اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر دانش اعوان نے جناح اسپتال میں […]

.....................................................

لاہور: توہین رسالت کیس میں خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور: توہین رسالت کیس میں خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے توہین رسالت کیس میں گرفتار خاتون کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے ملزمہ سلمٰی تنویر کے خلاف ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا۔ پراسکیوشن نے ٹرائل کے دوران […]

.....................................................

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا […]

.....................................................

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیلی فوج نے فرار ہونے والے مزید دو قیدیوں کو بھی گرفتار کر لیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز قبل پکڑ لیا گیا […]

.....................................................

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری فقیر علی کو اغوا کرنے والے تاحال گرفتار نہ ہو سکے

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری فقیر علی کو اغوا کرنے والے تاحال گرفتار نہ ہو سکے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہملٹن میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری فقیر علی کو اغوا کرنے والے ملزمان اب تک گرفتار نہ کیے جا سکے۔ پولیس کے مطابق پاکستانی نژاد کینیڈین کو اغوا اور ان کے 21 سالہ بیٹے حسنین علی کو قتل کرنیوالے ملزمان میں سے 2 سیاہ فام تھے۔ ملزمان نے فائرنگ کر […]

.....................................................

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیکل ریپس آپے سے باہر ہو گئے۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے دوا ساز کمپنی کے نمائندوں کو مریضوں کے اوقات میں ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہونے سے منع کیا تو انہوں نے پولیس اہلکار پر لاتوں اور مکوں کی برسات کر دی۔ […]

.....................................................

پشاور میں اداکارہ صباء گل اور نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار

پشاور میں اداکارہ صباء گل اور نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مچنی گیٹ پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد سے شہری کو اغوا کرنے کے بعد پشاور میں قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزمان نے 6 ستمبر کو اسلام آباد سے گاڑی کرائے پر حاصل کی اور پشاور پہنچنے پر ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد اس سے گاڑی […]

.....................................................

اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دینے والا صومالی گرفتار

اٹلی: چاقو مار کر متعدد افراد کو زخمی کر دینے والا صومالی گرفتار

اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی شہر ریمینی میں ایک شخص نے چاقو مار کر مبینہ طور پر ایک چھ سالہ لڑکے اور چار خواتین کو زخمی کر دیا۔ حکام کا خیال ہے کہ یہ حملہ آور نشے کی حالت میں تھا۔ اٹلی کی پولیس نے پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند ایک 26 سالہ صومالی […]

.....................................................

اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی

اسرائیلی جیل سے مفرور چار فلسطینی قیدی گرفتار، دو باقی

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل سے سرنگ بنا کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے چار کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک ہائی سکیورٹی اسرائیلی جیل میں سرنگ بنا کر پیر چھ ستمبر کو فرار ہو جانے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے اب تک چار کو […]

.....................................................

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

اغوا برائے تاوان میں گرفتار پولیس اہلکار خاتون ٹک ٹاکر سے زیادتی میں ملوث نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلشن اقبال پولیس کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار ٹک ٹاکر امبرین کے ساتھ زیادتی میں بھی ملوث نکلا۔ زمان ٹاؤن پولیس نے ٹک ٹاکر امبرین ڈول کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 959/21بجرم دفعات 376 اور 506 ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت درج کیا تھا جس میں مدعیہ کا کہنا ہے […]

.....................................................

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

چنگچی میں لڑکی سے نازیبا حرکت، ملزم شناخت کے باوجود گرفتار نہ ہو سکا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں 14 اگست کی رات چنگچی رکشے میں سوار لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کا چہرہ سامنے آگیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کی شناخت ممکن ہو سکی لیکن پولیس اور متعلقہ ادارے اب تک ملزم کو پکڑنے میں ناکام ہیں۔ واقعے کی نئی ویڈیو میں […]

.....................................................

