تحریر: الیاس محمد حسین بھارت ایسا ہمسایہ ہے جس نے اپنے پڑوسی ممالک کا ہمیشہ برا سوچا ہے پاکستانی بھارتی سازشوں سے آگاہ ہیں وہ خطہ میں پائیدار قیام امن کے داعی ہیں مگر کسی کے دبائو میں آنے والے نہیں ہیں کیونکہ پاکستان عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت اور مظلوم مسلمانوں کے حق […]
تحریر: میر افسر امان مسکان خان بھارت کے صوبہ کرناٹک کے کالج کی ایک طالبہ ہے۔ اس کالج میں کچھ مسلمان طالبات کو حجاب پہن کر کالج میں داخل ہونے سے آر ایس ایس کچھ غندہ عناصر نے روک دیا تھا۔مسکان خان ایک دن اپنے کالج میں اساینمنٹ داخل کرانے آئی۔وہ اسلام کی تعلیمات کے […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے بھارت کو […]
کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم تنظیموں نے حجاب سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف جو ہڑتال کی، اس کا مسلم اکثریتی علاقوں میں نمایاں اثر پڑا۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی بھارتی عدالت کے فیصلے کو اسلاموفوبیا قرار دیا ہے۔ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی مسلم تنظیموں نے […]
نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی جانب سے 15 مارچ کو منظور کی گئی اسلاموفوبیا کے عالمی دن کی قرارداد پر بھارت نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا کہ بھارت امید […]
نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی سطح پر ہونے والے کبڈی کے بڑے مقابلوں میں حصہ لینے والے معروف بھارتی کھلاڑی سندیپ سنگھ کو نامعلوم افراد نے ٹورنامنٹ کے دوران فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں ایک کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران نامعلوم افراد نے کبڈی کی بھارتی ٹیم کے […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے فائر ہونے کے واقعے میں حادثے کے علاوہ کسی دوسری وجہ کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ پاکستان نے اس کی مشترکہ جانچ کا مطالبہ کیا ہے، تاہم بھارت نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ ایک ایسے وقت جب بھارت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی میزائل کے پاکستان میں گرنے کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس واقعے کی سنگین نوعیت سیکیورٹی پروٹوکول کے خلاف تکنیکی تحفظات کے حوالے سے کئی بنیادی سوالات کو جنم دیتی ہے، اس طرح کے سنگین معاملے […]
یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت ‘آپریشن گنگا’ کے تحت تقریباً اٹھارہ ہزار افراد کو جنگ زدہ ملک یوکرین سے وطن واپس لاچکا ہے۔ ایک حلقہ حکومت کے اس اقدام کی ستائش کررہا ہے تاہم بعض لوگ حکومتی کوششوں کو ناکافی قرار دے رہے ہیں۔ بھارت نے جنگ زدہ ملک یوکرین میں پھنسے اپنے شہریوں کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ 9 مارچ کو انہونہ اور خطرناک واقعہ ہوا، بھارت سے ایک سپر سانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پاکستان میں گرا، ایسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) یامریکہ کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم میں شامل کھلاڑی کے اہلخانہ کو بھارت سے سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ایک رکن کی فیملی کو انسٹا گرام پر دھمکیاں دی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بھارت کی حکومتوں نے پانی کے مسئلے پر بات چیت کا فیصلہ کیا ہے۔ آبی تنازع پر بات چیت کے لیے 10 رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد کل واہگہ کے راستے لاہور پہنچے گا اور پھر اسلام آباد روانہ ہو گا۔ مذاکرات میں بھارتی وفد کی قیادت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا آج آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو تین سال مکمل ہو گئے […]
تحریر: نسیم الحق زاہدی بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک بھی دیگر ریاستوں کی طرح بی جے پی کی ایک ایسی لیبارٹری ہے جہاں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ آج اقلیتیں بھی غیر محفوظ ہیں۔او ڈی پی کے ای ایس کالج کی 19سالہ طالبہ مسکان نے بلا خوف و خطر نعرئہ تکبیر”اللہ اکبر” بلند کرکے ہندوتوا نظریئے […]
بہار (اصل میڈیا ڈیسک) ھارت میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ بھارت میں کئی روز قبل اسکول کی طالبات کے حجاب پر پابندی سے شروع ہونے والا معاملہ اب دیگر اداروں میں بھی پہنچ گیا ہے۔ اسلامو فوبیا کا تازہ […]
جلال آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت میں مسلمان طالبات اور اساتذہ کے حجاب پر پابندی کے تنازع کے بعد سکھوں کو کرپان کے ساتھ ووٹ ڈالنے سے روک دیا جس پر سکھ تنظیموں کی جانب سے بھارتی پولیس کی مذمت کی جارہی ہے۔ بھارت کی مختلف ریاستوں میں گزشتہ روز انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے […]
یو اے ای (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی ’سنگ میل‘ کے حامل معاہدوں پر دستخط ہو گئے جس کے دونوں ممالک کے تجارتی سامان پر 80 فیصد محصولات کی چھوٹ ہوگی۔ غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق معاہدے کے بعد دونوں ممالک […]
احمد آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک بھارتی عدالت نے سن 2008 میں بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے بم حملوں میں ملوث ہونے کے جرم میں 38 افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔ عدالت نے آٹھ فروری کو 49 افراد کو ریاست گجرات کے تجارتی مرکز احمد آباد میں ہونے والے بم حملوں […]
اتراکھنڈ (اصل میڈیا ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہری دوار میں مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق حالیہ عوامی مطالبات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس نے سوشل میڈیا سائٹس پر مسلم خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات کے ساتھ ساتھ جنوبی ریاست کرناٹک میں مسلم […]
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ و رکن لوک سبھا اسد الدین اویسی نے بھارت میں ان دنوں حجاب سے متعلق چلنے والی بحث پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اسد الدین اویسی نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں […]
کرناٹک (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی ریاست کرناٹک سے مسلم دشمنی مغربی بنگال تک پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر مرشدآبادمیں اسکول ہیڈ ماسٹر نے طالبات کے نقاب اوربرقع پہننے پر پابندی عائد کی جس کے بعد والدین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج ہو گئے۔ بھارت کی ریاست […]
اترپردیش (اصل میڈیا ڈیسک) اترپردیش کے اسمبلی شروع ہوچکے ہیں۔ ریاست کے اقلیتوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ اگر ہندو قوم پرست وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ دوسری مرتبہ اقتدار پر فائز ہوگئے تو اقلیتوں کے خلاف مبینہ ظلم و تشدد کا سلسلہ تیز ہوجائے گا۔ بھارت کی سیاسی لحاظ سے سب سے اہم […]
تحریر: میر افسر امان بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کی وجہ سے مسکان نامی کالج کی طالبہ کو آر ایس ایس کے غنڈوں کی طرف سے ہراساں کیا گیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسکان ایک نہتی لڑکی کالج کی طرف جا رہی ہے۔ آر ایس ایس کے غنڈے ہاتھوں […]