لیاری دھماکہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے, الطاف حسین

لیاری دھماکہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے, الطاف حسین

لیاری (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لیاری میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب بم دھماکہ میں ملوث سفاک دہشت گرد وں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ الطاف حسین نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہاکہ لیاری بم دھماکے میں۔ معصوم بچوں کی ہلاکت اور […]

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پرحملہ کرنے والے گروہ کا اہم کمانڈر گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پرحملہ کرنے والے گروہ کا اہم کمانڈر گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) جیل پر حملہ کرنے والے دہشت گرد گروہ کا اہم کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، دوران تفتیش ملزم نے جیل پرحملے کے حوالے سے اہم انکشافات کئے ہیں۔ دہشت گردوں کے ساتھی احمد مجاہد عرف فقیر بابا کو ابتدائی طورپر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال ڈیرہ اسماعیل خان لایا […]

.....................................................

امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا گرفتار

امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پر بم کی دھمکی دینے والا گرفتار

بوسٹن : امریکی ریاست کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پربم کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کنیکٹی کیٹ کے ایئر پورٹ پربم کی دھمکی دینے والے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چیکنگ کے دوران مشتبہ شخص سے کوئی خطرناک چیز برآمد نہیں ہوئی۔ امریکی ٹرانسپورٹ […]

.....................................................

کراچی، 2 بھتہ خوروں سمیت 4 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (پی پی سی ) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں اور پولیس کی کاروائیوں میں گینگ وار کے ملزم اور دو بھتہ خوروں سمیت چار ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں پولیس نے کاروائی کرکے دو مبینہ بھتہ خور موسٰی خان اور موسٰی بہار کو گرفتارکر لیا گیا۔ […]

.....................................................

کراچی : 2 بھتہ خوروں سمیت 4 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : 2 بھتہ خوروں سمیت 4 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں مبینہ پولیس مقابلوں اور پولیس کی کاروائیوں میں گینگ وار کے ملزم اور دو بھتہ خوروں سمیت چار ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ اورنگی ٹان پاکستان بازار میں پولیس نے کاروائی کرکے دو مبینہ بھتہ خور موسی خان اور موسی بہار کو گرفتارکر لیا گیا۔ ڈی ایس پی […]

.....................................................

نوشہرہ : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر ساتھیوں سمیت گرفتار

نوشہرہ : کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر ساتھیوں سمیت گرفتار

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ کے علاقے خویشگی بالا احمد نگر میں سکیورٹی فورسز، حساس اداروں اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے آپریشنل کمانڈر کو کئی ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز، حساس اداروں اور پولیس نے خویشگی کے علاقے احمد نگر کے ایک گھر میں آپریشن […]

.....................................................

برمنگھم : ہوٹل پر چھاپہ ، تین پاکستانی شہری گرفتار

برمنگھم : ہوٹل پر چھاپہ ، تین پاکستانی شہری گرفتار

برمنگھم (جیوڈیسک) برطانوی پولیس نے برمنگھم کے ہوٹل پر چھاپہ مار کرغیر قانونی طور پر مقیم تین پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی امیگریشن حکام ان دنوں ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف مہم چلا رہے ہیں۔ حکام نے برمنگھم کے ایک ہوٹل میں چھاپا۔ مارا اور وہاں کام […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر قراردے دیا گیا، مسافروں کو ایئرپورٹ میں گاڑیاں لے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق رات گئے دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد اسلام آباد ایئر پورٹ کو رینجرز نے گھیرے میں لے لیا تھا جبکہ ایئر پورٹ جانے والے ایک […]

.....................................................

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کاروائی، 9 افراد گرفتار

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کاروائی، 9 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس اور رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے نو افراد کو حراست میں لے لیا۔ رات گئے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سلطان مسجد کے قریب ڈاکوں اور رینجرز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے سے ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا اور پانچ ڈاکوں کو گرفتار […]

.....................................................

ڈی آئی خان جیل حملہ 48 قیدی گرفتار ڈی ایس پی و دیگر معطل

ڈی آئی خان جیل حملہ 48 قیدی گرفتار ڈی ایس پی و دیگر معطل

ڈیرہ اسماعیل خان جیل پرحملیکی پیشگی اطلاع کے باوجود حفاظتی اقدامات میں سنگین غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ فرارہونے والے اڑتالیس قیدی دوبارہ گرفتار اور ڈی ایس پی سٹی اور تین ایس ایچ اوزمعطل کر دیئے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے سے متعلق انٹیلیجینس اداروں کی پیشگی اطلاع کے بعد سیکیورٹی سے متعلق اہم […]

.....................................................

ڈھائی ارب کا فراڈ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتساب بیوروکے چھاپے

ڈھائی ارب کا فراڈ، ملزمان کی گرفتاری کیلئے احتساب بیوروکے چھاپے

پشاور (جیوڈیسک) ڈھائی ارب روپے فراڈ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے قومی احتساب بیورو کی ٹیمیں صوبے کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار رہی ہیں۔ نیب خیبر پختون خواکے ذرائع کے مطابق ملزمان نے ہنگو کے علاقے میں ایک میڈیسن کمپنی کھول رکھی تھی جس نے سود سے پاک کاروبار کی آڑ میں […]

.....................................................

لاہور : پولیس کی کارروائی 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور : پولیس کی کارروائی 8 دہشت گرد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ رسول پارک سمن آباد لاہور میں جیل وراڈن کو ہلاک کرنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ سی آئی اے لاہور کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کے اغوا میں ملوث دہشت گرد بھی گرفتار کرلیے گئے۔ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذوالفقار حمید کے مطابق گرفتار ہونے […]

.....................................................

