دوحہ میں فلپائنی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب 5 بھارتی گرفتار

دوحہ میں فلپائنی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب 5 بھارتی گرفتار

دوحہ (جیوڈیسک) دوحہ میں فلپائنی خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے پانچ بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ فلپائنی سفارت خانے کے مطابق 32 سالہ خاتون اپنے اپارٹمنٹ میں موجود تھی۔ اس دوران پانچ بھارتی شہری خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کرتے ہوئے رہائش کے کاغذات دیکھنے کے بہانے گھر میں گھس آئے۔ انہوں نے […]

.....................................................

جسٹس مقبول کیس، ملزم معصوم باللہ کو17 مارچ کونہیں، 17 جولائی کو گرفتار کیا

جسٹس مقبول کیس، ملزم معصوم باللہ کو17 مارچ کونہیں، 17 جولائی کو گرفتار کیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے وضاحت کی ہے کہ جسٹس مقبول باقر پرحملے کے مرکزی ملزم معصوم باللہ کو 17 جولائی کو ہی گرفتار کیا تھا۔ چالان میں غلط تاریخ کا اندراج، کاتب کی غلطی سے ہوا۔ پولیس نے کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کا حتمی […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

کراچی میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کی کارروائیاں جاری ہیں، فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن بھی زخمی ہوئے ہیں۔ الطاف حسین نے کراچی میں فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں فائرنگ کے حالیہ واقعات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ […]

.....................................................

جسٹس مقبول باقرحملہ کیس: ملزمان کو گرفتار کرکے 12ستمبر تک پیش کرنے کا حکم

جسٹس مقبول باقرحملہ کیس: ملزمان کو گرفتار کرکے 12ستمبر تک پیش کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جسٹس مقبول باقرحملہ کیس میں پانچ ملزمان مفرور قرار دے دیئے۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملزمان گرفتار کر کے بارہ ستمبر تک پیش کیا جائے۔ پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سلیم رضا کے روبرو جسٹس مقبول باقرحملہ کیس کا چالان […]

.....................................................

سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان عدالت سے رہا

سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان عدالت سے رہا

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے سفاری پارک پولیس مقابلہ کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کو پیشی کے بعد رہا کر دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سفاری پارک پولیس مقابلہ کیس کی سماعت ہو ئی۔ پانچ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جنہیں پیشی کے بعد رہا کر دیا گیا رہ کئے جانے والے […]

.....................................................

مردان : تاجر کے بیٹے کو تاوان کی غرض سے اغوا کرنے والے گرفتار

مردان : تاجر کے بیٹے کو تاوان کی غرض سے اغوا کرنے والے گرفتار

مردان (جیوڈیسک) مردان پو لیس نے پانچ کرو ڑ رو پے کے تاوان کیلئے اغوا کیے گئے تاجر کے بیٹے کو باز یاب کرا کے بین الصوبائی اغوا کار گینگ کے چار ارکان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی ایس پی مردان وقار خان نے ذرائع کو بتایا کہ مقامی ٹمبر مرچنٹ فخرالاسلام کے […]

.....................................................

مصر : اخوان المسلمون کے رہنما محمد البلتاجی کو گرفتار کر لیا گیا

مصر : اخوان المسلمون کے رہنما محمد البلتاجی کو گرفتار کر لیا گیا

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی پولیس نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد البلتاجی کو گرفتار کر لیا، محمدالبلتاجی کو 2 سا تھیوں سمیت گرفتا ر کرکے قاہرہ کی تورا جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ بلتاجی اخوان المسلمون کی حامی جماعت فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی کے رہنما ہیں۔ ان پر مصری عوام کو فوجی حکومت کیخلاف […]

.....................................................

تھائی لینڈ : ہاتھی دانت کی اسمگلنگ کے الزام میں دو ویتنامی گرفتار

تھائی لینڈ : ہاتھی دانت کی اسمگلنگ کے الزام میں دو ویتنامی گرفتار

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ ایئر پورٹ پر ویت نام کے دو باشندے ہاتھی دانت کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لئے گئے۔ کسٹم حکام کی کارروائی میں اسمگلنگ کے الزام میں ویت نام کے 2 باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 100 کلو گرام ہاتھی دانت برآمد ہوئے ہیں، جنھیں […]

.....................................................

کراچی: ایم کیو ایم،اے این پی کے گرفتار بیشتر کارکن رہا

کراچی: ایم کیو ایم،اے این پی کے گرفتار بیشتر کارکن رہا

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گرفتار کئے جانے والے ایم کیو ایم اور اے این پی کے بیشتر کارکنان کو رہا کردیا گیا۔ ایم کیوایم کے ترجمان کے مطابق ایم کیوایم کے تین کارکنان کو سرکاری حراست سے رہا کردیا گیا ہے۔ دو یونٹ انچارج اور ایک جوائنٹ رکن […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور اے این پی کے گرفتار بیشتر کارکن رہا

ایم کیو ایم اور اے این پی کے گرفتار بیشتر کارکن رہا

کراچی (جیوڈیسک) گذشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں سے عوامی نیشنل پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے متعدد کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لیا تھا، جن میں سے بیشتر کو رہا کر دیا گیا ہے جبکہ بعض سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ ترجمان عوامی نیشنل پارٹی سندھ نے بتایا۔ کہ کراچی کے مختلف […]

.....................................................

