چین روس کی مدد کر سکتا ہے، امریکہ شدید اندیشے محسوس کر رہا ہے: ساکی

چین روس کی مدد کر سکتا ہے، امریکہ شدید اندیشے محسوس کر رہا ہے: ساکی

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہے کہ یوکرین۔ روس جنگ میں چین کے روس کی مدد کرنے سے متعلق بلند سطح پر اندیشے محسوس کئے جا رہے ہیں۔ ساکی نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ امریکہ کے صدر جو بائڈن اور چین کے صدر […]

.....................................................

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکا

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کر دے گا، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے بھارت کو […]

.....................................................

امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے، روسی وزیر خارجہ

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کو امریکی سیلون کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا، “دنیا میں بہت سے ممالک ہیں جو ‘انکل سام سے آرڈر نہیں لینا چاہتے ہیں۔ براڈکاسٹر رشیا ٹوڈے کو انٹرویو میں لاوروف کی تنقید کا مرکز امریکہ تھا۔ […]

.....................................................

امریکی ذلت

امریکی ذلت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دوسری عالمی جنگ عظیم کے بعد دنیا کا نقشہ بدل کر رہ گیا دوسری جنگ عظیم سے پہلے جرمنی فرانس اور جاپان اپنی معاشی فوجی اور اسلحے کی قوت کے بل بوتے پر دنیا کو للکارتے نظر آتے تھے لیکن اِس جنگ عظیم میں ہٹلر کی حماقتوں سے جرمنی کو […]

.....................................................

یوکرین روس جنگ امریکہ پسپا

یوکرین روس جنگ امریکہ پسپا

تحریر: نسیم الحق زاہدی روس اور یوکرین جنگ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ حالانکہ کچھ ہفتوں سے جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے، لیکن پھر بھی جنگ کے خطرناک نتائج کو دیکھتے ہوئے امید تھی کہ وقت رہتے ہوئے حالات کو سنبھالا جا سکے گا۔ حالانکہ ایسا نہ ہو سکا اور جنگ […]

.....................................................

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی، امریکا

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ مغربی ممالک اب تک یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے میں کامیاب رہے […]

.....................................................

روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) روس کی جانب سے نیوکلیئر فورس کو الرٹ کیے جانے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے کہ اس وقت اپنے جوہری الرٹ کی سطح کو تبدیل کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان […]

.....................................................

یوکرین روس کشیدگی، برنی سینڈرز کی امریکا پر تنقید

یوکرین روس کشیدگی، برنی سینڈرز کی امریکا پر تنقید

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے یوکرین روس کشیدگی کے معاملے پر امریکا کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکا کے ڈیمو کریٹ رکنِ کانگریس برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اس بات پر اصرار منافقت ہے کہ ہم زیرِ اثر علاقوں […]

.....................................................

امریکا، روس تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق

امریکا، روس تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے صدور کا یوکرین تنازع کے حل کے لیے کانفرنس پر اصولی اتفاق ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق روس اور امریکا کے درمیان کانفرنس سے متعلق تیاریاں جمعرات کو شروع ہوں گی۔ اس حوالے سے فرانس کا کہنا ہے کہ کانفرنس روس کے یوکرین پر حملہ نہ کرنے […]

.....................................................

حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکا

حجاب پہننے پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف دنیا میں آوازیں اٹھنے لگیں۔ امریکا نے حجاب پرپابندی کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قراردے دیا۔ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے بیان میں کہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب […]

.....................................................

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا: 2 تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کر کے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر […]

.....................................................

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تو وہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا۔ وکٹوریہ […]

.....................................................

اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم

اسلاموفوبیا اور تہذیبوں کا تصادم

تحریر: نسیم الحق زاہدی امریکہ ہو یا برطانیہ ،یورپ ہو یا پھر افریقہ اسلام پوری دنیا میں جتنی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے ویسے ہی یہودو ہنود کی سازشیں بھی پروان چڑھ رہی ہیں ۔ نزول اسلام کے وقت بھی یہودی مسلمانوں کوایذا رسانی پہنچانے کیلئے ہمہ وقت مضطرب رہتے تھے۔یا درہے کہ 2016ء […]

.....................................................

امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

امریکا: یہودی عبادت گاہ میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک، تمام افراد بازیاب

ٹیکساس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ میں گھس کر راہب سمیت 4 افراد کو یرغمال بنانے والا شخص ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے شخص کو فائرنگ کر کے […]

.....................................................

امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عدالت نے برطانوی پرنس اینڈریو کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو ہر لحاظ سے مسترد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پرنس اینڈریو کو 2001 میں ایک خاتون ورجینیا جیفری کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات پر امریکا میں مقدمے کا سامنا […]

.....................................................

امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردے دیا

امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردے دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے میانمار کی نوبیل انعام یافتہ برطرف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے میانمار کی فوجی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آنگ سان سوچی سمیت تمام منتخب رہ نماؤں اور غیر منصفانہ طور پر نظر بند […]

.....................................................

امریکا میں احمود آربیری کے قاتلوں کو عمر قید کی سزا

امریکا میں احمود آربیری کے قاتلوں کو عمر قید کی سزا

جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) پچیس سالہ سیاہ فام احمود آربیری کو ریاست جارجیا کے ایک محلے میں چہل قدمی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس قتل میں مجرم قرار دیے گئے تین سفید فام ملزمان کو عمر قید کی سز اسنا دی گئی ہے۔ امریکا کی جنوبی ریاست جارجیا کے […]

.....................................................

امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کو شام اور عراق میں دُہرے حملوں کا سامنا

امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کو شام اور عراق میں دُہرے حملوں کا سامنا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی قیادت میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف لڑنے والے بین الاقوامی اتحاد کو اس وقت پڑوسی ملکوں شام اور عراق میں دُہرے حملوں کا سامنا ہے۔بدھ کے روز شام میں اس اتحاد کے زیراستعمال ایک فوجی اڈے کو راکٹ حملے اور عراق میں ایک اور فوجی اڈے کو […]

.....................................................

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر جوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پر پابندیاں لگانے پر امریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین پرپابندیاں […]

.....................................................

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور یورپ میں کورونا بے قابو ہو گیا، امریکا میں آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ جبکہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید1 لاکھ 89 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں آج 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ فرانس […]

.....................................................

امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24 گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور بدھ سے اب تک امریکا میں 5 ہزار سے زائد ڈومیسٹک […]

.....................................................

افغانستان میں 20 سالہ جنگ میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم

افغانستان میں 20 سالہ جنگ میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں 20 سال کے دوران اربوں ڈالرز اور جدید فوجی ہتھیار استعمال کرنے کے باوجود امریکا اور اتحادیوں کو شکست کی تحقیقات کے لیے امریکی گانگریس کے اراکین پر مشتمل کمیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ قائم کردہ کمیشن 768 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بجٹ کا حصہ ہے جسے […]

.....................................................

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق مرنے والوں […]

.....................................................

اسرائیل نے امریکا کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی: سفارتی ذرائع

اسرائیل نے امریکا کو ایران پر حملے کی تاریخ پیش کر دی: سفارتی ذرائع

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے امریکیوں کو بتایا کہ انہوں نے ایک آخری تاریخ مقرر کر دی ہے جس میں اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری مکمل کرنے کی ضرورت پوری کرنے کو کہا گیا ہے۔ ایک سینیر سفارتی ذریعے نے مزید کہا کہ اسرائیل نے ایران پرحملے […]

.....................................................
Page 1 of 113123Next ›Last »