پرتگال تاریخ کی سب سے بڑی آتش زدگی، 64 افراد ہلاک

پرتگال تاریخ کی سب سے بڑی آتش زدگی، 64 افراد ہلاک

لزبن (جیوڈیسک) پرتگال کے پہاڑی جنگلات میں بھڑکنے والی آگ اب تک 64 جانیں نگل چکی ہےجو اس ملک میں اب تک کی کسی بھی آتش زدگی سے ہونے والا سب سے بڑا جا نی نقصان ہے۔ پرتگال کے فائر فائیٹرز نے کہا ہے کہ انہیں آگ پر مکمل کنٹرول حاصل ہوگیا ہے جب کہ […]

.....................................................

صومالیہ، خود کش حملے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک

صومالیہ، خود کش حملے میں کم ازکم 15 افراد ہلاک

موغا دیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی ادارے کے ایک افسر محمد حسین نے اطلاع دی ہے کہ موغادیشو کے ضلعی مرکز میں دودھ فروش گاڑی کی شکل دینے والی کار کے ذریعے خودکش حملے میں نو افراد […]

.....................................................

افغانستان میں بم دھماکے، ایک جج سمیت 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان میں بم دھماکے، ایک جج  سمیت  8 سکیورٹی اہلکار ہلاک

بگرام (جیوڈیسک) افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ شمالی صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد کے حملے میں امریکی فوجی ہوائی اڈے کے 8 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے […]

.....................................................

نائیجریا، 5 خود کش حملوں میں 16 افراد ہلاک

نائیجریا، 5 خود کش حملوں میں 16 افراد ہلاک

نائیجریا (جیوڈیسک) نائیجریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے 5 مختلف خود کش حملوں میں 16 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ قومی میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق ملک کے شمال مشرق میں واقع بورنو صوبے سے منسلک شہر مائدوغوری کے مختلف مقامات پر بوکو حرام نے 5 خود کش حملے کیے۔ […]

.....................................................

یمن میں فضائی حملے میں 24 افراد ہلاک

یمن میں فضائی حملے میں 24 افراد ہلاک

صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے شمالی علاقے میں ہونے والے فضائی حملے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ اس کارروائی کا الزام سعودی عسکری اتحاد پر عائد کیا جارہا ہے جو کہ یمنی باغیوں کے خلاف بر سر پیکار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے […]

.....................................................

صومالیہ: الشباب کا فوجی کیمپ پر حملہ، 5 افراد ہلاک

صومالیہ: الشباب کا فوجی کیمپ پر حملہ، 5 افراد ہلاک

صومالیہ (جیوڈیسک) صومالیہ کے جنوبی مغربی علاقے میں الشباب کے عسکریت پسندوں اور صومالیہ کی قومی فورسز کے درمیان شدید لڑائیوں کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 12 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ صومالی فوج کے عہدے داروں نےوائس آف امریکہ کو بتایا کہ باکول کے علاقے میں عسکریت پسندوں نے ہودر سے […]

.....................................................

سری نگر: شدید مظاہرے، عسکریت پسندوں کے حملے میں چھہ پولیس والے ہلاک

سری نگر: شدید مظاہرے، عسکریت پسندوں کے حملے میں چھہ پولیس والے ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) جمعرات کی شام گرمائی دارالحکومت سرینگر کے مضافات میں واقع رنگریٹھ علاقے میں بھارتی حفاظتی دستوں کی طرف سے مظاہرین پر کی گئی فائرنگ میں ایک 22 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے ساتھ ہی وادیِ کشمیر میں ایک بار پھر کشیدگی بھڑک اٹھی ہے۔ جمعے کے روز صورتِ حال اُس وقت مزید […]

.....................................................

ڈی جی خان، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

ڈی جی خان، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ ملک بھر میں فسادیوں کیخلاف آپریشن پوری قوت سے جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پنجاب رینجرز نے خفیہ معلومات کی […]

.....................................................

موغا دیشو میں ریستوران پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک

موغا دیشو میں ریستوران پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بدھ کے روز ایک پر ہجوم ریستوران پر عسکریت پسندوں کے حملے میں کم ازکم 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ ریستوران سرکاری عہدے داروں اور غیر ملکیوں میں مقبول تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ’ پوش ٹریٹس ‘نامی ریستوران کے باہر ایک […]

.....................................................

ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک

ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک

کابل (جیوڈیسک) پاکستان میں ایک مشتبہ امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں حقانی نیٹ ورک کا ایک کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق یہ ڈرون حملہ پاکستان کے شمال مشرق میں نیم قبائلی علاقے میں کیا گیا۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق یہ ڈرون حملہ کابل میں ہونے […]

.....................................................

بنگلہ دیش: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 ہلاک

بنگلہ دیش: شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 ہلاک

بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں طوفانی بارش کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بنگلہ دیش کے جنوب مشرق میں واقع پہاڑی اضلاع میں پیش آئے جہاں ایک گاؤں میں 10، دوسرے میں آٹھ اور […]

.....................................................

سعودی عرب میں دہشتگرد حملہ، ایک فوجی افسر ہلاک دو زخمی

سعودی عرب میں دہشتگرد حملہ، ایک فوجی افسر ہلاک دو زخمی

قطیف (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف گزشتہ شب ایک دہشت گرد حملے محافظ دستے کا ایک فوجی افسر ہلاک ہو گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق گزشتہ شب ساڑھے گیارہ بجے کے قریب المسورہ کے علاقے میں حفاظتی دستے کو دوران گشت دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیاجس کے […]

.....................................................

