برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکم

برازیل: برازیلین سپریم کورٹ نے ملک میں میسجنگ ایپلی کیشن ٹیلی گرام کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ عدلیہ نے یہ احکامات قوائد نظر انداز کرنے اور برازیلین حکام سے تعاون نہ کرنے پر جاری کیے گئے۔ عدالت نے ایپل، گوگل اور دیگر برازیلین کمپنیوں کو پانچ دن میں اپنے پلیٹ فارم پر […]

.....................................................

یوکرین نے روسی حملے کو ملک کا نائن الیون قرار دیدیا

یوکرین نے روسی حملے کو ملک کا نائن الیون قرار دیدیا

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر ولودومیر زیلینسکی نے امریکی کانگریس سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے روسی حملے کو اپنے ملک کا نائن الیون قرار دیا۔ […]

.....................................................

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا۔ اسد عمر نے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان […]

.....................................................

رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک بھر میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، سندھ اور جنوبی بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔ اس کے علاوہ شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی […]

.....................................................

ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم

ملک میں کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد سے کم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 48فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید […]

.....................................................

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے، معید یوسف

بھارت جیسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ 9 مارچ کو انہونہ اور خطرناک واقعہ ہوا، بھارت سے ایک سپر سانک میزائل 250 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے پاکستان میں گرا، ایسا غیر ذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

امریکہ اور یورپ روس جیسے بڑے ملک کو تنہا نہیں کر سکتے، پیسکووف

امریکہ اور یورپ روس جیسے بڑے ملک کو تنہا نہیں کر سکتے، پیسکووف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ ہماری دنیا، یورپ اور متحدہ امریکہ کی جانب سے کسی بھی ملک کو الگ تھلگ کرنے کے لیے بہت بڑی ہے، اور جو غیر ملکی کمپنیاں روس چھوڑیں گی وہ بھی واپس آجائیں گی۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں یوکرین […]

.....................................................

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

پیٹرول کی قیمت کم ہونے کے باوجود ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں […]

.....................................................

کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کہاہے کہ کیا کوئی ملک اس طرح اپنے اثاثے کسی اور کو دیتا ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ جب تک عدالت مداخلت نہ کرے ادارے سوئے ہوتے ہیں کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ہی آپ کوبتا ئیں کہ آپ کے محکموں میں […]

.....................................................

پہلی بار یورپی یونین سے باہر کسی ملک کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں: بوریل

پہلی بار یورپی یونین سے باہر کسی ملک کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں: بوریل

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نمائندے جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ یونین اپنی سرحدوں پر ایک مکمل جنگ کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ انھوں نے یورپی کمیشن کے صدر کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ’یورپ پہلی بار یونین سے باہر کسی ملک کو جنگی ہتھیار […]

.....................................................

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرین کی پریذیڈینسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ […]

.....................................................

ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا، وزیراعظم

ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو غربت سے نکال دیا تو اعتماد سے خدا کا سامنا کر سکوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے روسی ٹی وی ’’آر ٹی‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آیا تو سب سے پہلے بھارت کو امن کے لیے مذاکرات […]

.....................................................

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونا 650 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے اضافےکے بعد سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 27 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام سونےکی […]

.....................................................

ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

ملک غلط سمت میں جا رہا ہے، 45 فیصد پاکستانی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 45 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے جبکہ 43 فیصد افراد ملکی سمت کو درست سمجھتے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا جس کے مطابق ملکی سمت کو غلط قرار دینے والوں میں مردوں کے مقابلے […]

.....................................................

وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

وزیراعظم کو ہماری ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کررہے تھے، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعظم آپ کی ملاقاتوں سے گھبراہٹ […]

.....................................................

ایران میں معاشی بحران، ملک گیر حکومت مخالف مظاہرے شروع

ایران میں معاشی بحران، ملک گیر حکومت مخالف مظاہرے شروع

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافے اور ابترمعاشی حالات کے اثرات اب بھی روزمرہ کی زندگی پر ظاہر ہورہے ہیں۔ ایران میں خراب معاشی حالات کی وجہ سے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور ملک کے بیشتر بڑےشہروں میں حکومت کے خلاف ریلیاں نکالی گئی […]

.....................................................

ملک میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیف

ملک میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتیں برابر کے شہری ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نگرپارکر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے […]

.....................................................

ملک کے بجٹ خسارے میں 933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

ملک کے بجٹ خسارے میں 933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال2021-22کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2021) میں ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82 ارب روپے ہوگیا جو ملکی جی ڈی پی کے 0.7 فیصد سے بڑھ کر2.1فیصد کے برابر ہوگیا ہے ۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دوسری جماعتوں سے […]

.....................................................

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ جولائی تا نومبر ہر سال مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی رفتار اب کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ترجمان […]

.....................................................

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان

یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ یہ واحد ملک ہے جہاں چور احتساب کر رہے ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت کا احتساب دیکھیں کیسز میں کچھ نہیں، کرپشن […]

.....................................................

مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکال دیا

مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکال دیا

مالی (اصل میڈیا ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔ اس اقدام سے فوجی جنتا کے بین الاقوامی شرکاء کے ساتھ تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے۔ مالی کی وزارت خارجہ نے […]

.....................................................

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام […]

.....................................................

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 51063 […]

.....................................................
Page 1 of 189123Next ›Last »