کراچی : غیر قانونی طور پر مقیم 7 افغان باشندے گرفتار، مقدمات درج

کراچی : غیر قانونی طور پر مقیم 7 افغان باشندے گرفتار، مقدمات درج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سول لائنز تھانے کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق سول لائنز تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 7 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ گرفتار کئے جانے والے افغان باشندے غیر قانونی طور پر کراچی میں مقیم تھے اور انکے […]

.....................................................

گرفتار ورکرز کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیا جا سکتا ہے: متحدہ

گرفتار ورکرز کو جعلی پولیس مقابلے میں ہلاک کیا جا سکتا ہے: متحدہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کے اراکین قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کراچی میں گرفتار کیے گئے ایم کیو ایم کے تین کارکنان تاحال لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ سرکاری ایماپر گرفتار کارکنوں کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا جا سکتا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ارکین قومی اسمبلی […]

.....................................................

کراچی: گور ومندر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی: گور ومندر میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گور ومندر کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا، فائرنگ سے 3 ایدھی ایمبولینسوں کو نقصان پہنچا۔ کراچی جمشید کواٹر گرومندر کے قریب ڈاکوں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 3 ایدھی ایمبولینس کو […]

.....................................................

بارہ کہو خود کش حملہ کیس کا ایک اور ملزم گرفتار

بارہ کہو خود کش حملہ کیس کا ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد بارہ کہو خود کش حملہ کیس میں ایک اور ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کرنی والی ٹیم نے بارہ کہو سے انور کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم انور کو خود کش حملہ آور ذکا اللہ کی معاونت پر گرفتار کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی پولیس کا یاسین بھٹکل کو گرفتار کرنے کا دعوی

بھارتی پولیس کا یاسین بھٹکل کو گرفتار کرنے کا دعوی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی پولیس نے، مبینہ جہادی تنظیم انڈین مجاہدین کے شریک بانی یاسین بھٹکل کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی پولیس کے مطابق یاسین بھٹکل کا تعلق عسکریت پسند گروپ انڈین مجاہدین ہے۔ ان پرحالیہ برسوں میں بھارتی شہر پونے، بنگلور اور حیدرآباد میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہونے کا […]

.....................................................

بجلی چوری میں ملوث لیسکو کے 20 میٹر ریڈرز گرفتار

بجلی چوری میں ملوث لیسکو کے 20 میٹر ریڈرز گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے بجلی چوری میں ملوث 20 سے زائد میٹر ریڈرز اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے تھے۔ پنجاب حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے جہاں نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے اعلان کیا ہے وہیں بجلی چوروں اور محکمے […]

.....................................................

شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس کارروائی، سیاسی جماعت کا یونٹ انچارج گرفتار

شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس کارروائی، سیاسی جماعت کا یونٹ انچارج گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں پولیس نے کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے یونٹ انچارج کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ لانڈھی سے 2 یونٹ انچارج اور ایک جوائنٹ یونٹ انچارج کو حراست میں لیا گیا ہے۔ واسع جلیل کا کہنا […]

.....................................................

گرفتار کارکنان کو رہانہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، ایم ڈبلیو ایم

گرفتار کارکنان کو رہانہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کرینگے، ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بھکر میں ان کے 25 کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، 24 گھنٹوں میں رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی ترجمان کا اسلام آباد میں جاری کئے گئے بیان میں کہنا تھا […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 1 شخص جاں بحق، 6 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مختلف علاقوں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق عزیز بھٹی تھانہ کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں 55 سالہ قمر سجاد […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت 21 افراد گرفتار

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت 21 افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹان میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر 17 کلو منشیات برآمد کر کے دو […]

.....................................................

دہلی: خاتون صحافی سے زیادتی کیس میں 5 ملزمان گرفتار

دہلی: خاتون صحافی سے زیادتی کیس میں 5 ملزمان گرفتار

بھارت میں خاتون صحافی سے اجتماعی زیادتی کیس کی تحقیقات جاری ہے۔ واقعے میں مبینہ طور پر ملوث پانچواں ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا۔ خاتون صحافی سے زیادتی کیخلاف پورے بھارت میں احتجاج جاری ہے۔ بائیس سالہ خاتون صحافی کو اسوقت زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک پرانی عمارت کی تصویریں بنانے پہنچی […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت 21 افراد گرفتار

کوئٹہ: پولیس کی کارروائی، 2 خواتین سمیت 21 افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت 21 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق سیٹلائٹ ٹان میں خفیہ اطلاع پر پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر 17 کلو منشیات برآمد کر کے دو […]

.....................................................

ممبئی ریپ کیس، مطلوب شخص دہلی سے گرفتار

ممبئی ریپ کیس، مطلوب شخص دہلی سے گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی پولیس نے ممبئی ریپ کیس میں مطلوب پانچویں شخص کو دارالحکومت دہلی سے گرفتار کر لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ممبئی پولیس نے خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں مطلوب تمام پانچوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آخری مشتبہ شخص کو […]

.....................................................

اتر پردیش: وشو ہندو پریشد کے کئی رہنما گرفتار

اتر پردیش: وشو ہندو پریشد کے کئی رہنما گرفتار

ایودھیا (جیوڈیسک) ایودھیا بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس کی ایودھیا میں مجوزہ یاترا کے خلاف کارروائی، وشو ہندو پریشد کے کئی رہنمائوں کو حراست میں لے لیا۔ بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ایودھیا میں ایک مجوزہ یاترا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے وشو ہندو پریشد کے کئی رہنمائوں کو حراست […]

.....................................................