امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے سعودی عرب پر یمن سے ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے تازہ ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کی ہے اور مملکت کے حقِ دفاع کی حمایت کااعادہ کیا ہے۔ امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے اتوار کے روزایک بیان میں کہا ہے کہ […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے بھارت کو […]
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ پر خفیہ معلومات جاری کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکا حوالگی کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ نے گذشتہ سال امریکا کے فوجی راز افشا […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے خبردار کیا ہے کہ اگرروس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا تواسے’’بھاری قیمت‘‘ ادا کرنا پڑے گی۔ان کا کہنا ہے کہ ماسکو کی’’بڑھتی ہوئی بیان بازی‘‘ایک اشارہ ہے کہ روسی کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تیاری کررہے ہیں لیکن ان […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اپنے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایک سابق اعلیٰ معاون کو 24 گھنٹے سکیورٹی مہیا کرنے کے لیے ماہانہ 20 لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم خرچ کر رہا ہے۔محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں کو ایران کی جانب سے ’’سنگین اور قابل اعتماد‘‘خطرات کا سامنا ہے۔ محکمہ خارجہ نے کانگریس […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے کی وجہ بتادی اور یہ بھی کہا کہ وہ صدر ولودومیر زیلنسکی کی حکومت کو ختم کرنا نہیں چاہتا، ثبوت ہیں کہ امریکا کی یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کی لیباریٹریز ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ نے یوکرین کو مگ-29 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہوئے اس کام کے لیے جرمنی میں امریکی ایئربیس کی خدمات مانگ لیں تاہم حیران کن طور پر امریکا نے ایئربیس دینے سے انکار کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ نے یوکرین کو روس سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ مغربی ممالک اب تک یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے میں کامیاب رہے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل سوموار کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لپید کو یقین دلایا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس موقعے پر اسرائیلی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک اس معاملے پر […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے یوکرین میں شہریوں کو جان بوجھ کر حملوں میں نشانہ بنانے کی’’انتہائی قابل اعتماد اطلاعات‘‘ملاحظہ کرنے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ امریکا ان رپورٹوں کو روس کے خلاف ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات میں مدد دینے کے لیے دستاویزی شکل دے رہا […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس سے جنگ کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے پولینڈ سے بات چیت کر رہے ہیں۔ وزیر […]
ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک سینیر عہدہ دار نے کہا ہے کہ روس کا امریکا سے ان تحریری ضمانتوں کا مطالبہ کہ ماسکو پر پابندیوں سےایران کے ساتھ اس کے تعاون کونقصان نہیں پہنچے گا۔ویانامذاکرات کے لیے ’’تعمیری‘‘نہیں۔ویانا میں گذشتہ سال اپریل سے 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی والی کمپنیوں میں روسی فوج کیلئے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ اس وقت اپنے جوہری الرٹ کی سطح کو تبدیل کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے طالبان پر پابندیاں برقرار رکھتے ہوئے نئی پالیسی کے تحت افغانستان کے ساتھ تجارتی اور مالیاتی لین دین کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے جنگ زدہ افغانستان کی مفلوج معیشت کی بحالی کے لیے ایک نئی پالیسی ’’جنرل لائسنس 20‘‘ متعارف کرائی ہے۔ ‘جنرل […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر بائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔ صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے پاس دو آپشنز ہیں، ایک یہ کہ روس کے خلاف عملی جنگ میں شریک ہوں اور دوسرا آپشن یہ ہے کہ روس کو […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روسی صدرولادی میر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاروف پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور وزیر خارجہ سرگئی لاروف پر پابندیاں عائد کرے گا۔ پابندیوں کا مقصد روسی صدر کو […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے ساتھ بات چیت کی پیشکش مسترد کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خا رجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بندوق کی نوک پر سفارت کاری کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ترجمان نے روس کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پہلے یوکرین سے اپنی […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے اہلکار نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ روس پر کسی بھی لمحے اضافی پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر دلیپ سنگھ کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن حوثی باغیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی مدد کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے انکشاف کیا کہ ان کا ملک اپنے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ بات […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف پابندیوں کا آغاز کر دیا جس میں ملک کو فنانسنگ سے محروم کرنے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ ہم روس کے قرضوں پر پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔ روس کی حکومت اب مغربی فنانسنگ سے […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اس بات پر اصرار منافقت ہے کہ ہم زیرِ اثر علاقوں […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے صدور کا یوکرین تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق روس اور امریکا کے درمیان کانفرنس سے متعلق تیاریاں جمعرات کو شروع ہوں گی۔ اس حوالے سے فرانس کا کہنا ہے کہ کانفرنس روس کے یوکرین پر حملہ نہ کرنے […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے امریکی ہم منصب انتونی بلینکن سے ملاقات کی ہے اور ان سے سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تزویراتی اور تاریخی تعلقات کو مضبوط بنانے، دوطرفہ تعاون اور مشترکہ ہم آہنگی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ […]