ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں احتجاجی سیاست سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دھرنے والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں

ملک میں کوئی سیاسی  بحران نہیں احتجاجی سیاست سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دھرنے والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں

لاہور (پ ر) ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں احتجاجی سیاست سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دھرنے والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تاجرونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمدنے تاجروں کے ایک جلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا میاں نواز […]

.....................................................

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات، کالام، کوئٹہ منفی 02، ہنزہ، چترال، راولاکوٹ اور کوپس میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے […]

.....................................................

ملک بھر کی صنعتوں کو آج سے گیس کی بندش کا فیصلہ موخر

ملک بھر کی صنعتوں کو آج سے گیس کی بندش کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 15 نومبر سے ملک بھر کی صنعتوں کی گیس بند کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے۔ سوئی ناردرن حکام کا کہنا ہے کہ موسم ابھی بہتر ہے، اس لیے 15 نومبر سے انڈسٹری کی گیس بند نہیں کی جارہی، گیس بندش کا حتمی فیصلہ 17 نومبر کو […]

.....................................................

ملک کے میدانی علاقوں اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے میدانی علاقوں اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

گلگت (جیوڈیسک) ملک کے میدانی علاقوں اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ سخت سردی کی وجہ سے جلانے کی لکڑی کی مانگ میں اضافہ ہونے کے ساتھ اس کے دام بھی بڑھ گئے […]

.....................................................

ملک مڈٹرم انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، امیر پٹی

ملک مڈٹرم انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انتخابی دھاندلیوں کے نتیجے میں شروع ہونے والی دھرنا تحریک گوکہ متوقع نتائج کے حصول اور انقلاب لانے میں ناکام ہوچکی ہے مگر ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیاں جلسے اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ممبر سازی کا اعلان اس بات کی علامت ہے کہ ملک تبدیلی و مڈٹرم انتخابات کی […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رواں ہفتے گلگت بلتستان، کشمیر، مالاکنڈ اور شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔

.....................................................

غیر ملکی ماﺅں کو سعودی عرب میں مقیم رہنے کا حق مل گیا

غیر ملکی ماﺅں کو سعودی عرب میں مقیم رہنے کا حق مل گیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں بچوں کی غیر ملکی مائوں کے اس حق کو تسلیم کر لیا گیا ہے کہ وہ کسی سعودی کفیل کے بغیر سعودی عرب میں مقیم رہ سکیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ حق انہیں اس سے قطع نظر دے دیا گیا ہے کہ وہ ان دنوں کسی سعودی شہری […]

.....................................................

جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی

جو بات کی خدا کی قسم لاجواب کی

تحریر : ایم سرور صدیقی بھارت پہ ہی موقوف نہیں اب تو مغربی میڈیا کا پاکستان کے بارے عجب رویہ ہے۔ انتہائی متعصبانہ۔ بلکہ ظالمانہ۔ بے رحم اور منافقت سے بھرپور۔ شاید یہ لوگ اخلاقیات سے عاری ہیں یا پھر مسلسل پاکستانیوں کے ضبط کا امتحان لیتے رہتے ہیں کہتے ہیں مردہ بولا تو کفن […]

.....................................................

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں فاصلاتی نظام تعلیم کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں کروڑ روپے کی کرپشن پر اے آئی او یو کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے تحقیقات کروائیں۔ دنیا نیوز کے پاس انکوائری دستاویزات کے مطابق یونیورسٹی حکام طلباء کی فیسوں، ردی اور کاغذوں کی خریداری کی مد میں کروڑوں […]

.....................................................

اے وطن تیرے بیٹے

اے وطن تیرے بیٹے

اے وطن ہم تیری عظمت پہ نچھاور ھونے جب بھی آواز کبھی دے گا چلے آئیں گے تیرے رخساروں کی لالی تجھے لوٹانے کو جان کیا چِیز ہےہم خون بھی ٹپکائیں گے تیرے اندھیاروں میں کرنے کو چراغاں اے وطن چاند سورج بھی تیری گود میں پہنچائیں گے جو بھی اُٹھے گی کبھی میلی نظر […]

.....................................................

پاکستانی اوپنر احمد شہزاد ہیڈ انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

پاکستانی اوپنر احمد شہزاد ہیڈ انجری کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ سے قبل ٹیم کی پرفارمنس بہتر ہونا اچھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمبر ون ٹیم آسٹریلیا کو ہرانے پر بے حدخوشی ہوئی ہے۔ احمد شہزاد نے کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ ورلڈکپ تک […]

.....................................................

سونے کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

سونے کی قیمت 4 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 4 سال كی كم ترین سطح پر آگئی ہے۔ عالمی ماركیٹ میں فی اونس سونے كی قیمت 23 ڈالر كی كمی سے 1152 ڈالر كی سطح پر پہنچنے كے باعث مقامی صرافہ ماركیٹوں میں بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے […]

.....................................................

الطاف حسین ملک کے مظلوم عوام کے واحد نجات دہندہ ہیں، نشاط ضیاء قادری

الطاف حسین ملک کے مظلوم عوام کے واحد نجات دہندہ ہیں، نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اراکین اسمبلی ارتضیٰ فاروقی اور نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 103-A اور 104 میں عوامی رابطہ مہم کے حوالے سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقوق کے حصول کے لئے جد وجہد ناگزیر ہے ایم کیو ایم ملک میں جاگیردرانہ اور وڈیرانہ نظام […]

.....................................................

آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک کی کامیابی ہے، صدر ممنون حسین

آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک کی کامیابی ہے، صدر ممنون حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی بالادستی میں ہی ملک کی کامیابی ہے اور ملک کی ترقی و استحکام ہم سب کا مشترکہ نصب العین ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے صدر مملکت ممنون حسین سے […]

.....................................................

ملک میں ہر سال ایک لاکھ بچے نمونیا سے ہلاک ہونے لگے

ملک میں ہر سال ایک لاکھ بچے نمونیا سے ہلاک ہونے لگے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹراقبال میمن نے کہا ہے کہ نمونیا کے مرض میں 22 لاکھ بیکٹیریا کے ساتھ وائرس بھی ہوتے ہیں، ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیاسے انتقال کرجاتے ہیں۔ جن میں سے 33 فیصد اموات سندھ میں ہوتی ہیں، پاکستان میں ہر 4 بچوں میں سے […]

.....................................................

حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کر رہی ہے، خرم دستگیر

حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کر رہی ہے، خرم دستگیر

گوجرانوالہ : وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے اپنی پوری توانائیاں صرف کر رہی ہے، نوجوانوں کو مایوس کرنے کی کوششیں کرنے والوں کے دھرنے اور منفی عزائم ناکام ہو چکے۔ مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود ملکی ترقی کا مشن نواز شریف […]

.....................................................

ملک میں قانون کی نہیں، حکمرانوں کی حکمرانی ہے، سراج الحق

ملک میں قانون کی نہیں، حکمرانوں کی حکمرانی ہے، سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں، بلکہ حکمرانوں کی حکمرانی ہے، جیسے مسیحی جوڑے کو جلایا گیا، لگتا ہے پوری انسانیت کو جلایا گیا ہو، ایسے واقعات سے پاکستان اور اسلام کی بدنامی ہوئی ہے۔ ایوان عدل لاہور میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں سردی نے ڈیرے ڈال لئے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد میدانی علاقوں میں ٹھنڈی ٹھار ہوائیں چل رہی ہیں اور سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گرم مشروبات اور گرم کپڑوں کا استعمال بڑھ گیا ہے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے بھی سرد ہواوٴں کی لپیٹ […]

.....................................................

تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت ملک بھر میں 5 خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت ملک بھر میں 5 خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے تحفظ پاکستان ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی سماعت کے لئے 5 خصوصی عدالتیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے،۔ وزارت قانون کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں میں ایک ایک عدالت قائم کی جائیگی جو دہشت گردی سے متعلقہ کیسز کی سماعت کریں گی۔ […]

.....................................................

وزیر اعظم پاکستان کا عظیم دوست ملک چین کا دورہ

وزیر اعظم پاکستان کا عظیم دوست ملک چین کا دورہ

تحریر: ایم ایم علی وزیر اعظم چین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔اس پہلے وزیر اعظم صاحب کا بیجنگ پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا ۔وزیر اعظم نے چین میں چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چنگ سے ملاقاتیں کیں ،وزیر اعظم پاکستان اور […]

.....................................................

ایک واقعہ کو بنیاد بنا کر ملک کو بدنام کیا جا رہا ہے :ساجد میر

ایک واقعہ کو بنیاد بنا کر ملک کو بدنام کیا جا رہا ہے :ساجد میر

لاہور (جیوڈیسک) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ ایک آدھ واقعہ کو بنیاد بنا کر انسانی حقوق اور اقلیتوں کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے۔ پاکستان آج بھی اقلیتوں کے لیے پوری دنیا سے محفوظ ملک ہے۔ مرکزی دفتر میں علماء کے مشاورتی […]

.....................................................

پاکستان میں صوبے بنانا گناہ کیوں بنادیا گیا جبکہ نئے صوبے ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں، الطاف حسین

پاکستان میں صوبے بنانا گناہ کیوں بنادیا گیا جبکہ نئے صوبے ملک اور قوم کے مفاد میں ہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ہو چکی ہے لہذا اچھی حکمرانی اور عوام کو انصاف فراہم کرنے کے لئے ایک کروڑ کی آبادی پر ایک صوبہ ہونا چاہئے۔ لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کی ’’پنجابی سرائیکی آرگنائزنگ کمیٹی‘‘ […]

.....................................................

پاکستان خطرناک نہیں، سب سے زیادہ بہادر ملک ہے، بلاول بھٹو

پاکستان خطرناک نہیں، سب سے زیادہ بہادر ملک ہے، بلاول بھٹو

لندن (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان سب سے خطرناک ملک نہیں بلکہ سب سے زیادہ بہادر ملک ہے اور پاکستان کی اصل رو ح جمہوریت میں ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں بے نظیر بھٹو کی زندگی پر لکھی گئی کتاب “پاکستانز وارئیر پرنسز ” کی تقریب رونمائی […]

.....................................................

وزیراعظم چین کے دورے کے بعد وطن روانہ

وزیراعظم چین کے دورے کے بعد وطن روانہ

بیجنگ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف چین کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو پیپلزلبریشن آرمی کے دستے نے سلامی دی۔ واضح رہے کہ دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز کے 19 معاہدے بھی طے پائے ہیں اور وزیراعظم کا کہنا […]

.....................................................