خضدار میں ایف سی کی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک، 10 اہلکار زخمی

خضدار میں ایف سی کی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک، 10 اہلکار زخمی

خضدار (جیوڈیسک) ایف سی کے اہلکاوں نے پرود کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 30 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا جبکہ حملہ آوروں کی فائرنگ سے 10 ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ ترجمان ایف سی کے مطاب اہلکاروں نے آئی جی ایف سی میجر جنرل اعجاز شاہد کی نگرانی میں پرود کے علاقے […]

.....................................................

مصر میں قبائلی تصادم کے دوران 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی

مصر میں قبائلی تصادم کے دوران  23  افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے صوبہ اسوان میں دو قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق مصر کے جنوبی صوبہ اسوان میں النوبہ اور الھلائل نامی دو قبائل سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں میں معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ اس دوران بچوں […]

.....................................................

سڑک کے حادثات میں ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہونے سمیت پانچ افراد زخمی ایک کی حالت نازک

پیرمحل : سڑک کے حادثات میں ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہونے سمیت پانچ افراد زخمی ایک کی حالت نازک تفصیل کے مطابق چک نمبر752گ ب میں موٹرسائیکل ٹکرانے کے نتیجہ میں محمد رمضان ولد تاج علی اور محمد حنیف ولد خدابخش شدید زخمی ہوگئے جن کو سول ہسپتال میں طبی امدا ددی گئی۔ محمد رمضان […]

.....................................................

دو گروپوں کے مابین فائرنگ، حکیم اللہ گروپ کے کمانڈر سمیت چار شدت پسند ہلاک

دو گروپوں کے مابین فائرنگ، حکیم اللہ گروپ کے کمانڈر سمیت چار شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں طالبان کے دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں حکیم اللہ گروپ کے کمانڈر سمیت چار شدت پسند ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق تحصیل سراروغہ کے علاقے شکتوئی میں حکیم اللہ گروپ اور خالد سید عرف سجنا گروپ کے مابین فائرنگ کا تبادلہ […]

.....................................................

کراچی :گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی :گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 ڈی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک شہری نے فائرنگ کی جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔

.....................................................

عراقی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ 40 جنگجو ہلاک

عراقی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ 40 جنگجو ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے مضافات میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ کے نتیجے میں 40 جنگجو ہلاک ہو گئے، یہ جھڑپ ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں پارلیمانی انتخابات کی آمد آمد ہے۔ وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ عسکریت پسندوں نے دارالحکومت کے مضافاتی […]

.....................................................

چین میں کمسن بچی کی غلطی سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

چین میں کمسن بچی کی غلطی سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے جنوبی صوبے گانگ ڈانگ میں 3 سالہ بچی نے لائٹر سے کھیلتے ہوئے کپڑے کے گودام میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چین کے جنوبی صوبے گانگ ڈانگ کے علاقے جن بو میں کپڑے کے گودام کے مالک کی 3 سالہ […]

.....................................................

طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک

طالبان کا افغان وزارت داخلہ پر حملہ، چھ پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر پر خودکش حملے میں کم از کم چھ پولیس افسر ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان صدارتی الیکشن سے محض تین دن قبل کیا گیا یہ حملہ وزارت داخلہ کے دفتر کے مرکزی دروازے کے سامنے ہوا جہاں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے […]

.....................................................

قاہرہ میں دھماکے، پولیس کے بریگیڈیئر جنرل سمیت دو ہلاک

قاہرہ میں دھماکے، پولیس کے بریگیڈیئر جنرل سمیت دو ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک ) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں مصری پولیس کے بریگیڈیئر جنرل سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سینئر پولیس آفیشل کے مطابق دھماکا قاہرہ یونیورسٹی کے باہر ہوا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ سرکاری ٹی وی کے نامہ نگار کے مطابق کم از کم […]

.....................................................

نائیجیریا میں خود کش حملہ ، 15 شہری ہلاک

نائیجیریا میں خود کش حملہ ، 15 شہری ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) شمال مغربی نائیجیریا میں بوکوہرم مشتبہ جنگجوؤں کی طرف سے کیے گئے خودکش حملے میں 15 شہری ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ نائیجیریا کی وزارت دفاع کے ترجمان کرس علوکون کے مطابق خودکش دھماکا ریاست بورنو کے شورش زدہ دارلحکومت میدو گوری کے نواحی علاقہ میں ہوا۔ ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ […]

.....................................................

