اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مونس الہی کو کون سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے؟ حکومت میں سے کوئی طاقت ق لیگ پر د بائو ڈالنے کیلئے کوشش کر رہی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے جس کی وجہ سے ملک میں انسداد بدعنوانی کیلئے سرگرم سرکردہ ادارے سے مبینہ طور پر […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیکیوٹی ٹیم نے بی آر ٹی میں خواتین سے موبائل فون چوری کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق پکڑے جانے والے گروہ میں 2 سرکردہ خاتون بھی شامل ہیں جن کے قبضے سے 6 موبائل فون برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون جیب […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ ایکسائز نے دو کارروائیوں میں 29 کلو چرس برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز پشاور کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے دو مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 29 کلو گرام چرس برآمد کرکے افغان باشندے سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایکسائز کا کہنا ہے […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی بنوں کو خفیہ ذرائع سے انٹیلی جنس اطلاعات تھیں کہ بدنام زمانہ بھتہ خور اور بم دھماکوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مجرم اشتہاری نیک ولی بکاخیل کی حدود میں دہشت گردی کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے گھروں میں متعدد وارداتوں میں ملوث ڈاکوؤں کے افغان گروپ وائٹ کرولا گینگ کے سرغنہ ’عمران کرکرے‘ کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کراچی میں 200 سے زائد ہاؤس رابری کی وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کے زیر استعمال کرولا کار میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشن کرکے 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے ساڑھے تین کلوگرام چرس، 200 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ گرفتار ملزمان میں 2 ڈاکو، 5 منشیات فروش اور 8 عدالتی مفروران شامل ہیں۔ پولیس […]
اٹلی (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی میں انسانوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک مصری ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی بحیرہ روم کے راستے لیبیا سے تقریباﹰ تین سو تارکین وطن کو یورپ پہنچانے کی کوشش میں سات بنگلہ دیشی باشندے سمندر میں ٹھٹھر کر ہلاک ہو گئے۔ اطالوی دارالحکومت روم سے موصولہ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار ہونے پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے اور یہ اہلکار ہر بار ان ہی اہلکاروں کی ڈیوٹی لگاتے تھے جن کی حراست سے ملزم زوہیب […]
سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کشمیری صحافی فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ کشمیر میں نیوز پورٹل کے ایڈیٹر فہد شاہ کو دہشتگردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ مودی سرکارکے حکم پرفہدشاہ کوگرفتارکرنے والی مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی انتظامیہ نے بیان میں فہدشاہ پرسوشل میڈیا پوسٹس اورنیوز رپورٹس […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں انسدادِ دہشت گردی ونگ کی کارروائی، دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے کراچی […]
لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن کی ایک لا فرم نے برطانوی پولیس سے بھارت کے آرمی چیف مکند نروانے اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو متنازعہ کشمیر میں ”جنگی جرائم” میں ان کے مبینہ کردار کے لیے گرفتار کرنے کی درخواست دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق اسٹوک وائٹ نامی برطانوی […]
ڈنمارک (اصل میڈیا ڈیسک) ڈنمارک کے دفاعی خفیہ ادارے کے سربراہ گزشتہ ایک ماہ سے زیر حراست ہیں۔ اس بات کا انکشاف پیر کے دن ہوا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی خفیہ معلومات لیک کی ہیں۔ ڈینش میڈیا میں انکشاف کیا گیا کہ ملکی دفاعی خفیہ ایجنسی کے سربراہ لارس فنڈِسن کو […]
قزاقستان (اصل میڈیا ڈیسک) قزاقستان میں ملکی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ کریم ماسیموف کو غداری کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ ملک میں حالیہ پرتشدد واقعات کے پس پردہ انہی کا ہاتھ ہے۔ قزاقستان میں پولیس اور فوج کی بھاری تعداد سڑکوں پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب سے دوران تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وجیہہ سواتی قتل کیس کے ملزم رضوان حبیب نے انکشاف کیا ہے کہ والد نے کہا تھا کہ وجیہہ کو قتل کرنے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گریٹر اقبال پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں اوباش نوجوان لیڈی کانسٹیبل کو چھیڑتے رہے۔ گریٹر اقبال پارک میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات لیڈی اہلکار کو دو لڑکوں نے ہراساں کیا، لیڈی اہلکار نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی بعدازاں ڈی آئی جی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس حکام نے بتایا کہ بار کونسل کے ممبر اور وکیل عرفان مہر کے قتل میں ملوث ملزم اکبر مقتول کا سالہ ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں […]
سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں مذہبی پوسٹر اتارنے کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کو پیر کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوبنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی۔ کوئٹہ میں مجبور لڑکیوں کا نازیبا ویڈیو اور ان کے ذریعے بلیک میلنگ کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جب کہ اس کیس […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فرانسیسی حکام کے ہاتھوں غلط گرفتاری کے بعد رہائی پانے والے ایک سعودی شہری خالد العتیبی نے کہا ہے کہ ہے کہ گرفتاری کے بعد اس کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔ العتیبی نے بتایا کہ یہ کہانی اس وقت شروع ہوئی جب پیرس کے ہوائی اڈے پر محکمہ […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیصل آباد میں چار خواتین کو برہنہ کر کے سرعام گھسیٹنے کی ویڈیو کے منظرعام پر آنے پر ملک میں کئی حلقے یہ سوال کر رہے ہیں کہ آخر اس طرح کے واقعات کی روک تھام میں حکام ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟ اس مقدمے میں اب تک پانچ ملزمان […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے طورخم کے قریب گاڑی نمبر K2973 کو روک کر چیک کیا تو انتہائی مہارت […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا مشتبہ رکن فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا مشتبہ شخص خالد اید الوطیبی کو پیرس سے باہر چارلس ڈیگال ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مشتبہ […]
سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی سری لنکن منیجر پر تشدد اور […]
ینگون (اصل میڈیا ڈیسک) میانمار کے تجارتی دارالحکومت ینگون میں ایک فوجی ٹرک مظاہرین کے ہجوم پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹرک سے مظاہرین کو ٹکر مارنے کے بعد فوجیوں نے فرار ہونے والے کچھ مظاہرین پر گولیاں بھی چلائیں جبکہ […]