لاہور میں ٹک ٹاکر سے دست درازی کے الزام میں مزید 34 ملزمان گرفتار

لاہور میں ٹک ٹاکر سے دست درازی کے الزام میں مزید 34 ملزمان گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں یوم آزادی والے روز گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی اور اسے بے لباس کرنے والے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے خاتون ٹک ٹاکر سے بدسلوکی کرنے والے مزید 34 ملزمان کو جنوبی پنجاب سے گرفتار کر لیا ہے […]

.....................................................

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا: پولیس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گریٹر اقبال پارک واقعے میں اب تک 66 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ لاہور پولیس کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال نے بتایا کہ کیس میں اب تک 300 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے جس میں 100سے زائد افراد […]

.....................................................

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے کیس میں ایک اور ملزم جان محمد کو گرفتار کرلیا جو ظاہر جعفر کے گھر میں مالی ہے۔ پولیس نے ملزم جان محمد کو ڈیوٹی جج شہزاد خان کی عدالت میں پیش کیا۔ […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11، 12 اگست کی درمیانی رات جنوبی […]

.....................................................

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 6 شادی ہالز کے مالکان گرفتار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں ایس ایچ اوز نے مجسٹریٹ کے برابر ملنے والے اختیارات کا استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کورونا وائرس کی وباکے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے ایس ایچ اوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض […]

.....................................................

عبیداللہ کاسی کے قاتلوں تک پہنچ چکے ہیں: وزیرداخلہ بلوچستان

عبیداللہ کاسی کے قاتلوں تک پہنچ چکے ہیں: وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پولیس ملک عبید اللہ کاسی کے قاتلوں تک پہنچ چکی ہے اور ایک ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اے این پی کے رہنما ملک عبید اللہ کاسی کے قتل کے حوالے سے پیش […]

.....................................................

شام میں شہریوں پر بم حملہ کرنے والا ملزم برلن میں گرفتار

شام میں شہریوں پر بم حملہ کرنے والا ملزم برلن میں گرفتار

برلن (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی جرمن دفتر استغاثہ نے برلن میں شامی شہری موافق ال ڈی کو مبینہ طور پر سن دو ہزار چودہ میں دمشق میں شہریوں کے ایک گروپ پر بم حملہ کرنے اور دیگر جنگی جرائم کا مرتکب ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ جرمنی کے وفاقی دفتر استغاثہ نے […]

.....................................................

پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال گرفتار

پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے پارک لین کیس میں سابق چیئرمین سی ڈی اے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فرخند اقبال کو گرفتار کرلیا۔ فرخند اقبال کو نیب راولپنڈی نے گرفتار کیا ہے۔ ان پر پارک لین کو 118 کنال سرکاری زمین دینے کا الزام ہے۔ نیب کے مطابق ملزم […]

.....................................................

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایل ڈی اے کمپلیکس سے نذیر چوہان کو گرفتار کیا۔ نذیر چوہان ایل ڈی اے کمپلیکس میں ڈی جی ایل ڈی اے سے ملاقات کے لیے آئے […]

.....................................................

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین بھی گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والد اور والدہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے والدین اور 2 ملازمین کو جرم چھپانے کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق کیس […]

.....................................................

اھواز میں ایرانی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتار مظاہرین نامعلوم مقامات پر منتقل

اھواز میں ایرانی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتار مظاہرین نامعلوم مقامات پر منتقل

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے عرب اکثریتی صوبہ الاھواز میں پانی کی قلت کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے آج دسویں روز میں جاری رہیں۔ احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ساتھ ایرانی سیکیورٹی اداروں نے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے طاقت کے استعمال کے ساتھ ساتھ مظاہرین کےخلاف وحشیانہ کریک […]

.....................................................

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، دوسرا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں اپنے فرائض انجام دینے والے افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی پر تشدد کے کیس میں ملوث دوسرے ٹیکسی ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں دو ٹیکسیاں استعمال کی گئی تھیں جبکہ تشدد کے کیس میں ملوث ایک ٹیکسی […]

.....................................................

صوابی کی عدالت میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار

صوابی کی عدالت میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت میں دو خواتین اسلحے کے ساتھ داخل ہوئیں جنہیں پولیس نے فوری کارروائی […]

.....................................................