عراق: خود کش حملے میں 31 افراد ہلاک

عراق: خود کش حملے میں 31 افراد ہلاک

کربلا (جیوڈیسک) عراق کے مقدس شہر کربلا کے نزدیک ایک قصبے کی مارکیٹ میں خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور 35 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ عراقی حکام کے مطابق خود کش حملہ جمعے کو مسیب نامی قصبے کے مشرق میں واقع ایک بازار میں ہوا جس میں 35 […]

.....................................................

سری لنکا میں شدید سیلاب کے نتیجے میں 212 افراد ہلاک

سری لنکا میں شدید سیلاب کے نتیجے میں 212 افراد ہلاک

بلاویو (جیوڈیسک) سری لنکا میں آنے والے شدید سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 212 تک پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسف کے سری لنک میں نمائندئے ٹم سٹون نے اقوام متحدہ کے جینوا آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا […]

.....................................................

لندن دہشت گردوں کے نشانے پر، 7 ہلاک متعدد افراد زخمی

لندن دہشت گردوں کے نشانے پر، 7 ہلاک متعدد افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی پولیس کے مطابق لندن بریج کے علاقے میں رات گئے دہشت گردی کے دو مختلف واقعات پیش آئے ہیں۔ ان واقعات میں اب تک سات افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دو حملہ آور بھی مارے گئے ہیں۔ دہشت گردی کے ان واقعات میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتالوں میں منتقل […]

.....................................................

کابل : جنازے پر حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک

کابل : جنازے پر حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) کابل میں ہفتے کے روز ایک سینیٹر کے بیٹے کی تدفین کے موقع پر تین بم د ھماکے ہوئے جن کی زد میں آکر کم ازکم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ سینیٹر کا بیٹا جمعے کے روز کابل میں ہونے والے مظاہروں کے د وران ہلاک ہو گیا تھا۔ کئی حکومتی عہدے دار […]

.....................................................

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

راولپنڈی (جیوڈیسک) کنٹرول لائن کے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کو بلااشتعال فائرنگ مہنگی پڑ گئی، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں دشمن کے پانچ فوجی ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے، کئی بھارتی چوکیاں بھی تباہ کر دی گئیں۔ خطے میں چودھراہٹ کے زعم میں مبتلا بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ […]

.....................................................

سعودی عرب : القطیف میں شاہراہ پر کار بم دھماکا، دو مشتبہ افراد ہلاک

سعودی عرب : القطیف میں شاہراہ پر کار بم دھماکا، دو مشتبہ افراد ہلاک

القطیف (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر القطیف میں بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام نمازِ مغرب سے چندے قبل القطیف شہر کے علاقے میاس میں ایک شاہراہ پر کار بم […]

.....................................................

فلپائن: قمار خانے پر اندھا دھند فائرنگ، درجنوں ہلاک و زخمی

فلپائن: قمار خانے پر اندھا دھند فائرنگ، درجنوں ہلاک و زخمی

مینلا (جیوڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت مینلا کے جنوب میں واقع ایک تفریحی علاقے کے قمار خانے میں مسلح شخص نے فائرنگ کر دی جس میں 34 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلپائنی حکام کے مطابق ،ہلاک شدگان میں بڑی تعداد اُن افراد کی ہے جن کی ہلاکت قمار خانے میں […]

.....................................................

بغداد بم دھماکوں سے لرز اٹھا،13 افراد ہلاک

بغداد بم دھماکوں سے لرز اٹھا،13 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے سیکیورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے الکرادہ میں بارود سے بھری ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عراقی سیکیورٹی حکام کی طرف سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ […]

.....................................................

خیبرپختونخواہ: لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، دو افراد ہلاک

خیبرپختونخواہ: لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے، دو افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ میں بجلی کی بندش کے خلاف مظاہرے پیر کو بھی جاری رہے اور اس دوران پولیس کے ساتھ مظاہرین کی ہونے والی جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق پیر کو مالاکنڈ میں درگئی کے علاقے میں سیکڑوں مشتعل افراد نے ایک گرڈ اسٹیشن کے علاوہ […]

.....................................................

ماسکو میں شدید طوفان سے کم از کم 13 افراد ہلاک

ماسکو میں شدید طوفان سے کم از کم 13 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید طوفان بادوباراں سے ہونے والے مختلف حادثات میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ پیر کو شہر کے میئر سرگئی سوبیانن نے بتایا کہ یہ طوفان اس لحاظ سے غیر معمولی تھا کہ یہ دن کے اوقات میں آیا اور اسی […]

.....................................................

سری لنکا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 146 افراد ہلاک

سری لنکا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 146 افراد ہلاک

سری لنکا (جیوڈیسک) جنوبی ایشیاء کے ملک سری لنکا میں ایک روز قبل آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 146 تک پہنچ چکی ہے۔ سری لنکا قدرتی آفات مرکز کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک کے مغربی اور جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں […]

.....................................................

افغانستان میں خودکش حملہ، جھڑپیں، اہلکاروں سمیت 45 ہلاک، 64 زخمی

افغانستان میں خودکش حملہ، جھڑپیں، اہلکاروں سمیت 45 ہلاک، 64 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں رمضان المبارک کے پہلے ہی دن خودکش حملے، دھماکے اور جھڑپوں میں متعدد اہلکاروں، 22 شدت پسندوں سمیت 45 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خوست شہر میں خودکش کار دھماکے میں 13 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ خوست شہر میں امریکی خفیہ ادارے سی […]

.....................................................
Page 1 of 162123Next ›Last »