چلی میں زلزلہ، 2 افراد ہلاک،سونامی وارننگ جاری، 300 قیدی فرار

چلی میں زلزلہ، 2 افراد ہلاک،سونامی وارننگ جاری، 300  قیدی فرار

سانتیاگو (جیوڈیسک) چلی میں آٹھ اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 افراد ہلاک اور 3 شدیدزخمی ہو گئے۔ سونامی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکزچلی کے شمالی ساحلی شہرآئی کیوئی کیو سے 83 کلو میٹر دور سمندر میں 10 کلومیٹر […]

.....................................................

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا مقامی رہنما ہلاک

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا مقامی رہنما ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کا مقامی رہنما ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ تھانے کے قریب پولیس کے چھاپے کے دوران ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والا ملزم […]

.....................................................

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایکذ ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقہ ہلوکی میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں […]

.....................................................

افغانستان: پولیس کمانڈر کے 14رشتے دار بم دھماکے میں ہلاک

افغانستان: پولیس کمانڈر کے 14رشتے دار بم دھماکے میں ہلاک

کابل (جیوڈیسک) قندوز میں پولیس کمانڈر کے ٹرک کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا گیا،محمد عمر محفوظ رہے،کنڑ میں طالبان کے حملوں میں 5افغان فوجی مارے گئے سر پل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا،8پولیس اہلکار نشانہ بنے،سرپل کونسل کے امیدوار حسین نظاری اور7ساتھیوں کو طالبان نے اغوا کرلیا۔ افغانستان میں پولیس کمانڈر کے 14رشتے […]

.....................................................

ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک

ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں کے شکار ضلع بولان میں ایک ٹرین پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آفیشلز کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس حملے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بولان نیم فوجی سیکیورٹی فورس، فرنٹیئر کور کے ترجمان خان واسع نے […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ریلوے کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے کالونی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ جس کی لاش کو پولیس موبائل کے ذریعے سے سول اسپتال پہنچایا گیا،جہاں پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا […]

.....................................................

نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) 7 سالہ بچی سے زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم عمران بھٹی نے 2 روز قبل تھانہ بی سیکشن کے علاقے سیدہ آباد میں بچی کو عید گاہ کے قریب زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا، […]

.....................................................

کراچی : پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک

کراچی : پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناتھا خان میں پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک ہوگیا، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق موت سر پر چوٹ لگنے سے واقع ہوئی ہے۔ کراچی کے علاقے ناتھا میں پولیس کو متعدد قتل کی وارداتوں میں مطلوب ملزم عبدالشکور فرارا ہونے کی کوشش میں گر […]

.....................................................

لاہور: مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور: مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2  ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ مناواں میں ایک ڈیرے پر سنگین جرائم میں مطلوب 3 ڈاکو چھپے ہوئے ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس نے ڈیرے پر چھاپا مارا تو ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی […]

.....................................................

بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) نواب شاہ میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کانشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم فرار ہونے کی کوشش کے دوران پولیس فائرنگ سے مارا گیا۔ ڈی ایس پی اعجاز ترین کے مطابق ملزم عمران بھٹی کو زیادتی کیس میں تحقیقات کے لیے لے جایا جارہاتھا کہ ملزم نے مبینہ طور پر […]

.....................................................

شکارپور میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک

شکارپور میں فائرنگ، 2 خواتین سمیت 7  افراد ہلاک

شکارپور (جیوڈیسک) شکارپور میں پرانی دشمنی پر مخالف گروہ نے ایک گھر پر حملہ کرکے 2 خواتین سمیت 7 افراد کو قتل کر دیا، ایک شخص زخمی ہوا۔ واقعہ شکارپور کے علاقے لکھی غلام شاہ تھانہ رستم کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کئی سال سے مارفانی برادری کے 2 گروپوں میں دشمنی […]

.....................................................

بنوں میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک

بنوں میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس نے خودکش جیکٹ سمیت اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ڈی پی او حاجی محمد اقبال کے مطابق بنوں میں ایک پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا کارکن مارا گیا ہے، ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزم سے 5 […]

.....................................................

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک، 6 فرارہو گئے

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک، 6 فرارہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن کے علاقے مواچھ گوٹھ میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپہ مار کارروائی کی کارروائی کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں مبینہ مقابلہ، گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

کراچی: لیاری میں مبینہ مقابلہ، گینگ وار کے  2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس کے ساتھ مقابلے میں گینگ وار کے دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاعات پر پولیس اور رینجرز اہلکار آپریشن کی غرض سے لیاری کے علاقے بغدادی میں داخل ہوئے تھے۔ بغدادی گلی نمبر 3 میں ملزمان نے رینجرز اور پولیس پر […]

.....................................................