سفارت خانہ مغربی یوکرین میں منتقل کر دیا، پوتین کی دھمکی بے معنی ہے: فرانس

سفارت خانہ مغربی یوکرین میں منتقل کر دیا، پوتین کی دھمکی بے معنی ہے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی وزارت خارجہ نے یوکرین کے دارالحکومت سے اپنا سفارت خانہ مغربی شہر لویف منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں یوس لی ڈریان نے پیر کے روز مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین کی جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی بے معنی ہے۔ انہوں نے ایک […]

.....................................................

فرانس نے یوکرائن کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں

فرانس نے یوکرائن کے لئے پروازیں منسوخ کر دیں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی فضائی کمپنی ‘ائیر فرانس’ نے پیرس سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے لئے کل کی متوقع پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ائیر فرانس کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے ملکی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق فضائی کمپنی نے، پیرس اور کیف کے درمیان کل کی متوقع پروازوں […]

.....................................................

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

فرانس مغربی افریقہ کے صحرا میں ایک دہائی سے جنگ کیوں کر رہا ہے؟

افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس اور اس کے عسکری اتحادی تقریباً ایک دہائی تک افریقی مسلمان باغیوں سے لڑنے کے لیے مالی کو ایک اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اب اِسے چھوڑ رہے ہیں۔ فرانس یہاں کیوں آیا اور اسے کیا قیمت چکانا پڑی؟ مالی میں طوراق یا طوراگ نامی قبائل ایک […]

.....................................................

ایران جوہری معاہدہ سے متعلق فیصلہ چند روز میں، مگر گیند تہران کے کورٹ میں ہے: فرانس

ایران جوہری معاہدہ سے متعلق فیصلہ چند روز میں، مگر گیند تہران کے کورٹ میں ہے: فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ عالمی طاقتوں کےایران کے ساتھ 2015 میں طے شدہ جوہری معاہدے کو بچانے کا فیصلہ چند دن کی دوری پر ہے لیکن اب یہ تہران پر منحصر ہے کہ وہ سیاسی انتخاب کرے۔ ایران اور امریکا کے درمیان 10 دن کے وقفے کے بعد […]

.....................................................

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے علاقے سینٹ لورینٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگنے کے حادثے میں دو بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے جبکہ آگ سے بچنے کے لیے دوسری منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگانے کے بعد 30 سال […]

.....................................................

یوکیرین اور فرانس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

یوکیرین اور فرانس کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ یوکرین کی ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق زیلنسکی اور میکرون کے درمیان ملاقات میں مشرقی یوکرین کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں […]

.....................................................

فرانس میں مسلمان نشانے پر

فرانس میں مسلمان نشانے پر

تحریر: حاجی محمد لطیف کھوکھر پوری دنیا میں اس وقت اسلام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے،فرانس سمیت یورپی ممالک میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام کے دامن میں پناہ لے رہے ہیں،جس سے اسلام دشمن طاقتیں خوفزدہ ہیں اوراسی کا نتیجہ ہے کہ آئے دن اسلام اور مسلمانوں کی دل آزاری کی کوششیں […]

.....................................................

فرانس نے ماہر بشریات کو جیل میں ڈالنے پر ایران کی مذمت کی

فرانس نے ماہر بشریات کو جیل میں ڈالنے پر ایران کی مذمت کی

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فریبہ عادلخہ کو جیل میں ڈالنے کے سبب ایران کے ساتھ اعتماد میں مزید کمی آئی ہے۔ ابھی تک فریبہ گھر میں ہی نظر بند تھیں، تاہم ایرانی حکام نے انہیں پھر قید خانے بھیج دیا ہے۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے 12جنوری […]

.....................................................

فرانس میں کورونا کا نیا ویریئنٹ سامنے آ گیا

فرانس میں کورونا کا نیا ویریئنٹ سامنے آ گیا

فرانس: ایک ایسے وقت میں جب اومیکرون ویریئنٹ کے بارے کہا جا رہا ہے کہ یہ زیادہ متعدی تو ہے مگر اس کے شکار ہونے والے ڈیلٹا ویریئنٹ سے متاثرہ افراد کی نسبت بہت کم بیمار ہوتے ہیں، کورونا وائرس کا ایک نیا ویریئنٹ سامنے آ گیا ہے۔ کورونا وائرس کا ایک نیا ویریئنٹ B.1.640.2 […]

.....................................................

فرانس کا 132 ٹن وزنی پتھر جسے آپ باآسانی ہلا سکتے ہیں

فرانس کا 132 ٹن وزنی پتھر جسے آپ باآسانی ہلا سکتے ہیں

پیرس: شمال مشرقی فرانس کا ایک جنگل رنگ برنگی چٹانوں سے بھرا ہے اور لاتعداد ارضیاتی عجوبے رکھتا ہے۔ یہاں132 ٹن وزنی اور سات میٹر طویل پتھر ایسا بھی ہے جو دیوہیکل ہے لیکن اکیلا شخص بھی اسے ہلا سکتا ہے۔ تاہم اسے پتھر کو جنبش دینے کا درست مقام معلونا چاہیے۔ ویل گوت نامی […]

.....................................................

یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا، مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں

یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا، مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) یورپ میں اومی کرون پنجے گاڑنے لگا جس کے باعث مختلف ملکوں نے پابندیاں لگانا شروع کر دیں۔ فرانس میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضا فہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں نئی پابندیاں عائد […]

.....................................................

جرمن چانسلر شولس کی فرانس، نیٹو اور ای یو رہنماؤں سے ملاقات

جرمن چانسلر شولس کی فرانس، نیٹو اور ای یو رہنماؤں سے ملاقات

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔ اس کے بعد برسلز میں وہ نیٹو اور یورپی یونین کے سربراہان سے برسلز میں ملاقات کر رہے ہیں۔ سوشل ڈیموکریٹ رہنما اولاف شولس جرمن چانسلر کی حیثیت سے […]

.....................................................

فرانس میں گرفتار سعودی کا اپنے ساتھ بدسلوکی کا دعویٰ

فرانس میں گرفتار سعودی کا اپنے ساتھ بدسلوکی کا دعویٰ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) پیرس میں فرانسیسی حکام کے ہاتھوں غلط گرفتاری کے بعد رہائی پانے والے ایک سعودی شہری خالد العتیبی نے کہا ہے کہ ہے کہ گرفتاری کے بعد اس کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔ العتیبی نے بتایا کہ یہ کہانی اس وقت شروع ہوئی جب پیرس کے ہوائی اڈے پر محکمہ […]

.....................................................

خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث شخص فرانس میں گرفتار

خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث شخص فرانس میں گرفتار

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے والی ٹیم کا مشتبہ رکن فرانس میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والا مشتبہ شخص خالد اید الوطیبی کو پیرس سے باہر چارلس ڈیگال ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مشتبہ […]

.....................................................

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

سعودی عرب، فرانس میں خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے کا معاہدہ

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے درمیان خطے کی سلامتی کے لیے ایران کی تخریبی سرگرمیوں سے نمٹنے،اقتصادی شراکت داری کے فروغ، نجی شعبے کی شرکت اور تجربات کے تبادلے کو مستحکم کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ فریقین نے ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام کی ترقی اوراس […]

.....................................................

امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

امارات اور فرانس کے درمیان تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس 24 کے مطابق امارات اور فرانس کے درمیان جنگی طیاروں کے حوالے سے ہونے والا یہ معاہدہ اب تک کا سب سے بڑا بین الاقوامی معاہدہ ہے۔ فرانسیسی […]

.....................................................

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

فرانس سے برطانیہ جانے والے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، 31 افراد ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس سے برطانیہ جانے والے 31 مہاجرین برطانوی سمندری حدود میں کشتی ڈوبنے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فرانسیسی اور برطانوی حکام مہاجرین کی تلاش میں ہوائی اور سمندری راستے سے ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ جو کچھ ہوا […]

.....................................................

کورونا کی پانچویں لہر میں نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں، فرانس

کورونا کی پانچویں لہر میں نئے کیسز بجلی کی رفتار سے بڑھ رہے ہیں، فرانس

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں […]

.....................................................

امریکا جوہری پالیسی تبدیل نہ کرے، برطانیہ، فرانس اور جرمنی

امریکا جوہری پالیسی تبدیل نہ کرے، برطانیہ، فرانس اور جرمنی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اتحادیوں کو یقین ہے کہ امریکی صدر جی ٹوئنٹی سمٹ کے دوران اپنی جوہری پالیسی کی وضاحت کریں گے۔ اندازے لگائے گئے ہیں کہ جو بائیڈن ’پہل نہ کرنے‘ کی پالیسی اپنانے کا اصولی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ امریکا کے یورپی اتحادی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے علاوہ ایشیا […]

.....................................................

انگلینڈ نے فرانس کی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا

انگلینڈ نے فرانس کی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا

انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ نے فرانس کے ساتھ جاری ماہی گیروں کے مسئلے کی وجہ سے لندن میں فرانس کی سفیر کیتھرین کولونا کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔ انگلینڈ کی وزیر خارجہ لِز ٹروس نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “انگلینڈ کی یورپی امور کی ذمہ دار وزیر […]

.....................................................

فرانس نے الجزائر میں کیے گئے قتل عام کو 60 سال بعد ’جرم‘ تسلیم کرلیا

فرانس نے الجزائر میں کیے گئے قتل عام کو 60 سال بعد ’جرم‘ تسلیم کرلیا

پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) 17 اکتوبر 1961 کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں الجزائر کی جدوجہد آزادی کی حمایت میں پرامن مظاہرے میں الجزائر کے خلاف فرانسیسی پولیس کے قتل عام کی 60 ویں برسی پر اپنی جان گنوانے والوں کے لیے ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنے […]

.....................................................

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی کو پیرس ایک تقریب کے دوران عوام کے سخت سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پیرس میں تقریب کے دوران عوام نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ فرانس آئے ہیں تو اراکین پارلیمنٹ سے مل کر کشمیر کا مسئلہ کیوں نہیں […]

.....................................................

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی ) کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے 3 تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سینٹ جین ڈی لوز کے علاقے میں ٹرین گزرنے کے […]

.....................................................

سعودی ولی عہد اور فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی ولی عہد اور فرانس کے وزیر خارجہ کی ملاقات

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) عودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات اور انہیں مضبوط بنانے کے راستوں کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال اور اس جانب […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »