لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جب کہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کر دیا۔ آئی جی پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے سے مسلح شخص کو گرفتار کر کے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اور دستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس حکام نے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ٹیم نے خیبر پختونخواہ کے علاقے نوشہرہ میں چھاپہ مار کر 7 کروڑ کے بینک فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم شاہجہان نے دیگر 2 ساتھیوں کے ساتھ مل کر بینک آف پنجاب میں نجی […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات فورس نے کوہاٹ کے قریب ٹرک سے 400 کلو گرام سے زیادہ چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے مطابق لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب کارروائی کے دوران ٹرک سے چرس برآمد کی گئی۔ ترجمان کا بتانا ہےکہ ٹرک […]
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی نے انسانی حقوق کے معروف کشمیری کارکن خرم پرویز کو ‘دہشت گردی کی فنڈنگ’ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ انہیں دہلی منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے خرم پرویز کی گرفتاری اور سرینگر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے مغلپورہ میں تین افراد کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ میں چند روز قبل فائرنگ کر کے اپنے سسر اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر کے فرار ہونے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم سے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے تھانہ فریئیر کی حدود میں لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق خاتون کو دوست یاسر نے 14 نومبر کو گھر […]
استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کو سیکورٹی حکام نے ایک حساس مقام کی تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس جوڑے کو ترک صدر کے ایک گھر کی تصویر بنانے پر گرفتار کیا گیا۔ اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے اس جوڑے کی ترکی میں […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کی ہائی اسپیڈ ریل گاڑی میں کئے گئے چاقو کے وار سے کم از کم تین افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حملے کے وقت ریل گاڑی جرمنی کی جنوبی ریاست باویریا میں روانہ تھی۔ مقامی پولیس نے نیوز ایجنسی اے پی کو بتایا کہ ہفتہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے طیاروں میں آئی پیڈز لگانے کے نام پر تین ارب روپے کی کرپشن پر پی آئی اے کے افسر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے جہازوں میں آئی پیڈز لگانے کے معاملے پر ایف آئی اے متحرک ہوگئی۔ کارپوریٹ کرائم سرکل نے […]
میڈرڈ (اصل میڈیا ڈیسک) ہسپانوی پولیس نے یوروپول کے ساتھ مل کر ایک بڑے مشترکہ آپریشن میں پاکستانی تارکین وطن کو یورپی یونین میں لانے والے اسمگلروں کو ایک گروہ کو پکڑ لیا۔ اس گروہ نے مبینہ طور پر سینکڑوں پاکستانیوں کو یورپی یونین میں پہنچایا۔ اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے ملنے والی رپورٹوں کے […]
تل ابيب (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی خاتون کو فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاجاً فوج میں لازمی تربیت کا کورس کرنے سے انکار کرنے پر تیسری بار جیل بھیج دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی خاتون شاہر پارٹیس نے فلسطین اور بالخصوص غزہ میں لاکھوں شہریوں پر مظالم کے خلاف فوج کی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو تقریباً ایک ماہ بعد حراست میں رہنے کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل ممبئی ہائیکورٹ نے آریان خان کی ضمانت منظور کی تھی تاہم ضمانت کے طریقہ کار میں تاخیر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق خیبرپختون خوا پولیس نے آئس کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں تقریباً 80 کلو گرام آئس برآمد کر کے بین الاقوامی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر سمیر واکھنڈے مشکل میں پڑ گیا۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان جب سے منشیات کیس میں گرفتار ہوا ہے اس و قت سے اسے گرفتار کرنے والا […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کے قتل کے شبہے میں گرفتار شخص کا نام ظاہر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایسیکس کاؤنٹی میں کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمس کو ایک چرچ کے قریب چاقو سے حملہ کر کے قتل کر دیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کی لڑکی کو بوتیک پر نوکری کا جھانسہ دے کر گوجرہ بلایا تھا، ملزمان […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کیے بغیر 15 گھنٹے بعد واپس چلی گئی۔ نیب ٹیم گزشتہ روز سہہ پہر 4 بجے کراچی میں آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے ڈیفنس میں ان کے گھر پہنچی تھی تاہم سراج درانی کے ملازمین […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو نشہ آور مشروب پلا کر ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جناح اسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹرعبد اللہ حارث کے خلاف چونگی امرسدھو لاہور کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور وہ دہلی میں کئی برسوں سے مقیم تھے۔ پولیس نے ان کے پاس سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی کی پولیس نے 12 اکتوبر منگل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر کیس میں مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد کیس میں گرفتار ملزم ریمبو کے ساتھی ہیں جن کی گرفتاری کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزمان کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ اقبال پارک […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) کروز منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کا منشیات کے حوالے سے کوڈ ورڈ بھی سامنے آ گیا۔ آریان خان ضمانت مسترد ہونے پر ممبئی کی آرتھر روڈ جیل میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں ہیں۔ درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل انیل سنگھ نے آریان کی […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو 20 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آریان خان کو نارکوٹکس ڈرگز اینڈ سائیکو ٹروپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی 4 دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کو ہلاک ہونے والے کسانوں کے لواحقین سے ملاقات کی آج بالآخر اجازت دے دی۔ تاہم اس واقعے کو تین دن گزر جانے کے باوجود اب تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اس واقعے میں نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش […]