جیل میں بند کر دیا ہے جو جعلی دستاویزات تیار کرتے تھے اور اس گروہ کا سرغنہ پاکستانی 42 سالہ اسجد اقبال ہے جسے گرفتار […]

.....................................................

مردان کی اسماء کے ملزم 12 ویں روز بھی گرفتار نہ کیے جا سکے

مردان کی اسماء کے ملزم 12 ویں روز بھی گرفتار نہ کیے جا سکے

پشاور (جیوڈیسک) مردان میں چار سالہ اسماء کیس دوسرا ہفتے میں داخل ہوگیا تا ہم ابھی تک اس کیس کی الجھی گتھی نہ سلجھ سکی، ملزمان تاحال روپوش ہیں۔ پولیس کو ابھی اسماء کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے جو تا حال موصول نہیں ہوئی، پولیس نے اسماء کے والدین سے ابتدائی تفتیش مکمل کر […]

.....................................................

جیکٹ کے دو بٹنوں نے ملزم عمران علی کو گرفتار کرا دیا

جیکٹ کے دو بٹنوں نے ملزم عمران علی کو گرفتار کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ قصور میں ملوث ملزم عمران علی ارشد کو جائے واردات سے ملنے والی جیکٹ کے دو بٹنوں کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ پولیس کو موصول ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی ملزم نے وہی جیکٹ پہن رکھی تھی جو اس کے گھر سے برآمد ہوئی تھی۔ پولیس نے […]

.....................................................
Page 1 of 141123Next ›Last »