ٹھٹہ: مکلی میں نوجوان کے قاتل اب تک گرفتار نہ ہو سکے

ٹھٹہ: مکلی میں نوجوان کے قاتل اب تک گرفتار نہ ہو سکے

ٹھٹہ (جیوڈیسک) ٹھٹہ مکلی کے سماجی کارکن رفیق جلبانی کے قتل کے اصل ملزمان پولیس اب تک گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔ لواحقین نے اصل ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹھٹھ میں مکلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں این جی اوز میں کام کرنے والے نوجوان پچیس سالہ رفیق جلبانی کے قتل […]

.....................................................

زہریلی شراب کیلئے کیمیکل فراہم کرنے والا ڈاکٹر گرفتار

زہریلی شراب کیلئے کیمیکل فراہم کرنے والا ڈاکٹر گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب کی تیاری کے لئے زائد المیعاد کیمیکل فراہم کرنے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے مرکزی ملزم بابر لنگڑا کی نشاندہی پر 20 سے زائد شراب فروش بھی دھر لیے ہیں۔ پولیس کے مطابق سمن آباد کے رہائشی ہومیو پیتھک ڈاکٹر حبیب اللہ […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کا چھاپہ، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کا چھاپہ، 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں رینجرز نے چھاپے مار کر 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 خودکش جیکٹیں اور متعدد دستی بم برآمد ہوا ہے۔ ملزمان لانڈھی میں رینجرز کے دفتر پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ رینجرز نے مظفرآباد کالونی میں […]

.....................................................

سیالکوٹ : دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

سیالکوٹ : دو بہنوں سے اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) میں تھانہ سمڑیال کی حدود میں مسافرویگن کے ڈرائیور اور کنڈیکٹر کی اپنے ساتھیوں سمیت دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے چار میں سے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ایف آئی آر کے مطابق دونوں بہنیں نیلم اور کرن سمبڑیال سے وزیر آباد کیلئے۔ ویگن […]

.....................................................

لاہور : جیل وارڈنز پر حملہ کرنے والے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور : جیل وارڈنز پر حملہ کرنے والے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نیرسول پارک اچھرہ میں جیل وارڈنز پر حملہ کرنے والے4دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے القاعدہ گروپ سے ہے، ان دہشت گردوں میں کرامت علی، ذوالفقار علی، افضل اور عبدالحفیظ شامل ہیں۔ ملزموں نے 12 جولائی 2012 کو رسول پارک […]

.....................................................

ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، 70 افراد گرفتار

ہنگو پولیس کا سرچ آپریشن، 70 افراد گرفتار

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 16 اشتہاری ملزمان سمیت 70 کو افراد گرفتار کر لیا گیا۔ ہنگو کے علاقے دوآبہ میں افغان مہاجرین کیمپ میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 16 اشتہاری ملزمان سمیت 70 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ہنگو کے علاقے دوآبہ میں قائم افغان […]

.....................................................

رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزم گرفتار

رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں دو انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز سمیت نو ملزموں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ پٹیل پارہ میں رینجرز اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر کے لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی اور گھر گھر […]

.....................................................

گوجرانوالہ : 7 سیکنڈ میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا نو عمر چور گرفتار

گوجرانوالہ : 7 سیکنڈ میں موٹر سائیکل چوری کرنے والا نو عمر چور گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے ایک نوعمر موٹر سائیکل چور کو گرفتار کیا ہے جو سات سکینڈ میں موٹر سائیکل اور ساڑھے تین منٹ میں کار چوری کرکے رفو چکر ہوجاتا تھا ،پولیس نے اس کے قبضہ سے سات موٹر سائیکلیں ایک کار بھی برآمد کر لی ہے۔ تصویر میں نظر آنے والے ہتھکڑ یاں […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس : زیرحراست قیدیوں کی ملاقات کرانے کا حکم

لاپتہ افراد کیس : زیرحراست قیدیوں کی ملاقات کرانے کا حکم

چیف جسٹس نے حراستی مراکز میں موجود تمام افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے اور اہلخانہ سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے حراستی مرکز میں موجود چونسٹھ افراد کی فہرست عدالت میں پیش کی۔ […]

.....................................................

کراچی کے شہریوں نے 2 ڈاکو پولیس اہلکار پکڑ لئے

کراچی کے شہریوں نے 2  ڈاکو پولیس اہلکار پکڑ لئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ بہادر آباد میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو گرفتار کر لیا گیا۔ کلفٹن ٹان سے گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں لوٹ مار اور قتل […]

.....................................................

میڈرڈ : حادثے کا شکار ٹرین کا ڈرائیور زیر حراست

میڈرڈ : حادثے کا شکار ٹرین کا ڈرائیور زیر حراست

اسپین (جیوڈیسک) میں خوفناک ٹرین حادثے کے بعد پولیس نے ٹرین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ اسپین میں ٹرین حادثے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے لئے ٹرین ڈرائیور فرانسسکو جوس کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور کو اسپتال سے حراست میں […]

.....................................................

صدر مرسی حماس سے سازباز کے الزام میں گرفتار

صدر مرسی حماس سے سازباز کے الزام میں گرفتار

مصر (جیوڈیسک) کے معزول صدر محمد مرسی کو فلسطینی تنظیم حماس کے ساتھ سازباز کرنے اور 2011 کی بغاوت کے دوران جیل پر حملوں کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حماس قاہرہ کی ایک عدالت کے حکم کے مطابق ابتدائی طور پر ان سے دو ہفتے تک تفتیش […]

.....................................................